وَعَلَيۡكُمُ السَّلَامُ وَ رَحۡمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهٗ ہر کسی کے لیے ہر کسی کی ہر بات کا جواب دینا ضروری بھی نہیں ہوتا۔ آپ بھی شاید کئی بار دوسروں کے کئی سوالات کا جواب نہیں دیتے ہوں گے۔ اگر کوئی کسی بات کا جواب نہ دے تو بدگمانی سے دور رہنا چاہیے اور غور بھی کرنا چاہیے کہ میری تو اس میں کوئی غلطی نہیں بن رہی؟ یا میرا سوال کہیں غیر مناسب تو نہیں تھا؟ اگر کسی مسئلے کی وجہ سے جواب نہ مل رہا ہو تو اسے شرعی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ضرورتاً صبر اور دعاء بھی کرنی چاہیے
@ARazzaq-k9l Mai kosis karti hu jawab de du aur deti v hungi lekin mujhe mere apno se koi bat ya fir sawal karte hai to jawab nahi milti aisa lagta hai jaise attitude me ho aur mujhe kayi bar takleef v hui hai na jawab milen se
جی، دوسروں کا نظر انداز کرنا جس وجہ سے بھی ہو، اگر آپ اسے محسوس کرتی رہیں گی تو اپنی پریشانی میں اضافہ کریں گی۔ میں ایک تجویز پیش کرتا ہوں، آپ ایسے موقع پر بالکل نارمل رہیں، یہ بھی کوشش کریں کہ ان سے ایسی بات ہی نہ کریں کہ وہ جواب نہ دیں۔ جو نعمتیں آپ کو میسر ہیں ان پر غور کر کے اللّٰه پاک کا زیادہ شکر ادا کریں۔
اللہ پاک ہمیں اپنی زبان پر قابو پانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری زبان اللہ پاک کا ذکر کرتی رہے ۔ ❤ آمین
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو ❤❤❤❤❤
Subhanallah ✨ Mashallah ✨ Alumdilallha ❣️
🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹
🌷Masah Allah🌷
🌷Subhan Allah🌷Masah Allah🌷
🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀🌴🥀
سحان اللہ
Allah dawate islami ko taraqi de ameen
❤❤❤❤ Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah ❤❤❤❤
Beshak Subhan Allah alhamdulillah Allahu akbar
Mashallah Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍
SubhanAllah ❤
Subhanallah bilkul sahi baat hai 💯
Allah pak khair farmye.
Subhanallah❤
Alhamdulillah for everythings❤
Allahu akbar❤
Mashallah ❤jazakallah
بہت خوب جناب بہترین 👍💯💖🌼
Assalam Walikum
بالکل درست ✅سبحان اللہ
Allah hm sabko amal krne ki taufiq de❤
Jazakallah Subhanallah Allhamdulliah Allah Hu Akbar ♥️♥️
yes
Masha allah
Subhanallah
❤❤❤
السلامُ علیکم حضرت
😢
❤❤❤❤😊😊😊😊😊
Kaun kaun dawateislami se talluq rakhta hai ❤
Today I reach in Madina after perform Umrah and I listen this video Masha Allah
🟧🟧🟧
⬜️🇮🇳⬜️
🟩🟩🟩
Assalamo Alaikum...Jab ham kisi se kuch sawal kare ya fir koi bat aur wo insan jawab na de to kya kare
وَعَلَيۡكُمُ السَّلَامُ وَ رَحۡمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهٗ
ہر کسی کے لیے ہر کسی کی ہر بات کا جواب دینا ضروری بھی نہیں ہوتا۔ آپ بھی شاید کئی بار دوسروں کے کئی سوالات کا جواب نہیں دیتے ہوں گے۔
اگر کوئی کسی بات کا جواب نہ دے تو بدگمانی سے دور رہنا چاہیے اور غور بھی کرنا چاہیے کہ میری تو اس میں کوئی غلطی نہیں بن رہی؟ یا میرا سوال کہیں غیر مناسب تو نہیں تھا؟ اگر کسی مسئلے کی وجہ سے جواب نہ مل رہا ہو تو اسے شرعی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ضرورتاً صبر اور دعاء بھی کرنی چاہیے
@ARazzaq-k9l Mai kosis karti hu jawab de du aur deti v hungi lekin mujhe mere apno se koi bat ya fir sawal karte hai to jawab nahi milti aisa lagta hai jaise attitude me ho aur mujhe kayi bar takleef v hui hai na jawab milen se
جی، دوسروں کا نظر انداز کرنا جس وجہ سے بھی ہو، اگر آپ اسے محسوس کرتی رہیں گی تو اپنی پریشانی میں اضافہ کریں گی۔ میں ایک تجویز پیش کرتا ہوں، آپ ایسے موقع پر بالکل نارمل رہیں، یہ بھی کوشش کریں کہ ان سے ایسی بات ہی نہ کریں کہ وہ جواب نہ دیں۔ جو نعمتیں آپ کو میسر ہیں ان پر غور کر کے اللّٰه پاک کا زیادہ شکر ادا کریں۔
میں یہ بات سمجھتا ہوں کہ اگر کوئی نظر انداز کرے تو سہنا مشکل ہوتا ہے، مگر ناممکن نہیں۔ اور آپ تو بہت بہادر ہیں۔ شاباش آپ کو خوش رہنا ہے
@@ARazzaq-k9l Ji Sukrya Allah Ka Karam Hai
Beshak Subhan Allah alhamdulillah Allahu akbar
Subhanallah ❤❤
❤❤❤
سبحان الله❤
Beshak subhanallha❤❤❤❤❤
Subhanallah
Alhamdulillah
Allahu Akbar
❤❤❤❤❤❤