قرأن کی أیتوں کو تلاش کرنے کا أسان طریقہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 січ 2025
  • قرأن کی أیتوں کو تلاش کرنے کا أسان طریقہ۔
    اس ویڈیو میں أپ کو قرأن کی أیات کو تلاش کرنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ھے کہ أپ کسی بھی قرأن کی أیات کو کس طرح تلاش کر سکتے ہو کہ یہ کس سورت کی أیت ھے یا أیت نمبر کیا ھے اسی طرح حدیث کو بھی تلاش کر سکتے ہو بشرط أپ کو حدیث کی کتاب کا نام معلوم ہو اور اس کا انٹرنیشنل نمبر معلوم ھو اور وہ بھی اپنے موباٸل کے ذریعہ گوگل میں سے
    #100islamicspeech
    #muftitariqmasood
    #askmuftitariqmasood
    #peecetv

КОМЕНТАРІ •