Cricket: Uniting New York's South Asian Community

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • امریکہ میں ان دنوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ مقامی امریکیوں کے لیے تو کوئی خاص خبر نہیں۔ لیکن یہاں مقیم جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لیے کرکٹ سے ان کی محبت الگ ہی ہے۔ مزید تفصیلات آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔

КОМЕНТАРІ •