افواج پاکستان وطن عزیز کی سالمیت اور استحکام کے ضامن ھے۔ قدم بڑھاؤ عاصم منیر قوم تمہارے ساتھ ہے سیاست دانوں کو اپنے بیرونی اقاؤں کے کہنے پر اپنے اداروں کی تذلیل کرنا بند کرو ۔ یاد رکھیں پاکستان ہے تو ہم ہیں پاک فوج زندہ باد عاصم منیر زندہ باد
امیر لوگوں پر سختی تب آئےگی جب جاگیرادار اور بزنس مین ٹیکس نیٹ میں ائیں گے۔ اور سرکاری افسران کی مراعات ختم کی جائیں گی۔ عوام کو تو پہلے ہی رگڑا لگا ہوا ہے
Corrupt politicians mafia and government officials corruption mafias Free facilities protocols are responsible for bad economy situation of Pakistan 😢😢😢
أرمی چیف کراچی کے دورے پر ہیں تاجر براری سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان کا معاشی حب کراچی اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے ۔ ملک میں معاشی ایمرجنسی کی اشد ضرورت ہے۔ سندھ حکومت کو کراچی کی پرواہ نہیں۔ وفاق براہ راست FWO کے ذریعے کراچی کے انفراسٹرکچر کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنائے۔ چالیس ہزار ارب سالانہ ٹیکس دینے والا شہر تباہ حال ہے۔ خلق خدا بہت اذیت میں ہےمہنگائی بیروزگاری ، اور بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز نے سفید پوشوں کی کمر توڑ رکھی ہے شہر بھر کی ٹوٹے پھوٹی سڑکیں اور انفراسٹرکچر تباہ ہے لوگ پریشان ہیں پینے کا پانی نہیں سیوریج کا پانی جگہ جگہ کھڑا ہے مختلف موسمی بیماریوں نے الگ گھیرا ہوا ہے ہسپتال بھرے پڑے ہیں
سیٹھی صاحب اپ فرماتے ہیں ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ڈیفالٹ کا مطلب ہوتا ہے کہ قرضہ نہ واپس کر سکنا اس سال ہم نے 10 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں تو واپس ہمارا باپ کرے گا اور اگر واپس نہیں کر سکتے تو پاکستان تو ڈیفالٹ کر گیا خدا کا خوف کریں اور یہ فضول تبصرے نہ کیا کریں
میں آپ لوگوں کو بڑے وثوق سے بتاتا ہوں کہ نجم سیٹھی صاحب خود نان فائلر ہے بیشک پڑتال کر لیں کیونکہ اسے یہ ہی معلوم نہیں کہ فائلر پرسن کا NTM نمبر نہیں بلکہ NTN نمبر ہوتا ہے یہ NTN کو NTM بولے جا رہا ہے ۔
بہتری آنے چاہیے عوام کو ریلیف بھی ملنے چاہیے
افواج پاکستان وطن عزیز کی سالمیت اور استحکام کے ضامن ھے۔
قدم بڑھاؤ عاصم منیر قوم تمہارے ساتھ ہے
سیاست دانوں کو اپنے بیرونی اقاؤں کے کہنے پر اپنے اداروں کی تذلیل کرنا بند کرو ۔ یاد رکھیں پاکستان ہے تو ہم ہیں
پاک فوج زندہ باد
عاصم منیر زندہ باد
Uzair balauch next chief minister SINDH
Nice comments from Rex cinema Lahore
Tention na lean is bar mulk ko tba karny ka task jmaty islami ko dya gya hy.
All good Weldon joint home
امیر لوگوں پر سختی تب آئےگی جب جاگیرادار اور بزنس مین ٹیکس نیٹ میں ائیں گے۔ اور سرکاری افسران کی مراعات ختم کی جائیں گی۔ عوام کو تو پہلے ہی رگڑا لگا ہوا ہے
پروپیگنڈہ کے بادشاہ۔ لگے رھو ۔ اپ لوگوں نے ھمیشہ مروایا ہے
Maryam Nawaz is a brave and sincere leader. Dhe deserves respect.
Corrupt politicians mafia and government officials corruption mafias Free facilities protocols are responsible for bad economy situation of Pakistan 😢😢😢
The burden of tax will fall on middle class and lower middle class, the rich and powerful will enjoy all freebies in this Banana Republic.
Qarz lay kar khush wo hn gay jinko dollar mien gay awam k kiye to moot ka saman hy
Hahaha. Hamesha bura waqt ghreeb login K he hita Hai. Sirf heavy flood aye tu insaaf hita Hai.
أرمی چیف کراچی کے دورے پر ہیں تاجر براری سے بھی ملاقات کی۔
پاکستان کا معاشی حب کراچی اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے ۔
ملک میں معاشی ایمرجنسی کی اشد ضرورت ہے۔
سندھ حکومت کو کراچی کی پرواہ نہیں۔ وفاق براہ راست FWO کے ذریعے کراچی کے انفراسٹرکچر کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنائے۔ چالیس ہزار ارب سالانہ ٹیکس دینے والا شہر تباہ حال ہے۔
خلق خدا بہت اذیت میں ہےمہنگائی بیروزگاری ، اور بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز نے سفید پوشوں کی کمر توڑ رکھی ہے شہر بھر کی ٹوٹے پھوٹی سڑکیں اور انفراسٹرکچر تباہ ہے لوگ پریشان ہیں پینے کا پانی نہیں سیوریج کا پانی جگہ جگہ کھڑا ہے مختلف موسمی بیماریوں نے الگ گھیرا ہوا ہے ہسپتال بھرے پڑے ہیں
سیٹھی صاحب اپ فرماتے ہیں ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ڈیفالٹ کا مطلب ہوتا ہے کہ قرضہ نہ واپس کر سکنا اس سال ہم نے 10 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں تو واپس ہمارا باپ کرے گا اور اگر واپس نہیں کر سکتے تو پاکستان تو ڈیفالٹ کر گیا خدا کا خوف کریں اور یہ فضول تبصرے نہ کیا کریں
paisey waley qurbani kahan kee daingain, yeh tou unko daina hee tha oor ab tak chori chakari oor badmashi say ada naheen ker rehay thay
Sathi sb interest kitnay daina hae
Bohit mehnga loan Lia
Israel ko taslim kar lia.
سیٹھی،صاحب،کیا،آئ,آئ.م.ف,کے،پروگرام،کا،پبلک،کو،کیا،فایدہ،ملے،گا،سواے،بڑے،بڑون،کی،عیاشی،کا،سامان،ھے،اور،کچھ،نھین
Aunty DUBAI chalo.
Default 😂😂😂😂😂😂
میں آپ لوگوں کو بڑے وثوق سے بتاتا ہوں کہ نجم سیٹھی صاحب خود نان فائلر ہے بیشک پڑتال کر لیں کیونکہ اسے یہ ہی معلوم نہیں کہ فائلر پرسن کا NTM نمبر نہیں بلکہ NTN نمبر ہوتا ہے یہ NTN کو NTM بولے جا رہا ہے ۔
Bhai Jaan buskardey faver, 80k Pakistani ki familia marwa qar $$$ kaha Gaye, Jawab dey
Failed country 😂
Bhikh Milne ki khushi