اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Sir ماشاءاللہ Ap bht Acha kam kr rhe hn ALLAH TALA Apko Kamyab kre, آمین Sir Pochna ye tha k Plants ko pani daily base pe den ya 2, 3 Din k waqfe se. Plz Rehnumayi kijiye!!
آج بلی نے چھت پر آکر خود کو ہلکا کرنے کے لئے میرے پارسلے کے پلانٹ کی مٹی کو تہس نہس کردیا اور اپنی سوغات مٹی میں میرے لئے چھوڑ دیا یہ منظر دیکھ کر آپ سوچیں کہ اگر وہ بلی اس وقت میرے ہاتھ لگتی تو میں اس کا کیا حشر کرتا 😬
بلی کے لیے ہی تھا وہ آپ اس کو کچھ نہ کہیں بعد ایسے پلانٹس کے لیے آپ جالی کا ایک باکس سا بنا لیں بلی کو دور رکھنے کے لیے اس کا بھی تو کوئی گھر ہونا چاہیے وہ معصوم تھی اس نے اپنی طرف سے صرف مٹی دیکھی
zafran ka podaya lagana aur un ko pani dena ka tareqa bhi bataeen kun ka her video main muktalif bateen hoteen hain aur ya to poda nahi uggta hain ya ugg kar katam ho jata hain . bare Marbani ho gi app ki.
لسلام علیکم جاوید اقبال میں نے مرچی کے پلانٹ لگائے تھے مرچی چائے پودے نکل ائی ابھی اس کی گروتھ رک گئی اور بڑھ نہیں رہی یہ کچن کی ویسٹ جو جمع کی ہے اس کے ساتھ بنائی وہ بھی لگا رہی ہوں اور جو کیلے وغیرہ چھلکوں کے پانی پانی ڈال کے اس کے پانی بھی دے رہی ہوں لیکن گروتھ نہیں ہو رہی
بہترین.,........ دہرائی کروانے کا شکریہ😊
❤ MA sha ALLAH
Bhot khob
bohat umda malomat ya bunyadi bateen hain jis ko acha acha log nahi jantahain.
Asalam o alakum very informative video jazak Allah. Allah bless you and your family Ameen Summa Ameen
زبردست
Your way of teaching about seedling
I love the most
It's really helpful for beginners.
Very Informative
Gently explain nice teacher you are , we all love gardening my mother was a housewife but she told us the same way MashaAllah 🌺🍋🍆🍑🌽🥕🍎🍌🥒🍅🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
اسلام وعلیکم بیٹا آپ بہت ہی نیکی کا کام کر رہے ہیں۔جزاک اللہ خیر۔جب بیج مٹی میں لگا لیں تو پھر گملے کو کہاں رکہں دھوپ میں یا ساے میں۔پلیز بتائیں
دھوپ ضروری ہے
Very nice 👍
Very informative
Informative 👌🏻
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Sir ماشاءاللہ Ap bht Acha kam kr rhe hn ALLAH TALA Apko Kamyab kre, آمین
Sir Pochna ye tha k Plants ko pani daily base pe den ya 2, 3 Din k waqfe se.
Plz Rehnumayi kijiye!!
❤❤❤
MashaAllah MashAllah bhi app bhot acha samjhty hin good Information
You need to highlight that most people have tendencies to over water or water more frequently than needed.
ایک ویڈیو اس موضوع پر بھی بنائیں کہ پودوں کو آندھی اور بارش سے کیسے بچائیں بارش نے میرے دھنیا کے پلانٹ کو خراب کردیا۔
AOA, JANAB AGAR ANDHI OR BARISH BATA KAR AYE TUB TO KHUCH KIYA JA SAKTA HAI.😅
Zaberdast
Badhiya jankari
Thanks Javad bhai
Assalam-O-Alaikum sir kya hal ha. Sir ap sy ak cheez puchni the mery tomato plants 20 days k ho gy hain kya ab un ko transplant kr lon?
Water TDS level kya hona cheay?
آج بلی نے چھت پر آکر خود کو ہلکا کرنے کے لئے میرے پارسلے کے پلانٹ کی مٹی کو تہس نہس کردیا اور اپنی سوغات مٹی میں میرے لئے چھوڑ دیا یہ منظر دیکھ کر آپ سوچیں کہ اگر وہ بلی اس وقت میرے ہاتھ لگتی تو میں اس کا کیا حشر کرتا 😬
بلی کے لیے ہی تھا وہ آپ اس کو کچھ نہ کہیں بعد ایسے پلانٹس کے لیے آپ جالی کا ایک باکس سا بنا لیں بلی کو دور رکھنے کے لیے اس کا بھی تو کوئی گھر ہونا چاہیے وہ معصوم تھی اس نے اپنی طرف سے صرف مٹی دیکھی
KOOL daon
😂
میرے ساتھ تو اکثر ایسا ہوتا ہے پچھلے سال تو بلی نے آلو کے پودے جڑوں سے ہی اکھاڑ دیے تھے مجھے بھی بہت دکھ ہوا تھا میں آپ کے دکھ کو سمجھ سکتی ہوں
Ohhhh Allah aap ko himmat den😊😊
Janab Matti main sand konsi use kerni hy abhi ap ki doosri vedio dekhi hy.
What is the right time to plant strawberries sampling and where can we get these?
November, December is the right time to grow strawberries.
Strawberry is grown from paneeri called Runners .
kb dena hy pani ye bhi btaen
shawer gum kedr say achi mela he price kaya ha
Https://greengardens.pk/
I need to know thia
Shower gun achi walee ki price
zafran ka podaya lagana aur un ko pani dena ka tareqa bhi bataeen kun ka her video main muktalif bateen hoteen hain aur ya to poda nahi uggta hain ya ugg kar katam ho jata hain . bare Marbani ho gi app ki.
Love you
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہو رہا مین کوئئ بھی کٹیک لگتی ہوں تو خراب ہو جاتی ہے مجھے کوئئ حل بتا دے
Jab tak ap servants k hath Pani dilwaty hen to poday achy ni hongy
Long video
لسلام علیکم جاوید اقبال میں نے مرچی کے پلانٹ لگائے تھے مرچی چائے پودے نکل ائی ابھی اس کی گروتھ رک گئی اور بڑھ نہیں رہی یہ کچن کی ویسٹ جو جمع کی ہے اس کے ساتھ بنائی وہ بھی لگا رہی ہوں اور جو کیلے وغیرہ چھلکوں کے پانی پانی ڈال کے اس کے پانی بھی دے رہی ہوں لیکن گروتھ نہیں ہو رہی
Can you plz share pics on our whatsapp number
Aap k home k back pr apt kon say hein??
sir achi wali shawr ki price Kia hy
غیر ضروری طویل وڈیو ، کوئی کام کی بات نہیں
بہت معزرت بھائی۔ آپ مشورہ دیجیے کہ کیسے بہتری لائی جائے ؟ جزاک اللہ