@@kabiraltafوہ بڑے لوگ ہیں کسی بھی استائی کو کسی بھی راگ میں گانے کا ہُنر جانتے ہیں خان صاحب امانت علی خان صاحب اور خان صاحب فتح علی خان صاحب کی ایک گجری توڑی کی صدا بندی دستیاب ہے اُسے سُنئیے اور دوسری بات آپ خود ماشااللہ ان باتوں کو سمجھتے ہیں میاں کی توڑی میں پنچم کا سُر بولا جاتا ہے گجری توڑی میں نہیں حامد خان صاحب کی سرگم میں پنچم سُا جا سکتا ھے 🙏 کوئی بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت ❤️
🌹🌹♥♥🌹🌹
It's ausome truly divine iam blessed hearing this
Thanks
Asad amanat and Hamid ali khan
Not amjad amanat ali khan
Also this is Gujri todi not Mian ki todi :)
@@kabiraltaf
یہ میاں کی توڑی ہی ہے
@@syedafzaalhussaintirmizi3186 yeh mainay Rustam Fateh Ali Khan sey suni hai. Unhon nai kha tha Gujri Todi hai
@@kabiraltafوہ بڑے لوگ ہیں کسی بھی استائی کو کسی بھی راگ میں گانے کا ہُنر جانتے ہیں
خان صاحب امانت علی خان صاحب اور خان صاحب فتح علی خان صاحب کی ایک گجری توڑی کی صدا بندی دستیاب ہے اُسے سُنئیے اور دوسری بات آپ خود ماشااللہ ان باتوں کو سمجھتے ہیں میاں کی توڑی میں پنچم کا سُر بولا جاتا ہے گجری توڑی میں نہیں حامد خان صاحب کی سرگم میں پنچم سُا جا سکتا ھے 🙏 کوئی بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت ❤️