Early sowing method of Garlic || Crop Reformer

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 33

  • @saifullahah786
    @saifullahah786 Рік тому

    اسلام علیکم ماشاءاللہ بہت اچھا لگا 🎉🎉🎉❤

  • @shozibali8520
    @shozibali8520 Рік тому +1

    Baba g.. Back py G1 garlic ki pic lgaiii ha ..kmall baba g❤

  • @jameelAhmed-f8p
    @jameelAhmed-f8p Рік тому +1

    Sui dera bugti Balochistan ma aaj barish development ho sakti ha sir

  • @tibamobilutube
    @tibamobilutube Рік тому

    Gulabi me achi veraity kon c hy
    R sufaid me kaon c kism lagani chahye janobi punjab me

  • @Allahbadshah9895
    @Allahbadshah9895 Рік тому

    Sir 1121 mn Gob ke halat mn nitrophos kesa result dy ge?

  • @gardeninginuae
    @gardeninginuae Місяць тому

    please make videos for new growers

  • @AliAli-ie8yu
    @AliAli-ie8yu Рік тому

    Sir makai ke 27000 podoo 30y87 se kitna silage mil jay ga

  • @hi-techseeds8103
    @hi-techseeds8103 Рік тому

    Sire mera experience hia parali ka garlic ka size bara ban tha hia.

  • @javedahmed1716
    @javedahmed1716 Рік тому

    اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین
    ڈاکٹر صاحب مونجی ونسٹا اسپرے کرنے کے کتنے دن بعد کھاد وغیرہ دینی چاہیے اور کون سی دینی چاہیے پلیز رہنمائی کیجے شکریہ
    جاوید اقبال گھوٹکی سندھ

    • @CropReformer
      @CropReformer  Рік тому

      دو دن بعد بھی ڈال سکتے ہیں
      نائٹروفاس بہتر ہے

    • @javedahmed1716
      @javedahmed1716 Рік тому

      ​@@CropReformerجزاکم اللہ خیرا

  • @ranaayyaz4081
    @ranaayyaz4081 Рік тому

    جیتے رہیں سر جی۔ ڈاکٹر صاحب مکئ میں ہیومک ایسڈ فلڈ کر سکتے ہیں؟؟؟ مکئ میں کس اسٹیج پر اسکو استعمال کر سکتے ہیں؟؟

    • @CropReformer
      @CropReformer  Рік тому

      اگائو مکمل ہونے کے بعد فلڈ کیا جاسکتاہے

  • @zahidmehmood8240
    @zahidmehmood8240 Рік тому

    A.o. sir kindly amrood guava per gulabi sundi k liy koi spry batan Allah ap ko seht de

  • @AbdulrehmanAnsari-bj2iw
    @AbdulrehmanAnsari-bj2iw Рік тому

    A o a sir, main chishtian sy hooo ,main ny lassan lagaana hai red kab tak laga doooo sir plz video main zaroor btaye

    • @CropReformer
      @CropReformer  Рік тому

      گلابی لہسن اکتوبر کے دوران لگانا بہتر ہے
      اگر پرالی کا انتظام کرسکتے ہیں تو بیس ستمبر کے بعد لگاسکتے ہیں

  • @gardeninginuae
    @gardeninginuae Місяць тому

    what is prali, please show.

  • @MushtaqAhmed-g
    @MushtaqAhmed-g Рік тому

    سر بورے والا میں ہو چارے والی جگہ پر کون سی قسم لگا دی جائے کہ اس سے کوئی نفع بھی ملتا ہے کیا اگر کوئی دو یا چار مرلے لگا لیا جائے

  • @nasiriqbalahmaddr.5836
    @nasiriqbalahmaddr.5836 7 місяців тому

    پرالی ڈالنے سے کھادوں کی پودے کو فراہمی کیسے یقینی بنائیں تاکہ کھاد کا ضیاء نہ ہو؟

  • @AbdulMalik-nh6hv
    @AbdulMalik-nh6hv Рік тому

    السلام علیکم سر جی ستمبر کے مہینے میں ریجنٹ دوائی کماد میں سنڈیوں کے لیے ڈالی جا سکتی ہے اس کا جواب دے دیں مہربانی ہوگی جناب

  • @mianrizi1
    @mianrizi1 Рік тому

    سر جی میں نے مکئی کاشت کی ھے مگر ڈی اے پی نیں ڈال سکا زمین کی تیاری میں ۔کچھ نیئن ڈالا اور بجائی کر دی ھے ۔اب مجھے بتایئں اوپر اگاو کے بعد کون سی کھاد یں کیسے کتنی مقدار میں استعمال کریں پلیز

    • @CropReformer
      @CropReformer  Рік тому

      چار بوری سرسبز نائٹروفاس اور دو بوری یوریا مناسب وقفوں سے

  • @fiazkhan587
    @fiazkhan587 Рік тому

    سر چائنا سفید، پنک اور ہرنائی وغیرہ پنجاب میں لگائے جا سکتے ہیں؟ کیا یہ تریاں بناتے ہیں؟ یوٹیوبرز نے طرح طرح کے میتھ بنائے ہوئے ہیں کہ سیڈ کولڈ سٹور میں رکھو تب تریاں بناتا کوئی کہتا ہے نہ رکھو تب بناتا ہے۔آپ اس بارے ویڈیو بنائیں تاکہ لوگ نقصان سے بچ سکیں۔

    • @CropReformer
      @CropReformer  Рік тому

      پنجاب میں ہرنائی کی رنگت بہت کم ہوجاتی ہے اور اس کی کامیابی اسی فیصد
      چائنا سفید کی بعض اقسام مکمل ناکام اور بعض کی کامیابی ستر فیصد
      نارک جی ون شمالی پنجاب ،کے پی اور بلوچستان کی وادیوں مین اسی فیصد وسطی وجنوبی پنجاب پچاس فیصدموسم ساتھ دے تو جنوبی پنجاب میں بھی ہوجاتاہے۔لیکن اسے لوگ کھاتے نہیں ہیں
      بجائی سے دس دن پہلے 27سینٹی گریڈپرکولڈ سٹوریج میں رکھنے سے جلدی اگائو ہوسکتاہے لیکن میرا اس پر تجربہ نہیں ہے

  • @msaif5321
    @msaif5321 Рік тому

    Tomato seeds lith804 available hai

  • @mooneym.3642
    @mooneym.3642 Рік тому

    سر آپکا وٹسایپ نمبر چاہئے تھا۔ ضروری راہنمائی چاہئیے۔ جزاک اللہ جی۔