السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پیارے بھاٸ جان پہلے اسکابورکتناھے کتنے پاٸیپ انچی کے ھیں ایجیکٹر کے اوپرکتنے پاٸیپ لگاۓ ھیں جہاں آپ نے ڈی سی پمپ لگایاھے شکریہ لازمی بتاناھوگا
مختصر ویڈیو اپلوڈ کیا کریں لوگوں کے پیسے نہ بچائیں بلکہ لوگوں کا وقت بچائیں ایک ہی بات بتا دیں کہ سیم والو کا استعمال کریں انجیکٹر کے اوپر اتنی تفصیل دینے کی کیا ضرورت ہے۔
گولڈن کمپنی کا گولڈا میٹک پمپ جس کا ماڈل ایم ون ہوتا ہے وہ 50 فٹ سے پانی لے کر 50 فٹ پر تھرو کرتا ہے جبکہ اسی کمپنی کا پمپ جس کا ماڈل ایم ٹو ہوتا ہے وہ 75 فٹ سے پانی لے کر 75 فٹ تک پانی پہنچاتا ہے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ آپ اس پمپ کو 250 فٹ پر اپریٹ کر رہے ہیں 2:06
Mashallah
Malomat dainy ka shukria
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پیارے بھاٸ جان پہلے اسکابورکتناھے کتنے پاٸیپ انچی کے ھیں ایجیکٹر کے اوپرکتنے پاٸیپ لگاۓ ھیں جہاں آپ نے ڈی سی پمپ لگایاھے شکریہ لازمی بتاناھوگا
Injekter ke upper inchi ka
❤❤❤
Good
Thank you
👍
Thank you
بور کی پیمائش نہیں سیم بتلائیں کتنے فٹ پر ہے🤔 پیمائش سیم سے لی جاتی ہے👌🏼 کتنے فٹ سے سیم سے لے کر 😇اوپر کتنے فٹ تک تھرو کرتا ہے👍🏻
Ustad pa ka whatsap group mil jae ga
03330764232
❤🎉
Sawal no 1
Boor kitne foot hy
No 2 water level kia hy?
250 fit
@@technicalusmanwork water level?
Bijly ky kitny bachat hay
80 %
مختصر ویڈیو اپلوڈ کیا کریں لوگوں کے پیسے نہ بچائیں بلکہ لوگوں کا وقت بچائیں ایک ہی بات بتا دیں کہ سیم والو کا استعمال کریں انجیکٹر کے اوپر اتنی تفصیل دینے کی کیا ضرورت ہے۔
Thik a jnab
Same kitna he
30 fit
گولڈن کمپنی کا گولڈا میٹک پمپ جس کا ماڈل ایم ون ہوتا ہے وہ 50 فٹ سے پانی لے کر 50 فٹ پر تھرو کرتا ہے جبکہ اسی کمپنی کا پمپ جس کا ماڈل ایم ٹو ہوتا ہے وہ 75 فٹ سے پانی لے کر 75 فٹ تک پانی پہنچاتا ہے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ آپ اس پمپ کو 250 فٹ پر اپریٹ کر رہے ہیں 2:06
Bhai jaan hmare ilake me pani ka lewl 20 fit hai
Hmare ilake me chlta ha
❤❤
Good
Same kitna he
60 fit
Boor 250 fit
Good