Jtna quality or research work hota he us hisab se apki following buhat km he afsus hota he unbiased research koi dekhna nhi Chahta logn ko srf tanqeed sunne ki adat par chuki he
بھائی صاحب فالور تو رسولوں اور نبیوں کے بھی کم تھے بلکہ بعض کے تو فالور تھے ھی نہیں۔ افسوس نہیں ڈاکٹر صاحب کی جو ذمہ داری ھے وہ اس سے بھی زیادہ کوشش کررھے ھیں
روح کی آج کے دور میں بہترین مثال سافٹویئر ہے جتنی مرضی اچھی کوالٹی کی مشین ہو کسی کام نہیں جب تک اس میں سافٹویئر نہ ہو جائے پروگرام نہ ہو جائے انسان کی بھی یہی مثال ہے ایک جسم میں روح ہو تو انسان ٹھیک ہے جب نکل جائے تو وہی جسم کسی کام کا نہیں رہتا
I am leaving this comment for encouragement. Yeh boht useful hai, Inshallah is kam ka ap ko ajar mile ga. Aur aesa kam koi aur kar bhi nahi raha. Please discourage na huiye ga kabhi. Me dekh rai thi, ke log "expose" videos bhi banana shuru kr di hain. Lekin dushman ho to is ka matlab ap sahi kam kr rahe ho. Dushman na ho to phir tension wali bat hai joy😂 so don't be discouraged. Agar 1 view bhi aye, kafi hai. ❤
MashaAllah bht hi dilchasp aur maloomat se bharpoor series hy..please complete kr dijye🙏Allah apky darjaat buland farmaye..duniya main amn o aman se rakhy
ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب ! اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ میرا سوال ہے کہ واقع معراج روحانی معراج تھی یاں جسمانی معراج تھی۔ ؟ "حضرت عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا اور سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ" واقع معراج کو روحانی معراج یعنی سچا خواب مانتے ہیں۔ اور مجھے بھی یہ روحانی معراج/ خواب لگتا ہے۔ جیسا کہ سورۃ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 60 میں ہے وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ إِلَّا فِتْنَةً لِّلنَّاسِ وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِي الْقُرْآنِ۔۔۔۔ یعنی وہ خواب جو آپ کو دیکھایا۔۔۔۔ اسی طرح الرُّؤْيَا کا لفظ سورۃ یوسف میں حضرت یوسف کے خواب میں آتا ہے۔ اور سب سے بھر کر یہ ہے کہ واقع معراج کو جسمانی physically ، سائنسی، عقلی ، منطقی بنیاد پر ثابت کرنا بہت مشکل ہے۔ میرا دل نہیں مانتا کہ تمام انبیاء کرام جو اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں وہ کیسے دوبارہ اپنی قبروں سے زندہ ہوئے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی امامت میں مسجد اقصیٰ نماز پڑھنے گئے اور پھر واپس قبروں میں چلے گئے۔ اور بطور انسان نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا آسمان پر سفر، بغیر کسی حفاظتی astronaut Uniform کے ؟ اور ٹائم ٹریول۔۔۔ یہ سب عقل تسلیم نہیں کرتی اور دل نہیں مان رہا۔۔۔۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ اس پر ایک ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر ضرور بنائیں تاکہ میرا اور عوام کا عقیدہ ٹھیک ہو جائے۔ آپ کا احسان ہوگا۔ 🙏
Hzrat mai tou tabsara nhi karna chahta magar jou aap ki mushkil hai usse bata sakta hou Nabi jou aap saw sai milay thai wou jism kai saat nhi milay wou unki rooh thi
Brother Hafiz Mohammad Zubair please let me say All Patriotic Pakistanis must vote on February 8th for our leader Imran Khan and PTI to librate Pakistan. Thank you
Sittoona Ziraa,,??? 60 hath hazrat ADAM A.S ka kad thaa?? ,,,, to ye kesay pata chalay k wo hath aap ka hath hai?? mera hath hai ? ya 1400 saal puraanay admi ka hath hai ??? ya khud Adam A,S ka hath hai ???
سر آپ نے ایک جگہ فرمایا کہ قرآن کو جو انداز ہے آدم کو آسمانوں کی جنت میں رکھا گیا اور بائبل کا جو انداز ہے آدم کو زمین کی جنت میں رکھا گیا جاوید احمد غامدی صاحب ایک ویڈیو سنا اس میں وہ فرما رہے تھے کہ آدم کو زمین کی ہی کسی جنت میں رکھا گیا تھا اور جنت باغ کو کہتے ہیں، تو اس کا مطلب غامدی صاحب بائبل کی بات لے رہے ہیں قرآن کی بات کو چھوڑ کر؟؟
Jtna quality or research work hota he us hisab se apki following buhat km he afsus hota he unbiased research koi dekhna nhi Chahta logn ko srf tanqeed sunne ki adat par chuki he
ap furqan qurashi blogs dakhy
بھائی صاحب فالور تو رسولوں اور نبیوں کے بھی کم تھے بلکہ بعض کے تو فالور تھے ھی نہیں۔ افسوس نہیں ڈاکٹر صاحب کی جو ذمہ داری ھے وہ اس سے بھی زیادہ کوشش کررھے ھیں
جزاكم الله خيرا کوئی نہیں دار السلام سب سے بہترین پبلشر ہے
روح کی آج کے دور میں بہترین مثال سافٹویئر ہے جتنی مرضی اچھی کوالٹی کی مشین ہو کسی کام نہیں جب تک اس میں سافٹویئر نہ ہو جائے پروگرام نہ ہو جائے انسان کی بھی یہی مثال ہے ایک جسم میں روح ہو تو انسان ٹھیک ہے جب نکل جائے تو وہی جسم کسی کام کا نہیں رہتا
ختم نبوت صلی اللٌه عليه وآله وسلم زندہ باد۔
براہ کرم اس سیریز کو مکمل کیجئے گا ۔ پچھلی دفعہ بھی آپ نے درمیان میں چھوڑ دیے تھا
ماشاءالله
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم اجمعین
Jazzak Allah
I will wait every single episode for this series
ڈاکٹر صاحب سیرت کے کلاسوں کو جاری رکھیں
کافی شدت سے اس کا انتظار تھا
I am leaving this comment for encouragement. Yeh boht useful hai, Inshallah is kam ka ap ko ajar mile ga. Aur aesa kam koi aur kar bhi nahi raha. Please discourage na huiye ga kabhi. Me dekh rai thi, ke log "expose" videos bhi banana shuru kr di hain. Lekin dushman ho to is ka matlab ap sahi kam kr rahe ho. Dushman na ho to phir tension wali bat hai joy😂 so don't be discouraged. Agar 1 view bhi aye, kafi hai. ❤
bht maza aya
MashaAllah bht hi dilchasp aur maloomat se bharpoor series hy..please complete kr dijye🙏Allah apky darjaat buland farmaye..duniya main amn o aman se rakhy
Jazakallah Khair
Masha allah
جزاك كم الله خيرا احسن جزا
جزاك الله خيرا
JazakAllah
Mashallah Zabardast Explain kiya apne ❤❤❤❤
Much waited series...
Very interesting series, Dr sahab
Love from i.o.k
MASHAA ALLAH
برائے مہربانی سیرہ انسائیکلوپیڈیا آف دارالسلام کی مکمل کتنی جلدیں ہیں اور کل قیمت کی ہے کوئی بھائی راہنمائی فرما دے۔ شکریہ
truly underrated channel
Ma sha ALLAH class bri ho g ha ALLAH hmay b tofeeq day ameen live prnay ki
❤
Love you and Engineer Muhammad Ali Mirza ❤❤❤❤❤❤❤
Thanks ❤❤❤
Ma sha Allah ❤❤❤
Red Sea
بحیرہ احمر ہے
بحیرہ قلزم کو Mediterranean sea ہے 13:13
Masha Allah.
Mirza Sahib ki tarah Ap k bi audience zada hovy ❤
Assalamualaikum SIr aap ki classes kiher hoti hai?
*Please turn ON the heater. Everyone is getting freezed in the room*
Descend of Adam from heaven to the earth
Hafiz sahab can you provide the link for downloading seerah encyclopaedia of darus salam
Sir correction. Yafth childrenare european...not ham. Pls check thanks
Please correct the word. Its actually 'Descent'
آدم سے پہلے روح تھی جبریل روح ہیں وہ تھے
Is there any hadees which confirm that hazarat adam and Nooh were on this planet and not on another planet?
Haam...Abu habash hn yafis nhi sir
Doctor Sahab ap saddat may say Hy?
Newyork.
AoA. Sir phir Hazrat Noah's wife AS ka zahoor kasa hota ha.. matlab jab tmam insan nhe rha to phir Saam, Haam& Yafas kin sa pada hoa? Shukria
May be he have 2 wife’s and there other son was on board
I am thrilled to know about this series❤... Just tell us the duration of this course?
اس سیرت کو سر آپ مکمل کیجئے آپ کی پہلے والی سیرت نبوی مکمل نہیں ہے
At this earth planet , considering gravitational force , optimum size for walking is 5-6 feet. Taller than 7 feet cannot run fast .
روح سے زندکی ہہے وہ آدم سے پہلے تھی
Hazrat pdf ka link description mai rakhe
Adam created in heaven lived in heaven
1.5x speed Mai watch kre
Thanks
Continue the seerah series on Channel ❤........ Making notes of seerah from India, thnx for education people throughout the world.
Adam came on this earth from where
Heaven of sky like jack the giant slayer
Please correct decent to"descent"
Hazrat bhot basic baat se agay ki baat kia karain😅
ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب ! اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
میرا سوال ہے کہ واقع معراج روحانی معراج تھی یاں جسمانی معراج تھی۔ ؟ "حضرت عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا اور سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ" واقع معراج کو روحانی معراج یعنی سچا خواب مانتے ہیں۔
اور مجھے بھی یہ روحانی معراج/ خواب لگتا ہے۔ جیسا کہ سورۃ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 60 میں ہے وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ إِلَّا فِتْنَةً لِّلنَّاسِ وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِي الْقُرْآنِ۔۔۔۔
یعنی وہ خواب جو آپ کو دیکھایا۔۔۔۔ اسی طرح الرُّؤْيَا کا لفظ سورۃ یوسف میں حضرت یوسف کے خواب میں آتا ہے۔
اور سب سے بھر کر یہ ہے کہ واقع معراج کو جسمانی physically ، سائنسی، عقلی ، منطقی بنیاد پر ثابت کرنا بہت مشکل ہے۔
میرا دل نہیں مانتا کہ تمام انبیاء کرام جو اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں وہ کیسے دوبارہ اپنی قبروں سے زندہ ہوئے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی امامت میں مسجد اقصیٰ نماز پڑھنے گئے اور پھر واپس قبروں میں چلے گئے۔ اور بطور انسان نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا آسمان پر سفر، بغیر کسی حفاظتی astronaut Uniform کے ؟ اور ٹائم ٹریول۔۔۔ یہ سب عقل تسلیم نہیں کرتی اور دل نہیں مان رہا۔۔۔۔
میری آپ سے گزارش ہے کہ اس پر ایک ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر ضرور بنائیں تاکہ میرا اور عوام کا عقیدہ ٹھیک ہو جائے۔
آپ کا احسان ہوگا۔ 🙏
Hzrat mai tou tabsara nhi karna chahta magar jou aap ki mushkil hai usse bata sakta hou
Nabi jou aap saw sai milay thai wou jism kai saat nhi milay wou unki rooh thi
@@islamicspeach5031 اچھا
FURQAN QURASHI BLOGS
jaiey allah ney kaha key allah ki ontni.
Brother Hafiz Mohammad Zubair please let me say All Patriotic Pakistanis must vote on February 8th for our leader Imran Khan and PTI to librate Pakistan. Thank you
Sittoona Ziraa,,??? 60 hath hazrat ADAM A.S ka kad thaa??
,,,, to ye kesay pata chalay k wo hath aap ka hath hai?? mera hath hai ? ya 1400 saal puraanay admi ka hath hai ??? ya khud Adam A,S ka hath hai ???
Shia immamat ko contine karey
DR. HAFIZ THE TIMELINE IN BIBLE STARTS JUST 4000 YEARS BC, SO HISTORY OF MANKIND IS 6000 YRS IN BIBLE.
That is incorrect
سر آپ نے ایک جگہ فرمایا کہ قرآن کو جو انداز ہے آدم کو آسمانوں کی جنت میں رکھا گیا اور بائبل کا جو انداز ہے آدم کو زمین کی جنت میں رکھا گیا
جاوید احمد غامدی صاحب ایک ویڈیو سنا اس میں وہ فرما رہے تھے کہ آدم کو زمین کی ہی کسی جنت میں رکھا گیا تھا اور جنت باغ کو کہتے ہیں، تو اس کا مطلب غامدی صاحب بائبل کی بات لے رہے ہیں قرآن کی بات کو چھوڑ کر؟؟
49:30 Whats wrong with these audience they are busy calculating exact size of foot 😂
TABQAT IBN SA'AD
Itna time zaya ker diya aap ne Sri Lanka main foot print per