saif malook | saif ul malook poetry | kalam mian muhammad bakhsh | سیف الملوک | waseem akbar | kalam
Вставка
- Опубліковано 1 жов 2024
- Title. kalam mian muhammad bakhsh,
Vocal . M Waseem Akbar Nori of Pindi Bhattian 0322.4120689
Edit by Tabassum Movies Pindi Bhattian. Asif Tabassum 0300.4497404
حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔ جب جان تن سے میرے نکلے لب پر میرے ہو کیا علی علی علی مولا علی ۔۔۔
یہ جبلے جبلے رے منوا ۔۔۔ یہی نام سچا ہے پیارے یہی نام تیرے سب دکھ ٹالے
اسی نام کی ہے برکت دیا راز حقیقت کھول تو بھی بول علی علی مولا علی ۔۔۔۔
کب کسی بےنواں سے کہتا ہوں ۔۔ بات شیر خدا سے کہتا ہوں سب کے حاجت روا سے کہتا ہوں
دور ہو جا نظر سے اے مشکل ورنہ مشکل کشا سے کہتا ہوں کیوں کے وہ ہیں میرے علی علی مولا علی ۔۔۔
حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔
"" تن پر علی علی ہو زباں پر علی علی مر جاؤں تو کفن پہ بھی لکھنا علی علی "" حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔
بغیر حبِ علیؑ معدا نہیں ملتا ، عبادتوں کا بھی ہرگز صلہ نہیں ملتا ،
خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم ،جسے علی نہیں ملتے خدا نہیں ملتا حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔
واست تلاش نہ کچھ متسلسل نظر سے ملا نشان منزل مقصود رہبر سے ملا ، علی ملے تو ملے خانہ خدا سے ہمیں ،
خدا کو ڈھونڈا تو وہ بھی علی کے گھر سے ملا ، حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔
خلوصِ دل سے جو علی کا نام لیتا ہے ، وہی تو لذت عمر تمام لیتا ہے ، خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم علی کا نام تو گرتوں کو تھام لیتا ہے ۔۔ حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔
Subhn Allah
Mashalla g
Ma Sha Allah
Masha Allah
Bohat khoob
Masha Allah Beautiful Quotation of mian Muhammad Bakhash.
میں صدقے جانواں شہزادے ویر توں مزہ آگیا یار ھیر وارث شاہ بھی پڑھا کرو
Heer WARIS shah pharna sb k bus ke bat nahen
میں دعوے سے کہتا ھوں آپ پڑھ سکتے ھو میں حاضر ھوں اس خدمت کیلئے ۔ حسنین اکبر بابا گروپ 03004338928
@@HusnainAkbar_BabaGroup_ Bhai agar ap bi par saktey hai ya partey hai ko apki awaz me ho to mere WhatsApp number or bhej Dena me ALLAH paak ke Naik histio ka kalaam bohat shoq se sunta ho
@@HusnainAkbar_BabaGroup_ my number +966556067337
سبحان اللّٰہ
Subhan Allah
tabassum de kakal nori
MASHA Allah bhout khob HUSNAN AKBAR BHAI HEER WARIS SHAH BHOUT MAHINAT CHAHEY
good
Thanks
Good
Thanks
ماشاءاللہ
Sobhan Allah
I’m c
Mashallah Allah boti izat day
Mashallah
mashallah
ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Masha Allah
nice noori sahb
Wseem aqbar nuri kia bat h boht khooob jab from apka veer muhammad ahmad saifi lhr GDH
جی بہت بہت شکریہ
بہت خوب احمد بھائی
بہت اچھے آصف بھائی
Welcome
Mashla
Masha allah bhai mola hor izztan deway
Nice g
#MashaAllah
Mashallah
subhan allah mashallah