How is the release of Imran Khan possible?||PTI's internal fight is the real story|| Sher Afzal
Вставка
- Опубліковано 28 кві 2024
- How is the release of Imran Khan possible?||PTI's internal fight is the real story|| Sher Afzal Marwat Group
پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی شدت اختیار کر گئی،شیر افضل مروت گروپ ،صحافی عطا الرحمن کی اندرونی خبر
#pti #imrankhan #ihc #sherafzalmarwat - Розваги
واپسی کسی کو نہیں لینا چاہیے
شیر افضل مروت ایک بہادر آدمی ہے لیکن کبھی کبھی کچھ الٹا بول جاتا ہے کسی بھی لوٹے کو واپس نہیں لینا چاہیے
شیر افضل کا چہرہ پی ٹی أئی کا چہرہ ھے۔
بالکل شیر افضل مروت ایک بہادر انسان ہے اس نے اس وقت علم بغاوت بلند کیا جب سب چھپ گئے تھے
کارکن پریس کانفرنس والوں کو نہیں مانیں گے
آپ نے ایشو اچھا اٹھایا جو میں نے آپ کو کہا وھی کیا
کارکن کو اب باہر نکلنا چاہیے
لونڈے لپاڈے اب شیر افضل کے متعلق بات کرتے ہیں