Zain Jaffery Naat 2024 || Markazi Jashan e Sadiqain (as) || 17 Rabi ul Awal IB Khair ul Amal Karachi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 жов 2024
  • #zainjaffery #milad #jashan #mehfil #naat #milademustafasaww #imamjafarsadiq #naat2024 #newnaat2024 #abumustafatv #17rabiulawal #manqabat #nawmanqabat2024 #newmanqabat2024 #qaseeda #qaseeda2024 #ancholi
    مرکزی جشنِ صادقینؑ
    بتاریخ : 17 ربیع الاوّل 1446 ، بمطابق 22 ستمبر 2024
    بمقام : امام بارگاہ خیر العمل ، انچولی ، کراچی
    منجانب : خیرالعمل ٹرسٹ ، تعاون :پی جے پی ٹریولرز اینڈ ٹورز

КОМЕНТАРІ • 7

  • @nusratsibtain8362
    @nusratsibtain8362 12 днів тому +1

    Geo zain geo

  • @binishzahra177
    @binishzahra177 12 днів тому +2

    Mashallahhhhhhhh outclasss

  • @saqibisrar9889
    @saqibisrar9889 11 днів тому +1

    Bhtreeeeeeeeen

  • @syedkazimabbaszaidi2303
    @syedkazimabbaszaidi2303 12 днів тому +1

    Yar zain bhai kia kehnayy❤❤❤❤

  • @ydhebjag2414
    @ydhebjag2414 12 днів тому +1

    چھپا کے لائے ہیں معراج سے جسے آقا۔۔
    یہ ایسی بیٹی ہے جو باپ کی بھی ماں ہوگی۔۔۔
    جناب ابراہیم خلیل جلالپوری۔۔

  • @SyedaBismaZehra
    @SyedaBismaZehra 9 днів тому +1

    نعت
    تو کیوں نہ آج کی شب اُس نبیؐ کی بات چلے۔
    کہ جس نبی کے اشارے پہ کائنات چلے۔
    نبیؐ کے ساتھ ہیں قرآن اور علیؑ دونوں۔
    نبی جہاں بھی گئے ہیں یہ معجزات چلے۔
    رُکی ہے رات، رُکا ہے نظامِ دہر تمام۔
    پلٹ کے آئیں وہ معراج سے تو رات چلے۔
    نبیؐ کی نعت وہ تازہ ہوا ہے گلشن میں۔
    کہ جو چلے تو ہر اک پھول کی حیات چلے۔
    حضور، آپکی اُمت غدیر بھول گئی۔
    کہ مدرسوں میں کوئی اور دینیات چلے۔
    کھڑے ہیں آج بھی مظلوم کی حمایت میں۔
    ہم اُن میں زین نہیں جو ہوا کے ساتھ چلے۔
    زین جعفری