Which compressor consumes less electricity R134 or R600 | Best compressor for refrigerator

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 бер 2024
  • Which compressor consumes less electricity R134 or R600 | Best compressor for refrigerator
    #sumratechnicaltv
    #compressor
    #Whichcompressorconsumesless electricityR134orR600
    #Bestcompressorforrefrigerator
    #r600compressor
    #r134compressor
  • Наука та технологія

КОМЕНТАРІ • 19

  • @thescorpiofm
    @thescorpiofm 17 днів тому

    R 600 ki winding Alliminium ki hae aur yeh high speed Compressor hae.

  • @irfanjamali188
    @irfanjamali188 2 місяці тому +1

    Sir ye jo aap ny r 600 wala compressor lagaya as py card lagta hi ya without card hi

  • @zahiddanish4326
    @zahiddanish4326 3 місяці тому +1

    میں خود ریفریجریشن ٹیکنیشن ہو صرف اپ کیلئے ویڈیو دیکھ تا ہو اور لایک کر تا ہو

  • @muhammadwaseem1234
    @muhammadwaseem1234 3 місяці тому +3

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی اپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میرا ریفریجریٹر ہے اور اس کے اندر چیمبر میں کاپر کے پائپ ڈالنا چاہتا ہوں تو اس حوالے سے کچھ رہنمائی فرمائیں کہ کاپر پائپ کا سائز کیا ہوگا کتنے فٹ کا پائپ لگے گا اس حوالے سے کچھ رہنمائی فرمائیں... اور یہ کس فارمولے کے تحت پائپ سائز نکلے گا جزاک اللہ خیرا

    • @sumratechnicaltv
      @sumratechnicaltv  3 місяці тому +3

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی تو پیارے بھائی جان میں اپ کو مکمل تفصیل بتاتا ہوں کوئی مسئلہ نہیں امید کرتا ہوں اپ کو اسانی سے سمجھ ا جائے گا
      کمپریسر نمبر 1/10
      پائپ کا سائز دو سوتر 20فٹ
      پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 15فٹ
      کمپریسر نمبر 1/8
      پائپ کا سائز دو سوتر 30فٹ
      پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 20فٹ
      کمپریسر نمبر 1/6
      پائپ کا سائز دو سوتر 45فٹ
      پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 30فٹ
      کمپریسر نمبر 1/5
      پائپ کا سائز دو سوتر 50فٹ
      پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 35فٹ
      کمپریسر نمبر 1/4
      پائپ کا سائز دو سوتر 60فٹ
      پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 45فٹ
      کمپریسر نمبر 1/3
      پائپ کا سائز دو سوتر 65فٹ
      پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 55فٹ
      یہ مکمل ڈیٹیل ہے جو فریج میں کمپریسر استعمال ہوتے ہیں ان کا مکمل ڈیٹا میں نے اپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے امید کرتا ہوں اپ کو کافی حد تک ہیلپ ہو ملے گی والسلام

    • @muhammadwaseem1234
      @muhammadwaseem1234 3 місяці тому

      @@sumratechnicaltv جی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر نصیب فرمائے.....اللہ پاک اپ کو ایمان والی تقوے والی صحت والی عزتوں والی لمبی زندگی نصیب فرما امین ثم امین

  • @masabkhan2654
    @masabkhan2654 3 місяці тому +1

    R134a '1/3' size ka compressor R600a pe convert ke kitne charges lagte hen?

  • @Kuch.bhi.official
    @Kuch.bhi.official Місяць тому

    R 134a likha hai
    or sath GRAMS 175 +- 2 (approx) iska kia matlab hai

  • @safderabbas4085
    @safderabbas4085 2 місяці тому +1

    Bhai Karachi me compressor ki market kahan hai?
    Or hamare fridge k compressor per yeh numbers likhe hue hain.
    Panasonic
    915546 7714
    MO66609
    QB77C16JAX5
    1PH
    W
    Tu please batayeh k kiti power PH ka compressor lagana parega. Shukria

  • @qaisarawan93
    @qaisarawan93 3 місяці тому +1

    السلام علیکم۔پرانے فریج جن میں R12 گیس لگی ہوتی ہے کیا ان کو بھی ہم R600 کا کمپریسر لگا سکتے ہیں یا نہیں

    • @sumratechnicaltv
      @sumratechnicaltv  3 місяці тому

      کمپریسر لگ سکتا ہے کمپریسر لگانے سے پہلے فریج کے فریزر اور کنڈنسر کی واشنگ اچھی طرح سے کروا لیں

    • @user-hr9pc3su5t
      @user-hr9pc3su5t 2 місяці тому

      کیا آر چھ سو والا یوپی ایس پر چلاسکتے ہیں۔ ایک بٹا پانچ کا کمپریسر ہے۔ یو پی ایس کتنے واٹ کا ہو

  • @naeemkhan53
    @naeemkhan53 Місяць тому

    Behter konsa h R134 ya R600???