@@Dr.HassanKazmiالله تعالى آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آپ کے علوم سے ہم یوں ہیں مستفید ہوتے رہیں اللهم آمين۔۔فارسی مفقود ہوتی جارہی تھی مدارس سے بھی آپ نے یہ سلسلہ شروع فرما کر ان علوم کو زندہ کر ہے ہیں جو علم و حکمت و تصوف اس زبان میں ذخیرہ ہے ۔
Love from Kashmir(India) May Allah bless you, I learnt a lot from you... I want to salute you and your work in the field of Persia... I wish I meet you!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر آپکی ساری PSC.MCQفارسی کی ساری ویڈیوز دیکھا الحمدللہ کافی مفید ثابت ہوا۔سر آپکا نمبر چاہئے مجھے ،کچھ رہنمائی چاہئیے آپ سے ۔میرا BPSفارسی کا اگزام ہے ۔مینانڈیا۔بہار سے ہوں
سلام ایم اے پارٹ ون اور ٹو کے پیپر کے حساب سے بھی اگر اپ تیاری کروا دیں جو کہ پی پی ایس سی میں اتے ہیں سوالات تو بہت مہربانی ہوگی۔اپ کی گزشتہ جلد ویڈیوز میں بہت اچھے سوالات دیے گئے تھے اور جوابات بھی اسی ویڈیو میں اردو میں تھے۔
Hello Sir please Masnavi Asrare khudi krva dene, or Javed nama for PMS exams, exams aa raha he, and i don't know even how to read the poetic text, pehle bhi request ki thi apse, vrna agr ap individual tuition de sakte hene to let me know, online ya agr lahore main rehte hene ap to i can come, that's upto you, waiting for your response, regards
@@Dr.HassanKazmi Neesth Dar khusko tare beshak man kotahi se Le kar Lashkare peda Kun az sultane ishaq, jalvae gar sohare sarfarane ishq, Yahan tak. ye tarereban 139 sheer bante hene.
MA sha ALLAH ♥️
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحتیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰💛💚💙🧡❤️
آمین
اللّٰہ رب العزت آپ کو بھی ہمیشہ سلامت و آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
میں نے تمام تقریر سنی ہے، بہت عمدہ ہے 🌹🌹🌹
بہت شکریہ 🌹 جناب 🌹 خوش باش تے سدا تسی سلامت رہو ،🌹🌹 جگ جگ جیو
ماشاء الله بہت اچھا سلسلہ ہے مکمل مثنوی اسی انداز سے پڑھا دیں پلیز۔۔۔ پہلے اس طرح نیٹ پر نہیں دیکھا یہ آپ کی منفرد کوشش ہے اور بہت ہی مفید ہے۔
بے حد ممنون و مشکور ہوں
دعا فرمائیں تاکہ یہ کار خیر انجام دے سکوں
@@Dr.HassanKazmiالله تعالى آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آپ کے علوم سے ہم یوں ہیں مستفید ہوتے رہیں اللهم آمين۔۔فارسی مفقود ہوتی جارہی تھی مدارس سے بھی آپ نے یہ سلسلہ شروع فرما کر ان علوم کو زندہ کر ہے ہیں جو علم و حکمت و تصوف اس زبان میں ذخیرہ ہے ۔
Love from Kashmir(India) May Allah bless you, I learnt a lot from you... I want to salute you and your work in the field of Persia... I wish I meet you!
Love you to my Brother and I Love to all my kashmiri brothers
Thanks alot ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
سلامت باشید آقا کاظم عشق و دعاھا برائ شما از کشورِ ایران
خیلی ممنون و متشکرم ، شما ھم زندہ و سلامت باشید
Great lecture ❤
Thank You 💕
Asslam o alikum sir.... Kindly Islamic studies elective k lectures start krwa dain..... I shall be very thankful to you
Part 1 k guess bta dain persion elective k plz sir
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر آپکی ساری PSC.MCQفارسی کی ساری ویڈیوز دیکھا الحمدللہ کافی مفید ثابت ہوا۔سر آپکا نمبر چاہئے مجھے ،کچھ رہنمائی چاہئیے آپ سے ۔میرا BPSفارسی کا اگزام ہے ۔مینانڈیا۔بہار سے ہوں
و علیکم السلام
و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سلامت رہیں 🌹
+923455465635
سلام
ایم اے پارٹ ون اور ٹو کے پیپر کے حساب سے بھی اگر اپ تیاری کروا دیں جو کہ پی پی ایس سی میں اتے ہیں سوالات تو بہت مہربانی ہوگی۔اپ کی گزشتہ جلد ویڈیوز میں بہت اچھے سوالات دیے گئے تھے اور جوابات بھی اسی ویڈیو میں اردو میں تھے۔
Hello Sir please Masnavi Asrare khudi krva dene, or Javed nama for PMS exams, exams aa raha he, and i don't know even how to read the poetic text, pehle bhi request ki thi apse, vrna agr ap individual tuition de sakte hene to let me know, online ya agr lahore main rehte hene ap to i can come, that's upto you, waiting for your response, regards
ھمه ھمرنگ کے بتادیجیے سر
همه
All, سب ،تمام ، سارے
ھمرنگ
جیسے ہم کلاس، ہم نصاب، ہم نوا، ہم عمر
ھمه همرنگ : سب ایک رنگ جیسے
سارے ایک رنگ والے
@@Dr.HassanKazmi bht shukriyaa
Sir g please sath Masnavi Asrare khudi bhi cover krva dene exam ane vala pms ka.
Welcome
کونسا حصہ ہے ؟ کہاں سے کہاں تک ؟
@@Dr.HassanKazmi Neesth Dar khusko tare beshak man kotahi se Le kar Lashkare peda Kun az sultane ishaq, jalvae gar sohare sarfarane ishq, Yahan tak. ye tarereban 139 sheer bante hene.
Sir kl ky liya imp bata de kon say imp ha
ویسے تو پہلی آدھی حکایات اور اسی طرح نظمیں ہی ہیں۔۔۔۔
لیکن
ہر حکایت کا پہلا پیراگراف اور نظموں کا بھی پہلا اور آخری پیرا بہت اہم ہوتے ہیں۔۔۔
بہت تلاش کے بعد بھی کوئی نہیں ملا جو آپ کی طرح پڑھاے ، پوری مثنوی پڑھنی ہو تو کیا کریں؟
بہت بہت شکریہ سلامت و آباد رہیں 🌹
زان؟
از + آن
thanks sir
@haseebkhan1287 welcome 🌹