جناب بُہت بُہت شُکریہ کافی دن پہلے آپ سے فرمائش کی تھی، چیک نمبر 171 گ ب بمبوہ کی ویڈیو بنانے کے لئے ، آپ نے میری فرمائش کو پورا کیا میں آپکا بُہت مشکور ہوں ،اللہ آپکے چینل کو کامیابیوں سے نوازے ۔آمین
ذیل گجراں کے چکوک جب لائیلپور بار آباد ہوئی تو تحصیل شکرگڑھ کے مختلف گاؤں کے لوگوں کو یہاں پر زمینیں آلاٹ کی گئی۔یہ نام بمبوہ،چھجوال،وغیرہ شکرگڑھ کے گاؤں کے نام ہیں جو ان لوگوں نے اپنے چکوک کے ساتھ لگائے ہوئے ہیں۔ ان لوگوں کو زمینیں آلاٹ کروانے میں چوہدری حشمت ذیل دار آف چھجوال کا بہت زیادہ کردار ہے۔
main ne aap ki saari video dekhi hai aik bar phir 35 GB ki sar karvaday meherbani hogi abdul waheed sahib
assalamoalikum bhi ya hamara gaon hai hama bouhat kushi howi ka ap na hamara gaon ki video banai than you so much
You are most welcome.
Mera Sona pind
Good to see someone exploring the villages of Punjabi & especially Zail Gujjaran. I really appreciate your work. Best wishes ahead 🎉
Thanks a ton
جناب بُہت بُہت شُکریہ کافی دن پہلے آپ سے فرمائش کی تھی، چیک نمبر 171 گ ب بمبوہ کی ویڈیو بنانے کے لئے ، آپ نے میری فرمائش کو پورا کیا میں آپکا بُہت مشکور ہوں ،اللہ آپکے چینل کو کامیابیوں سے نوازے ۔آمین
Boht shukrya janab. Khush rehye
ذیل گجراں کے چکوک جب لائیلپور بار آباد ہوئی تو تحصیل شکرگڑھ کے مختلف گاؤں کے لوگوں کو یہاں پر زمینیں آلاٹ کی گئی۔یہ نام بمبوہ،چھجوال،وغیرہ شکرگڑھ کے گاؤں کے نام ہیں جو ان لوگوں نے اپنے چکوک کے ساتھ لگائے ہوئے ہیں۔
ان لوگوں کو زمینیں آلاٹ کروانے میں چوہدری حشمت ذیل دار آف چھجوال کا بہت زیادہ کردار ہے۔