Atheism toughest questions answers | Atheism vs Islam
Вставка
- Опубліковано 13 вер 2024
- Atheism toughest questions answers | Atheism vs Islam
islamic speech in urdu
islamic motivational quotes in urdu
islamic quotes in urdu
islamic about for whatsapp in urdu
best islamic knowledge
____________________________________________
Follow us on Social Media:
Instagram: / muftirasheedahmedofficial
UA-cam: / muftirasheedofficial
Facebook Page: / muftirasheedofficial
Tiktok: / muftirasheedofficial
Whatsapp Channel Link: whatsapp.com/c...
Pashto UA-cam Channel: / @muftirasheedpashtospe...
Pashto Facebook Page: / muftirasheedpashtospee...
____________________________________________
For any querry:
Email: muftirasheedofficial@gmail.com
Contact number: +923272384305
____________________________________________
© All Rights Reserved.
بڑے علماء کی بڑی شان ایک دوسرے کی عزت دیکھ کر بہت اچھا لگتا ھے
اللہ تعالیٰ دونوں مفتیانِ کرام کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے اور جزائے خیر کثیر عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ یہ ایک بہت اچھی گفتگو ہے اہل حق علماء کو آپس میں باتیں کرتے رہنا چاہئے
🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین کاوش ہے اور انبیآء کے ورثآء ماشاءاللہ دین کی سربلندی اور الحاد کے خلاف خاندانی کام کر رہے ہیں۔۔ بارک اللہ فیکم💐
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی
بہترین علمی پوڈکاسٹ
مفتی یاسر ندیم الواجدی دام مجدہم
ہٹو بچو والا کام ہو رہا ہے ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی یاسر ندیم صاحب سے گزارش ہے اپنی شرح عقائد کی تقریروں کو اردو یا عربی میں منتقل کرکے چھاپ دے تو اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا یا پھر ان ویڈیو کو اردو ترجمہ کے ساتھ شائع کردے تو بہت فائدہ ہوگا
G hai blkul
@@YasirKhan-hg7ek
یعنی اردو میں شرح ھے
کون خریدے گا ؟
آپ کتابوں کے نام بتائیں
Bilkul bhai sahab
Alhamdulillah Two biggest scholar
One video ❤
مفتی یاسر صاحب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے عقائد کے درس کے ویڈیوز کو بھی سوشل میڈیا پر ڈالیں تاکہ دوسرے طلبہ بھی اس کی مدد سے شرح عقائد کو موجودہ نہج پر سمجھا جائے، بڑی مہربانی ہوگی۔ اردو میں
تیری عاجزی تیری سادگی تیری ہر ادا بے مثال ہے
مجھے ناز ہے مجھے فخر ہے میرا رہنما باکمال ہے
@YasirNadeemalWajidi
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔اللہ اپکو جزاء خیر دے۔۔۔۔ مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب کے شرح العقائد کے دروس اور شرح وغیرہ کا بے صبری سے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
mufti rasheed you asked very good questions
mufti yasir replied logically 🥰🥰
Dr. Mufti Yaser Nadeem Al-wajidi sb. May Allah bless you ❤...you are one of my inspiration
الحمدللہ ہم اللہ تعالیٰ کو بغیر کسی دلیل کی مانتے ہیں ۔
انسان کی کیا اوقات کہ وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کا ادراک کرسکے ۔
ہمارا علم اور عقل ناقص ہے جب پیدا ہوتے ہیں تو کسی چیز کا نہیں پتہ ہوتا۔نام بھی دوسرے لوگ رکھتے ہیں ۔وقت کے ساتھ تھوڑی بہت چیزوں کے بارے میں سیکھ جاتے ہیں ہمارے عقل اور سوچ کی ایک حد ہے جیسا کہ ہمارے نظر اور سننے کی صلاحیت کی ایک حد ہے زیادہ فاصلے پر چیز ہم نہیں دیکھ سکتے اور ایک حد سے نیچے آواز ہم نھیں سن سکتی اسی طرح ہم اللہ تعالیٰ کی ذات کا ادراک نہیں کرسکتے ہماری سوچ اور عقل بہت محدود ہے ۔جہاں عقل کا اختتام ہے وہاں سے علم وحی کی شروعات ہے اسلئے ہمیں بغیر کسی دلیل کے اللّٰہ تعالٰی کو ماننا ہوگا اگر کامیاب ہونا ہے
ماشاءاللہ بہت عمدہ علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں
Allah Tala Mufty Yasir Nadeem Sahab ke nek iradon meyn madad farmaye . Ameen .
یہ دونوں حضرات کی علمی خدمات سے عوام کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اللہ انہیں جزائے خیر دے رد الحاد اور بت پرستی کے خلاف ان کے جوابات قابل تعریف ہیں ،یہ حضرات امت کا قیمتی اثاثہ ہے اللہ انہیں ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھیں آمین
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Mufti Yasir Nadeem Alwajidi fans Hazri lagao ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ اچھا لگا اللہ ایسے افراد میں مزید برکت عطا فرمائیں
Mufti Yasir Nadeem al-Wajidi Sahab is tirelessly working alone on behalf of every scholar, addressing the fitna of ex-Muslims and Islamophobia on social media. May Allah bless and reward him for his invaluable efforts.❤
not alone watch amir haq and others, you can say he is the oldest one in this niche
@@orophile05 It's been 2 years since I've been listening to Amir bhai, and while I don't mind considering him a scholar of Islam, but it goes against Amir bhai's principles to label him as such, as he has never referred to himself as a scholar and becomes upset when others do.
ما شاء الله تبارك الله خيرا
Na Me Babi Na Me Wahabi Me Hu Muslim Ilmi Kitabi
@@s.b.a5762 plumber moot dega Mufti sahab ke samne agar baitha toh, yasir nadeem al wajidi ko abhi bhi tu janta nahi
ماشاءاللہ
بارک اللہ فیکما و تقبل جھودکما و وفقکما لما یحبہ و یرضاہ و ثبت اقدامکم و اقدام جمیع من یدافعون عن دین اللہ و جعلنا ایضا موفَّقین لمثل ھذہ الجھود،
اللھم آمین۔۔۔
مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب الانتباہات المفیدہ مولانا قاسم رحمۃ اللہ علیہ کی دو کتابیں حجت الاسلام اور انتصار الاسلام مولانا مناظر احسن گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب الدین القیم مولانا ادریس رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب علم الکلام
❤
Best mufti wajdi sahb
مفتی رشید صاحب
مفتی ندیم صاحب کے پرنور چہرے سے میں نے سکرین پر چوما لگایا ی ہمارے بہترین دین کی ایتیزم کے ساتھ ترجمانی کر کے نوجوانوں کو واپس کر رھے ھ اللّٰہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت ڈال دیں ۔۔
،اللہ صحت مند زندگی گزارے اپنی پناہ میں
MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤Dono Alim E Deen Ko ALLAH Ta,ala Mufti Yasir Nadeem Sahab Ke Kaam Ko Kabul Farmaye Ameen
بہترین
Impressed by him recently , after that debate with owais iqbal I should say....my most favourite scholar, mufti each and every thing....May Allah reward him what he is doing on behalf of Muslim ummat, Aameen
ماشاءاللہ 🎉
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ تعالی عمروں میں برکت عطاء فرمائے بہت مفید گفتگو تھی
ماشاءاللہ اللّٰہ ہمارے علماء کو خوش رکھے
اور عمر لمبی کرے
آمین آمین
ما شاء اللہ جزاک اللہ خیرا
Bahot khoob do bahtreen sakhseeyat
ماشاءاللہ دونوں صاحبان حفظھما اللہ بہت بہت مبارک
ماشا اللہ بہت خوب۔
بہت خوب
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
اللّہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے
اللہ حضرت مفتی صاحب عمر میں برکت عطاء فرما
Mashallah mufti yasir sahab my Favourite ❤️❤️ always my favourite
mufti Rasheed shab amir bhai ke bare m kaiser Ahmed raza mufti yasir shab n bhi bataya unse bhi zaroor podcast kare nojawano ki syclogy ko bhut achi tariqe se jante h amir haq shab
ما شاء الله مولانا صاحب
ماشاءاللہ بہت قیمتی اور علمی نشست رہی اور اہل علم حضرات کو بہت بہتر علمی جواہر پارے حاصل ہوئے
جزاکما اللہ خیرا
من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه، ما أحسن قائلها...صلى الله عليه وسلم
👌
محترم مفتی رشید صاحب کو بھی اس مہم سے وابستہ ہونا چاہیئے۔
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Mufti yasser is a gem ....... may Allah bless him...... ❤❤❤
MashaAllah very beneficial podcast ❤
Masha allah
Mufti shab❤❤
Islam, Zindabad❤❤❤
ماشاء اللہ 🎉❤🎉دیوبند کے ہیرے💎 ہر دور میں انمول رہے ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے
Deoband likhane se tassub ki bu ati hai
@@mustaqueahamad9308 ᴛᴇʀɪ ᴊᴀʟne⭕ᴋɪ ʙᴜ ᴀᴀ ʀʜɪ ʜᴀɪ
@@mustaqueahamad9308 ᴀʟʜᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ ʜᴍᴇ ғᴀᴋʜʀ ʜᴇ ᴋᴇ ʜᴍ ᴅᴇᴏʙᴀɴᴅɪ he🌹🌹
جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹
بہت شاندار حضرت مفتی صاحب
ماشاء الله جزاك الله خير
انمالمومنون اخوۃ
🇵🇰 Pakistani muslim 🤝🇮🇳 Indian Muslim
ماشاءاللہ ❤️ جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
ماشاء اللہ مفتی صاحبان
Mufti Rasheed shb❤❤❤
Mufti Yasir Nadeem Alwajdi sahab ka interview karne ke liye shukriya ❤ Jazakumullah
Both lovely people together masha ALLAH
MashAllah
Hamra fakhar hamri ghoror Mufti sab❤❤❤
Mashallah BaraqAllah Feekom
Allah Mufti Sahab ki omer main barkat karay
Mufti Rasheed sb is very calm and intilactual person.
MASHA ALLAH 💖 💖 💖 💖 💖 💖
ماشاء اللہ بہت اعلی
زبردست
مفتی صاحبان
Mashallah ❤❤ mufti yasir sb❤❤❤
Excellent Mufti sahb
ماشاءاللہ بہت عمدہ،❤زبردست❤
ماشاء الله ماشاء الله بھت اعلی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
الله پاک علماء حق کی حفاظت فرماۓ۔
JazakAllaho khairan
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ دونوں حضرات کو سلامت رکھے
Bahot hi qimti guftgu hai..
❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti yasir Nadeem al wajdi sb❤
Masha allah ❤allah mufti sahab ki umr me barkat ataa farmaye.
fateh atheism mufti yasir nadeemul wajidi shab
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گفتگو
ماشااللہ
بارک اللہ
Mashallah❤❤❤
Masha Allah
Bhut Zabardast
Podcast Rhi
Allah Ham Sabko
Deen ki Shih Samajh
Ata Farmye
W.assalam.
🫶🫶🫶
Mufti yasir sahab ❤❤
May Allah bless Mufti Yasir.. Ameen❤
Assalamualaikum wa rahmatullah
Maa sha Allah
Bohut khoob Aisa dibate hona chahiye
Assalamualaikum
Bahut dear kardi Mufti sahab
Upload karte karte😊
Jazakallaho khair ❤
Allah hu akbar
Love and respect for both of you ❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
barakallah
ووٹ کی اہمیت و مقاصد اس کی شرعی حیثیت پر ایک تفصیلی ویڈیو ریکارڈ کریں شکریہ
ماشاءاللہ 🙌❤
Apt questions and appropriate answers were discussed 👍
Mashallah Hazrat, intahaee mufeed podcast ha ❤
Jazakallah ❣️
Mufti Yasir shb❤❤❤
Bahut khoob Masha Allah