O Bhai yeh dramey khatam karo..Switzerland ki foj nahi hai ,Dubai ki foj nahi hai to Kya khatam hogaye sab.. foj nahi hai to Kya aise zaalim fojiyon ko musallat karlein apney uper
ان کو واقعہ کربلا معلوم ہو تو بات ہے نا کربلا میں تو سب کو شہید کر دیا گیا تھا صرف امام زین العابدین وہ اتنے سخت بیمار تھے کہ جنگ میں حصہ ہی نہیں لے سکے تھے اس لیے وہ زندہ رہے
عمران احمد خان نیازی اور پی ٹی ائی والے بھاڑ میں جائیں مجھے اپنے پیارے وطن پاکستان اور اس میں بسنے والے تمام لوگوں کی فکر ہے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے, امین.
منیب فاروق صاحب بہت شکریہ آپ نے بھی پاکستان کی وکالت کی ھے ، آپ بھی مضبوط انسان ھیں جو کہ دُشمن کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہووے جزاک اللّہ پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہم ایسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جسمیں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دی ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہیں ❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد❤❤❤❤
منیب صاحب یہ عمران ریاض کو تو سمجھائیں کہ جھوٹ پھیلانے سے آپ کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے اپنی قبر کالی مت کریں اور پھر اس پر کوئی ایکشن ہوا تو صحافتی آزادی کو خطرہ لاحق ہو جائے گا
اسے صرف پیسہ سمجھا سکتا ہے کیونکہ اسے جھوٹ بول کر پیسہ کمانے کی لت لگی ہوئی ہے وہ باز نہیں آ سکتا اس کی وجہ صرف پیسہ ہے عمران ابلیس کے بیانئے پروموٹ کرتا ہے اور انہی شیطانوں کی طرح شیطانگی کرتا ہے جس سے اس کو زیادہ ویوز ملتے ہیں جس سے پیسہ بھی زیادہ آتا ہے اسے لوگ پیسے کے پجاری ہوتے ہیں جو پیسے کے لئے اپنی جان سے بھی کھیل رہے ہوتے ہیں اللہ عمران ریاض جیسوں کو ہدایت دے
منیب الرحمن صاحب حیرانگی کی بات ھے kpkاسمبلی میں کارکنوں کی فاتحہ خوانی ھوئی لیکن کسی فوجی شہید کا فاتحہ بھی نہیں اور غلط الفاظ بولے گئے اس پر تبصرہ کریں
❤❤❤278 lash nhi girri ye aik drama kiya ta k 278 caror apne kar kuno me banten jay bahana bna k or jo kharcha hua fittne krne ka gadiyon ka rent diya jay aai smj bat❤❤❤ jawab zaror dena❤❤❤
Achievements both hain Jo aap ko pata hi ni Kuch ma bta dyta hun Kuch aap khud tlash kr ly.1- tariyn white.2- Ayla malik.3- Bushra buzdar gogi.4-anti Pakistan generation.etc....
میری تو یہ سمجھ میں نہیں آتا حکومت یا اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی جیسی جماعتوں کو پروپیگنڈا کرنے کا موقع ہی کیوں دیتی ہے جب کچھ دن سے عمران خان پر ملاقاتوں کی کوئی پابندی ہی نہیں تھی تو اب ان کے وکلا یا دیگر لوگوں کو ملاقاتوں کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی ملاقات کرنے دیں ہاں یہ ضرور ہے کہ ملاقات کا دورانیہ اور ملاقاتوں کو کم کر دیا جائے۔
اے اللہ اسلام پوری شان و شوکت سے پھیل رہا ہے، ہمارے دین کا کفار کچھ نہ بگاڑ سکے، مگر جو بے عمل مسلمانوں کی وافر کھیپ تیار ہو رہی ہے، فرائض سے غفلت نے ہمیں اور ہماری اولاد کو دین سے دور اور مغرب کے قریب کر دیا، بیرون ملک ملازمتوں، ویزوں نے ہمیں اندھا کرکے رکھ دیا، اے اللہ تو حقیقی معنوں میں رحیم و کریم ہے، اپنی رحمتوں کے دروازے ہم پر کھول دے، ہمارے دل و دماغ پر چھائی گہری غفلت کی دھند کو ہٹا دے، اے اللہ ہمیں ایسے حکمران عطا فرما، جن سے کفار ڈریں، اے اللہ ہمارا ماضی شرمندگی میں حال اندھیروں میں ڈوب چکا ہے، مستقبل بھی نامعلوم، اے اللہ تو پالنہار ہے، ہمارا خالق ہے، کوئی بھی اپنی تخلیق کا برا نہیں چاہتا، ہم جانتے ہیں، اسی لئے ملتجی ہیں، کہ ہمارے نصیب مقدر اچھے فرما دے، ہماری برائیوں کو بھلائی کی طرف موڑ دے، ہماری اولاد کو ہر اچھے میدان میں کامیابی عطا فرما، ہمیں اور ہمارے بچوں کو صحیح معنوں میں سچا اور باعمل مسلمان بنا دے، ہمارے گھروں اور رزق والی جگہوں کو شرافت، نیکی اور ایمانداری کے گڑھ بنا دے، اے اللہ ہمیں اور ہمارے دین کو غلبہ و قوت عطا فرما، ہمیں ذلت و پستی سے نکالکر روشنی میں کر دے، تاکہ کبھی ذلت و رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے ،،، آمین حا
بے شک مطیع اللہ جان کے قصور تھے یہ سچ ہے لیکن یہ کہنا کہ وہ سگریٹ نہیں پیتے تو ائس کیسے پیئیں گے یہ غلط ہے بہت سے ایسے ہیں جو ائس پیتے ہیں نشہ کرتے ہیں لیکن سگریٹ نہیں پیتے
منیب فاروق صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کیا جیل میں کسی عام آدمی کو نیازی جیسی سہولیات دی جاتی ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اس کا مطلب یہ ہوا ان بڑے لوگوں کے سامنے عام لوگ کیڑے مکوڑے ہیں
اگر پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری فوری کرنے چاہئے! 1۔ گورنر راج ‼ 2۔ تحریک انصاف پر پابندی ‼ 3۔ تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری ‼ 4۔ ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں ‼ ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے جو 30 سال پہلے بولا وہ ہمارے سامنے آ گیا ہے ورنہ خانہ جنگی ہے
عمران ریاض کو صحافی نہ کہیں۔ اس کی یہی ملک دشمن حرکتیں ہی اس کی دو دفعہ نامعلوم ہونے کی وجہ بنا تھا۔ جس میں پہلی دفعہ بھی نواز شریف کی سفارش پہ اس کو موقع دیا گیا تھا۔۔
منیب صاحب اگر پھر دوبارہ تیاری کے ساتھ ائیں گے تو بہت نقصان اٹھائیں گے یہ بھی ممکن ہے انکے دوبارہ انے کے اعلان کے بعد پی ٹی ای کی حکومت توڑ دی جاےعین ممکن ہے ریاست کروڑوں اربوں روپیہ کا نقصان کب تک برداشت کرے گی
یہاں کے پی کے کے حالات بلکل بدل رہے ہیں ۔۔میں ایک ٹیچر ہوں ہمارے لئے یہاں پر بچوں کو ملک کے وفاداری کے بارے میں بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کے علاوہ اور کوئی بات نہیں کرتے ۔یعنی سب کے گھروں میں بس پی ٹی آئی کا ذکر ہے یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی فوج کے خلاف بولتے رہتے ہیں۔
افواج کی قدر فلسطین سے پوچھیں آج ہم خوش قسمت لوگ ہیں کہ ہمارے پاس الحَمْدُ ِللهﷻ ایک مضبوط فوج موجود ھے❤❤❤
O Bhai yeh dramey khatam karo..Switzerland ki foj nahi hai ,Dubai ki foj nahi hai to Kya khatam hogaye sab.. foj nahi hai to Kya aise zaalim fojiyon ko musallat karlein apney uper
پاکستان میں جھوٹی خبروں پر جرمانے کا قانون بنادیں تو ملک کا سارا قرضہ اکیلا عمران ریاض ہی ادا کردے گا
Haha well said
❤ good
خقیقت
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں
بغیرتوں کو شرم بھی نہیں اتی پھر بھی بشر کے پیچھے گھسے ہوئے ہیں
ان کو واقعہ کربلا معلوم ہو تو بات ہے نا کربلا میں تو سب کو شہید کر دیا گیا تھا صرف امام زین العابدین وہ اتنے سخت بیمار تھے کہ جنگ میں حصہ ہی نہیں لے سکے تھے اس لیے وہ زندہ رہے
Youthion ka upar wala chamber khali hy 😊
عمران ریاض کا سافٹ ویئر پوری طرح اپڈیٹ نہیں ہوا ۔۔۔۔۔
دوبار اپڈیٹ کی ضرورت ہے
Zarorat nhi Mang ra he
❤ good
imran khan red line
پاکستان میری جان ہے ❤❤۔ یہ سچ ہے کہ پاکستان کی شان و عظمت پاک فوج ھے
منیب فاروق بہت خوب جناب پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
نا پاک بوجھ
ناپاک فوج
فوج کے خلاف پراپگنڈہ ایک خاص سوچ کے تحت ایک پارٹی کر رھی ھے جو کہ پلانٹڈڈ سوچ ھے۔۔۔۔فوج ھے تو ملک ھے۔۔۔۔پاک فوج زندہ باد
Hum to jahliyat ka dor se nikal Lekin tumhare liye afsos ka yum qb bhi jahliyat ka dor ma ho bhegrat 😅
@@AkbarKhan-sm5rktu india ya israel chla ja phr agr jahalt se nikl Aya h toh
Yes, most countries have an army. In Pakistan, the military has a country. Enjoy...... allaahooakbar
Ye kyo nhi kehte k Mulk(Awam) he to foj he. Anni deo
Foj Zaroori k Awam ki marzi ( Jamhooriat) ?
Survey krwa lo
پاک فوج ذندہ آباد
Pak army zindabad
Pak army zindabad
Pak army zindabad
Pak army zindabad
Pak army zindabad
جنرل عاصم منیر زندہ باد پاک فوج زندہ باد حکومت پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤️ 🇵🇰 ❤️ 🇵🇰 ❤️ 🇵🇰
زندہ باد پاک فوج زندہ باد جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد زبردست🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🌹❤💐
Pak Army Zindabad and General Asim Munir SAB zindabad 🌹♥️🌹👍❤️
جنرل عاصم منیر زندہ باد پاک فوج زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❤️
منیب بھائی عمران ریاض اب صحافی نہیں مکمل طور پر یوتھیا بن چکا ھے۔ لہذا اس سے کسی سچ اور صیح کی توقع نہ کریں۔
Begairat ki nasal hai wo
اس کا سوفٹ ویئر اپڈٹے ہوا تھا ابھی پھر خارش ہو رہی ہے
@@Spotterlax620 this time we need updated with latest versions
@@naveedakhter7336exactly 😂
یہ بات بالکل درست ہے
عمران ریاض صحافی نہیں ہے
Imran rayaz ko sharm nahe ha sam imrankhan ke thara bagharat ha
یہ مفت میں مشہوری چاھتا ھے یہ ڈھیٹ انسان ھے
فتنہ ۔ خس کم جہاں پاک ۔۔۔۔ ریاست پاکستان زندہ باد
مطیع اللہ نے جس طرح کی بوگس خبر چلائی اس پراسی طرح کا بوگس کیس بننا تھا
Agree 👍
True...
عمران احمد خان نیازی اور پی ٹی ائی والے بھاڑ میں جائیں مجھے اپنے پیارے وطن پاکستان اور اس میں بسنے والے تمام لوگوں کی فکر ہے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے, امین.
Pak army zindabad.pmln party zindabad.
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
عمران ریاض کی ایک دفعہ ٹھکائی ٹھیک ہوئی تھی ۔اب لگتا ہے ایک دفعہ پھر ٹھیک ٹھاک ٹھکائی ہونے چاہیے
اللّٰہ پاک فوج کو فتنہ عمرانیہ سے محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
Ameen
Pak Army zindabad
Pak fauj jindabad 💖💖💝💝💝♥️♥️♥️🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
خان کو موکل اٹھا کے لے گئے
Hahaha sir g Sachi bat kar de ha😂😂😂😂
😂Aur Peerni Harpic pee ke fit aur active ho gye hae. 😂
😂Aur Peerni harpic pi ke fit aur active ho gye hae😂
😂
Harpic tha ya Viagra ?
پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں،❤❤❤❤ عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤❤ کا اعلان
Imran reyaz ghadar pak army zindabad
پی ٹی آئ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانا چاہتی ہے ان کا یہی اصل بیانیہ ہے❤❤❤❤❤❤❤❤
Pakistan army zendabad ham apni Pak army Kay Shana bshana sath kharay Hain insha'Allah
عمران خان اپنے اوپر سختیاں اور اذیت خود ہی ڈالتے ہیں۔ اس میں کسی کا قصور ہیں ہے۔
ٹی ایل پی کا تذکرہ کرنے پر منیب صاحب کا بے حد شکریہ
When someone attacks a state , it could be any state , he should not expect any respect
9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا
26 نومبر: سکیورٹی تھی، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا
یوتھیے
😁😁😁😁😁😁😁😁
Good
Good
😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂🎉🎉
Pak Army zindabad ❤
پاکستان آرمی زندہ باد
بہت اچھا اور نیوٹرل تجزیہ دینے والی صحافی ہیں آپ وہلڈن❤️
Pakistan Army Zindabad ❤ Syed Asim Muneer Zindabad ❤
میرے شہید میرا فخر۔
پی ٹی آئی اب ایک سیاسی جماعت سے آگے بڑھ کر ایک فرِقہ کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔۔۔
Fitna party khatam honi chahiye
منیب فاروق صاحب أپ کا پروگرام ملکی حالات کا نچور ہوتا ہے
بہت خوب سدا سلامت رہیی أمین
منیب فاروق صاحب بہت شکریہ آپ نے بھی پاکستان کی وکالت کی ھے ، آپ بھی مضبوط انسان ھیں جو کہ دُشمن کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہووے جزاک اللّہ
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ہم ایسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جسمیں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دی ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہیں
❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد❤❤❤❤
❤❤❤❤
منیب صاحب یہ عمران ریاض کو تو سمجھائیں کہ جھوٹ پھیلانے سے آپ کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے اپنی قبر کالی مت کریں اور پھر اس پر کوئی ایکشن ہوا تو صحافتی آزادی کو خطرہ لاحق ہو جائے گا
نعوذباللہ ،اسکی شکل سے نحوست ٹپک رہی ہے،یہ یوم حشر بھولا ہوا ہے،اسکے بھی مکمل سکریو ٹائٹ کرنے چاہئیں ،یہ مکمل پارٹی کا سربراہ بن چکا
اسے صرف پیسہ سمجھا سکتا ہے کیونکہ اسے جھوٹ بول کر پیسہ کمانے کی لت لگی ہوئی ہے وہ باز نہیں آ سکتا اس کی وجہ صرف پیسہ ہے عمران ابلیس کے بیانئے پروموٹ کرتا ہے اور انہی شیطانوں کی طرح شیطانگی کرتا ہے جس سے اس کو زیادہ ویوز ملتے ہیں جس سے پیسہ بھی زیادہ آتا ہے اسے لوگ پیسے کے پجاری ہوتے ہیں جو پیسے کے لئے اپنی جان سے بھی کھیل رہے ہوتے ہیں اللہ عمران ریاض جیسوں کو ہدایت دے
عمران ریاض کو زندہ چھوڑنا بہت بڑا بلنڈر ہوا ہے ۔ اس کا قیمہ بنا کہ راوی پہ چیلوں کو ڈال دینا چاہے تھا
❤
عمران ریاض کا ذہنی توازن بگڑ گیا ویسے تو سارے یوتھیوں کی عقل گھاس چرنے چلی گئی ہے ۔۔۔
پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی زندہ باد
جنرل عاصم منیر زندہ باد
پاک آرمی زندہ آباد
ابلیس کے قابل فخر چیلے چانٹے عمران + پارٹی😊
منیب الرحمن صاحب حیرانگی کی بات ھے kpkاسمبلی میں کارکنوں کی فاتحہ خوانی ھوئی لیکن کسی فوجی شہید کا فاتحہ بھی نہیں اور غلط الفاظ بولے گئے اس پر تبصرہ کریں
عمران ریاض جیسے یوتھیئے کو اگر گرفتار کیا جاتا تو تمام صحافی اس جیسے ناسور کو بچانے کے لیے باہر نکل آتے ہیں ۔
❤❤❤pti aai aik jothi or fasadi partti hai❤❤❤
❤❤❤278 lash nhi girri ye aik drama kiya ta k 278 caror apne kar kuno me banten jay bahana bna k or jo kharcha hua fittne krne ka gadiyon ka rent diya jay aai smj bat❤❤❤ jawab zaror dena❤❤❤
Pakistan Army and police zindabad
فتنہ پارٹی ختم ھونی چاھیے۔
ONLY ONE SLOGAN......
پاکستان زندہ باد
منیب فاروق نجم سیٹھی کا شاگرد بہت خوب خبریں 👏
PAK ARMY ZEENDA BAAD
Pak army zinda band
Pak army zindabad, Syed Asim munir paindabad
PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD
SERVING WITH PRIDE
OUR RED LINE ♥
Pakistan ke shan Pakistan ke Jan Asim Muneer zinda bad
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 28 جمادی الاول۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد.
We true patriotic honest staunch Pakistani love our Pak Army and govt .
منیب بھائی ماشاءاللہ اپ کا جو تجزیہ ہوتا ہے نا کمال ہے اپ کی صحافت بہت زبردست ہے
Pak Army zinda bad
ورلڈ کپ، شوکت خانم ہسپتال اور اینٹی شریف اور اینٹی آرمی پروپیگنڈا کے سوا خان کی اچیومنٹ ہی کیا ھے۔۔۔کیوں اسکو قوم کے سر پہ اتنا سوار کر دیا گیا ہے ؟؟
Aur ye sb bhi isnay apni pocket se nahi kia.. zakaat atiaat se hua
Achievements both hain Jo aap ko pata hi ni Kuch ma bta dyta hun Kuch aap khud tlash kr ly.1- tariyn white.2- Ayla malik.3- Bushra buzdar gogi.4-anti Pakistan generation.etc....
زکوٰۃ اور فارن فنڈنگ اور جے کے ٹی جیسے، حقیقت جان کر اس عمرانڈو کو چھوڑ جانے والوں کے پیسے سے چلنے والا عمرانڈو😮😮😮😮
منیب بھائی صبح سے آپ کے پروگرم کا انتظار کر رہے ہیں تھوڑا جلدی آیا کریں
Masha Allah best analysis
پنکی خاں کو لینے آئی تھی اور اپنے بھوتوں کی مدد سے اپنے ساتھ لے گئی ۔ now a new youthiya is making 😂😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان کے جو خلاف جائے گا ان شاءاللہ عبرت ناک انجام پائے گا ۔۔۔۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
🇵🇰𓃵👽___𝑰𝑺𝑰___👽𓃵🇵🇰
Imran riaz pti ka member hy is se yehi tawqa hy
میری تو یہ سمجھ میں نہیں آتا حکومت یا اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی جیسی جماعتوں کو پروپیگنڈا کرنے کا موقع ہی کیوں دیتی ہے جب کچھ دن سے عمران خان پر ملاقاتوں کی کوئی پابندی ہی نہیں تھی تو اب ان کے وکلا یا دیگر لوگوں کو ملاقاتوں کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی ملاقات کرنے دیں ہاں یہ ضرور ہے کہ ملاقات کا دورانیہ اور ملاقاتوں کو کم کر دیا جائے۔
Wo fasad phila dyta hay is liya
Qaidi should be treated as prisoners. There should not be any discrimination or otherwise facilitate all prisoners alike.
اے اللہ اسلام پوری شان و شوکت سے پھیل رہا ہے، ہمارے دین کا کفار کچھ نہ بگاڑ سکے، مگر جو بے عمل مسلمانوں کی وافر کھیپ تیار ہو رہی ہے، فرائض سے غفلت نے ہمیں اور ہماری اولاد کو دین سے دور اور مغرب کے قریب کر دیا، بیرون ملک ملازمتوں، ویزوں نے ہمیں اندھا کرکے رکھ دیا، اے اللہ تو حقیقی معنوں میں رحیم و کریم ہے، اپنی رحمتوں کے دروازے ہم پر کھول دے، ہمارے دل و دماغ پر چھائی گہری غفلت کی دھند کو ہٹا دے، اے اللہ ہمیں ایسے حکمران عطا فرما، جن سے کفار ڈریں، اے اللہ ہمارا ماضی شرمندگی میں حال اندھیروں میں ڈوب چکا ہے، مستقبل بھی نامعلوم، اے اللہ تو پالنہار ہے، ہمارا خالق ہے، کوئی بھی اپنی تخلیق کا برا نہیں چاہتا، ہم جانتے ہیں، اسی لئے ملتجی ہیں، کہ ہمارے نصیب مقدر اچھے فرما دے، ہماری برائیوں کو بھلائی کی طرف موڑ دے، ہماری اولاد کو ہر اچھے میدان میں کامیابی عطا فرما، ہمیں اور ہمارے بچوں کو صحیح معنوں میں سچا اور باعمل مسلمان بنا دے، ہمارے گھروں اور رزق والی جگہوں کو شرافت، نیکی اور ایمانداری کے گڑھ بنا دے، اے اللہ ہمیں اور ہمارے دین کو غلبہ و قوت عطا فرما، ہمیں ذلت و پستی سے نکالکر روشنی میں کر دے، تاکہ کبھی ذلت و رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے ،،، آمین
حا
Yh b kho aye Allah tamam syasi partion aur niazi K pti sa bacha la
🤲🤲🤲
Pak foj zinda bad Pakistan painda bad
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
Establishment ka kouta
بے شک مطیع اللہ جان کے قصور تھے یہ سچ ہے لیکن یہ کہنا کہ وہ سگریٹ نہیں پیتے تو ائس کیسے پیئیں گے یہ غلط ہے بہت سے ایسے ہیں جو ائس پیتے ہیں نشہ کرتے ہیں لیکن سگریٹ نہیں پیتے
Muneeb bhai aj ap TLP k Hawale sy sach bataya boht shukriya or aj PTI jammat apne anjam ko pohnchi.. Alhumdullilah
Very good ❤
Love you pmln much love you
IK is responsible for whatever is happening with him.
It's really true...imran riyaaz khan is totally PTI pro
Very good analyses
Good analyses
Very good analysis
Pakistan Zinda baad. Now Army is cleared from Imrani Fitna. Pakistan Zinda baad. Pakistan Army Zinda baad.
منیب فاروق صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کیا جیل میں کسی عام آدمی کو نیازی جیسی سہولیات دی جاتی ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اس کا مطلب یہ ہوا ان بڑے لوگوں کے سامنے عام لوگ کیڑے مکوڑے ہیں
Well said ❤❤❤
I ❤ Army
Where are you belong
Why do you want to send me your sister marriage invitation?
Every story has its end no matter how long it is.
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
TLP pr jo zolam pti ne kia wo kisi parti pr nai howa pti k sat jo ho raha wo makafate ammal hi
پاکستان زندہ باد ❤
اگر پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری فوری کرنے چاہئے!
1۔ گورنر راج ‼
2۔ تحریک انصاف پر پابندی ‼
3۔ تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری ‼
4۔ ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں ‼
ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے جو 30 سال پہلے بولا وہ ہمارے سامنے آ گیا ہے ورنہ خانہ جنگی ہے
1st aur 2nd main government aur establishment ko loss hoga, baki ke amal kar lain toh pahle wale 2no khud ba khud solve ho jayen gy
خوش رہو۔ جتنا سوہنا ہے۔اتنا ہی سچا ہے۔
پاکستان صرف اسلام کے تحت ہی چلے گا ❤
Good news
آپ کا انداز بہت زبردست ہوتا ہے سیوویلائزڈ
عمران ریاض کو صحافی نہ کہیں۔ اس کی یہی ملک دشمن حرکتیں ہی اس کی دو دفعہ نامعلوم ہونے کی وجہ بنا تھا۔ جس میں پہلی دفعہ بھی نواز شریف کی سفارش پہ اس کو موقع دیا گیا تھا۔۔
منیب صاحب اگر پھر دوبارہ تیاری کے ساتھ ائیں گے تو بہت نقصان اٹھائیں گے یہ بھی ممکن ہے انکے دوبارہ انے کے اعلان کے بعد پی ٹی ای کی حکومت توڑ دی جاےعین ممکن ہے ریاست کروڑوں اربوں روپیہ کا نقصان کب تک برداشت کرے گی
یہاں کے پی کے کے حالات بلکل بدل رہے ہیں ۔۔میں ایک ٹیچر ہوں ہمارے لئے یہاں پر بچوں کو ملک کے وفاداری کے بارے میں بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کے علاوہ اور کوئی بات نہیں کرتے ۔یعنی سب کے گھروں میں بس پی ٹی آئی کا ذکر ہے یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی فوج کے خلاف بولتے رہتے ہیں۔
❤❤❤❤❤❤❤.
پی ٹی آئی کےشوشل میڈیاسےپوسٹیں لگارھےہیں فوج کےبارےمیں گدوں پرلاشیں لےکرآتےھوھم خوش ھوتےہیں
Pak army Pakistan ki salamti ka nishan hay
Deal ho gi kya?
پاکستان دشمن عناصر سے ڈیل نہیں ہو سکتی کسی بھی صورت میں میرے بھائی