حق گو ءی کے راستے میں فرقہ رکاوٹ نھیں بن سکتا۔مفتی صاحب جیسا حق گو بریلوی اس سے پہلے نھیں دیکھا۔ اللہ تعالی علم و عمل میں برکت دے۔ حق گوءی پر استقامت دے۔ آمین۔
🟡 *قرآن سورۃ فاطر آیت نمبر 14 / ترجمہ* *انہیں پکارو تو وہ تمہاری دعائیں سن* *نہیں سکتے / اؤر سن لیں تو ان کا تمہیں* *کویء جواب نہیں دے سکتے/* *اور قیامت کے روز وہ تمہارے* *شرک کا انکار کردیں گے /* *حقیقت حال کی ایسی صحیح خبر* *تمہیں ایک خبردار کے سوا کویء نہیں* *دے سکتا* / *Hindi Font* *उन्हें पुकारों तो वह तुम्हारी दुआएं सुन* *नहीं सकते / और सुन लें तो उन का* *तुम्हें कोई जवाब नहीं दे सकते / और* *क़यामत के रोज़ वह तुम्हारे शिर्क* *का* *इन्कार कर ** *देंगे / हकीकत* *ए हाल की ऐसी सही ख़बर** *तुम्हें एक खबरदार के सिवा कोई* *नहीं दे सकता* *Quran sura e Fatir* *Ayat No .14* *سورہ فاطر*
@@nadeemahmed4092 You Tube par Khatam e Nabuwat Times Chanel Par Mufti Mubashir sha Sahab ne is Mufti ko expose kiya hai is Mufti ke nam se pura play list me 4 video mozud hai😊
@@nadeemahmed4092You Tube par Khatam e Nabuwat Times Chanel Par Mufti Mubashir sha Sahab ne is Mufti ko expose kiya hai is Mufti ke nam se pura play list hai 🤔
السلام وعلیکم مفتی صاحب ، آپ کے استدلال بہت اعلیٰ درجے کے ہوتے ہیں ماشاءاللہ میں تقریباً تیس سال سے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو سن رہا ہوں پھر تقریباً دس سال سے انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو سن رہا ہوں الحمدللہ ، پھر آپ کو سننا شروع کیا تو بہت خوب پایا۔ ماشاءاللہ ، اب میں آپ کو ریگولر سنتا ہوں الحمدللہ
مفتى صاحب آپ نے فتنے اور شرک وبدعت کے اس دور ممیں بڑى دلیرى کے ساتھ توحید اور حق بیان کیا هے ۔ الله پاک آپکى کاوشوں کو قبول فرمائے اور حق پر ثابت قدم رکهے
اللہ تعلی جو ہر شرک سے پاک ہے آپ کو شرک کے خلاف یہ تعلیم دینے پر جزائے خیر دے،صحت ،لمبی زندگی اور مخالفین کی باتون کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے، آپ کی بات مین وہ اثر دے اور لوگون تک پہنچائے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ شرک سے باز آجائین جو ہمارے معشرے مین پھیلا ہوا ہے۔
And Alhumdu LILLAHI Ghamidi Sahab has already completed a much more comprehensive and thorough work on the Qur’an. Ma sha’ ALLAH! Mufti sahab at the moment is only dealing with the questions presented he yet have to compile a complete tafsir to be compared to the Scholars like Ghamidi Sahab, anyway he is doing good work.
@@NeedforSpeedGamesforpc Kisi ki tareef krna shakhsiat parasti nahin hai , maybe i disagree with mufti saab on many issues but i just talked about his understanding of hadith.
Salam alaikum wa rehmat Allah dear brothers We only ask Allah for help and we can only ask Allah the almighty. Allah knows everything and has the power over everything. Allah hu Akbar.❤ Allah give us all hidayat. Allahumma barik. Greetings from Copenhagen Denmark
Salam mufti sahib mai ali bhai ka student ho lekan ap ka mai bara fan ho aor ap nai quran ko achi tara samjha hai .ao jo ghairullah sai madad mangte hai ap nai un ka bera gharq kia good reply to all qabar parast
🟡 *قرآن سورۃ فاطر آیت نمبر 14 / ترجمہ* *انہیں پکارو تو وہ تمہاری دعائیں سن* *نہیں سکتے / اؤر سن لیں تو ان کا تمہیں* *کویء جواب نہیں دے سکتے/* *اور قیامت کے روز وہ تمہارے* *شرک کا انکار کردیں گے /* *حقیقت حال کی ایسی صحیح خبر* *تمہیں ایک خبردار کے سوا کویء نہیں* *دے سکتا* / *Hindi Font* *उन्हें पुकारों तो वह तुम्हारी दुआएं सुन* *नहीं सकते / और सुन लें तो उन का* *तुम्हें कोई जवाब नहीं दे सकते / और* *क़यामत के रोज़ वह तुम्हारे शिर्क* *का* *इन्कार कर ** *देंगे / हकीकत* *ए हाल की ऐसी सही ख़बर** *तुम्हें एक खबरदार के सिवा कोई* *नहीं दे सकता* *Quran sura e Fatir* *Ayat No .14* *سورہ فاطر*
بہت خوب ۔مفتی صاحب نے قرآن کریم سے ثابت کردیا کہ فوت شدہ سے مدد اور دعا مانگنا صحیح نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ جزاک اللّٰہ مفتی صاحب ۔
تمام امت کو عقیدہ توحید پر کاربند ہونا چاہیے۔۔اپنی طرف سے عقیدتوں پر مبنی افکارو عقائد کو ترک کرکے خالص قرآن و سنت پر مبنی عقائد پر ایمان و عمل ہونا چاہیے۔اللّٰہ کے سوا کو جب غائبانہ پکارا جائے تو اس سے بہت سے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔اللّٰہ ایک حقیقت ہے،سمیع ہے،قدیر ہے اور اپنے بندوں پر مہربان بھی تو پھر سیدھی طرح اسی سے مانگنا اور اسے ہی پکارنا چاہیے۔۔
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللّہ تعالی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے بہت بہت اچھی گفتگو فرمائی ہے آپ نے اللّہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اسی طرح حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Kya misal di hai surah yaseen ki ayat se jo mujhe bhi aaj tk nhi pata hi jbki ayat pata bhi hai yaad bhi hai lkn tajurma nhi pata th . Masha Allah.shukrana .ye log baat me uljahte hai babay wale suljhna hi nhi jante na Maan na chahte hai jbki khuli hidayat milti hai .Allah Amal ki tofeeq de aur Kamran sahab ko salamt rkhey
ما شاء الله بہترین تو ضیح. کفر، ضلالت، شرک و گمراهی کا سد باب. عمده مثال. جاهل کو جس قدر سمجها یا جایے وہ کو لہو کے بیل ہوتے ہیں۔ آپ کی علمیت کے ساتھ انداز بیاں بھی پرتا ثیر اور کمال کی ہے۔ اللہ جزاءے خیر عطا فرما آمین یا رب
ماشاءاللّٰه مفتی کامران شہزاد صاحب حفظہ اللہ تعاٰلی اللہ ایسے علماء حق کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے ۔مفتی صاحب نے جو جو باتیں کی ہیں سب حق کی ہیں توحید اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس کا دفاع ماشاءاللّٰه مغتی کامران صاحب حفظہ اللہ تعاٰلی نے کیا
ALLAH ap k ilm,aqal fehm o farasat sehat mein iman zindagi me rishtoon me barkat de hasidoon k hasad zalimoon k zulm shetanon ki shetanion shariroon ki sharartoon se ap aur ap k ahl e khana ki hifazat farmay aamin
مفتی صاحب آپ تھوژے تھوڑے اچھے تو پہلے بھی لگتے تھے مگر آج توحید پر اصولی اور تفصیلی موقف سن کر تو پکا پکا LOVE YOU ھو گیا
لاکھ مبارک
واللہ آپ بریلوی نھیں۔اچھے اور بہترین مؤمن ھیں
Ye boht bari film hy iss k lecture dehan se sun,na
مفتی کامران صاحب آپ نے قرآن وسنت سے حق بیان فرمان دیا ھے اب عوام کو حق مان لینا چاہیے 🎉❤🎉❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ کے سمجھانے کا انداز بیاں بہت اچھا ہے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
حق گو ءی کے راستے میں فرقہ رکاوٹ نھیں بن سکتا۔مفتی صاحب جیسا حق گو بریلوی اس سے پہلے نھیں دیکھا۔ اللہ تعالی علم و عمل میں برکت دے۔ حق گوءی پر استقامت دے۔ آمین۔
بھائی مفتی صاحب بریلوی نہیں ہیں تحقیق کر لیں
Han to brelvi to mushrak ko khty ya to tuheed parasat hn brelviyay sy farag ho gay
واہ واہ کامران بھائی پہلے کبھی ایسی تفصیل نہیں سنی ما شا اللہ جزاک اللہ
عقیدہ حق یہ ہے کہ۔ اس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ کو چھوڑ کر ان کو پکارے جو قیامت کے دن تک جواب نہیں دے گے
ماشااللہ مفتی صاحب ایک ماہ سے آپکی وڈیو دیکھ رہا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے
مفتی کامران شہزاد صاحب اللہ سبحانہ اجر جزیل عطا فرماےء۔۔عوامالناس کو شرک و بدعات سے بچنے اور بدعات سے دور رہنے کی تلقین فرماتے ہیں۔۔
🟡
*قرآن سورۃ فاطر آیت نمبر 14 / ترجمہ*
*انہیں پکارو تو وہ تمہاری دعائیں سن* *نہیں سکتے / اؤر سن لیں تو ان کا تمہیں* *کویء جواب نہیں دے سکتے/* *اور قیامت کے روز وہ تمہارے* *شرک کا انکار کردیں گے /* *حقیقت حال کی ایسی صحیح خبر* *تمہیں ایک خبردار کے سوا کویء نہیں* *دے سکتا* /
*Hindi Font*
*उन्हें पुकारों तो वह तुम्हारी दुआएं सुन* *नहीं सकते / और सुन लें तो उन का* *तुम्हें कोई जवाब नहीं दे सकते / और* *क़यामत के रोज़ वह तुम्हारे शिर्क* *का* *इन्कार कर ** *देंगे / हकीकत* *ए हाल की ऐसी सही ख़बर** *तुम्हें एक खबरदार के सिवा कोई* *नहीं दे सकता*
*Quran sura e Fatir*
*Ayat No .14*
*سورہ فاطر*
آقا علیہ السلام نے امت سے شرک کی نفی فرمائی ہے
@@nadeemahmed4092 You Tube par Khatam e Nabuwat Times Chanel Par Mufti Mubashir sha Sahab ne is Mufti ko expose kiya hai is Mufti ke nam se pura play list me 4 video mozud hai😊
@@nadeemahmed4092You Tube par Khatam e Nabuwat Times Chanel Par Mufti Mubashir sha Sahab ne is Mufti ko expose kiya hai is Mufti ke nam se pura play list hai 🤔
Mufti sahab aap ki mahnat insha allah ek din rang lay gi bht jald shirq biddat ka Kala kama ho Jay ga
ماشاءاللہ لوگوں کو اندھی تقلید سے باہر نکالنے کا شکریہ ہمارے لیے دلیل قرآن اور حدیث ہے
بےشک قرآن ہی ہمارا امام ہے۔
مفتی صاحب آپ سلامت رہیں، آپ نے حق ادا کر دیا۔
اللّٰه تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
بیشک بہت اچھی دلیل مفتی صاحب نے دییا ہ اللّٰہ نے ہم سبھی مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤انڈیا
Masha Allah jazakallah khair
ماشاءاللہ بہت صحیح اور دلنشین انداز میں سمجھایا ہے۔ اللہ کرے کہ کم از کم اس گفتگو کے سننے والوں کو اللہ نیک توفیق دے اور راہ راست دکھلادے۔
السلام وعلیکم مفتی صاحب ، آپ کے استدلال بہت اعلیٰ درجے کے ہوتے ہیں ماشاءاللہ
میں تقریباً تیس سال سے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو سن رہا ہوں پھر تقریباً دس سال سے انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو سن رہا ہوں الحمدللہ ،
پھر آپ کو سننا شروع کیا تو بہت خوب پایا۔ ماشاءاللہ ، اب میں آپ کو ریگولر سنتا ہوں الحمدللہ
Ye Video Har Barelvi Ko Dekhni Chahiye Maine Aaj Tak Apni Poori Zindagi Me Aisa Behtareeb Bayan Nahi Dekha Hai
سبحان اللہ سورت یاسین والی دلیل بہت ذبردست تھی
مفتى صاحب آپ نے فتنے اور شرک وبدعت کے اس دور ممیں بڑى دلیرى کے ساتھ توحید اور حق بیان کیا هے ۔ الله پاک آپکى کاوشوں کو قبول فرمائے اور حق پر ثابت قدم رکهے
Subhanallah...
Beshak Allah hi hr chez pr qadir he.
Kamran bhai keep preaching.
May Allah bless you with health..
Ameen...
مفتی صاحب کو اللّٰہ اجر عظیم عطا فرمائے انہوں نے بڑے احسن طریقے سے حق دین کو سمجھایا
عقیدہ حق یہ ہے کہ اموات سے کچھ نہیں مانگ سکتے
@@amirmehmood7777 اس عقیدہ حق پر آج تک قرآن وحدیث سے کوئی دلیل نہیں دی گئی
@@amirmehmood7777 اس عقیدہ حق پر آج تک قرآن وحدیث سے کوئی دلیل نہیں دی گئی ہے
مفتی صاحب آج تو کمال کردیا. الحمد للہ
اللہ تعلی جو ہر شرک سے پاک ہے آپ کو شرک کے خلاف یہ تعلیم دینے پر جزائے خیر دے،صحت ،لمبی زندگی اور مخالفین کی باتون کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے، آپ کی بات مین وہ اثر دے اور لوگون تک پہنچائے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ شرک سے باز آجائین جو ہمارے معشرے مین پھیلا ہوا ہے۔
Great mufti saib Allah AP ko salawmat rakha
زبردست مفتی صاحب زبردست بہت زبردست تشریح کی ہے
بارک اللہ فیک ❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر طرح کے شرک سے بچانے آمین یارب العالمین ❤
Ameen
Mufti kamran saab is 1000x better in the understanding of hadees than any molvi/scholar of present era including engr, ghamidi etc.
And Alhumdu LILLAHI Ghamidi Sahab has already completed a much more comprehensive and thorough work on the Qur’an. Ma sha’ ALLAH!
Mufti sahab at the moment is only dealing with the questions presented he yet have to compile a complete tafsir to be compared to the Scholars like Ghamidi Sahab, anyway he is doing good work.
Ek dum sahi baat kahi he aapne
kea 1 ki tareef k leay bakion ko zaleel krna zrori hota he? ap ko deen chaheay ya tarzan??? shaksiat parasti haram he.
@@NeedforSpeedGamesforpc Kisi ki tareef krna shakhsiat parasti nahin hai , maybe i disagree with mufti saab on many issues but i just talked about his understanding of hadith.
ماشاءاللہ 💯 فیصد صحیح جواب دیا آپ نے اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائےخیر عطا فرمائے ۔
اور سب مسلمانوں کوشرک جیسے کبیرہ گناہ سے بچائے۔
Jazak allah mufti sb.
The damge has been done. Well done Mufti sb
مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا ماشاءاللہ آپ نے حق واضح کردیا
ہم صرف اپنے رب اللہ کو پکاریں گے چاہے کسی کو برا لگے کیونکہ وہ سب سے بڑا رحمن اور رحیم ہے
ماشاءاللہ بہت خوب آپ نے اچھے دلائل دیے
بالکل ٹھیک بولا کوی شک نہیں صرف صرف اللہ ہی ہے جو سنتا ہے دعائیں قبول کرتا ہے
اللھ اپ کو صحیح سلامت رکہے امین
اسلام علیکم ورحمت و برکاتہ محترم مفتی صاحب 10:29 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Bohat hi mufasal dalil byan ki ha Allah apko ajar e Azeem ata farma dey. Ameen
Dua usse mangna chahye jo har shay par kadir h wah Allah h jo har shay par kadir h
Salam alaikum wa rehmat Allah dear brothers
We only ask Allah for help and we can only ask Allah the almighty.
Allah knows everything and has the power over everything.
Allah hu Akbar.❤
Allah give us all hidayat.
Allahumma barik.
Greetings from Copenhagen Denmark
ماشاءاللہ ، توحید پر قرآن کو اصل بتانے پر آپ نے اہل حق ہونے کا بہترین موقف پیش کیا
Keep it up bro watching from uk 🇬🇧
Mashallah aap ka jawab sunkar Dil kush ho gaya
ماشاءاللہ زبردست۔۔۔ بہت اعلیٰ طریقہ سے سمجھایا ھے۔۔۔ اللہ تبارک و تعالٰی آپکو دین کی اسی طرح خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین
Mufti Sahab ne shirk ko kochal dyaa mufti Sahab Allah Paak yaqeenan AP se raazi hongy jazaak Allah
Ma sha ALLAH Mufti saheb ka aqeedah bilkul touheed wala hai...hamari jan qurban aise ulma par❤❤❤
Sir salute. Allah apko is ki jaza de and jo sahi deen ha os k mutabik amal krne ki toufeek de. Ameen ❤
Very Good approach
Salam mufti sahib mai ali bhai ka student ho lekan ap ka mai bara fan ho aor ap nai quran ko achi tara samjha hai .ao jo ghairullah sai madad mangte hai ap nai un ka bera gharq kia good reply to all qabar parast
شرک و بدعت و کفر کو مٹانے کے لئے سمجھانے کے لئے شُکریہ
اللہ کریم آپ کے علم و حکمت میں مزید وسعت برکت عطا فرمائے آمین 🌹
بے شک اللہ کے نبی اب بھی حیات ھیں اور مدد فرماتے ھیں
اور ہم اب بھی پکارتے ھیں اور ہماری مدد ھوتی ھے
Rahnumai farmaen bhai Quran aur Hadith ki roshni main. JazakaAllah
@usamarazi2883 شھید زندہ ھے اور رزق دیا جاتا ھے تو نبی کا مرتبہ شہید سے بھی زیادہ ھوتا ھے تو نبی مردہ کیسے
@@TayybaTayyba-k9r bhai is baat ko to mufti sahab ne address kia hai.
قبلہ نوازش ہوگی کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کیا شہید دنیا والوں کے رزق کا ذمہ دار ہے
k9r: 👽😀🤗
Mufti kamran haq parast admi hai
I love him very much
mufti sahab great❤❤
Allah aap ko duniya jahan kee nehmatain dayy.
ماشاءاللہ بہت خوش کردیا مولانا
Sada abaad rahein khush rahein salamat rahein ❤
Mufti Sahab , be happy and keep smiling.
Allah ka Karam ho mufti sahab aap par barailwi ke andar hi akasar Haq qabul wale nikalte hain
جزاکم اللہ خیرا مفتی صاحب
🟡
*قرآن سورۃ فاطر آیت نمبر 14 / ترجمہ*
*انہیں پکارو تو وہ تمہاری دعائیں سن* *نہیں سکتے / اؤر سن لیں تو ان کا تمہیں* *کویء جواب نہیں دے سکتے/* *اور قیامت کے روز وہ تمہارے* *شرک کا انکار کردیں گے /* *حقیقت حال کی ایسی صحیح خبر* *تمہیں ایک خبردار کے سوا کویء نہیں* *دے سکتا* /
*Hindi Font*
*उन्हें पुकारों तो वह तुम्हारी दुआएं सुन* *नहीं सकते / और सुन लें तो उन का* *तुम्हें कोई जवाब नहीं दे सकते / और* *क़यामत के रोज़ वह तुम्हारे शिर्क* *का* *इन्कार कर ** *देंगे / हकीकत* *ए हाल की ऐसी सही ख़बर** *तुम्हें एक खबरदार के सिवा कोई* *नहीं दे सकता*
*Quran sura e Fatir*
*Ayat No .14*
*سورہ فاطر*
Mashallah subhanallah. La ilaha illa Allah.
Allah paak mufti kamran shehzad ko ajray azeem ata farmaye
بہت خوب ۔مفتی صاحب نے قرآن کریم سے ثابت کردیا کہ فوت شدہ سے مدد اور دعا مانگنا صحیح نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ جزاک اللّٰہ مفتی صاحب ۔
Beshak
تمام امت کو عقیدہ توحید پر کاربند ہونا چاہیے۔۔اپنی طرف سے عقیدتوں پر مبنی افکارو عقائد کو ترک کرکے خالص قرآن و سنت پر مبنی عقائد پر ایمان و عمل ہونا چاہیے۔اللّٰہ کے سوا کو جب غائبانہ پکارا جائے تو اس سے بہت سے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔اللّٰہ ایک حقیقت ہے،سمیع ہے،قدیر ہے اور اپنے بندوں پر مہربان بھی تو پھر سیدھی طرح اسی سے مانگنا اور اسے ہی پکارنا چاہیے۔۔
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللّہ تعالی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے
بہت بہت اچھی گفتگو فرمائی ہے آپ نے
اللّہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اسی طرح حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Dil jeet lea aap nay mufti sahib
Mufti kamran sahib ne haq aur sach bayan kiya.zinda bad
Me lakh Baar apko Salam pesh karta hun . Wallah smjhne k liye koi sune toheed man jaeyga bohat assan alfaaz
I love Kamran sahzaad sahb mashallah ❤❤❤
ماشاء اللہ۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین
Kya misal di hai surah yaseen ki ayat se jo mujhe bhi aaj tk nhi pata hi jbki ayat pata bhi hai yaad bhi hai lkn tajurma nhi pata th . Masha Allah.shukrana .ye log baat me uljahte hai babay wale suljhna hi nhi jante na Maan na chahte hai jbki khuli hidayat milti hai .Allah Amal ki tofeeq de aur Kamran sahab ko salamt rkhey
Sir Allah ap ko apny hifzo eman mein rakhy. Ap ny haq ada kr dia.
Kiya baat hai mufti Saab wah wah
Beautifully explained
ما شاء الله بہترین تو ضیح. کفر، ضلالت، شرک و گمراهی کا سد باب. عمده مثال. جاهل کو جس قدر سمجها یا جایے وہ کو لہو کے بیل ہوتے ہیں۔ آپ کی علمیت کے ساتھ انداز بیاں بھی پرتا ثیر اور کمال کی ہے۔ اللہ جزاءے خیر عطا فرما آمین یا رب
ماشاءاللّٰه مفتی کامران شہزاد صاحب حفظہ اللہ تعاٰلی اللہ ایسے علماء حق کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے ۔مفتی صاحب نے جو جو باتیں کی ہیں سب حق کی ہیں توحید اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس کا دفاع ماشاءاللّٰه مغتی کامران صاحب حفظہ اللہ تعاٰلی نے کیا
Mujhy to ghamidi sahab k bad muti kamran sahab asli alim e din lagty hyn❤ or in ka bat karny ka andaz boht acha lagta hy ❤
ALLAH ap k ilm,aqal fehm o farasat sehat mein iman zindagi me rishtoon me barkat de hasidoon k hasad zalimoon k zulm shetanon ki shetanion shariroon ki sharartoon se ap aur ap k ahl e khana ki hifazat farmay aamin
Well needed clip 💞 keep it up😊
Jazakallah mufti sahib Allah taala AP ko sehto tandrusti wali lambi zindgi ata fermy ameen
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا جناب 🎉
سبحان اللہ مفتی صاحب کمال کردیا آپ نے سورہ یاسین سے مثال دے کر زبردست ❤❤❤
ماشا اللہ مفتی کامران صاحب اللہ سلامت رکھے آپکو
Well explained Dear Kamran.God bless you health wealth and Eiman
From Professor Iftikhar Sulehria
MashaALLAH very nice ❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
الیوم اول مرۃ اکتب ۔۔۔۔۔
بریلویوں میں پہلی بار ایک ایسا بندہ ملا ہے جو حق بات کر رہاہے. ماشاللہء
yeh barelvi nahi ha
What a beautiful explanation ♥️
قرآن کریم زندہ باد ❤❤❤
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Dear brother
Allah Paak Qabool karay Ameen Ameen
Kmal kamal go shahid bhai dil jet liya apny
ماشاءاللہ زبردست
Allah apko boht ajar dain ap jasy alam e Deen ki hamein boht zarort ha
Abey alam nahi boltey be jhl punjbi, aalim boltey hain..
alam yani takleef , aalam yani world, aalim yani scholar.
Salam Allah app ko or ahle Khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmaye ameen
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو جزا خیر عطا کرے
Many many congratulations for describing haq or Quran.
Assalamualaikum Shaikh you are absolutely right, very nice bayaan thanks
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان جو دلائل پرمبنی ھے
❤very good mufti sab
Masha Allah zabrdust mufti Sahab....
Aap ki video se mujhe bohot kuch samajh ana laga hai ab
Thank you sir