# Ulema Haq # How to balance Dunya with Akhira # Maulana Shafiq ur Rehman live

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 9

  • @rukhsanashafiq9650
    @rukhsanashafiq9650 4 роки тому +2

    Subhan Allah . Need these types of bayans

  • @shakeelahmed-zy8zn
    @shakeelahmed-zy8zn 5 місяців тому

    ماشااللہ بههههههت عمدہ خوبصورت بیان ماشاءﷲ ۔۔۔
    بهههههت آسان اور خوبصورت انداز میں امام صہب دین کی بات سمجھا دیتے ❤
    اللّه تعالیٰ صحت تندرستی کے سات لمبی زندگی عطاء کرے . ۔آمین ثم آمین

  • @mystorytv4813
    @mystorytv4813 4 роки тому +1

    لقد کان لکم فی رسولاللّہ اسوة حسنہ۔۔

  • @MsKs2013
    @MsKs2013 4 роки тому +3

    Aise Maulana hain lekin bahat kam. Ziada tar Fazlu ki tarah hain, apne imaan ko bechne Walay.

    • @ehtishamabbasi1399
      @ehtishamabbasi1399 4 роки тому +1

      علماء کرام جیسے بھی ان کا ادب و احترام ضروری ہے ۔۔۔ بہرحال علماء ہی انبیاء کے وارث ہیں ۔۔ چاہے وہ جیسے بھی ہیں ۔۔ اللہ نے جو اپنی صفت " عالم " ان کو دی ہے ۔۔ تو ہم کون ہوتے ہیں اللہ رب العزت کی دَین پر اعتراض کرنے والے ۔۔ علماء جیسے بھی ہوں ان کا احترام ضروری ہے ۔۔ باقی جس کے جو اعمال ہیں وہ اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے ۔۔ ہمارا کام علماء کرام کا ادب و احترام کرنا ہے ۔ اگر کسی سے اختلاف ہو تو بھی ادب و احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ۔۔ مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ ۔۔۔ مولانا احمد رضا خان سے شدید اختلاف کے باوجود بھی ہمیشہ مولانا احمد رضا خان ہی کہا کرتے تھے کبھی " مولانا " کے بغیر ان کا نام نہیں لیتے تھے فرمایا کرتے تھے کہ اختلاف اپنی جگہ اور ادب و احترام اپنی جگہ ہے
      اللہ رب العزت ہمیں سمجھ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین

    • @MsKs2013
      @MsKs2013 4 роки тому +1

      Ehtisham Abbasi ایسے علماء سو کا ذکر تو قرآن شریف میں بھی ہے جو لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور فرقہ واریت کو فروغ دیتے ہیں۔اگر ہم سب کو ہی ایک جیسا سمجھے گے تو صحی اور غلط کا فرق مٹ جائے گا۔

    • @bilawalkhan35
      @bilawalkhan35 4 роки тому +1

      @@MsKs2013 Apne ye bat kis TaraH kahi?

    • @MsKs2013
      @MsKs2013 4 роки тому +1

      @@bilawalkhan35 I have eyes, ears and a brain and I read Quran.

    • @bilawalkhan35
      @bilawalkhan35 4 роки тому

      @@MsKs2013 Axha