Latest Update from Azad Kashmir | National Assembly Session: PTI vs PML-N | Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 тра 2024
  • Latest Update from Azad Kashmir | National Assembly Session: PTI vs PML-N | Imran Riaz Khan VLOG
    آزاد کشمیر میں حالات کیسے بگڑے؟ تازہ ترین صورتحال
    چین پاکستان پر اعتماد کیوں نہیں کر رہا؟ قرضہ اور سی پیک
    اسمبلی میں ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanUA-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

КОМЕНТАРІ • 1,9 тис.

  • @sabirhussain3981
    @sabirhussain3981 20 днів тому +15

    عمران ریاض خان صاحب اللہ تبارک وتعالی اپکو اور عمران خان صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور لمبی زندگی عطاء فرمائے۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @NonoY-zd6ml
    @NonoY-zd6ml 20 днів тому +20

    Inshallah soon Prime Minister Imran Khan Zindabad Inshallah

  • @abdulsattar3282
    @abdulsattar3282 20 днів тому +5

    ان شاء اللہ یااللہ مدد
    اسلام علیکم عزت مآب محترم عمران احمد خان صاحب عظیم گریٹ مسلم لیڈر
    وزیراعظم صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
    سدا سلامت رھے زندہ باد ❤ ✌ .
    IMRAN AHMAD KHAN
    AZEEM GREAT MUSLIM LEADER PAKISTAN - ❤ -✌.

  • @KashanSahilKiDairy
    @KashanSahilKiDairy 20 днів тому +7

    اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ahmadullahafridi924
    @ahmadullahafridi924 20 днів тому +20

    عمران ریاض خان خوش رہیں ۔آپ کے ویلاگ کا شدت سے انتظار رہتا ہے اور جو آپ کا انداز بیاں ہے ۔کمال ہے ۔خاص ،چس آ جاتی ہے

  • @abdulqadirrahimoon5677
    @abdulqadirrahimoon5677 20 днів тому +7

    اے شہنشاہ اے کل کائنات میرے رحیم میرے کریم رب پاکستان کی اس حالت پر اپنا خاص فضل اور کرم کر اور پاکستان کو صحیح راستے پر ممنون اور ممکن فرما اور پاکستان کی بقا کے دشمن اندرونی بیرونی دشمنان کے خاندانوں کو نیست ونابود کر اور تاقیامت پاکستان کی سلامتی کو محفوظ اور حفاظت فرما،،،،،
    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @LearnVideoRizwanVlogs
    @LearnVideoRizwanVlogs 20 днів тому +9

    انقلاب کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے اس قوم کے پاس

  • @user-wk2fr8mh2h
    @user-wk2fr8mh2h 20 днів тому +6

    شکریہ بھائی جو اپ نے کشمیریوں کی نمائندگی کی شکریہ

  • @sarwarkhan4504
    @sarwarkhan4504 20 днів тому +37

    عمران ریاض خان۔۔۔۔۔کشمیر کے اس احتجاج سے پاکستانی قوم کے لئے ایک ۔۔۔۔سچ۔۔۔۔۔ سامنے اگیا کہ پانی سے بجلی دو روپے یونٹ بنتی ھے تو پاکستان میں انتہائی مہنگے ڈیزل گیس کروڈ آئیل پر چلنے والےمہنگے کرایہ کے بجلی پلانٹ کیوں لگائے گئے ڈیم کیوں نھیں بنائے گئے
    کیا اس قوم کو لوٹنا تھا
    دو روپے والا بجلی یونٹ اسی روپے میں کیوں دیا جا رہا ھے۔

    • @kurtaslan1511
      @kurtaslan1511 20 днів тому +1

      Valid point

    • @hasnainzeshan1178
      @hasnainzeshan1178 19 днів тому

      Bhai Jan Kala Bagh Dam ban'ne be nahi Daity nah Yai KPK Aur Sindh Waly Aur Nahi Koi Political Party is Pr Dayan Daiti Hai Aur na Iska Nam Layti hai

    • @sarwarkhan4504
      @sarwarkhan4504 18 днів тому

      بھائی آپ نے اور میں نے اسملک کو نھیں لوٹا یہ سیاسی پارٹیوں اور ان کے رھنماؤں نے ھی لوٹا ھے

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 20 днів тому +40

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

    • @thetruthrevealed9849
      @thetruthrevealed9849 19 днів тому

      Sir Imran Riaz, I Salute you for your bravery and you are true patriot, This is a very unfortunate situation for us Kasmiris, as well as Pakistanis we share the same struggle with our corrupt Pakistani leaders.. May Allah guide them, no matter what happens we are with the people of Pakistan InshAllah.

  • @neeloferbano-tu5co
    @neeloferbano-tu5co 20 днів тому +8

    الله تعالیٰ ھمارے ملک و قوم کی حفاظت فرمائے ۔امین

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 20 днів тому +10

    عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں
    یا اللہ 🤲
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️
    آمین ثم آمین🤲

  • @Ashfaqswatiofficial
    @Ashfaqswatiofficial 20 днів тому +16

    اللہ تعالیٰ ملک پاکستان سمیت کشمیر کے حالات بہتر کرے

  • @drshoaibmian
    @drshoaibmian 20 днів тому +6

    آپ نے اس وی لوگ میں جناب عمر ایوب کی مثال دے لیکن جتنی مشکلات کا سامنا آپ نے کیا وہ کوئی نہیں کر سکتا ہم آپ کے ساتھ ہیں😍

  • @ikramulhaqkhan283
    @ikramulhaqkhan283 20 днів тому +5

    اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @zahidullahkhankhan694
    @zahidullahkhankhan694 20 днів тому +5

    ہم اپنا حق لے کے رہیں گے اور کبھی بھی غلامی قبول نہیں کریں گے

  • @allentertainment3470
    @allentertainment3470 20 днів тому +23

    ‏‎اب وقت گیا کے ہم اپنے اداروں کو صرف سوشل میڈیا پے ایکسپوز کرتے رہیں، ہمیں کشمیریوں کی طرح یکجہ ہونا ہے ایسی ظالم فوج و حکومت کے خلاف نکلنا ہو گا ہر شہر سے آزادی کا قافلا روانہ ہو پھر دیکھنا کیسے نہیں ملتی آزادی۔

  • @fishingmaster5291
    @fishingmaster5291 20 днів тому +25

    عمران خان کے ٹائیگر عمر ایوب خان نے سب کے پول کھول دیے ❤❤❤❤❤

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 20 днів тому +5

    :انشااللہ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی❤️💪

  • @ogowater
    @ogowater 20 днів тому +5

    اب تو کشمیر میں بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگنا شروع ہوگۓ ہیں

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 20 днів тому +12

    " تو میری دعاوں میں شامل ہے آمین کی طرح " ❤️

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 20 днів тому +9

    ہمارے ملک کو عمران خان کی اشد ضرورت ہے انشاء اللہ بہت جلد کامیابی ہو گی عمران خان ژندہ باد ❤

  • @meme5183
    @meme5183 20 днів тому +25

    عمران ریاض خان
    اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    خان زندہ باد

  • @DukhiDil-cs4ec
    @DukhiDil-cs4ec 20 днів тому +8

    مرشد عمران خان سدا سلامت رے آمین

  • @shahidmughal349
    @shahidmughal349 20 днів тому +7

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217 20 днів тому +7

    عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی حفاوامان میں رکھے

  • @user-my3pf2om2m
    @user-my3pf2om2m 20 днів тому +4

    70 سال سے مارشل لا لگاہوا ہےجب تک یہ ملک اسی طرح رہیگا کوئی اس ملک میں کاروبار نہیں کریگا اس ملک کو ایماندار لیڈر کا ضرورت ہے جو اس وقت امریکے کے کہنے پہ جیل میں رکھا ہے

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 20 днів тому +7

    اللہ عمران خان کے خلاف ہر پلان ناکام فرمائے آمین۔اللہ پاک پاکستان کو عظیم ملک بنانے میں عمران کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین۔

  • @RomanaNaseer
    @RomanaNaseer 20 днів тому +10

    عمران خان❤❤ عمران ریاض بھائی❤ شیخ افضل مروت❤ تینوں اللہ کے شیر اللہ پاک اپ تینوں کو لمبی زندگی دے امین

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 20 днів тому +4

    Prime Minister Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 20 днів тому +15

    یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین بہادر لیڈر عظیم لیڈر دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے صرف عمران خان

  • @user-jf9he8dd3r
    @user-jf9he8dd3r 20 днів тому +2

    عمران خان کو لاؤ معیشت بڑھاؤ ❤❤❤❤❤

  • @drshoaibmian
    @drshoaibmian 20 днів тому +15

    عمران بھائی ہم عمران خان صاحب سے بہت اداس ہیں آپ کا وی لوگ دیکھ کر دلی سکون ملتا ہے کہ اس فسطانیت کے خلاف بات کرنے کے لیے آپ بہادری کی مثال قائم کر رہے ہیں۔

  • @KHAN-jn6qr
    @KHAN-jn6qr 20 днів тому +8

    خان ہے تو پاکستان ہے 👉🏻💯

  • @babarohaniyat
    @babarohaniyat 20 днів тому +14

    یہ وقت بھی گزر جاۓ گا۔ اچھا وقت ضرور أۓ گا۔
    یقینا ہر مشکل کے بعد آسانی ھے۔ اللہ ہمارے وطن کی حفاظت فرماۓ اور اسے دوبارہ ترقی کیطرف گامزن کر ے۔آمین

  • @asghermian9606
    @asghermian9606 20 днів тому +1

    طلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم 😮۔۔۔
    اللہ پاک ملک اور اس غریب عوام کی حفاظت فرماے ۔۔۔۔۔

  • @abubkarshaikh1295
    @abubkarshaikh1295 20 днів тому +50

    عمران خان جب تک باہر نہیں آئے تک تک پاکستان میں حالات ایسے ہی ہونگے شروع کشمیر سے ہو چکا ہے

    • @CenturionX941
      @CenturionX941 20 днів тому

      Ye sirf Kashmir me hi hosakta ha, Pakistan me log buzdil ha. Wo bahir ni aasakty

    • @TahirAli-dm4mp
      @TahirAli-dm4mp 20 днів тому +1

      Exactly

    • @CenturionX941
      @CenturionX941 20 днів тому +1

      Yoo, my comment got deleted😡

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru 20 днів тому +5

    اللہ حق شچ ہے اللہ پاکستان کو سلامت رکھیں عمران بھائی پاکستان زیدہ باد 😘😘💖💖⚘⚘

  • @syedjafri7922
    @syedjafri7922 20 днів тому +2

    خدا جلد کشمیر کو بھی بنگلہ دیش کی طرح افواج پاکستان کے ظلم سے آزادی دلائے ، آمین

    • @hasnainzeshan1178
      @hasnainzeshan1178 19 днів тому

      Kash Is Dua main Aapne India Occupied Kashmir Ka be Zikar Kiya Hota Aapki Baton Say Pata Chall Raha hai Aap Pakistan KY Dushman hoo Jin KY liye humnain India Say 4 Jangay Lari Aur Bangladesh gawa Diya Kya Dushmani hai Hamari India Say Tumhari Hamdardi main Humne APNA Mulk Taba Kr liya Kash Tum Logo Ko Tumhare Hal Pr Chora Hota Tu Aaj Pakistan be Developed Country hota

  • @FazalElahi-rj2oj
    @FazalElahi-rj2oj 20 днів тому +18

    عمران ریاض احمد خان بھائی اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے یہ سچ ہے کہ ایوب خان صاحب ایک ڈکٹیٹر تھا لیکن اس کے دور حکومت میں پاکستان نے جو ترقی کی تھی اور پاکستان کو دنیا بھر میں جو مقام حاصل تھا اپنی مثال آپ ہے جو بڑے بڑے 9 ڈیم ہیں ان کے دور حکومت میں بن گئے تھے اور بھی لا محدود کارنامے ہیں معیشت اتنا مضبوط تھا کہ روس اور امریکہ پاکستان کا قرضدار تھے اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

    • @shoaibazad685
      @shoaibazad685 20 днів тому

      😅😅

    • @zeshankhan1756
      @zeshankhan1756 20 днів тому

      Jahanum main jaee General Ayub apnay saray supporters k saath.....America ki Ghulami k Badlay jo dollars milay us pr khush ho rahay hoo...kisi merasi ki najaiz olaad lagtay hoo
      Awami mandate Fatma jinnah k saath thaa Ayub jahanumi harami khinzeer k pass nahi

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 20 днів тому +26

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy 20 днів тому

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen 20 днів тому +11

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @amazingvideos50
    @amazingvideos50 20 днів тому +2

    کتاب سادہ رہے گی کب تک
    کبھی تو آغاز باب ہو گا
    جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
    کبھی تو ان کا حساب ہو گا

  • @AzimKhan-qu2er
    @AzimKhan-qu2er 20 днів тому +3

    عمران ریاض خان سمیت تمام خوددار محب وطن پاکستانی صحافیوں کو عظیم خان کا پیار بھرا سلام اور ارشد شریف شہید سمیت تمام شہداء کو خراج تحسین

  • @user-dt7ei4de4s
    @user-dt7ei4de4s 20 днів тому +6

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں ....plzplzplzplz

  • @allahdittaditta2358
    @allahdittaditta2358 20 днів тому +12

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین

  • @user-vt1eu7rw3o
    @user-vt1eu7rw3o 20 днів тому +2

    اللہ پاک کشمیر اور ہمارے سارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 20 днів тому +2

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍

  • @fuzailahmed802
    @fuzailahmed802 20 днів тому +8

    السلام علیکم ۔ عمران بھائی انفارچونیٹ 12 لوگ جان بحق ہو گئے ۔ شہید 🌿
    ان لوگوں نے اپنا آج اپنی عوام کے کل پر قربان کر دیا ہے

  • @HafizKhan-yc3fv
    @HafizKhan-yc3fv 20 днів тому +8

    یہ لوگ۔سیدا فائرنگ کرتے ہیں اگر اللّٰہ نہ کرے عوام نے بندوقے تھان لی تو ادارے جلد از جلد ختم ہو گئ اس طرح پاکستان کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے

  • @salahuddinayoubi3320
    @salahuddinayoubi3320 20 днів тому +15

    عمران خان کو رہا کیا جائے عوامی مطالبہ

  • @MohdburhanSajid-jo9uh
    @MohdburhanSajid-jo9uh 20 днів тому +1

    شکریہ بھای صاحب اپ کا بہت شکریہ بھای

  • @mohammedisrar8658
    @mohammedisrar8658 20 днів тому +7

    HAQ OR SACH KI PEHCHAAN GHAZI IMRAN RIAZ KHAN OR GHAZI IMRAN KHAN SAHIB ZINDABAD

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 20 днів тому +7

    May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @abdulbaqi5101
    @abdulbaqi5101 20 днів тому

    وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد

  • @shahbazaslam2038
    @shahbazaslam2038 20 днів тому +1

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 20 днів тому +50

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ شاد آباد رکھے اور پاکستان کے دشمنوں کو غرق کرے آمین 💖🇵🇰✌️

  • @nasiriqbal9937
    @nasiriqbal9937 20 днів тому +9

    وعلیکم اسلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ اللّٰہ پاک آپ کو اور عمران خان کو اپنی خفظ امان میں رکھے آمین

  • @Analyst652
    @Analyst652 20 днів тому +1

    عمران ریاض خان صاحب وزیراعظم کشمیر انور الحق پی ڈی ایم کا وزیراعظم ھے جسے کشمیری عوام جانتی تک نہیں ہے صرف اس کے بڑے بھائی جو کے پاک فوج سے میجر جنرل ریٹائرڈ ھے اس کے اثرورسوخ سے وزیراعظم بنا ھوا ھے

  • @zulfkarali864
    @zulfkarali864 20 днів тому

    ❤❤❤ عمران ریاض خان بھائی میرا اللہ آپ کی خیر فرمائیں آمین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 20 днів тому +10

    یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 20 днів тому +45

    دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ...
    الحَمْدُاللہ 😷😘

    • @user-dj5ph5gc9g
      @user-dj5ph5gc9g 20 днів тому

      بھائی 195 ملک ہیں

    • @ShahidKhan-jw5pl
      @ShahidKhan-jw5pl 20 днів тому

      But why do you Umati don't follow his teachings, you lot R the most corrupt people on the planet Earth . Shame on U lot for calling his Umaty which we don't deserve

    • @hypersonic2772
      @hypersonic2772 20 днів тому

      Aur tum loog hi sab se bare munafiq ho. Umaati umaati ki rat lagate ho aur kartoot yahoodion se bhi badtar🖐

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 20 днів тому

    عمران خان زندہ بادہ

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 20 днів тому +1

    سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🌹🌹🇵🇰👍

  • @Afshan923
    @Afshan923 20 днів тому +10

    ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں ﴿۹۵﴾سورة الحجر

  • @jahangirkhan-rf3wh
    @jahangirkhan-rf3wh 20 днів тому +7

    عمران خان زندہ باد❤❤❤

  • @irfanghouri4961
    @irfanghouri4961 19 днів тому +1

    Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
    Imran Riaz Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
    PTi Zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰

  • @nusratnoreen3967
    @nusratnoreen3967 20 днів тому

    خود مختار کشمیر
    ❤زندہ باد❤

  • @nasiriqbal9937
    @nasiriqbal9937 20 днів тому +7

    کنگ آف صحافت عمران ریاض خان صاحب

  • @BasharatDogar-zy6bs
    @BasharatDogar-zy6bs 20 днів тому +10

    عمران خان زندہ باد

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 20 днів тому

    عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi ✌💚❤🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 12 днів тому

    ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @IrfanKhan-xk3oc
    @IrfanKhan-xk3oc 20 днів тому +11

    A Allah Imran khan or Tamam Muslim Amma ki hifazat kre Ameen.

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 20 днів тому +30

    یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

    • @MoneebKhan-tb6sd
      @MoneebKhan-tb6sd 20 днів тому

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @DrtalkAnimated
    @DrtalkAnimated 20 днів тому

    عمران بھائی س فسطانیت کے خلاف بات کرنے کے لیے آپ بہادری کی مثال قائم کر رہے ہیں

  • @syedadnan7062
    @syedadnan7062 20 днів тому +2

    کون بچائے گا پاکستان ❤ عمران خان عمران خان

  • @mixcontentcreator8547
    @mixcontentcreator8547 20 днів тому +48

    Thousands of Pakistanis are waiting for your video Sir ❤
    عمران ریاض خان زندہ آباد
    پاکستان پائندہ باد

  • @malikkhalidwaseem9437
    @malikkhalidwaseem9437 20 днів тому +18

    عمران خان نے عوام کو وہ شعور دیا ہے جسکی قوم کو پچھلے 50 سالوں سے ضرورت تھی۔
    ❤❤

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah 20 днів тому +1

    صرف،وزببراعظم،عمران،خان،💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇯🇴🏏🇵🇰💚🌿💚

  • @usmanalibaba2315
    @usmanalibaba2315 20 днів тому

    Imran Riaz zindabad Pakistan zindabad Imran Khan zindabad

  • @abudrrehman-fm5on
    @abudrrehman-fm5on 20 днів тому +9

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 کشمیر میں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے صرف عمران خان کا پاکستان ذندہ باد

  • @SleepyBlockGame-lm7yt
    @SleepyBlockGame-lm7yt 20 днів тому +5

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤

  • @syedjafri7922
    @syedjafri7922 20 днів тому +1

    بنگلہ دیشی اٹھے اور آزادی حاصل کی اب کشمیری بھی اسی آزادی کے راستے پر ہیں خدا انکو کامیاب کرے ، مگر پاکستانی عوام ڈرپوک اور کریپشن پسند ہیں انہیں ہمت نہیں !

  • @MuhammadArshad-tf6wt
    @MuhammadArshad-tf6wt 20 днів тому +14

    Imran Khan zindabad great leader Imran Khan

  • @iftikharahmed2120
    @iftikharahmed2120 20 днів тому +12

    بہت ہوگیا ۔یہ سب 9 مئی کی پلاننگ کرنے والوں کا کام ہے ۔

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 20 днів тому

    پاکستانی قوم کے ساتھ ایک ہی راستہ ہے صرف انقلاب انقلاب انقلاب کے بغیر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا صرف انقلاب انقلاب انقلاب

  • @user-fn4yq9oz7x
    @user-fn4yq9oz7x 20 днів тому

    اللہ الحق ہے ❤❤

  • @toseefahmed9833
    @toseefahmed9833 20 днів тому +12

    Imran Riza khan zindbad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Kamal-ne1hv
    @Kamal-ne1hv 20 днів тому +18

    اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy 20 днів тому

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

    • @mohammedsagir4966
      @mohammedsagir4966 20 днів тому

      کشمیریوں نے ثابت کر دیا آپس میں اتفاق ہو
      تو
      اپنا حق لینے میں زیادہ دیر نہیں لگتی

  • @MuneebRajput-ou4ys
    @MuneebRajput-ou4ys 20 днів тому +2

    ہم پاکستانی کی فوج اور رینجرز سے انشاءاللہ آپنے شہیدوں کا بدلہ لینے گئے

  • @maryamjabeen234
    @maryamjabeen234 19 днів тому

    We Love 💖 Imran Khan Sahab Pti Zindabad hamari Zid Bas Imran Khan
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Ishtaq-tx4lp
    @Ishtaq-tx4lp 20 днів тому +21

    عمران خان ریاض سب سے پہلے ہم اپنے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ عوام کو حق اور سچ بتا رہے ہیں انشاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے گا آمین سماعہ آمین

  • @wajahathussain1520
    @wajahathussain1520 20 днів тому +9

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین۔

  • @MuhammadIqbal-ew8ye
    @MuhammadIqbal-ew8ye 20 днів тому

    عمرن بھاٸی اللہ پاک آپکو اور عمران خان صاحب کو لمبی عمر عطا فرماۓ
    آمین آمین آمین

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 20 днів тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +27

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @ehsanmansoor3439
    @ehsanmansoor3439 20 днів тому +16

    اللہ خیر کرے۔آمین

  • @amjedmahmood8324
    @amjedmahmood8324 20 днів тому +1

    Pakistan zindabaad captain imran khan zindabaad Allah pak zindagi saehaat dae Allah pak kamyab karae ameen Allah pak hefazaat karae ameen

  • @AsifAwan-ev7dg
    @AsifAwan-ev7dg 20 днів тому +38

    . . . ثابت ہوگیا کشمیری پنجاب اور سندھ کے عوام سے غیرت مند ہیں یہ کشمیری قوم نے ثابت کر دیا ہے أنیہں اپںی آنے والی نسلوں سے پیار ہے وہ انکی حقیقے آزادی کے لۓ جدوجہد کر رہے ہیں

    • @hasnainzeshan1178
      @hasnainzeshan1178 19 днів тому

      کشمیر اور گلگت بلتستان میں عوام کو مفت آٹا چاہیے جسکے پیسے پاکستان(کراچی، پنجاب اور ہزارہ ڈویژن)کی عوام دے۔۔مفت بجلی چاہیے جسکا بل باقی پاکستان(کراچی، پنجاب اور ہزارہ ڈویژن)دے ۔۔۔
      اور اس حرام کے حصول کو وہ اپنا حق سمجھتے ہیں۔۔ اور اس کے لیے وہ خونی انقلاب لانا چاہتے ہیں ۔۔
      مگر 70 سالوں سے مقبوضہ کشمیر کے لیے کبھی گھر سے باہر قدم بھی نہیں رکھا۔۔۔ پوری پاکستانی قوم نے دیکھا۔۔
      یہ اس عوام کی فطرت اور جرات ہے۔۔

  • @minhasamin7429
    @minhasamin7429 20 днів тому +8

    اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائے ۔