Gallantary Reward Ceremoy held at CPO by Worthy IGP Punjab

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 лют 2025
  • سنٹرل پولیس آفس میں دہشت گردوں اور خطرناک کریمنلز کے خلاف غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اہلکاروں کی اعزاز میں تقریب کا انعقاد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مختلف اضلاع کے 15 نڈر پولیس افسران و اہلکاروں کو آئی جی پی (Gallantry) بہادری میڈل سے نوازا. گزشتہ ڈیڑھ سال میں 38 دلیر پولیس افسران جوانوں کو ائی جی پی گینلٹری میڈلز دیے جا چکے ہیں۔ بین الصوبائی چیک پوسٹوں، کچہ ایریاز میں گولیوں کی بوچھاڑ کے سامنے سینہ سپر جوانوں کی ہمت اور بہادری ہماری اصل طاقت ہے، فرض کی راہ میں جانوں کی پروان نہ کرنے والے بہادر جانبازوں کی شجاعت کے دل سے معترف ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

КОМЕНТАРІ •