کارکنوں کے ماں باپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایسے لیڈروں کی وجہ سے اپنے بچے نہ مرواءیں. یہ دکانوں پر نہیں بکتے. اور اپنے بچوں کو اسلام کے مطابق رہنا سکھا ءیں. یہ منافق لیڈر ہیں عمران سمیت، اسرائیل کے حمایتی. ان سے بچیں اور اپنے انمول بچوں کو بچایں.
قسمت اچھی تھی جو واپس چلے گئے ورنہ گنڈا پوری آج ایڈیالہ میں خان کی ساتھ والی بیرک میں بیمار پڑے ھوتے اور یہ بات حقیقت ھے اس میں کوئی شک والی بات نہیں تھی
لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ پی ٹی آئی کو کیوں پسند نہیں کرتے،بس یہی وہ وجہ ہے،ایک وزیراعلی کا معیار اور سوچ جب یہ ہو گی تو باقی عام لوگوں کا اندازہ لگانا عقل والوں کے لیے مشکل نہیں۔۔۔۔۔ان کا راستہ ہر حال اور ہر قیمت پر روکنا ہو گا
کارکنوں بلکہ اصل میں سمگلروں نے کہا کہ ہم واپس نہیں جائیں گے کیونکہ یہ جو اسمگلنگ کا سامان دوسرے صوبوں میں پہنچانے کے لیے لائے ہیں اس کو پہنچائے بغیر نہیں جائیں گے
السلام عليكم ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ تم میں سے جو بھی اللہ تعالیٰ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیئے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے،
ھماری کم بختی ھیکہ پچھلے گیارہ سال سے بالعموم اور بالخصوص نئے انتخابات کے بعد کے پی کے پر نااھل حکومت مسلط ھے اور موجودہ وزیراعلی صاحب حکومتی امور کم اور جلسہ جلسہ زیادہ کھیلتے نظر آتے ھیں ۔۔۔ کارکردگی صرف بڑھکیں مارنا۔۔۔
بیکری کے معمولی ملازم کی بدتمیزی دیکھو اور ملک کے بااختیار ترین عہدے پر فائز شخص کا حسن اخلاق دیکھو آپ ان میں جس کو سپورٹ کرتے ہیں وہی آپ کا کردار اور آپ کی تربیت کی عکاسی ہے
دعوی تھا کہ 70 فیصد عوام پی ٹی آئی کی حمایت کرتی ہے۔ جس کے مطابق لاہور کی کل آبادی جو 1 کروڑ 30 لاکھ ہے وہاں 90 لاکھ کارکن صرف لاہور سے پہنچنے چاہیے تھے پھر خیبر پختون خواہ سے حکومتی وسائل کے استعمال سے بھی کم از کم 10 لاکھ لوگ آنے چاہیے تھے مگر پی ٹی آئی کے اپنے صحافی تجزیہ کار بھی 50 ہزار تک کا دعوٰی نہیں کر پا رہے ۔۔۔۔۔
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ان فتنہ پرست لوگوں کو جلسے اور احتجاج کی اجازت کیوں دی جاتی ہے اس کا مطلب ہے کہ اجازت دینے والے بھی اس جرم میں شریک ہیں
Very good advice to Mr Gandapur by Mr Chaudhry. You have spoken my mind, in fact. Our elders always said this in the light of Quran, that one must utter good words and statements, that brings happiness to that person and people around him/her; especially for one's own life and for that of others. Because, God is listening and watching every moment, everywhere, everybody. No one knows when the Almighty comes in action. It takes no time for Him to change the picture. Hopefully, Mr Gandapur would listen to your advice and stop using negative words about himself. His family needs him the most. God bless you and Mr Gandapur with long lives, Aameen.
اللہ تعالی ہم سب کو اور پاکستان کو اپنی امان میں رکھے، آمین ، مگر آپ مانیں یا نہ مانیں عمران خان نے پاکستان میں آگ لگائی ابھی گنڈا پور نے آگ کو بھڑکا کر پنجاب پر حملہ کیا اگلی دفعہ یہ انتظار کیجئے کہ کب کوئی بلوچستان سے گنڈا پور بن کر پنجاب پر حملہ کرے گا۔ یا اللہ ہم پر رحم کر۔
کیا صحافی ہے بھائی.... پچھلے وی لاگ میں پھدو گنڈا پور کو راولپنڈی پہنچا دیا تھا اور پنجاب اور وفاقی حکومت کو ناکام اور چند دن کی مہمان کہہ رہا تھا اور آج کہہ رہا ہے کہ گنڈا پور تو پنجاب ہی میں نہیں گھس سکا.... پیسے کے لیے انسان کتنا جھوٹ بولتا ہے.... حد ہوتی ہے.....
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
اللھم صلی اللہ سیدنا محمدا وعلی آل سیدنا محمدو و بارک وسلم ❤❤❤
یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا ذالجلال والاکرام پاکستان کو فتنہ عمرانیہ سے محفوظ فرما آمین
پی ٹی ائئ کا سورج غروب ہو گیا الحمدللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ❤❤❤❤❤
Lanat allah ki
❤
کارکنوں کے ماں باپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایسے لیڈروں کی وجہ سے اپنے بچے نہ مرواءیں. یہ دکانوں پر نہیں بکتے. اور اپنے بچوں کو اسلام کے مطابق رہنا سکھا ءیں. یہ منافق لیڈر ہیں عمران سمیت، اسرائیل کے حمایتی. ان سے بچیں اور اپنے انمول بچوں کو بچایں.
Ameen suma Ameen
Aameen
فیض کا جب فیض ھوتا تھا
تب 126 دن تک لونڈے لپاڑے اور بہادر اور عظیم یوتھیاں موجیں کرتے رھے
اب کسی کا فیض نہیں تو ایک دن بھی نہیں نکال سکتے
قسمت اچھی تھی جو واپس چلے گئے ورنہ گنڈا پوری آج ایڈیالہ میں خان کی ساتھ والی بیرک میں بیمار پڑے ھوتے اور یہ بات حقیقت ھے اس میں کوئی شک والی بات نہیں تھی
اب وہ نہیں رہے جو کھلایا کرتے تھے جناب
عمران جب سے آیا پورے ملک کو بے چءین کر دیا
Ye sach bola
پنجاب پولیس زندہ آ باد آ ج پھر مسز گندا سور کی ناکام واپسی
گندہ پور احتجاج کرنے آیا تھا لیکن مسز گندہ پور بن کر واپس چلا گیا
یہ پہلے بھی کئی بار مسز گندپور ثابت ھو چکی ھے جب شہد 🍯 کی بوتلیں نکلی تھی کیسے دوڑ لگائی تھی
چوہدری صاحب آپ کی قابلیت یوتھیوں کی سمجھ میں نہیں
کسی نے سچ کہا تھا کہ نچن والیاں دے پتر کدی بھی آزادی کی جنگ نہیں لڑ سکتے
Tlp zindabad
بھائی سیدھا کہو طوائفوں کے بچے
تحریک انتشار ختم شد
عمران خان کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے لاشیں درکار ہیں
مرو گے ؟
ہاں ں ں ں
جاؤ پھر مرو جا کے ۔
میں تو چلا واپس😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂
بے وقوف یوتھیے😂😂😂
😂😂😂😂
😂😂
ہاہاہاہا زبردست
Bibi maryim nawaz shrif sahiba cm punjab zendabad allaha Pak aap ko apni rahmat main aur apni panha mein rakhey aamin sumaamin
در ھر نے جلسے جلوس ں پر پانچ سا ل تک مکمل پا بند ی ہو نہ چا ءے
شاباش پنجاب پولیس زندہ باد آپ نے گندہ پور کو مسز گندہ پور بنا کر واپس بھیج دیا
s,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03 16:03
حالات بدلتے رہتے ہیں ۔جو بویا جاتا ہے وہ کا ٹنا پڑتا ھے۔ الحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں قدرت تعزیریں
لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ پی ٹی آئی کو کیوں پسند نہیں کرتے،بس یہی وہ وجہ ہے،ایک وزیراعلی کا معیار اور سوچ جب یہ ہو گی تو باقی عام لوگوں کا اندازہ لگانا عقل والوں کے لیے مشکل نہیں۔۔۔۔۔ان کا راستہ ہر حال اور ہر قیمت پر روکنا ہو گا
4:58 4:58 4:59 4:59 4:59 4:59 4:59 4:59 4:59 4:59 5:00 5:00 5:00 5:00 5:00 5:00 5:04 5:37 5:40 5:40 5:40 5:40 5:40 5:40 5:41 5:41 6:37
پنجاب سے انتقام لینے کے لیئے عثمان بزدار جیسے شخص کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا ڈالا۔
یہی سوال آپ سے ہے کہ یہ سوال عمران ریاض سے عمران خان کی حکومت کے دور میں کیوں نا کیا، وسیم اکرم+ کی حکومت میں کیوں نا کیا ۔۔؟
بیشک
Lifafa
PAK FAUJ ZINDABAD MARYAM ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD
احتجاج میں پی ٹی ائی کی پوری لیڈرشپ غائب جبکہ کارکن پورا دن پولیس سے چھتر کھاتے رہے اور سڑکوں پر انقلاب ڈھونڈتے رہے
یہ ساری باتیں ہیں ہے صرف ڈرامہ کر رہیں ہیں
کارکنوں بلکہ اصل میں سمگلروں نے کہا کہ ہم واپس نہیں جائیں گے کیونکہ یہ جو
اسمگلنگ کا سامان دوسرے صوبوں میں پہنچانے کے لیے لائے ہیں اس کو پہنچائے بغیر نہیں جائیں گے
السلام عليكم ،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ تم میں سے جو بھی اللہ تعالیٰ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیئے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے،
Zabardast chaudhary sab❤
یہ فلمی باتیں کرنے والے مرد ہیں اس کی بہادری اسلام آباد کی سڑکوں پر دوڑتے ہی پتہ چل چکا ہے
یہ درشنی بدمعاش ہیں۔
جیے بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر ❤
چودھری صاحب شیر افضل مروت صاحب کیوں PTI کے دھرنوں اور جلسوں سے کیوں سائیڈ لائن ہوا ہے۔
ھماری کم بختی ھیکہ پچھلے گیارہ سال سے بالعموم اور بالخصوص نئے انتخابات کے بعد کے پی کے پر نااھل حکومت مسلط ھے اور موجودہ وزیراعلی صاحب حکومتی امور کم اور جلسہ جلسہ زیادہ کھیلتے نظر آتے ھیں ۔۔۔ کارکردگی صرف بڑھکیں مارنا۔۔۔
بیکری کے معمولی ملازم کی بدتمیزی دیکھو اور ملک کے بااختیار ترین عہدے پر فائز شخص کا حسن اخلاق دیکھو آپ ان میں جس کو سپورٹ کرتے ہیں وہی آپ کا کردار اور آپ کی تربیت کی عکاسی ہے
100% right sir
Qazi Faiz Issa Zindabad
Greatest lesson dear 💕
Damn true
Jysa inka leader wasy inki taleem.
پچھلے 13 سالوں سے پختونخواہ کا بیڑہ غرق کردیا
Lanat ho gunda per allah pakistan ko bache ameen
یہ کھیل تماشا کب تک جاری رہے گا کیا ریاستیں ایسا چلتی ہیں ہرگز نہیں
سبھی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو سوچنا چاہیے
ملک کو تباہی کی طرف مت لے کر جائیں
Chauhadry Sb
Your Enelses is Excellent
❤❤❤❤❤
دعوی تھا کہ 70 فیصد عوام پی ٹی آئی کی حمایت کرتی ہے۔ جس کے مطابق لاہور کی کل آبادی جو 1 کروڑ 30 لاکھ ہے وہاں 90 لاکھ کارکن صرف لاہور سے پہنچنے چاہیے تھے پھر خیبر پختون خواہ سے حکومتی وسائل کے استعمال سے بھی کم از کم 10 لاکھ لوگ آنے چاہیے تھے مگر پی ٹی آئی کے اپنے صحافی تجزیہ کار بھی 50 ہزار تک کا دعوٰی نہیں کر پا رہے ۔۔۔۔۔
😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
چوھدری صاحب میں 1999سے آپ کو سن اور پڑھ رہا ہوں آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ آہندہ جمعہ آ ئیں گے
کیونکہ ان کے سروں میں دماغ نہیں ہے
سیکورٹی فورسز نے انتشاری گروپ کے انتشار سے بڑی حکمت عملی سے بچایا
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ان فتنہ پرست لوگوں کو جلسے اور احتجاج کی اجازت کیوں دی جاتی ہے اس کا مطلب ہے کہ اجازت دینے والے بھی اس جرم میں شریک ہیں
💯 percent true
I say the same thing
Why establishment don't think about that.
Inteshari tolay ko expose karnay kay leay
محترم چوھدری صاحب بھترین ویلاگ ۔اپ صحیح صافی اور ثرولی پاکستانی ہین
ناچنے والے کبھی آزادی کی جنگ نہیں لڑ سکتے کیا خوب کہا تھا سعد رضوی نے
کارکنوں کے پھیپھڑوں میں اتنی گیس بھری جا چکی ہے کہ وہ اگلے جمعے کو دوبارہ نہیں آ سکتے۔
اس گیس کو کیا بطور سی این جی استعمال کیا جا سکتا ھے؟
😂
*اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے .آمین*
EXCELLENT ANALYSIS BASED ON FACTS❤❤❤❤❤❤❤ےھ
Gndapoor is only a barking dog nothing more than that
Javed Bhai buhat hi nafees jhooth bolte hn
Lagta he aap Sirf Imran Riaz ka such Sunna Pasand kertay he@@RyanBad-l5w
@@RyanBad-l5w the whole country saw this happening. It was all a topi drama. I am ashamed to support PTI
😂 achaaa.
Welcome back.
B jab khan ny pore qoum ko dhokaa deya to yeh gundapur kon se khait ke moli hai
Excellent analysis..Ch sb the great
چوہدری صاحب اسلام علیکم
آپ کا ویلاگ بھی بہت زبردست ھے
اور آپ بھی بہت زبردست ہیں 🎉🎉🎉
Masha Allah best analysis
ویڈیو میں لوگوں کی تعداد جو نظر آرہی ہے وہ گاڑیوں کی تعداد سے کم لگتی تھی۔
Zabardast information ❤
Bilkul sahi kaha ha apne ❤
Very good advice to Mr Gandapur by Mr Chaudhry. You have spoken my mind, in fact.
Our elders always said this in the light of Quran, that one must utter good words and statements, that brings happiness to that person and people around him/her; especially for one's own life and for that of others. Because, God is listening and watching every moment, everywhere, everybody. No one knows when the Almighty comes in action. It takes no time for Him to change the picture.
Hopefully, Mr Gandapur would listen to your advice and stop using negative words about himself. His family needs him the most.
God bless you and Mr Gandapur with long lives, Aameen.
Pakistan Zinda Abad Pak Army Zinda Abad
Nice analysis 👍
جیو شیر
Yeh credit Punjab police ko jata ha.pakistan zindabad Punjab police zindabad ❤❤❤
❤bht achi hukmatae amli ganda pur ke❤
آپ سچی خبر دیتیں ھیں
چونکہ کے پی کے میں ان سے کوئی کام ہو نہیں پا رہا تو وہ اب پنجاب میں بھی ڈسٹربنس پیدا کرنا چاہتا ہے کہ جو کچھ کام یہاں ہو رہا ہے وہ بھی نا ہو.
Mian punjab nahi aonga super hit movie Asia ki sub say hit film
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Mujy afsos hota hai PTI k supporters par kesy unky leaders unhein use kr rahy heen aur wo ho rahy heen.
Population bohat ho gayee hai aur ziyda ter jahil log pti mai hee hain
Alhmdulilah Punjab progressing
kPK is in curs of Fitna
میں پنجاب نہیں جاؤنگا ۔۔۔ گندہ پور🤨😆
آئندہ اگر یوتھیوں کو احتجاج کیلئے نکالا گیا تو امکان ہے کہ یوتھیے آپس میں ہی الجھ پڑیں....
💯👍🤣🤣
ایڈوانس انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Good advise ch sb 😊
واہ میرے مولا تیری شان
رمضان المبارک میں تراویح کے وقت زمان پارک میں نچانے والا کہتے ہیں ہم ریاست مدینہ بنا رہے ہیں
Very good. Such speech. Is necessary for a C M.
زبردست
اللہ تعالی ہم سب کو اور پاکستان کو اپنی امان میں رکھے، آمین ، مگر آپ مانیں یا نہ مانیں عمران خان نے پاکستان میں آگ لگائی ابھی گنڈا پور نے آگ کو بھڑکا کر پنجاب پر حملہ کیا اگلی دفعہ یہ انتظار کیجئے کہ کب کوئی بلوچستان سے گنڈا پور بن کر پنجاب پر حملہ کرے گا۔ یا اللہ ہم پر رحم کر۔
تم لوگ پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔۔گندہ پور
ہنوز پنجاب دور است.
Chohdri sahib ap sahi keh rahy hay
ek na ek din ye zaror shahid hongy
پنجاب پولیس زندہ باد پولیس و رینجر اھکار قابل۔تحسین ھیں ۔
Nawaz sharif Zanda Abad
گنداپور شوق سے کفن باندھے لیکن پھر اتارے نہیں۔
Kya. Pti. Aor. Kya us k youthiye. Be sharam loag
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے سارے بولو لال اے لال اے لال اے پنجاب پولیس زندہ آباد
آپ کے پیچھے جو ڈراؤنی فوٹو ہے اسے ختم کر دیں شکریہ
😂
The great Gandapur ❤️🔥
Right 👍
بڑے گھر والے گنڈاپور کو اجازت اس وقت دیتے ہیں جس وقت جلسے کا ٹائم ہوتا ہے باقی گل توسی سمجھدے ہو😂
گرمیوں میں خون زیادہ نکلتا ھے اور سردیوں میں چوٹ زیادہ لگتی ھے
Zabardast🎉🎉🎉🎉🎉🎉
نواز شریف زندہ باد ❤️
Allah ka khuaaf kro
کیا صحافی ہے بھائی.... پچھلے وی لاگ میں پھدو گنڈا پور کو راولپنڈی پہنچا دیا تھا اور پنجاب اور وفاقی حکومت کو ناکام اور چند دن کی مہمان کہہ رہا تھا اور آج کہہ رہا ہے کہ گنڈا پور تو پنجاب ہی میں نہیں گھس سکا.... پیسے کے لیے انسان کتنا جھوٹ بولتا ہے.... حد ہوتی ہے.....
😂😂😂😂😂😂 excellent Javaid sb
Ghundapur is the establishment man
ھاھاھا
Naqli aur asli pathan ko dekh liya youthiyon ne.
Allah Pakistan or awaam k hifazat farmayee
ہمیشہ اقتدار صرف اللّٰہ کاھے۔ جعلی حکومت جمہوری سرگرمیوں روکنے کے لیے جو اقدامات کرتی ھے ۔ کل انہیں بھگتنا بھی پڑے گا
Ye log islami riyasat nhi bna sakte jin jo Islam ka pta he nhi
Very good 👍
Gunda Puri ab Kabhi punjab mean dakhil nehen hone Deya Jaye ga punjab police zendabad
Excellent talking Chouhadry sahib!zindabad Pakistan zindabad. Pak Army zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤DIL DIL PAKISTAN ❤ JAAN JAAN PAKISTAN
حق کے لیے مرنا اچھا
کوئی اور مرے تو اور اچھا