جزاک اللہ خیرا آپ کی یہ معلومات قابل قدر اور لائق تحسین ہیں شیخنا لا يجوز لك ابدا ان تكتفي بكلمة رحمان، وانت لست رحمن.. وما إنما الرحمن هواللله. وكذلك لا يجوز أن تكتب رحمان اكتب الرحمن ومن شعائر الله فانها من تقوى القلوب.
ماشاء اللّٰہ بہت ہی عمدہ انداز میں آپ نے قادیانی گروہ کے بارے گفتگوں کی اللہ آپ کو بہتر صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان قادیانیوں کو راہ راست پر آنے ہدایات دے ۔۔۔ آمین
قادیانی / مرزائی /احمدی کون ہیں ؟ “ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لاالٰہ الّا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیّین و خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے اور ایک شُعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ہو سکتااور نہ کم ہو سکتا ہے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ہو سکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل یا تغییر کر سکتا ہو اگر کوئی ایسا خیال کرے تو وہ ہمارے نزدیک جماعت مومنین سے خارج اور مُلحد اور کافر ہے۔” اقتباس از تحریر بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام (1908-1835)۔ ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد3۔ صفحہ169تا170
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھی ویڈیوز ھیں ۔ اللہ تعالی ان کے ذریعہ لوگوں کی صحیح دین کی طرف رہنمائی فرمائے ۔ آمین قادیانیت پر سب سے زبردست اور مدلل کتاب مولانا مودودی رحمہ اللہ نے لکھی تھی ۔ اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔ اسی کتاب کی پاداش مین انہیں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی ۔ جب مولانا مودودی سے پھانسی دینے سے ایک دن قبل معافی کی درخواست اور پھانسی کی سزا کو معاف کرنے کی درخواست کیلیے کہا گیا تو مولانا کے تاریخی الفاظ تھے جب انہوں نے کہا کہ موت و حیات کے فیصلے زمین پر نہیں آسمانوں پر ھوتے ھیں ۔ اگر میرے رب نے میری موت لکھ دی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے بچا نہیں سکتی اور اگی میری موت نہیں لکھی گئی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے مار نہیں سکتی ۔
آپ بھی احتیاط کریں آپ کو اس فتنے کو کو ایک فرقے کے طور پر متعارف نہیں کروانا چاھئیے بلکہ اس کو غیر مسلم کے طور پر ھی متعارف کروانا چاھئیے جو ان کے کافر نہ مانے وہ بھی کافر
جناب محترم سلامت رہیئے ۔ ہمارا ایمان ختم نبوت پر۔ الحمداللہ ہم مسلمان ہیں۔ ایک اللہ، ایک آخری نبی کریم، ایک کعبہ، ایک دین اسلام۔ اللہ قادیانی ( مرجائی ) کو ہدایت فرمائے۔ اسلام زندہ باد ۔ امت محمدیہ پائیندہ باد۔🇰🇼🤲
بھایء صاحب! حدیث کیا ہے یہی نا کہ بہتر ناری اور ایک ناجی ہو گا تو یہ تو صاف ہو گیا کہ بہتر نے ملکر ایک کو الگ کردیا ۔ بھائی جان حدیث پوری پڑھیں اور دیگر احادیث بھی سامنے رکھیں ۔۔ جزاکم اللہ
حدیث فرقوں کے متعلق ہے ناکہ اہل کفر اور دیگر مذاہبِ باطلہ کے متعلق، قادیانیت تو اسلام ہی سے الگ ہے ۔یہ کوئ فرقہ نہیں بلکہ نیا اور باطل خود ساختہ دین ہے جس کی حقیقت کچھ بھی نہیں ہے۔
سر! اسلام میں داخل ہونے کے لئے کن کن ارکان پر ایمان لانا ضروری ہے ؟ اور اگر ایک شخص یا آپکے مطابق ایک اہل کفر فرقہ ان ارکان پر دل سے ایمان لائے تو کیا آپ ہم جیسے لوگ کسی کو بھی اسلام خارج قرار دے سکتے ہیں ۔۔ قرآن و حدیث کیا کہتے ہیں
Very interesting. We might need another episode where you could potentially explain how Mirza qadyani preached his beliefs and what were the things that made him claim prophecy.
Assalamualykum pichle kuch din se aapke videos dekh raha hu. Shia firqon ki series dekhne k baad mere dimagh mai ek doubt aaya hy bara e karam iska jawab zarur dijiye. Jaisa k hum jaante hy k shia hazrat imam maante hy aur wo aima hazrat aur unki aulad mai se hy Mera sawal ye hy k kya shia log unko apni zindagi mai he imam banae they matlab hazrat zain ul Abideen hazrat Baqir hazrat Jafer sadi wagaira wagaira Kya ooper liye gae naam waale hazrat khud ko shia qaum ka imam maantey they ya fir ye imam bandi baad mai hui un aima k wisaal k baad. Maherbaani kar k is sawal ka jawab dijiye
ماشاءاللہ گفتگو کا انداز بڑا زبردست ھیں اللہ پاک اپ کو جزاے خیردے سر جی اگر غلام احمد پرویز کے بارے میں بھی وڈیوں بنادے تو مھربانی ھوگی دوسری بات بنی اسرائل کے تاریخ میں یہ بھی بتادے کہ غرق ہونے والے فرعون کے بعد مصر کا حکمران کون بنا ۔ شکریہ
Assalamualikum sheikh eik maswara hai ap kisi firqe ka ya kisi aadmi ka naam likhte hai to use ap hindi ya english me likha kre bcoz apki audiance indian hai aur har kisi ko urdu padhna nahi ata hai meri apse ilteza hai. Hindi eng to sab padh lete hai lekin urdu har koi ni padh pata isliye ap meri is baat pe gaur kre
کا ش یہ بھی بتا دیتے کہ حضرت مرزا غَلام احمد قا دیانی علیہ السلام نے ختم نبوت کے حوالے سے اپنے عقیدے کی بنیا د دیوبند مدرسہ کے بانی مولانا قاسم نا نوتوی کی کتاب تحذیر النا س سے بھی لیا جس میں لکھا ہے کہ اگر بالفرض رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بھی کوئی نبی ہو تو خاتمیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دیو بندیوں کو ختم نبوت کا منکر کیوں نہیں مانتے آپ؟
سلامُٗ علیکم: دنیا بھر کے مذاہب و مسالک کا دعویٰ ہے کہ ہم حق پر ہیں ۔قرآن کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے سورہ بقرہ آیت نمبر 113 ٫٫ یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں ، حالانکہ یہ سب لوگ کتاب پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بے علم بھی کہتے ہیں قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا ،، سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 84 ٫٫ کہہ دیجئے! کہ ہر شخص اپنے طریقہ پر عمل پیرا ہے جو پوری ہدایت کے راستے پر ہیں انہیں تمہارا رب ہی بخوبی جاننے والا ہے ،،سورہ روم آیت نمبر 32 ٫٫ ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود بھی گروہ گروہ ہوگئے ہر گروہ اس چیز پر جو اس کے پاس ہے مگن ہے،،۔ اللّہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو صحیح معنوں میں دین کی سمجھ اور اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے ( آمین الحمدللّٰہ رب العالمین) وسلام
سر۔ آپ نے تو بہت ہی Basic سی باتیں بتائیں ہیں براہ کرم مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوے سے پہلے کی مکمل تفصیل پر.videos بنادیں تاکہ لوگ ان کی کو جان سکیں ۔۔
Hello @rehman sahab qadiyani koi firqa nahi hai ye kafir hai kiuki yeh log muhammad SAW ko aakhri nabi or rasool nahi maante !or tum firqa word hatakar kafir word likho or alag religion batao isko !😡
مولوی صاحب ۔کثرۃ الاسماء تدل علی شرف المسمی وفضلہ ۔۔کہ ناموں کی کثرت مسمی کے بکند مقام، بزرگی اور اس کی فضیلت کا ثبوت ہے ( تفسیر الخازن ۔جزو اول صفحہ 11 تفسیر سورہ فاتحہ). حضرت شمس تبریز کو آپ کیا کہیں گے ۔جو فرماتے ہیں ۔ ہم نوح وہم آدم توئی ہم عیسی مریم توئی ۔۔۔ہمراز وہم محرم توئی چیزے بدہ درویش را۔ کہ توہی نوح ہے۔۔توہی آفم ہے۔اور تو ہی عیسی مریمی ہے۔ دیوان حضرت شمس تبریز صفحہ 6..
With due respect brother Rahman please don’t call Qadiyani as firqa from Islam . They are outside of Islam because they believe gulam Ahmed qadiyani as new prophet so they don’t have to do anything with Islam.
ناظرین یہ رائے کسی احمدی کی نہیں اور نہ ہی کسی غیر جانبدار عالم کی ہے بلکہ ایک انتہائی مشہور و معروف مخالف عالم کے اخبار کا اداریہ ہے جو کہ مرزا صاحب کی وفات پر لکھا گیا : جب آپؑ کی وفات ہوئی تو مولانا ابوالکلام آزاد بے ساختہ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ:۔ ’’وہ شخص بہت بڑا شخص جس کا قلم سحر تھا اور زبان جادو۔ وہ شخص جو دماغی عجائبات کا مجسمہ تھا۔ جس کی نظر فتنہ اور آواز حشر تھی۔ جس کی انگلیوں سے انقلاب کے تار الجھے ہوئے تھے اور جس کی دو مٹھیاں بجلی کی بیٹریاں تھیں۔ وہ شخص جو مذہبی دنیا کے لئے تیس برس تک زلزلہ اور طوفان رہا۔ جو شورِ قیامت ہو کے خفتگانِ خوابِ ہستی کو بیدار کرتا رہا خالی ہاتھ دنیا سے اٹھ گیا۔… ایسے لوگ جن سے مذہبی یا عقلی دنیا میں انقلاب پیدا ہو ہمیشہ دنیا میں نہیں آتے۔ یہ نازش فرزندانِ تاریخ بہت کم منظرِ عالَم پر آتے ہیں اور جب آتے ہیں دنیا میں انقلاب پیدا کر کے دکھا جاتے ہیں۔… مرزا صاحب کا لٹریچر جو مسیحیوں اور آریوں کے مقابلہ پر اُن سے ظہور میں آیا قبولِ عام کی سند حاصل کر چکا ہے اور اس خصوصیت میں وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس لٹریچر کی قدر و عظمت آج جبکہ وہ اپنا کام پورا کر چکا ہے ہمیں دل سے تسلیم کرنی پڑتی ہے۔ … غرض مرزا صاحب کی یہ خدمت آنے والی نسلوں کو گراں بار احسان رکھے گی کہ انہوں نے قلمی جہاد کرنے والوں کی پہلی صف میں شامل ہو کر اسلام کی طرف سے فرض مدافعت ادا کیا اور ایسا لٹریچر یادگار چھوڑا جو اس وقت تک کہ مسلمانوں کی رگوں میں زندہ خون رہے اور حمایتِ اسلام کا جذبہ ان کے شعار قومی کا عنوان نظر آئے گا، قائم رہے گا۔‘‘ اداریہ اخبار وکیل امرتسر مورخہ 30 مئی 1908۔ مولانا ابو الکلام آزاد
سر اس نے نبوت کا دعوی اس طرح کیا تھا کہ اس کا پہلا خلیفہ حکیم نور دین وہ اس کا دست راست راستہ تھا اور اس کو ساری پٹیاں وہی پڑھاتا تھا اس نے اس محفل میں وہ ایت پڑھی تھی جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہوئی جس کا مفہوم یہ ہے کہ جب تم میں رسول موجود ہو تو اپنی اوازیں نیچی رکھو حکیم نور دین کا اشارہ نا مرد مرزا غلام قادیانی کی طرف تھا اپنی نا مردانگی کا اقرار اس نے اپنی کتاب میں خود کیا تھا
مذاھب بناۓ ھی اسی لیےجاتےھیںتاکہ آپ اپنے خاص تمدن اور تہزیب کو اپروچ کریں یہ ایک جاگیردارانہ سوچ ھے حکمرانی کی خواھش مزاھب پیدا کرتی ھے دین ایک سسٹم ھے اسے حکمرانی کی ضرورت نہیں یہ نظام ھر تمدن کی چابی ھے اگر آپ دین اختیار کریں گے پھر چاھی آپکا کوٸ تمدن ھو آپ بحیثت ایک جزو کے دین کا حصہ ھونگے ۔عربوں میں ملوکیوں نے مزاھب کی حوصلہ افزاٸ کی اسلامی حکومت ختم کرکے ایک قبیلے کی حکومت قاٸم کی اسے ایک خاص ٹچ دے کر نٸۓ خیالات کی حوصلہ افزاٸ کی اسطرح سیکولر معاشرہ قاٸم ھوا دین کے بنیادی احکامات سے ھٹ کر اپنی پسند وناپسند کی حکومت قاٸم کی
یہ فرقہ نہیں بلکہ ایک الگ مذہب ہے ۔
I agree
بالکل ❤❤❤
Bhai sb mazhab ki se kahte hain ?
جزاک اللہ خیرا
آپ کی یہ معلومات قابل قدر
اور لائق تحسین ہیں
شیخنا لا يجوز لك ابدا ان تكتفي
بكلمة رحمان، وانت لست رحمن.. وما
إنما الرحمن هواللله.
وكذلك لا يجوز أن تكتب رحمان
اكتب الرحمن
ومن شعائر الله فانها من تقوى القلوب.
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک،بلکل درست فرمایا آپ نے بہت اچھے بچے
ماشاء اللّٰہ
بہت ہی عمدہ انداز میں آپ نے قادیانی گروہ کے بارے گفتگوں کی
اللہ آپ کو بہتر صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان قادیانیوں کو راہ راست پر آنے ہدایات دے ۔۔۔ آمین
آپ کا اندازِ بیان نہایت مہذب ہے۔اگر ہمارے پاکستان کا کوئ عالم ہوتا ہو ہر بات کے ساتھ تین چار گالیاں ضرور لگاتا
یہ تو فرقہ نہیں کافر ہے
Good Excellent informative information
Jazakallahu khairan kaseera sir.. Allah aapki mehnaton ko qubool karein... Alhamdulillah itna aasaan aur complete information de diya aapne
Excellent authentic information
Maasha Allah very well explained
محمد بن عبد اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت زندہ باد تاج دار ختم نبوت زندہ باد
انکو فرقہ نہ کہکر الگ مذہب والے کہیں ، کیونکہ ختم نبوت کا انکار کرکے یہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگئے.
Aap tum khatum e nabuwat ma hokar b islam se kharij ho
sunni firqa k baray ma b btao hazrat
قادیانی / مرزائی /احمدی کون ہیں ؟ “ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لاالٰہ الّا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیّین و خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے اور ایک شُعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ہو سکتااور نہ کم ہو سکتا ہے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ہو سکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل یا تغییر کر سکتا ہو اگر کوئی ایسا خیال کرے تو وہ ہمارے نزدیک جماعت مومنین سے خارج اور مُلحد اور کافر ہے۔” اقتباس از تحریر بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام (1908-1835)۔ ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد3۔ صفحہ169تا170
JazakAllah sir
Allah Pak
apko jazai kheer atta farmai
apke umr me barkat atta farmai
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں آپ
❤informative video thanks
Barakallah ❤ ,,, ye video bohot achi hai is ka guzishta kuch dinon se intezar tha
Good information
Very good.
Allah apko lambi umr ata farmay
JazakAllahu khair
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
Bhut behtarin
Unique topics sir well done❤
MashAllah sir ap buht achy sy bat smjhaty hen.. kindly Umar bin Abdul aziz ke bary me mazeed information share kren.
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت اچھی ویڈیوز ھیں ۔ اللہ تعالی ان کے ذریعہ لوگوں کی صحیح دین کی طرف رہنمائی فرمائے ۔ آمین
قادیانیت پر سب سے زبردست اور مدلل کتاب مولانا مودودی رحمہ اللہ نے لکھی تھی ۔ اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔ اسی کتاب کی پاداش مین انہیں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی ۔
جب مولانا مودودی سے پھانسی دینے سے ایک دن قبل معافی کی درخواست اور پھانسی کی سزا کو معاف کرنے کی درخواست کیلیے کہا گیا تو مولانا کے تاریخی الفاظ تھے جب انہوں نے کہا کہ
موت و حیات کے فیصلے زمین پر نہیں آسمانوں پر ھوتے ھیں ۔ اگر میرے رب نے میری موت لکھ دی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے بچا نہیں سکتی اور اگی میری موت نہیں لکھی گئی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے مار نہیں سکتی ۔
Sir plz give the life description of Hazrat Abu Bakr ra
Excellent >>>Mazhar Iqbal Ahmed Ranjha DSP
Very informative
Nice
Nice 👌 and knowledgeable video jazak Allah khair dear ❤
Very informative vedioes ❤❤❤❤❤❤
آپ بھی احتیاط کریں آپ کو اس فتنے کو کو ایک فرقے کے طور پر متعارف نہیں کروانا چاھئیے بلکہ اس کو غیر مسلم کے طور پر ھی متعارف کروانا چاھئیے
جو ان کے کافر نہ مانے وہ بھی کافر
بلکل یہ قادیانی ایک فرقہ نہیں بلکہ ایک الگ مذہب ہے ۔۔۔
Kindly mahdawi firqa.mihamad jonpori per bhi eik tafserli video
Assalam Aalikum, Ji Sir Apke channel ke zariye se specially apse mere ilm bahut izafa hua, JazakAllah Sir
Well done sir,keep it up
Eagerly waiting for this sir
Allah ka shukr h😊
Sir I have seen the first Islamic Social media person to talk about other sects so respectfully and logical
جناب محترم سلامت رہیئے ۔
ہمارا ایمان ختم نبوت پر۔ الحمداللہ ہم مسلمان ہیں۔
ایک اللہ، ایک آخری نبی کریم، ایک کعبہ، ایک دین اسلام۔ اللہ قادیانی ( مرجائی ) کو ہدایت فرمائے۔
اسلام زندہ باد ۔ امت محمدیہ پائیندہ باد۔🇰🇼🤲
Sir Saadiyani firka k bare mein bhi banaye
😂
Sir ye qadiyani firqa nahe hy balky ye non Muslim hyn q k ye islam ki basic khatam a nabwat ka inkar karty hyn
Tu video bana ke logon ko bata de
Nosehria Firqa Jo Hazrat Ali ko Khuda manty han ...........un pr b video bnain plz
Walekum assalam Sir
Jazakallah Kher..
بالکل ٹھیک قادیانی، مرزائی یا احمدی بھی یہی کہتے ہیں کہ کوئی فرقہ نہیں بلکہ عام مسلمانوں سے الگ اللہ اور رسولﷲﷺکے فرمان کے مطابق حقیقی مذھب اسلام ھے.
1835 se phly ye log konsi firqy k st ty plz one vedio
Zikri Firqa k barey me bhe batyae plz
Rahman sir / ya Ali almadad/Banu umaiya bhi raziallah/ahle bait bhi razi Allah/ yeh Islam Kahan se laya
آج کل آن لائین نہیں آ رہے کیا؟
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق مسلمانوں کے بہتر فرقوں نے انکو الگ کر دیا ۔ الحمد للہ
بھایء صاحب! حدیث کیا ہے یہی نا کہ بہتر ناری اور ایک ناجی ہو گا تو یہ تو صاف ہو گیا کہ بہتر نے ملکر ایک کو الگ کردیا ۔ بھائی جان حدیث پوری پڑھیں اور دیگر احادیث بھی سامنے رکھیں ۔۔ جزاکم اللہ
حدیث فرقوں کے متعلق ہے ناکہ اہل کفر اور دیگر مذاہبِ باطلہ کے متعلق، قادیانیت تو اسلام ہی سے الگ ہے ۔یہ کوئ فرقہ نہیں بلکہ نیا اور باطل خود ساختہ دین ہے جس کی حقیقت کچھ بھی نہیں ہے۔
سر! اسلام میں داخل ہونے کے لئے کن کن ارکان پر ایمان لانا ضروری ہے ؟
اور اگر ایک شخص یا آپکے مطابق ایک اہل کفر فرقہ ان ارکان پر دل سے ایمان لائے تو کیا آپ ہم جیسے لوگ کسی کو بھی اسلام خارج قرار دے سکتے ہیں ۔۔ قرآن و حدیث کیا کہتے ہیں
Thank you for this vlog on Qaadyaanis
Sir thodi aur tafseel chahiye iss topic par..
آل سعود کے بارے میں بهی ویڈیو بنائے سر
Qadianiat is not a Firqa. Please correct it.
Very interesting. We might need another episode where you could potentially explain how Mirza qadyani preached his beliefs and what were the things that made him claim prophecy.
This is not a firqa but a different religion
Assalamualykum pichle kuch din se aapke videos dekh raha hu. Shia firqon ki series dekhne k baad mere dimagh mai ek doubt aaya hy bara e karam iska jawab zarur dijiye.
Jaisa k hum jaante hy k shia hazrat imam maante hy aur wo aima hazrat aur unki aulad mai se hy
Mera sawal ye hy k kya shia log unko apni zindagi mai he imam banae they matlab hazrat zain ul Abideen hazrat Baqir hazrat Jafer sadi wagaira wagaira
Kya ooper liye gae naam waale hazrat khud ko shia qaum ka imam maantey they ya fir ye imam bandi baad mai hui un aima k wisaal k baad.
Maherbaani kar k is sawal ka jawab dijiye
زبردست سوال
What about Malak Badar firka (Mahdi Baghi Bohras)???????????????????
مہدوی فرقہ۔محمد جونپوری پر بھی ایک ویڈیو بنا دیجئے
Sir ek bayan miya caste per dena plz y cast mewat haryana Rajasthan up me abad hai
محترم : قادیانی اسلام کے اندر کوئی فرقہ نہیں بلکہ الگ سے ایک نیا مذہب ہے۔ احتیاط لازم ہے۔
ماشاءاللہ گفتگو کا انداز بڑا زبردست ھیں اللہ پاک اپ کو جزاے خیردے سر جی اگر غلام احمد پرویز کے بارے میں بھی وڈیوں بنادے تو مھربانی ھوگی دوسری بات بنی اسرائل کے تاریخ میں یہ بھی بتادے کہ غرق ہونے والے فرعون کے بعد مصر کا حکمران کون بنا ۔ شکریہ
❤Jeay Bhutto❤
اور ایک ویڈیو علی محمد باب اور ایک ویڈیو بہائی پر بھی بنا دیجئے
Kindly make video on shama Niazi firqas
Assalamu Alikum orahmatullah
❤Aap afne name ke sath????hafiz zarur lagayen?????
Plz talk about deowandi/barelvu
Ab to aap bhi update ho gaye face se bhi aur system se bhi
کلوز فرینڈ سے کیا مراد ہے
Aap bhi issa as Ka wait karate hen phir khatame nabuwat kidhar gai
Walakum slam warehmatullah Respected Sir
Hazrat qadyani firqa nhi he mazhab he unka nabi hum musalmano ke nabi se alag he, wo log musalman nhi hn
Ha bhai woh qadiyani alag religion hai jo kafir hai !!
it is very sad to see every firqa is further divided into more firqas . There is no unity
اگر احمدی حضرت مرزا صاحب کو مہدی مسیح اور نبی مانتے ہیں تو مسلمانوں کی باقی فرقے بھی منتظر ہیں۔
Tumko kuchh bhi pata nahi. Gulam Ahmed Qadiyani ko nabi mante hain. Angrezon ke ishare par kaam karte hain
Assalam alaikum hazrat , likhne me waqt zaya hota hai isliye video bada ho jata hai.
Assalamualikum sheikh eik maswara hai ap kisi firqe ka ya kisi aadmi ka naam likhte hai to use ap hindi ya english me likha kre bcoz apki audiance indian hai aur har kisi ko urdu padhna nahi ata hai meri apse ilteza hai. Hindi eng to sab padh lete hai lekin urdu har koi ni padh pata isliye ap meri is baat pe gaur kre
Bahot chota video tha 😢
1901 میں نبوت کادعوی کیا
کا ش یہ بھی بتا دیتے کہ حضرت مرزا غَلام احمد قا دیانی علیہ السلام نے ختم نبوت کے حوالے سے اپنے عقیدے کی بنیا د دیوبند مدرسہ کے بانی مولانا قاسم نا نوتوی کی کتاب تحذیر النا س سے بھی لیا جس میں لکھا ہے کہ اگر بالفرض رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بھی کوئی نبی ہو تو خاتمیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
دیو بندیوں کو ختم نبوت کا منکر کیوں نہیں مانتے آپ؟
Zikri k baarey me btaey
سلامُٗ علیکم: دنیا بھر کے مذاہب و مسالک کا دعویٰ ہے کہ ہم حق پر ہیں ۔قرآن کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے سورہ بقرہ آیت نمبر 113 ٫٫ یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں ، حالانکہ یہ سب لوگ کتاب پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بے علم بھی کہتے ہیں قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا ،، سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 84 ٫٫ کہہ دیجئے! کہ ہر شخص اپنے طریقہ پر عمل پیرا ہے جو پوری ہدایت کے راستے پر ہیں انہیں تمہارا رب ہی بخوبی جاننے والا ہے ،،سورہ روم آیت نمبر 32 ٫٫ ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود بھی گروہ گروہ ہوگئے ہر گروہ اس چیز پر جو اس کے پاس ہے مگن ہے،،۔ اللّہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو صحیح معنوں میں دین کی سمجھ اور اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے ( آمین الحمدللّٰہ رب العالمین) وسلام
Jo Qadian k bare me aap bol rahe hain wah zila gurdaspur, panjab hai not in ludhiana. Eik gaon hai ludhiana me hai usku K se shuru hota hai.
ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد
Firqa nahi hay kafir hain please point be noted please correct it
Bhai kisi ko kafir samajh ne kelie kaya dekhna zaroori hai.
Or hamre Nabi ka kaya Irshad h ?
سیدھا سا اصول کہ/ جو محمد(صلی اللہ علیہ وسلم کو بلا مشروط آخری نبی نہیں مانتا / وہ مسلمآن ھی نہیں
Sir ye burqa nah I non Muslim han
سر۔ آپ نے تو بہت ہی Basic سی باتیں بتائیں ہیں براہ کرم مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوے سے پہلے کی مکمل تفصیل پر.videos بنادیں تاکہ لوگ ان کی کو جان سکیں ۔۔
سنا ہے سر اس فرقے نے اپنی دنیا میں جنت قائم کی ہوئی ہے۔۔ ربوہ میں جعلی حور، دودھ کی نہریں وغیرہ بنایا ہوا تھا؟؟ کہاں تک سجائی ہے۔؟
Pashmanja muslim p ek video bnaye
Hello @rehman sahab qadiyani koi firqa nahi hai ye kafir hai kiuki yeh log muhammad SAW ko aakhri nabi or rasool nahi maante !or tum firqa word hatakar kafir word likho or alag religion batao isko !😡
نورالدین کو خلیفہ نصرت جہان نے بنایا وہ اس کی بیسٹ فرینڈ تھی
New Nahi 125 saal old he
مولوی صاحب ۔کثرۃ الاسماء تدل علی شرف المسمی وفضلہ ۔۔کہ ناموں کی کثرت مسمی کے بکند مقام، بزرگی اور اس کی فضیلت کا ثبوت ہے ( تفسیر الخازن ۔جزو اول صفحہ 11 تفسیر سورہ فاتحہ).
حضرت شمس تبریز کو آپ کیا کہیں گے ۔جو فرماتے ہیں ۔
ہم نوح وہم آدم توئی ہم عیسی مریم توئی ۔۔۔ہمراز وہم محرم توئی چیزے بدہ درویش را۔ کہ توہی نوح ہے۔۔توہی آفم ہے۔اور تو ہی عیسی مریمی ہے۔
دیوان حضرت شمس تبریز صفحہ 6..
With due respect brother Rahman please don’t call Qadiyani as firqa from Islam . They are outside of Islam because they believe gulam Ahmed qadiyani as new prophet so they don’t have to do anything with Islam.
Very true.
Bilkul theek.
ناظرین یہ رائے کسی احمدی کی نہیں اور نہ ہی کسی غیر جانبدار عالم کی ہے بلکہ ایک انتہائی مشہور و معروف مخالف عالم کے اخبار کا اداریہ ہے جو کہ مرزا صاحب کی وفات پر لکھا گیا : جب آپؑ کی وفات ہوئی تو مولانا ابوالکلام آزاد بے ساختہ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ:۔ ’’وہ شخص بہت بڑا شخص جس کا قلم سحر تھا اور زبان جادو۔ وہ شخص جو دماغی عجائبات کا مجسمہ تھا۔ جس کی نظر فتنہ اور آواز حشر تھی۔ جس کی انگلیوں سے انقلاب کے تار الجھے ہوئے تھے اور جس کی دو مٹھیاں بجلی کی بیٹریاں تھیں۔ وہ شخص جو مذہبی دنیا کے لئے تیس برس تک زلزلہ اور طوفان رہا۔ جو شورِ قیامت ہو کے خفتگانِ خوابِ ہستی کو بیدار کرتا رہا خالی ہاتھ دنیا سے اٹھ گیا۔… ایسے لوگ جن سے مذہبی یا عقلی دنیا میں انقلاب پیدا ہو ہمیشہ دنیا میں نہیں آتے۔ یہ نازش فرزندانِ تاریخ بہت کم منظرِ عالَم پر آتے ہیں اور جب آتے ہیں دنیا میں انقلاب پیدا کر کے دکھا جاتے ہیں۔… مرزا صاحب کا لٹریچر جو مسیحیوں اور آریوں کے مقابلہ پر اُن سے ظہور میں آیا قبولِ عام کی سند حاصل کر چکا ہے اور اس خصوصیت میں وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس لٹریچر کی قدر و عظمت آج جبکہ وہ اپنا کام پورا کر چکا ہے ہمیں دل سے تسلیم کرنی پڑتی ہے۔ … غرض مرزا صاحب کی یہ خدمت آنے والی نسلوں کو گراں بار احسان رکھے گی کہ انہوں نے قلمی جہاد کرنے والوں کی پہلی صف میں شامل ہو کر اسلام کی طرف سے فرض مدافعت ادا کیا اور ایسا لٹریچر یادگار چھوڑا جو اس وقت تک کہ مسلمانوں کی رگوں میں زندہ خون رہے اور حمایتِ اسلام کا جذبہ ان کے شعار قومی کا عنوان نظر آئے گا، قائم رہے گا۔‘‘ اداریہ اخبار وکیل امرتسر مورخہ 30 مئی 1908۔ مولانا ابو الکلام آزاد
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سبحان الله
Sir yea to apne bataya nahi k isko Allama Iqbal ne bhi support and promote kiya tha
سر اس نے نبوت کا دعوی اس طرح کیا تھا کہ اس کا پہلا خلیفہ حکیم نور دین وہ اس کا دست راست راستہ تھا اور اس کو ساری پٹیاں وہی پڑھاتا تھا
اس نے اس محفل میں وہ ایت پڑھی تھی جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہوئی
جس کا مفہوم یہ ہے کہ جب تم میں رسول موجود ہو تو اپنی اوازیں نیچی رکھو
حکیم نور دین کا اشارہ نا مرد مرزا غلام قادیانی کی طرف تھا
اپنی نا مردانگی کا اقرار اس نے اپنی کتاب میں خود کیا تھا
محمد ص کے بعد کسی کو نی ماننا کفر ھے یہ لوگ محمد کو أخری نبی نہیں مانتے اس لٸے کافر ہین فرقہ کیسے
ان کے آگے فرقہ نا لکھیں
مذاھب بناۓ ھی اسی لیےجاتےھیںتاکہ آپ اپنے خاص تمدن اور تہزیب کو اپروچ کریں یہ ایک جاگیردارانہ سوچ ھے حکمرانی کی خواھش مزاھب پیدا کرتی ھے دین ایک سسٹم ھے اسے حکمرانی کی ضرورت نہیں یہ نظام ھر تمدن کی چابی ھے اگر آپ دین اختیار کریں گے پھر چاھی آپکا کوٸ تمدن ھو آپ بحیثت ایک جزو کے دین کا حصہ ھونگے ۔عربوں میں ملوکیوں نے مزاھب کی حوصلہ افزاٸ کی اسلامی حکومت ختم کرکے ایک قبیلے کی حکومت قاٸم کی اسے ایک خاص ٹچ دے کر نٸۓ خیالات کی حوصلہ افزاٸ کی اسطرح سیکولر معاشرہ قاٸم ھوا دین کے بنیادی احکامات سے ھٹ کر اپنی پسند وناپسند کی حکومت قاٸم کی
بھائی اسوقت اسلام میں صرف ایک ہی جماعت ہے اور وہ ہے جماعت احمدیہ جو اللہ کے فضل سے ساری دنیا میں پھیلتی جا رہی ہے۔
Assalamualaikum sir Allah aapko salamat rakhe....Aameen summa Aameen
Aap kaha se ho sir
یا اللّٰہ ہمیں اسلام پر ثابت قدم فرما آمین ،،،