آیت الکرسی اور درود شریف پڑھیں۔ صرف آیت لکرسی اکیلے نہیں ساتھ میں درود بھی۔ کسی بھی ترتیب میں یعنی ایک دفعہ سیتل کرسی پھر درود پھر ایتام کرسی یعنی alternate کریں
جن بچیوں کو دورے پڑتے ہیں منہ سےجھاگ نکلتی ہے fitsنہیں یعنی جھٹکے نہیں لگتے دورہ پڑتا ہے منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور خون بی نکلتا ہے منہ سے الٹیاں بہت ہوتی ہیں. نڈھال جسم ہو جاتا ہے 2 سال علاج کروایا روحانی تب تک تو فرق رہا لیکن چھوڑنے پر پھر دورے شروع کاٹ کروائی تھی ہم نے۔ منزل پڑھنے کے لئیے دی تھی وہ آج تک پڑھ رہے ہیں گلاب کا عرق بہت دیتے تھے وہ پینے کے لئیے لیکن چہرے کی رنگت کالی صحت ہے ہی نہیں ہم سب گھر والوں کے ساتھ کچھ نہ کچھ مسئلہ ہے
Surah e Ahzab
Ayat number 25
Subha sham 8 bar
Jadu pltany ka amal
Morning 3 times durood 41 times alamnashra 3 times durood after your any Dua.
Night before sleep 3 times durood 21 times alamnashra 3 times durood
Alhamdulilah
Sure falak sure Nas sari ayat kitni kitni br perhni h ?
3 bar padha karen
@@anasnaeem4560 ok jazahallah
آیت الکرسی اور درود شریف پڑھیں۔
صرف آیت لکرسی اکیلے نہیں ساتھ میں درود بھی۔
کسی بھی ترتیب میں یعنی ایک دفعہ سیتل کرسی پھر درود پھر ایتام کرسی
یعنی alternate کریں
خون کی کمی سے ہورہا ہے۔۔۔اگر گھر میں نمازی ہو پانچ ٹاٸم کے تو کوٸی مشکل نہیں
@@العجلیاامامزمانہع آپ نے کس کو replyکیا ہے
Any drug problum??????
AP ka ye program Kes time ata samaa py?
Mask pehnanay ka natija
Aik dam se ladai shuru ho jati hai
Mufti sab ap kaise baethe hei in aurto k samnae
جن بچیوں کو دورے پڑتے ہیں منہ سےجھاگ نکلتی ہے fitsنہیں یعنی جھٹکے نہیں لگتے دورہ پڑتا ہے منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور خون بی نکلتا ہے منہ سے الٹیاں بہت ہوتی ہیں. نڈھال جسم ہو جاتا ہے 2 سال علاج کروایا روحانی تب تک تو فرق رہا لیکن چھوڑنے پر پھر دورے شروع کاٹ کروائی تھی ہم نے۔ منزل پڑھنے کے لئیے دی تھی وہ آج تک پڑھ رہے ہیں گلاب کا عرق بہت دیتے تھے وہ پینے کے لئیے لیکن چہرے کی رنگت کالی صحت ہے ہی نہیں ہم سب گھر والوں کے ساتھ کچھ نہ کچھ مسئلہ ہے
Bas lr fp bhn mamoli sy baat ly. Kr jado ka soch rhin hy tuba hy lesi kp koi fursat nae hy
علامہ صاحب بندے کو تو ویسے ماردو گے اپ