Umair Najmi | Latest Poetry | Nashist | Rahim Yar Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • Umair Najmi reciting his latest poetry in a poetic gathering. May 2023.
    #umairnajmishayari #umairnajmilatest #umairnajmipoetry #umairnajmi2023 #umairnajmi #urdushayari #urdupoetry #urdughazal #urdupoetrylovers #hindipoetry #shayari #mushaira #poetrycommunity #poetry

КОМЕНТАРІ • 27

  • @Md_Raiyaanabdi
    @Md_Raiyaanabdi Рік тому +2

    Bahot khoob Umair sahab❤❤❤

  • @MohammadKaif-ce3xr
    @MohammadKaif-ce3xr Рік тому +1

    Ek ek Qalam aap ke so relatable hai 🥺 love from India ❤

  • @Md_Raiyaanabdi
    @Md_Raiyaanabdi Рік тому +1

    Bahot khoob umair sahab ❤❤ new shaayri ke liye bahot shukriya ❤

  • @OfficialRyk
    @OfficialRyk Рік тому +1

    Wow kmal❤❤

  • @OuHBeaBiiHx3
    @OuHBeaBiiHx3 Рік тому +1

    Wah Umair Najmi sir.👏🔥🙏

  • @hamzahussain2266
    @hamzahussain2266 Рік тому

    یاد آؤں تو مجھ پر ایک عنایت کرنا
    مجھ پر جو ہوئے ہیں ظلم ان کی وضاحت کرنا
    تمہارے لہجے میں تھی عجب سے ایک محبت
    سکھایا ہے کس نے یہ تمہیں ملاوٹ کرنا
    ہمیں ہوا ہے یہ معلوم ان سے مل کر کے
    سکھا ہی دیتی ہیں ان کی آنکھیں محبت کرنا
    ہوتے ہیں لاکھوں کام زندگی میں پھر بھی
    نصیب میں نہیں ان کی آنکھوں کی زیارت کرنا
    عزیز ہے ملک فوجیوں کو جاں سے زیادہ حسین
    ماؤں کے دودھ ہی میں نہیں بغاوت کرنا

  • @farazjnp
    @farazjnp Рік тому +1

    Kya kehne Umair Bhai
    India se bahut mohabbat apke liye

  • @Md_Raiyaanabdi
    @Md_Raiyaanabdi Рік тому +1

  • @pirabid7999
    @pirabid7999 Рік тому +1

    Very impressive, ma khud b urdu ka chota sa shair hoon, bt jo tasur, jo ahsas aur jo gahrayee apkay sharoon ma ha bht kam dakhnay ko milta ha aur lutf yeh ha ke ap aam bool chal ke zaban istemaal kartay ho, ap mahnat jareey rakheen inshallah u r going to create history.....
    U r very creative poet har mushahray ma nai gazl.... Bht khoob... I will try to contact u on any social plat form soon

  • @user-ht5es9ng4j
    @user-ht5es9ng4j Рік тому

    Ye hui kuchh baat! Bade lambe arse baad nayi shayri sunne mili...

  • @user-ep8vn5yr5j
    @user-ep8vn5yr5j 10 місяців тому

    Umair sr you are just amazing and I hve no words to describe you i never said this before to anyone but im a big big big fan of yours sr and i know how difficult it is to write ....❤❤❤❤

  • @waleedahmedofficial6492
    @waleedahmedofficial6492 Рік тому

    وقت کے ساتھ اشعار میں جدت دِکھ رہی۔۔ سلامت رہیں عمیر بھائی❤

  • @nikitaahujaofficial
    @nikitaahujaofficial Рік тому

    ❤❤

  • @TheLegalSpectrum
    @TheLegalSpectrum Рік тому +11

    عمیر کبھی آپکا تخیل بہت کمال ہوا کرتا تھا جیسا کہ قہقہ کھود کہ دیکھو تمہیں آہ ملے، اب اس کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے ، نشاں لگا دو جہاں جہاں ہوں میں ، ماؤں نے چومنے ہوتے ہیں بریدہ سر بھی، میری ہر مصیبت کو ضرب سات سمجھ ۔ یعنی ایک سے ایک کمال تخیل کو شاندار الفاظ میں ڈھالا کرتے تھے مانا کے تب پزیرائی کم ملتی تھی مگر جو لکھا وہ تاریخ میں امر ہوگا لیکن رفتہ رفتہ اپنی انفرادیت سے ہٹ گئے وقتی پزیرائی کی خاطر معزرت کے ساتھ آج کی بد ذوق نوجوان نسل کے لیے شاعری شروع کر دی اور بدلے میں جو واہ واہ مل رہی وہ ایک سراب سے زیادہ کچھ نہیں ۔ آپ سے یہی کہوں گا کہ اپنا پرانا عمیر واپس لاؤ اپنی انفرادیت کو ڈھونڈ کر لاؤ انشاء اللہ امر ہو گے تم بھی اور تمہاری شاعری بھی وگرنہ تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں

    • @mdshahid9759
      @mdshahid9759 Рік тому

      بجا فرمایا
      100 فی صد متفق

  • @muaz4825
    @muaz4825 Рік тому

    Love love ❤️

  • @waniyasohail9117
    @waniyasohail9117 Рік тому

    wah Umair sahab🔥

  • @abdullahshamsiofficial
    @abdullahshamsiofficial Рік тому

    Wah

  • @user-ep8vn5yr5j
    @user-ep8vn5yr5j 11 місяців тому

    Awesome Umair srrr❤❤

  • @syedahtisham8416
    @syedahtisham8416 Рік тому

    Love from gilgit

  • @amarindersandhu1797
    @amarindersandhu1797 Рік тому

    love you ❤ brother

  • @My_islam_001.
    @My_islam_001. 8 місяців тому

    Ap se 1 gazal likhwani h mujhe reply den please ❤️

  • @Maquibfa
    @Maquibfa Рік тому

    🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @muneerahmed3262
    @muneerahmed3262 4 місяці тому

    ہیں کبھی لگتا ہے زرداری سے دوستی ہے ، کبھی لگتا ہے ریاض ملک سے یاری ہے ہا ہا ہا

  • @azkatariq1855
    @azkatariq1855 Рік тому

    غزل
    کاش وہ ایک نظر میں نے اٹھا لی ہوتی
    دل کی حالت بھی زرا کچھ تو بتادی ہوتی
    وہ ہ جو دیوار مسلسل ہے تیرے سے پہلے
    کاش وہ , میرے لیۓ ,تو نے گرادی ہوتی
    تم اگر ایک دفعہ, ایک دفعہ کہ دیتے , پھر
    میں نے ہر رسم کی زنجیر , جلا دی ہوتی
    دل پہ کچھ زور کوٸ بام اگر چل جاتا تو
    آخری زہر سےتصویر تیری عین مٹادی ہوتی
    تم کو پھر خوب سمجھ آتا میرا چپ رہنابھی
    گر تمہیں پیاس کی ساحل پہ سزا دی ہوتی
    وہ جو دیکھا تھا تمہیں کونسا لمہہ تھا بھلا؟
    جب وہ گزرا تھا اسی وقت اُسےآگ لگادی ہوتی
    وہ میرے اپنے میرے سامنے بچھڑے ازکیٰ
    کاش میں نے ہی انہیں ایک صدا دی ہوتی!
    ازکیٰ طارق