Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

پاکستان کی مٹتی ہوئی مرطوب زمینیں انسانوں اور دیگر جانداروں کو کیسے متاثر کریں گی | DW Urdu

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 лис 2021
  • پاکستان کی بقا کے لیے ناگزیر سمجھا جانے والا دریائے سندھ ڈیموں اور آلودگی کی وجہ سے معذور ہو چکا ہے۔ لیکن ایک خطرہ سب سے بڑا ہے، دریائے سندھ کے پانی کا اسّی فیصد گلیشیئرز سے آتا ہے۔ جب گلیشیرز سکڑتے ہیں تو مرطوب زمینیں خشک ہو جاتی ہیں۔ یوں انسانوں اور جنگلی حیات، دونوں کی بقا خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
    مرطوب زمینیں قدرتی گہوارہ ہیں، مگر پانی کے بغیر ان کی بقا ممکن نہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ برسات غیر یقینی ہوتی جا رہی ہے۔ خشک سالی شدید اور درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔
    -----
    Subscribe: ua-cam.com/users/dwurdu?sub_co...
    dw.com/urdu
    dw.urdu
    #DWUrdu

КОМЕНТАРІ • 351