Qissa Aik Bakery Ka | Habib Akram Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • #HabibAkram #qazifaezisa #chiefjusticeofpakistan #supremecourtofpakistan #crusteezdonuts #democracyinpakistan #corruptioninpakistan #donuts #donutshop

КОМЕНТАРІ • 475

  • @N.K.Khan-403
    @N.K.Khan-403 2 години тому +34

    حبیب اکرم صاحب :- آئین اور قانون فقط آزاد اور خود مُختار قوموں کے لئے ھوتا ھے۔ غلاموں کے لئے تو بندوق، فوج اور مذہب ھوتا ھے۔ 🤷‍♂️

  • @azharabbas7044
    @azharabbas7044 2 години тому +57

    بیکری پر جو سیلزمین تھا اس کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Годину тому +34

    چیپ جسٹس کے ساتھ بالکل ٹھیک ہوا ۔۔۔ میں ہوتی تو میں بھی یہی کرتی

  • @qaisarshahzaditaly6272
    @qaisarshahzaditaly6272 2 години тому +35

    حبیب صاحب احترام منصف کا ھوتا ہے دلال کا نہی

  • @hajraabbas-h2f
    @hajraabbas-h2f Годину тому +33

    "حبیب صاحب "ویلاگ نہیں کرتے اعلیٰ پائے کاادبی نثر پارے تخلیق کرتے ہیں ۔

  • @muhammadshahbaz655
    @muhammadshahbaz655 2 години тому +28

    آپ کی ایک ایک بات درست ہے عوام پر مسلط اشرافیہ مال بنا رہی ہے اور عوام بھوک سے مر رہے ہیں

  • @ihsanullahalikhankheleduca4768
    @ihsanullahalikhankheleduca4768 Годину тому +15

    قاضی کا دور بطور منصف اعلی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور کے طور پر لکھا جائے گا جتنی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اس دور میں ہوئی اس سے پہلے شاید مارشل لاء کے زمانے میں ہوئی ہوں گی مگر قاضی صاحب ہمیشہ ان پر خاموش تماشائی بنے رہے الیکشن میں دھاندلی کا بھی قاضی ذمہ دار یوگا

  • @dukhiaatma6741
    @dukhiaatma6741 2 години тому +23

    کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا

  • @sadialuqmani3083
    @sadialuqmani3083 Годину тому +11

    اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ ۔
    حبیب اکرم صاحب آ ج تو آ پ نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ الفاظ نہیں ہیں کہ کچھ لب کشائی کر سکوں۔
    ساحر لدھیانوی کی نظم آپ کے جزبات کی ترجمانی کر گئی ۔

  • @jalilhyran
    @jalilhyran 2 години тому +16

    نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں حبیب اکرم بھائی جو بھی کیا ہے اچھا کیا ہے اس جج نے ملک قوم کا بیڑا غرق کیا

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 2 години тому +10

    Pakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @miankashifiqbaljoyia4469
    @miankashifiqbaljoyia4469 2 години тому +18

    اب بس اب نوجوان نہیں سنتے اور نا سنیں گے

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 2 години тому +7

    Karz per bus karz per train karz per dafa karz per taleem karz per medical kar per oil karz per wheat Pakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @shahidnazir5174
    @shahidnazir5174 2 години тому +66

    سب سے پہلے قاضی فائز عیسیٰ پر واجب تھا کہ وہ چیف جسٹس کی کرسی کا ادب کرتے

    • @jawaidautos7503
      @jawaidautos7503 Годину тому +2

      بلکل سہی کہا آپ نے

    • @mohammaddeen61
      @mohammaddeen61 Годину тому +1

      Don't expect from a non believer

    • @adeelasumdani2132
      @adeelasumdani2132 Годину тому

      Voice of nation 😢

    • @shamimawan3904
      @shamimawan3904 44 хвилини тому +1

      او بھائی کس دور کی باتیں کرتے ھو
      کیا کراچی اور لاہور کی باتیں کرتے ھو
      جن خونخوار درندوں نے اس قوم کا بیڑا غرق کیا
      انہی ظالموں سے انصاف ک امیدیں رکھتے ھو ؟

    • @shahzadsaeedq
      @shahzadsaeedq 25 хвилин тому +1

      Outstanding analysis by @HabibAkram

  • @SulemanZafar-ns8ql
    @SulemanZafar-ns8ql Годину тому +6

    معزرت کے ساتھ
    اس واقعے کی مزمت بھی قابل مزمت ہے
    جس شخص کے ہوتے ہوئے ملک میں انسانی حقوق کی بے مثال پامالی کی گئی
    وہ ایک لفظ شاید سب سے ہلکا لفظ تھا جو اس نے بوللا ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @muhammadiftikhar1767
    @muhammadiftikhar1767 2 години тому +7

    قانون،آئین اور عدالتوں کی عزت کی دھجیاں اڑا دی اس شخص نے۔

  • @nadirqureshi6737
    @nadirqureshi6737 2 години тому +13

    Cheap justice ko bhe chahye k thek faisly kry.

  • @syedashamsa-i3o
    @syedashamsa-i3o 2 години тому +9

    AP k jumly ki tashee k larky ny faiez essa pr lanat bheji thi chief justice of Pakistan pr nhi

  • @azharabbas7044
    @azharabbas7044 2 години тому +6

    مقتدرہ کا سامراج آ خری دور میں داخل ہو چکا ہے۔۔
    انشاءاللہ راج کرے گی خلق خدا

  • @HanifKhan-fj7pt
    @HanifKhan-fj7pt 2 години тому +8

    کیوں نہیں ہونا چاہئے تھا دس گنا زیادہ ہو نا چاہیے تھا

  • @mazhariqbal6773
    @mazhariqbal6773 Годину тому +4

    یوٹیوب پر صرف لائک آپشن کے سوا پسندیدگی کے اظہار کے لئے کوئی اور آپشن ہی موجود نہیں جس سے آپ سے اپنی محبت کا اظہار کیا جاسکے
    ظلم کے اس دور میں حق گوئی کا صلہ تو آپ کو ابوذر کا خدا ہی دے سکتا ہے

  • @abidmansoorparacha
    @abidmansoorparacha Годину тому +3

    زبردست شاندار تجزیہ
    بلکل درست فرمایا یہ سب کے سب پاکستانیوں کے دشمن ہیں ۔۔۔۔۔۔
    عوام کو روٹی کے لالے پڑ گئے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @ajabkhan2325
    @ajabkhan2325 2 години тому +4

    محترم !
    چیف جسٹس تب قابل احترام ھوتا ھے جب وہ چیف کا کام کرے نہ کہ قوم سے اپنے اسٹ چھپائے یا کسی کا سائیڈ لے کر اپنے فوائد کے خاطر قومی ساق کو نقصان پھنچائے

  • @waqasmir76
    @waqasmir76 2 години тому +8

    Qazi is a Tout of Pakistan Army Generals.

  • @muhammadzafarullahkhan1859
    @muhammadzafarullahkhan1859 Годину тому +3

    آپ نوجوانوں کی بات کرتے ہیں، سچ تو یہ ہے کے میڈیا پے اس واقعہ پے اظہار رائے کرنے والوں میں شائد 5% لوگوں نے بھی اس کی مذمت نہیں کی۔۔۔ان میں ادھیڑ عمر بھی ہیں اور بزرگ بھی😮😮😮۔۔

  • @shafiqbaig6776
    @shafiqbaig6776 2 години тому +4

    بلا شبہ حبیب اکرم صاحب عہد حاضر کے ایک منفرد اور بہترین صحافی ہیں جو اعلی پائے کی اردو اور بہترین حکمت اور دانائی کے ساتھ مسائل اور ان کا حل بیان فرماتے ہیں۔

  • @maliknajeeb2148
    @maliknajeeb2148 2 години тому +7

    جب انصاب نہیں کریں گے تو پھر ایسا ہی ھوگا

  • @qaisarshahzaditaly6272
    @qaisarshahzaditaly6272 2 години тому +7

    کیوں نہی ہونا چاہے ان کے سات صرف یے سمجھا دے

  • @ShoaibPeerzada-v9d
    @ShoaibPeerzada-v9d Годину тому +5

    Chief justice ki Kursi per baithane Wale Ko sochana chahie
    Aaine ki hazimat karne walo ki
    Hajamt to banti ha I😡😡😠

  • @pirnisarahmed4397
    @pirnisarahmed4397 Годину тому +3

    حبیب اکرم صاحب اداب!جناب اپ کا ھر تجزیہ بہت معقول اور انصاف پر مبنی ھوتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

  • @qasirmir
    @qasirmir Годину тому +7

    اگر آپ حق اور آ ہین کے مطابق فیصلہ نہیں کیا جا گا اس وقت تک ان کے ساتھ اس طرح کے واقعات ان کے ساتھ یھی ھونا چاھئے بلکہ اس سے زیادہ ھونا چاھئے

    • @qasirmir
      @qasirmir 38 хвилин тому +1

      یہ بات ذھن میں رکھنی چاہیے جب کسی کو کوئی بات کرتے ہوے سنتے ہیں یا کوئی کام ھوتا ھوا دیکھتے ہیں اور ھم خوش ھو رھے ھوں تو اس کا مطلب ہے کہ ھم بھی وھی کرنا چاہتے ہیں مگر کسی مجبوری یا بزدلی کی وجہ سے نہیں کر سکتے اس لیے ھم بیکری والے کو اھمیت دے رہے ہیں

  • @tassawarhussain9177
    @tassawarhussain9177 Годину тому +3

    کل ٹک ٹاک پر کسی نے عاصم منیر کی تصویر کے ساتھ لکھا تھا کہ جنرل صاحب مرگی کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے میں کمنٹ سیکشن میں گیا یہ دیکھنے کہ عوام کا کیا ردعمل ہے تو یقین کریں کسی نے بھی کمنٹ میں افسوس کا اظہار نہیں کیا اور ہر ایک نے اپنے طریقے سے غصہ نکالا ہوا تھا لوگوں کی برداشت جواب دے چکی ہے

  • @Welog786
    @Welog786 2 години тому +10

    اکرم کے اے حبیب ، اللّٰہ آپ کے تکلم میں اور برکت فرماوے ۔۔۔ 🎉🎉🎉

  • @abumuhammad4813
    @abumuhammad4813 2 години тому +3

    آپ کب تک ان کو تہذیب کا سبق پڑھاتے رہینگے ۔ مرتے وقت کہہ دیجیے گا ، مہذب لوگ مرتے وقت ہاتھ پیر نہیں ہلایا کرتے ، چاہے تکلیف ہورہی ہو۔

  • @saifullahvirk9382
    @saifullahvirk9382 Годину тому +3

    موجودہ حالات میں پاکستان ایک جنگل ہے، اور جنگل کا یہی اصول ہے یا طاقتور بنو یا طاقتور کی خوراک بنو

  • @talatsadique4242
    @talatsadique4242 2 години тому +4

    Those days are gone when people didn’t have much awareness about this corrupt media, bureaucrat, government and judiciary..now people have wealth of knowledge and information because of social media! No more stealing of people rights and their right to say

  • @mohammadafzal5952
    @mohammadafzal5952 Годину тому +3

    آ پ کی اُردُو اِتنی مُشکل تو نہیں کہ اکابرین کو سمجد نہ آئے عمل کیوں نہیں کرتے

  • @فکرِشبوروز
    @فکرِشبوروز Годину тому +2

    حرف حرف سچ لفظ لفظ حقیقت
    صاحبان اختیار واقتدار نےملک کے غریبوں کو تباہ وبرباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
    تلخ ترین باتیں بڑے احسن طریقے سے جناب نےارباب اختیار واقتدار تک پہنچا دئیے

  • @إحساناللهعزيز-ش6ر
    @إحساناللهعزيز-ش6ر 2 години тому +2

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
    حبیب بھائی کیا خوبصورت ترجمانی کرتے ہیں آپ میر
    دل کی گہرائیوں سے آپ کے لیئے دعاگو ہوں اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین۔۔۔❤

  • @NaseerKhan-f2s
    @NaseerKhan-f2s 2 години тому +6

    ❤ عمران خان ذندہ باد ❤

  • @ahmednawaz6866
    @ahmednawaz6866 Годину тому +3

    عمران خان نے عوام کو شعور دیا
    ❤❤❤ عمران خان ❤❤❤
    زندہ باد 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @zulfiqarali7308
    @zulfiqarali7308 Годину тому +2

    یہ کچھ نہیں بنگلہ دیش میں کیا نہیں ھوا ججز کو مستعفی ھونا پڑا کیوں ؟ کیونکہ وھاں بھی یہی کچھ ہوتا رھا آخر ایک وقت بدلنا تھا اور وہ ھوا۔ منصف کون ھوتا ھے منصف کو انصاف کرنا چاہیے۔ مگر پاکستان میں انصاف کہی نظر نہیں آرہا جب انصاف نہیں ھوگا تو ایسے واقعات کا ھونا لازم ھے آگے اس سے بھی زیادہ ھوگا

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Годину тому +2

    علی امین اگر لیاقت باغ پہنچ جاتا تو بڑا لیڈر بن جاتا
    میرے اور عوام کے درمیان کوئی غلط فہمی نہیں ہے
    عوام فیصلہ کر چکی ہے قیادت اپنا فیصلہ کر لے
    عمران احمد خان نیازی اڈیالہ جیل میں شدید برہم

  • @Ghazanfar-w3f
    @Ghazanfar-w3f Годину тому +3

    قاضی صاحب نے کوئی قانونِ اور انصاف سے کام نہیں لیا اسی لحاظ کے مستحق تھے

  • @arshadasif6185
    @arshadasif6185 48 хвилин тому +2

    قاضی کا ہی کہنا ہے۔ you can’t face the heat leave the kitchen. So let him face the heat.

  • @waqarhussain7925
    @waqarhussain7925 2 години тому +6

    IMRAN KHAN Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @malikzia5314
    @malikzia5314 54 хвилини тому +2

    حبیب صاحب جو بھی تھا اور اسے جس بات سے بھی اختلاف تھا، لیکن اس نے نوجوان نے کاذی الکذاب کے ساتھ وھی کچھ کیا جو وہ عدالت میں آئین و قانون کے ساتھ کرتے ہیں۔

  • @uzmaazher4022
    @uzmaazher4022 Годину тому +4

    Bohat khoob. Much needed
    Abb aqal atti dikhti nhi qoum nay bhi bohat batamizi aur galiyan bardasht ki hain haad hi hogai hai abb

  • @AbdulQadir-ij6cj
    @AbdulQadir-ij6cj Годину тому +2

    اپ کی باتیں 100 فیصد ٹھیک ہیں ابھی ہم اپنا حق لے کر رہیں گے انشاء اللہ

  • @mnawazofficialchanel9067
    @mnawazofficialchanel9067 Годину тому +2

    اللّہ تعالیٰ انصاف کا حکم دیتا ہے جو انصاف نہیں کرتا اسکے ساتھ یہی ھوتا ہے

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Годину тому +2

    بیرسٹر گوہر نے بُزدلی کا مظاہرہ کیا۔ عمران خان

  • @ShabirAhmadShabirAhmad-z4e
    @ShabirAhmadShabirAhmad-z4e 2 години тому +5

    Qazi donate 😛😝🤪😜😋👺

  • @yousufbaig4803
    @yousufbaig4803 2 години тому +8

    ابھی نا انصافی باقی ہے ابھی حافظ بھی زندہ ہے ابھی قاضی بھی زندہ ہے ذلالت گھر سے پھوٹے گی عوام جب سڑکوں پر نکلے گی

  • @dawariqbal
    @dawariqbal 2 години тому +3

    آپ کا طرز تکلم بہت ہی خوبصورت ہے

  • @MuhammadRiaz-qt9zs
    @MuhammadRiaz-qt9zs 47 хвилин тому +1

    حبیب بھائی اسلام علیکم آپ نے تو کوزے میں سمندر ڈال دیا اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @limelight6083
    @limelight6083 2 години тому +1

    یعنی۔۔۔ چیف جسٹس کچھ بھی ظلم و بے انصافی کے فیصلے کرے اور جہاں عدل صرف اشرافیہ کی عزت بچانے تک محدود ھو جائے تو کیا پھر بھی ۔۔۔ کوئی چیف جسٹس کی عزت کیوں کرے گا۔۔۔

  • @imransyed2288
    @imransyed2288 2 години тому +3

    He didn’t ask about CJ. He asked about Qazi Faiz also lahnat ha haqdar bi Qazi he tha CJ nahi sir

  • @motivational_guru654
    @motivational_guru654 55 хвилин тому +3

    بہت خوب جناب بہت اعلیٰ

  • @sadialuqmani3083
    @sadialuqmani3083 Годину тому +1

    کسی اور ویلاگ میں فرمایئے گا کہ ہمارے کمنٹس جناب کی نظروں سے گذرتے ہیں ۔ انہیں آ پ خود شرف باریابی بخشتے ہیں کہ نہیں ۔ ہم تو شائد آ پ یقین نہ کریں، آ پ کے ویلاگ کا بے چینی سے انتظار کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ آپ کے gnn. کے تبصرے بھی سنتے ہیں ۔اک تسلی سی دل کو مل جاتی ہے

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 2 години тому +3

    Br. Aapney qazi ka conduct aesa hae. K logon ki bardasht se bahar ho gya hae.

  • @nighathayat18639
    @nighathayat18639 Годину тому +3

    Hum par qazi ka adab wajib nahee wo konsa aasman se otrae haen, hum jesae aam insan bhee nahee insaniyat se bhee girae hoae haen

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Годину тому +1

    عمران خان کا بڑا اعلان
    اگلے جمعہ کو D چوک اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، بےشک دو دن لگ جائیں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں

  • @azharabbas7044
    @azharabbas7044 2 години тому +1

    بہت شکریہ محترم حبیب اکرم صاحب آپ نے بہت اچھی طرح نمائندگی کی ہے عوام اور خصوصی طور پر نوجوان نسل کی

  • @zubair80622
    @zubair80622 2 години тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

  • @SulemanZafar-ns8ql
    @SulemanZafar-ns8ql Годину тому +1

    تنہا ذمہ دار نہ ہونے کی بھی آپ نے خوب کہی
    بد قسمتی سے یہی وہ ادارہ ہے جو اگر اپنا کام سچائی سے کرے تو کسی اور کو اپنے دائرے سے تجاز کرنے کی ہمت نہ کرے
    یہی وہ سرا ہے جس سے اس نظام کے تمام گنجھل کھل سکتے ہیں
    ہم تو ایمان کے کم تر درجے پر ہیں جو دل میں برا جانتے ہیں اس نوجوان نے تو اگلے درجے میں قدم رکھتے ہوئے زبان کھولی
    مگر ضرورت ان اسیروں جیسے جوانوں کی ہے جو ہاتھ سے برائی کو روکیں

  • @whatsin2532
    @whatsin2532 2 години тому +1

    اگر عوام ملک کے مالک ہیں تو
    مالک نے نوکر کو جھڑکی دی ہے
    اگر اسی طرح مالک اپنے نوکروں پہ نظر رکھے اور اُن کی ناجائز حرکات پہ جھار پلاتے رہے تو اچھے دن دور نہیں

  • @limelight6083
    @limelight6083 Годину тому +1

    بہت اعلیٰ اور بہت ھی بے لاگ تجزیہ ۔۔۔ سلام ھے آپ کو حبیب اکرم بھائی ❤❤❤❤

  • @aatifraza7029
    @aatifraza7029 Годину тому +2

    Walkmasalam brrrrriliant always well done ✅ u Ii pti Ii pti Ii pti

  • @nawabinamullahkhan2341
    @nawabinamullahkhan2341 Годину тому +1

    ❤ سچ کہا حق کہا شاباش حبیب اکرم صاحب ❤
    صاحب میں نے عزت کرنے کے لئے کہا ہے آپکو

  • @sajida9997
    @sajida9997 2 години тому +1

    آپ نے تو ان سب کے دل کی آواز کہہ دی کیا انداز بیاں ھے آپکا شکرئہ جزاک اللہ 🙏🏼🤲🏻♥️

  • @ejazasheikh
    @ejazasheikh 51 хвилина тому +1

    خط اُن کا بہت خوب،
    عبارت بہت اچھّی
    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

  • @Rehan-kr6rg
    @Rehan-kr6rg Годину тому +1

    Habib sahib, bohot hi afsos hua ...iss say acha bilkul chup rehte.
    Someome who has been at the forefront of some of the worst political victimization, injustice, abuse of power, human rights violations, subjugation of press, deserves even worse.

  • @sakhtet5607
    @sakhtet5607 Годину тому +1

    Dear Habib Sahib, the 3:16 conclusion of your articulation is heart-touching; you have struck my heart with eternal lines of Sahir that I felt my eyes welled up with tears and a sense of rebellion against the system and its parasites. Thanks for your timely reverberation; May you be blessed for this and many more coming from your quil in future.
    Aslam Aziz
    Hyderabad.

  • @salmankhan-km9dw
    @salmankhan-km9dw Годину тому +1

    Outstanding verbal expression with unique angle of thought process... Always wait for your vlog sir... Exceptional word selection and sentence making..as far as content is concerned.. I agree with the logic but I want to add one thing as mentioned in alchemist.... That reliance on own instinct is not possible till the time dependency on others is not over, those lead you to nourishment... Pakistan will rise again inshallah

  • @KhairulAhmad-ij1co
    @KhairulAhmad-ij1co 2 години тому +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حبیب اکرم صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے امین یا رب العالمین

  • @ghulammujtaba324
    @ghulammujtaba324 2 години тому +1

    ❤❤❤❤ Weldon Weldon Weldon Habib Akram Sb I wish what you words use this is not a ordaniry man words all vlog is tongue of common man of Pakistan, you are not educated from Europe, America & U. K university you took your education as a self man I salute you why i don,t have same ability like you, your vlog is all young peoples presentation, jazakallah Allah khair.

  • @muhammadbux1168
    @muhammadbux1168 Годину тому +1

    بہت عمدہ تجزیہ قصہ بیکری پر
    سدا خوش اور آباد رہیں

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 2 години тому +2

    بلکل درست فرمایا

  • @Anatomy522
    @Anatomy522 Годину тому +1

    سبحان اللہ۔ اللہ کرے ذوق سخن اور زیادہ!!!

  • @TG-df1ol
    @TG-df1ol Годину тому +1

    Habib Akram Saab, no doubt you are a number 1 credible anchor. I am always anxiously waiting for your vlogs.

  • @Shahidkhawaja43
    @Shahidkhawaja43 2 години тому +1

    پیارے حبیب اکرم سر بہترین تجزیہ گریٹ جاب سدا سلامت رہیں

  • @khanzullahkhanwaxir
    @khanzullahkhanwaxir 2 години тому +1

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست تجزیہ کیا آپ نے

  • @vesaljan7816
    @vesaljan7816 Годину тому +1

    Wa alaikum assalam, We are teaching our kids that it's OK not follow laws of the land. And that's why lawlessness prevailing.

  • @Ali_Shah21
    @Ali_Shah21 Годину тому +1

    Buhat Khooob Habib Akram sb ....
    Urdu words ki Selection buhat heee umdddaaaaaaaa ... ❤❤❤❤

  • @shahidbukhari3811
    @shahidbukhari3811 Годину тому +1

    اسلام علیکم حبیب بھای اللہ تعالی اپکو سلامت رکھے

  • @nadeemshah8071
    @nadeemshah8071 44 хвилини тому +1

    Well done habib akram to explains the current situation people's of Pakistan Allah pak hum sub per apna khas karam farmai aur Pakistan ko achhay hukumraan atta farmai ameen

  • @maharmuhammad8792
    @maharmuhammad8792 55 хвилин тому +1

    Why not talk about Orya Maqbool Jan. Please u journalists stand for him

  • @muhmmadusman5087
    @muhmmadusman5087 2 години тому +2

    وعلیکم اسلام ❤

  • @ghulamasgharasghar5646
    @ghulamasgharasghar5646 Годину тому +1

    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @afzalchoudry786
    @afzalchoudry786 Годину тому +1

    Sad and shameful history told a very polite and respected manner.
    But sadly will fall on deaf ears.

  • @abdulqadirkhan5158
    @abdulqadirkhan5158 14 хвилин тому +1

    ❤❤❤ Habib Akram Sb kmal zabardst excellent andaz❤❤❤

  • @WAQARKHAN-yg6om
    @WAQARKHAN-yg6om Годину тому +1

    Classic, may almighty the Allah help us to get rid of from the corrupt mafia,

  • @JavedIqbal-d3o
    @JavedIqbal-d3o Годину тому +1

    Salam Habib bahi Allah apko khush rekhay zaberdast coments inshaAllah time jaldi tabdeel hoga

  • @saniaabbas1768
    @saniaabbas1768 Годину тому +1

    Qazi nay awaam pr honay walay zulm main jis tarah facilitator ka kaam kiya hai log na bhoolay gay na maaf karay gay. Aur aj bhi apni kursi k liye vo rules & regulations ko sabotage kr raha hai. Is shaks pr aik nhi hazaar baar LANAT bnti hai

  • @kamalsarwar1556
    @kamalsarwar1556 2 години тому +1

    Sir ya Tu Hona hi tha.gussa Tu aye ga.ya wo succh ha ju app Na bolna tha.bol diya.sir.baqi apkay Apna Andaz ha.ju bht khoob ha

  • @alimshrm
    @alimshrm 2 години тому +1

    Hamari Jin maaoon behno ki izzatain pamaal ho rhi hen us per Chief justice qazi Faiz esa ka notice lenea bnta tha ye unki qanooni or ikhlaqi zimmadari thi mgr afsos sad afsos qazi sb Jan boojh k khamosh rhe or aaj tk khamosh hen....bakery Wala waqia aatay may namak k brabar b nhi hay lihaza hum kbhi mizammat nhi kren ge

  • @ZohaKhan-rz6qg
    @ZohaKhan-rz6qg 47 хвилин тому +2

    Kia baat ha ap ke habib bhai. Zabrdust 😊

  • @ramzannadeem2889
    @ramzannadeem2889 7 хвилин тому +1

    To the point and excellent reports with proprietary words.

  • @mianshujathaider7973
    @mianshujathaider7973 Годину тому +1

    Very good sir…
    Please daily analysis vlog kia krein apka analysis buht acha or polite hota hai..

  • @umairsafdar4927
    @umairsafdar4927 2 години тому +1

    River of fire in our hearts. Fire against indifference nepotism corruption and snatching our rights