میرا حیدرآباد بہت خوب صورت ہے ، اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ، حیدرآباد اور اس کے رہنے والوں پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ۔ آپ کی حیدرآباد کو اجاگر کرنے پر "سلام عقیدت"💞💞💞💞💞 محمد اعجاز قریشی ۔🎉🎉🎉🎉
Zabardast MashaAllah abrar bhai apne city ki history jaan k dil bht khush hota hai ! aur aap ka bht bht shukriya 🙏jo aap apne itne busy schedule se time nikal k vedios banate hain aur unhain apne page pe upload karte hain ❤ khush rahin salamat rahain
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، ابرار بھائی ، ماشاء اللّٰہ آپ کی وڈیوز بہت زبردست اور قابل تعریف ہیں 💞 اعظم بھائی سے کہیں کہ اسی جھوڑامل لین میں حیات مسجد کے سامنے ایک بہت ہی عالیشان عمارت محل نما واقع ہے جسے مکھی ہاؤس پارٹ ٹو کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا جو کہ قدیم زمانے میں عرسانی فیملی کے استعمال میں رہی ہے اور اس میں ایک ڈرامے "آسیب" کی شوٹنگ بھی ہوچکی ہے اس کی اندرونی اور بیرونی وڈیوز ریکارڈنگ کا اہتمام کیجئے ، ان شاء اللّہ ، حیدرآباد سندھ کے لوگ آپ کی اس کاوش کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ 💞💚💚💚💚💚💚💚💚💚💞
ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️ جناب ، میری پیدائش اسی قدیمی مکان والی گلی کی ہے اور گزشتہ 75 سال سے یہاں رہائش پذیر ہیں ،لیکن جو قدیم مکان آپ ہمیں اندر سے دکھاتے ہیں وہ میں وہاں پر رہتے ہوئے بھی نہیں دیکھ سکا ۔ بہت زبردست اور شاندار کاوشیں قابل ستائش ہیں ۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں ۔ محمد اعجاز قریشی ۔❤❤❤❤
bhai please peshowri para ki bhe video bnayen wahan hare masjid k samny hmara ghr ha wo bhe dekha dain us gali me 3 haweliya bhe hain wo bhe vist karen...
Touba touba touba khai road ka kya haal ho gaya hai...mera saara bachpan aur teenaged years yaheen guzrey hain...hamara ghar tou kaheen nazar nahi aaya...Ursani house hai.. choti choti saaf suthri galiyan theen...hum sub mil k resham gali tak jaatey they...moharam k processions, jinhey sindhi me pir kehtey hain guzartey they aur humarey ghar ki balconies se hum dekhtey the...ufff bohat hee tabah ho gaya hai.
Abrar sb bht dinòn k bad hyd ki ser kara rahen Aap se arz h k gari khata m sidhi akhbar IBRT k office m press dikhaen k akhbar kese chapta h umed h jald press dikhaenge plz reply from N.feroze sindh
😭😭😭😭😭😭 یہ میرا محلہ تھا یہ جو پکوڑے والے کی دکان تھی یہ شیرو پکوڑے کے نام سے مشہور تھی احمدِ بھائی ان کے جھوٹے بیٹے ہیں چاے کا جو ھوٹل تھا اس کا نام نور محل ہے ابرار بھائی اپ کھائی روڈ گئے لیکن بابو سائیں کے استانے تک نہیں گئے بابو سائیں کی گلی میں ہمارا گھر تھا،😭😭😭 جو کہ بہت خوبصورت اور اس محلے کا سب سے بڑا گھر تھا سب جاتے تھے میرے اباکو اپ پلیز وہاں ضرور جائیے گا 😭😭😭😭😭اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
Salam bhai khairoad se thorasa age aenge to chuttan shah ki dargha aegi wahan parchunki dukan h dukan wale ka nam h khalid plz plz bhai wahan ki vedio bhi banae bhot ho gaye apna mehela nahi dekha wahan bhi apko porane zamane ke ghar milenge mein bhot shoq se dekhti hun apki vedio jazzaqila
ہمارے بھائی کے دوست میمن تھے فاروق دانش کے نام سے لکھا کرتے تھے۔ میرے بھائی اور میں بھی اس مرض میں مبتلا تھے۔ فاروق دانش اب سندھ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ میرے بھائی کراچی میں محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہونے والے ہیں اور میں یہیں کراچی میں وکالت کر رہا ہوں لکھنا لکھنا سب خواب و خیال ہوگیا
Assalamoalukum bohat bohat shukriya Bhai aap nay hamara maihalla dikhaya Aap say guzarish hay k Khai road main babu saiee ka aastana dikhaiy. Hum vedio ka intizaar kary gay.jazzakallah
نور محل ھوٹل کھائی روڈ سے کھاتا چوک کی طرف جو راستہ نائن کے پڑ تک جارھا ھے۔۔۔۔۔ وھاں جتنی بھی پارٹیشن سے پہلے کی عمارتیں ھیں انہیں تفصیل سے کور کریں پلیز۔ میں نے آپ کو واٹس ایپ پہ بھی یہ رکویسٹ کی تھی۔
جھورا مل لین نہیں۔ درست نام "جوڑا مل لین"۔ یہاں سے 1982/83 میں ہمارے بھائی کے ایک دوست نے حیدرآباد سے بچوں کا پہلا رسالہ "بچوں کا ساتھی" میگزین کے نام سے نکالا تھا۔ ہم ان کے ساتھ ساتھ میگزین کے کاموں میں مدد کیا کرتے تھے۔
ہا ہا غفار صاحب اچھے آدمی ہیں مگر وہ ایسی حویلی چھوڑ کر کس شہر میں آئے تھے ؟؟ میں نے ایسی کئی فرضی کہانیاں سن رکھی ہیں ۔۔اکثر قبضے ہیں جس میں انتظامیہ کی رشوت یا ملی بھگت یا اقربا پروری سے یہ جائیدادیں ہتھیائی گئی ہیں کراچی اور حیدرآباد میں سینکڑوں ایسی وارداتیں ہُوئی ہیں جناب۔۔تاریخ کو مت مسخ کریں !!
Thanks for showing Hyderabad , I born here and live in Canada and left Pakistan since 1991 and I am thankful to you that your best work for Hyderabad people and I need your WhatsApp number please ? Farooq , Canada
بہت اعلی
پرانی یادوں کا شہر
سلامت رہیں🇺🇸👍
بہت شکریہ ❣️
Shahi bazar nandu cholay waly k pass Rashid Nawab Hyderabad ki mashoor Shaksiyat,, From Islamabad
میرا حیدرآباد بہت خوب صورت ہے ،
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ، حیدرآباد اور اس کے رہنے والوں پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ۔
آمین یارب العالمین ۔
آپ کی حیدرآباد کو اجاگر کرنے پر
"سلام عقیدت"💞💞💞💞💞
محمد اعجاز قریشی ۔🎉🎉🎉🎉
آمین
بہت شکریہ سر ❣️
Sir ap ajmeri haveli ki vdos banay os m apko BHT hi ziyada informations milygi or BHT hi grace vdo hogi apki
@@AreebaKhan-mf3tq انشاءاللہ
Beautiful architecture of old Hyderabad Sindh
No doubt
Zabardast MashaAllah abrar bhai apne city ki history jaan k dil bht khush hota hai ! aur aap ka bht bht shukriya 🙏jo aap apne itne busy schedule se time nikal k vedios banate hain aur unhain apne page pe upload karte hain ❤ khush rahin salamat rahain
بہت شکریہ
Bahtreen video....i love
my city Hyderabad.
بہت شکریہ سر ❣️
Zabardast MashAllah very nice 👍 good 👍 thank
بہت شکریہ سر ❣️
Hai kia imarten hn..ye apny dor me kitni haseen hungi ..inhen dkh kr insan usi dor me chala jata h❤❤❤
بلکل درست فرمایا آپ نے
ماشاء اللہ بابا کی آواز بہت اچھی ہے۔
کاش ان عمارتوں میں رہنے والے انکی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے کچھ کرتے😢
Ap etni achi video banate hn k dil krta ap ki sb video deken zabardast MashaAllAh
I m mss Dr farooq shaikh from Hyderabad
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین ❣️
Great work. May Allah bless you with peace of mind. I love your work
آمین
بہت شکریہ سر ❣️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ،
ابرار بھائی ، ماشاء اللّٰہ آپ کی وڈیوز بہت زبردست اور قابل تعریف ہیں 💞
اعظم بھائی سے کہیں کہ اسی جھوڑامل لین میں حیات مسجد کے سامنے ایک بہت ہی عالیشان عمارت محل نما واقع ہے جسے مکھی ہاؤس پارٹ ٹو کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا جو کہ قدیم زمانے میں عرسانی فیملی کے استعمال میں رہی ہے اور اس میں ایک ڈرامے "آسیب" کی شوٹنگ بھی ہوچکی ہے اس کی اندرونی اور بیرونی وڈیوز ریکارڈنگ کا اہتمام کیجئے ، ان شاء اللّہ ، حیدرآباد سندھ کے لوگ آپ کی اس کاوش کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
💞💚💚💚💚💚💚💚💚💚💞
Masha Allah hamare purine ghar ko dekh kr maza again zabardast thnx lot
Thank You 😊
ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️
جناب ، میری پیدائش اسی قدیمی مکان والی گلی کی ہے اور گزشتہ 75 سال سے یہاں رہائش پذیر ہیں ،لیکن جو قدیم مکان آپ ہمیں اندر سے دکھاتے ہیں وہ میں وہاں پر رہتے ہوئے بھی نہیں دیکھ سکا ۔
بہت زبردست اور شاندار کاوشیں قابل ستائش ہیں ۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں ۔
محمد اعجاز قریشی ۔❤❤❤❤
ماشاءاللہ
بہت شکریہ سر ❣️
Thanks for showing historical places
بہت شکریہ سر ❣️
Mery pas allfaz nahi allah'pak ap den doneya ki tamam nemty ata frmae in he galeyo me mera bachpn guzra ap or azam bhai ko mera salam
بہت شکریہ سر
سلامت رہیں
Hyderabad ki purani yaad taza kerdi
بہت شکریہ ❣️
Memories of Hyderabad childhood and days of youth spent there never let become old .
Always stay blessed ❣️
Mashaallah bhai Jan good
بہت شکریہ سر
سلامت رہیں
زبردست بہت اچھے 🎉🎉🎉🎉
شکریہ ثاقب بھائی ❣️
Mashallah nice video
بہت شکریہ ❣️
Bhai Jan Good Going MashahAllah
بہت شکریہ سر
سلامت رہیں
Masha Allah aap ne bhohat achha vlog bana ya he.
بہت شکریہ سر ❣️
سلامت رہیں
Wery good bohat khob
بہت شکریہ سر ❣️
بھائی اپ نے میرا محلہ دکھا کے یاد تازہ کرتے ہیں
سلامت رہیں آمین ❣️
Allah۔ Ap۔ Ko۔ Salmat۔ ر۔ کو
Zabardast
بہت شکریہ سر ❣️
bhai please peshowri para ki bhe video bnayen wahan hare masjid k samny hmara ghr ha wo bhe dekha dain us gali me 3 haweliya bhe hain wo bhe vist karen...
انشاءاللہ ضرور سر
Excellent video
Thank You Sir
Stay blessed ❣️
Great video .
بہت شکریہ ❣️
Khai road ke fish 🐠 kia bat the
Good job
بہت شکریہ ❣️
Herabad mai bhi boht porani imrat hain or mandir wo bhi dekhao ❤❤❤❤❤
انشاءاللہ ضرور
Mashallah bhai ❤
بہت شکریہ ❣️
Thankyoi
سلامت رہیں آمین ❣️
Touba touba touba khai road ka kya haal ho gaya hai...mera saara bachpan aur teenaged years yaheen guzrey hain...hamara ghar tou kaheen nazar nahi aaya...Ursani house hai.. choti choti saaf suthri galiyan theen...hum sub mil k resham gali tak jaatey they...moharam k processions, jinhey sindhi me pir kehtey hain guzartey they aur humarey ghar ki balconies se hum dekhtey the...ufff bohat hee tabah ho gaya hai.
درست فرمایا آپ نے
❤❤❤
Ye ap khata Chowk dikhya ap ne
Abrar sb bht dinòn k bad hyd ki ser kara rahen Aap se arz h k gari khata m sidhi akhbar IBRT k office m press dikhaen k akhbar kese chapta h umed h jald press dikhaenge plz reply from N.feroze sindh
انشاءاللہ ضرور سر ❣️
😭😭😭😭😭😭 یہ میرا محلہ تھا یہ جو پکوڑے والے کی دکان تھی یہ شیرو پکوڑے کے نام سے مشہور تھی احمدِ بھائی ان کے جھوٹے بیٹے ہیں چاے کا جو ھوٹل تھا اس کا نام نور محل ہے ابرار بھائی اپ کھائی روڈ گئے لیکن بابو سائیں کے استانے تک نہیں گئے بابو سائیں کی گلی میں ہمارا گھر تھا،😭😭😭 جو کہ بہت خوبصورت اور اس محلے کا سب سے بڑا گھر تھا سب جاتے تھے میرے اباکو اپ پلیز وہاں ضرور جائیے گا 😭😭😭😭😭اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ ❣️
Assalam Walekum main India Indore se Mohammed Sajid aapke video Har EK dekhta hun aapse gujarish ki thi bhai Khan ki Chadi Jarur dikhayen
Insha'Allah Zaroor
Asalam alaikum naseem Center ka video Banana apki bohut meharbani hogi dari ki mission leni hai to US shop ka video bhai Bari mehrbani hogi
Aasslam ale kum Bhai gajan Shah bukhari dargha par zaror jai humin wizid Kare nai Ka pir me hi
وعلیکم اسلام
Salam bhai khairoad se thorasa age aenge to chuttan shah ki dargha aegi wahan parchunki dukan h dukan wale ka nam h khalid plz plz bhai wahan ki vedio bhi banae bhot ho gaye apna mehela nahi dekha wahan bhi apko porane zamane ke ghar milenge mein bhot shoq se dekhti hun apki vedio jazzaqila
انشاءاللہ ضرور
بہت شکریہ
ہمارے بھائی کے دوست میمن تھے فاروق دانش کے نام سے لکھا کرتے تھے۔ میرے بھائی اور میں بھی اس مرض میں مبتلا تھے۔ فاروق دانش اب سندھ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ میرے بھائی کراچی میں محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہونے والے ہیں اور میں یہیں کراچی میں وکالت کر رہا ہوں لکھنا لکھنا سب خواب و خیال ہوگیا
بہت خوب
Bhai plz show me dargha Pakhapeer at station road thanx alot
انشاءاللہ ضرور سر
😊azam bhai ke bare me btaen ke ye pehle kya kam krte.the ur ab kya krte hen
پہلے کاتو مجھے علم نہیں فی الوقت شاہی بازار میں شاپ ہے
This house was exchanged at the time of partition by two families in India Pakistan 😮
بٹوارے نے سب کچھ بانٹ دیا
Assalamoalukum bohat bohat shukriya
Bhai aap nay hamara maihalla dikhaya
Aap say guzarish hay k Khai road main babu saiee ka aastana dikhaiy.
Hum vedio ka intizaar kary gay.jazzakallah
وعلیکم اسلام
سدا سلامت رہیں آمین
Nishat cenema ki video dikhao plz
انشاءاللہ ضرور سر
Hi mera hyd teree bohat yad ati he
Bhai afzaal ground 10no ko b dikhao bht logo ki yadain hn is ground sy
انشاءاللہ ضرور
Ap sre ghat jai tu qaram manzail zaror dekhay gai humari nani ka ghar hi
انشاءاللہ
Mujhe yaad nHi khn tha humara ghr lakin Sindhi mahajir k jhagray yaad hain sindhiyoun k ilaqay ma rehty thy sur din Raat fire aur pattar barasty thy
حیدرآباد کے حسن کو تباہ کیا ان لسانی فسادات نے
اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے
Many prepartition buildings are located on Khai کاهي روڊ but did not get permission to visit and record very sad.
درست فرمایا آپ
ہمیں چٹن شاہ بخارے کی بھی مزہ دکھا دو
انشاءاللہ ضرور سر
Aur azam Bhai ko tu hum Buhot achi tarh janty han yehan humari nani ka ghar hi Buhot yadin wapasta han
زبردست
Sain chotan shah bakhari ke mazar apne recod nhe ke.jo ek bare hasti hn
آپ ویڈیو مکمل دیکھیں پلیز
نور محل ھوٹل کھائی روڈ سے کھاتا چوک کی طرف جو راستہ نائن کے پڑ تک جارھا ھے۔۔۔۔۔ وھاں جتنی بھی پارٹیشن سے پہلے کی عمارتیں ھیں انہیں تفصیل سے کور کریں پلیز۔
میں نے آپ کو واٹس ایپ پہ بھی یہ رکویسٹ کی تھی۔
آپکی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کرینگے انشاءاللہ
In complete ha jab taka apa sain chotan shah bakhari ke mazar aur aa ga ka hasa nhe dakhate
سائیں چھتن شاہ بخآری کا مزار اس ویڈیو میں موجود ہے
Khai road pa jis jagha pa bacha cricket khal raha ha wah Al farooq primary school hota tha
زبردست
i sae my home which i plan to see several time but i couln not . now am away from this street since 50 years
Great 👍
جھورا مل لین نہیں۔ درست نام "جوڑا مل لین"۔ یہاں سے 1982/83 میں ہمارے بھائی کے ایک دوست نے حیدرآباد سے بچوں کا پہلا رسالہ "بچوں کا ساتھی" میگزین کے نام سے نکالا تھا۔ ہم ان کے ساتھ ساتھ میگزین کے کاموں میں مدد کیا کرتے تھے۔
بہت شکریہ سر
Yaar kisi ko kachi abadi narth amal ka pata hai
ہا ہا
غفار صاحب اچھے آدمی ہیں مگر وہ ایسی حویلی چھوڑ کر کس شہر میں آئے تھے ؟؟
میں نے ایسی کئی فرضی کہانیاں سن رکھی ہیں ۔۔اکثر قبضے ہیں جس میں انتظامیہ کی رشوت یا ملی بھگت یا اقربا پروری سے یہ جائیدادیں ہتھیائی گئی ہیں
کراچی اور حیدرآباد میں سینکڑوں ایسی وارداتیں ہُوئی ہیں جناب۔۔تاریخ کو مت مسخ کریں !!
اللہ کے بندے اتنا کچھ ریکارڈ کیا وہاں مسجد بھی تھی وہ بھی ریکارڈ کر دیتے
سر دو مساجد کو بھی ریکارڈ کیا ہے اس ویڈیو میں
Thanks for showing Hyderabad , I born here and live in Canada and left Pakistan since 1991 and I am thankful to you that your best work for Hyderabad people and I need your WhatsApp number please ? Farooq , Canada
Thank You Sir
Here is my WhatsApp number+923362090454