جنت کی کُنجی کو اپنی غفلت سے کہیں کھو نہ دینا - लापरवाही से स्वर्ग की चाबी मत खोना--
Вставка
- Опубліковано 22 кві 2024
- Spiritual and physical education and training
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ(۱)خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ(۲) {اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ: اپنے رب کے نام سے پڑھوجس نے پیدا کیا۔ - It seems that at the very beginning of the divine revelation, the focus of the human race through the government of the two worlds was to read and write and to adorn human life with the jewels of education and training.
The status of knowledge and wisdom and the status of religion and wisdom and the status of those who have knowledge in IThat is, Allah blesses whom He wills with words of intellect and wisdom, and He bestows great blessings on whom He bestows words of wisdom and wisdom.
یَرْفَعِ اللّٰہُ الَّذِیْنَ آمَنُوْا مِنْکُمْ وَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ. Allah will raise those of you who believe, and those who have knowledge.
JazakAllah ❤
Mashaallah
ایسا کلام صرف اللہ ہی بندے ہی کر سکتے ہیں
Khilafte Ahmadiyya zinda baad
جو بندہ یہ خطبے سنے گا وہ ضرور اپنی اصلاح کی طرف جائے گا
❤❤❤❤
Aslam-o- Aliekum Warahmatullah
آنحضرتؑ نے والدین کے حق میں دعا کرتے ہوئے فرمایا کہ!
"اے میرے ربّ ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے اس وقت مجھے پالا جب کہ میں بہت چھوٹا تھا"
Ameen Summa Ameen
آمین
Jazak Allah Ahsan al jaza
اللہ رب رحمٰن نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا’’ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آیاکرو۔تمہارے سامنے (ماں،باپ)دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں ’’اف‘‘ بھی نہ کہنا اور انہیں جھڑکنا بھی مت اور ان دونوں کے ساتھ بڑے ادب سے بات کیا کرو اور ان دونوں کے لئے نرم دلی سے عجزو انکساری کے بازو جھکائے رکھو اور (اللہ تعالیٰ)سے عرض کرتے رہو،ہمارے اللہ،ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں ہمیں (رحمت و شفقت سے) پالا ‘‘
Please show the date of Friday Sermon and shift the title out of date area - May 3, 1991.
Hazrat Sahib ka Nam kya he . aur ye kahan hotay hen ?
ان معزز و محترم بزرگ کا نام حضرت مرزا طاہر احمد صاحب ہے اور آپ امام جماعت احمدیہ مسلمہ کے چوتھے خلیفہ تھے ۔ حضرت مرزا طاہر احمد صاحب رحمہ اللہ امام مہدی و مسیح موعود سیدنا غلام احمد قادیانی علیہ الصلواۃ والسلام کے پوتے ہیں ۔