اللہ اکبر یا مسلک اکبر ؟ اللہ نے ہمارے لئے ایک دین اسلام، ایک کتاب قرآن کو نازل کیا اور ایک آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔ ہمیں ہر نماز سے قبل اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا لگانے کی تلقین کی۔ لیکن ہمارا ”ایک“ سے ”گزارا“ نہ ہوا تو ہم نے ایک دین کے مقابلے میں بہتر فرقے اور مسالک بنالئے اس وعید کے باوجود کے قرآن و سنت والے واحد دین سے ہٹ کر بنائے جانے والے تمام فرقے جہنمی ہوں گے۔ اور ہم عملاً یہ بھول بیٹھے کہ اللہ نے ہم سے کہا تھا : اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقے نہ بناؤ۔ یوں تو جھوٹے نبوت کے دعویدار بھی بہت پیدا ہوئے لیکن ایک سچے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ”مبینہ پیروکاروں“ نے بھی اپنے اپنے فرقوں میں (اللہ) اکبر کے بالمقابل اتنے اکابر بلکہ اکابرین ”جمع“ کرلئے ہیں کہ ہمارا اصلی دین ان (نام نہاد) اکبرین کےملبے میں کہیں کھو سا گیا ہے۔ اب تو ماشاء اللہ ہر فرقے کے ”اکابرین“ کی فوج ظفر موج نہ صرف ایک دوسرے کے بالمقابل صف آرا ہے بلکہ ایک دوسرے سے لڑنے، مرنے اور مارنے کو تیار بھی ہے۔ ہم حقیقی ”اکبر“ (اللہ) اور اس کی تعلیم (قرآن) کو بھلا کر اپنے اپنے اکابرین کے اقوال و افعال کو ہی اپنا دین و ایمان بنا بیٹھے ہیں۔ ذرا کسی مسلک کے کسی بھی ”اکبر“ کے کسی بھی قول و فعل پر انگلی اٹھا کر تو دیکھئے، انگلی اور انگلی والے ہاتھ کاٹنے کے لئے بہت سے ہاتھ سامنے آجائیں گے۔
آپ کی بات بالکل درست ہے ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله ان الحكم الا لله
Tanveer Khan 786 : Aap sallal lahualaehiwassalam jab kisi sahabi ko awaz dete to wo sahabi kahte, mere nan-baap aap kar qurbaan ya rasulallah, hazir hun ! Rasul Allah sal. ne apne sahaba ko sikhaya Labbaik Allahumma Labbaik.
ماشاءاللہ❤
جزاک ﷲ خیرا الجزاء فی الدنيا والاخرۃ
Allah SWT Qari Khaleel ur Rehman Javaid Hiffzullah sb ko Slmat Rakhy aur Omer mn Barkat dy
Subhan Allah sun ker sakoon mila.
Allah Hu Akbar
Mashallah Jazakallah
Ma sha Allah
بالکل درست فرمایا آپ نے مولانا صاحب
Jazakallah
@@dawatoislahmedia😢acx
Masah Allah barakallha
Ameen
🔴🔆🔵🔆⚪🔆⚫🔆🔵🔆⚪🔆🔴 ماشاءاللہ 💠 داعیان و وارثان قرآن و حدیث الحمدللہ صرف اور صرف آھ۔۔۔۔۔۔ل الحدیث
🔆⚫🔆🔵🔆⚪🔆🔴🔆⚪🔆⚫🔆🔵💠🌷➖➖➖➖➖➖➖💠⚫
Allah aap ko salmath rakha❤❤❤❤❤
JazakAllah
Apnay mon mian mithoo
Haq per sirf ahlesunnat hain ulama e ahlehadees ka iqrar
Bata asl ma AhlaHadees he Ahl Sunat ha... 💯
ماشاءاللہ بہت خوب خطاب
Jazakallah
You stand out for reasons you bring real life experiences
Mashalla ❤️ qari sab
Mashallah❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🤲👍
❤❤❤❤❤
Mashaallah
جزاک اللہ
Masha Allah
Jazakallah
اللہ اکبر یا مسلک اکبر ؟
اللہ نے ہمارے لئے ایک دین اسلام، ایک کتاب قرآن کو نازل کیا اور ایک آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔ ہمیں ہر نماز سے قبل اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا لگانے کی تلقین کی۔
لیکن ہمارا ”ایک“ سے ”گزارا“ نہ ہوا تو ہم نے ایک دین کے مقابلے میں بہتر فرقے اور مسالک بنالئے اس وعید کے باوجود کے قرآن و سنت والے واحد دین سے ہٹ کر بنائے جانے والے تمام فرقے جہنمی ہوں گے۔ اور ہم عملاً یہ بھول بیٹھے کہ اللہ نے ہم سے کہا تھا : اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقے نہ بناؤ۔
یوں تو جھوٹے نبوت کے دعویدار بھی بہت پیدا ہوئے لیکن ایک سچے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ”مبینہ پیروکاروں“ نے بھی اپنے اپنے فرقوں میں (اللہ) اکبر کے بالمقابل اتنے اکابر بلکہ اکابرین ”جمع“ کرلئے ہیں کہ ہمارا اصلی دین ان (نام نہاد) اکبرین کےملبے میں کہیں کھو سا گیا ہے۔ اب تو ماشاء اللہ ہر فرقے کے ”اکابرین“ کی فوج ظفر موج نہ صرف ایک دوسرے کے بالمقابل صف آرا ہے بلکہ ایک دوسرے سے لڑنے، مرنے اور مارنے کو تیار بھی ہے۔ ہم حقیقی ”اکبر“ (اللہ) اور اس کی تعلیم (قرآن) کو بھلا کر اپنے اپنے اکابرین کے اقوال و افعال کو ہی اپنا دین و ایمان بنا بیٹھے ہیں۔ ذرا کسی مسلک کے کسی بھی ”اکبر“ کے کسی بھی قول و فعل پر انگلی اٹھا کر تو دیکھئے، انگلی اور انگلی والے ہاتھ کاٹنے کے لئے بہت سے ہاتھ سامنے آجائیں گے۔
آپ کی بات بالکل درست ہے
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
ان الحكم الا لله
Ahly,bat,ky,masly,pr,shatyan,ny,ahly,hadis,ko,bugaz,ahly,bat,say,deen,say,dor,kr,dya,hy,and,munkryan,hadys,bna,dy,hi,allah,inko,hadayat,dy,amin
Labaaik ya rasool allah s.a.a.w
Tanveer Khan 786 : Aap sallal lahualaehiwassalam jab kisi sahabi ko awaz dete to wo sahabi kahte, mere nan-baap aap kar qurbaan ya rasulallah, hazir hun ! Rasul Allah sal. ne apne sahaba ko sikhaya Labbaik Allahumma Labbaik.
@@fakharalam3112 inko r koi mtlb ni ye kehte hn k hm Sirf wahabiyo ko jalanay k liye aise krte hn
جتنے فرقے مسلک ہیں سب سمجھتے ہیں کہ وہ حق پر ہیں مگر کہیں نہ کہیں کوٸ نہ کوٸ غلطی سب میں ہے اللہ سب کو ہدایت عطا فرما ۓ
AC
موجودہ دور میں بہترین ایکٹنگ و ادا کاری کے ساتھ جھوٹی روایتیں بیان کرنے والا مولوی طارق جمیل ہے
Right
Aqal ky Anday logo se Sawaal hy
Yeah batien Nabi SAW ki Qabar kahien hn ?
Roza ap kisko bolte ho gunbade khazra Kya he
Koy,bhi,farqa,is,waqat,haq,pr,nahin,hi,,sab,farqay,munkarin,ahdais,hin,and,quran,ko,jahtulaty,hin😂😂😂😂😂😂
قاری صاحب اگر ہزاروں میل کی جگہ سینکڑوں میل کر لیں تو زیادہ بہتر ہوگا
مصر سے کنعان ہزار میل بھی نہیں
آپ ہزاروں کہہ رہے ہیں
wahabi apnay ap ko mia mithoo kehtay he
جس فرقہ میں آپس میں مسا یل عمل میں مختلف ھوں جمعت کے دعوے دار کوی کچہ کوءی کچھ کھتا ھے اس سے انداز ہ لگا لیں کھا ں تک صداقت ھے
اہل تشیعوں آپ کے بھائی ہوںگیے ہمارے نہیں
لفظ تو صحیح لکھو
اہلِ حدیث حق پر ہے اس لئے کہ یہ فرقہ انگریزوں انڈیا میں آنے کے بعد وجود میں میں آیا ہے اور انگریزوں کے بلادِ اسلامیہ پر چھانے کے بعد عروج پکڑا ہے
محمد غالب قاسمی صاحب لعنت اللہ علل کذابیں اپ اپنی بات میں جھوٹے ہیں اہلِ الحدیث تو صحابہ تھے
Tom jooooty ho
@@MuhammadSaad-f5i تم سچے ہو تو دلیل پیش کرو کہ انگریزوں کے بلادِ اسلامیہ پر چھانے سے پہلے کہاں کس حال میں تھے
@@MuhammadSaad-f5i کیوں بھائی جواب نہیں ہے
زبردست انگریز کا پٹھو غیر مقلد
Kour.e.chisham.firqa
Please give qari saheb contact number for asking questions.
Sirf shea mazhab haq per hai. QARI KHALIL UR REHMAN JAVED FRAUD HAI
Jo Rasool ul Allah Saw ko nahe mante wo Haq par kese
Shia tho phala Islam ko follow kara phir wo hak ke baat kara
❤❤❤