پاکستان کی وادی تیراہ میں مذہبی برداشت کی کمی نہیں | DW Urdu

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • سن دو ہزار دس میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی وجہ سے تیراہ وادی کے قدیمی رہائشی سکھ جب وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے تو انہیں اپنے روزگار کے ختم ہونے کے علاوہ اس بات کا غم بھی تھا کہ وہ اپنے مسلمان دوستوں سے بھی جدا ہو جائیں گے۔
    -----
    #DWUrdu #MUKALAMA

КОМЕНТАРІ • 239