Tatheer e Qalab aur uske Zara e Maulana Waliullah Sayeedi Falahi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2017
  • تطہیر قلب اور اس کے ذرائع
    مقرر: مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی، سکریٹری شعبہ تربیت، مرکز جماعت اسلامی ہند
    تربیت گاہ چہارم کے (2؍تا8؍اگست 2017) کے سات روزہ پروگرام میں کی تقریر میں مولانا نے قلب کی تطہیر اور اس کے اسباب و ذرائع سے متعلق مفصل اور مدلل گفتگو کی ہے اور تزکیہ نفس کے ذرائع اور تطہیر قلب کے لیے موثر اقادامات پر روشنی ڈالی ہے، جس کے نتیجہ میں انسان نفس کے شرور فتن سے محفوظ ہوکر شخصیت کی ارتقا کو محسوس کرے گا۔

КОМЕНТАРІ • 5