ھم بھی بجلی کے بلوں سے بہت پریشان ھیں۔۔۔۔کاروبار بند ھو چکا ھے گھر کا کرایہ اور بجلی کا بل وغیرہ ڈال نوے ھزار بنتا ھے۔۔۔تنخواہ ستر ھزار ھے ۔گھر کی جمع پونجی اور سارا زیور بک چکا ھے۔۔۔۔اب خوف میں مبتلا ھیں
I. Always. Try. To. Find. An. Impartial. Anchor but. Failed. Likewise. Judiciary. Is. Always taking. Partial. Decisions. Just e..mumieer maulvi. Mushtaq. Justice. Khosa bandial. And dam. Walisarkar. Mansoor Ali shah etc.such verdicts. Reate. Create. Unhealthy. Atmosphere in the society.m.azam.
@@muhammadazam2359 you haven’t had to put a . after every word to tell how much you tried. Also, did you find Qazi essa’s decision impartial? I guess now it’s time for us to take Pakistani judiciary’s decisions to international court cause to me I don’t see a reason why PMLN JUI and PPP who didn’t win in election get to get special seats?
میرے قابل احترام عزت ماب ملک صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زرداری نواز لیگ اور مولنا فضلو عمران کو دیکھ لیا ھے اب قوم کو امید صرف جماعت اسلامی پر ھے ار یہ ناکام ھو گیے تو اس پاکستانی قوم کی بد قسمتی ھے اللہ تعالی جماعت اسلامی کو کامیابی عطا فرمایے ماشاءاللہ
میرے قابل احترام عزت ماب ملک صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپ سے دست بستہ عرض اگر اپ طاھر القادری اور مولنا فضل الرحمن کو دعوت دیتے انھوں نے بھی دھرنا دیا تھا اب جماعت اسلامی بھی دھرنا کر رھی ھے
خواب دیکھنے پر کسی پر کوئ پابندی نہیں۔ خواب بھی ایسا جس میں عمران اور آرمی چیف بس یہی دو افراد طاقت کے ستون نظر آتے ہیں باقی دوسرے سیاست دان "پپو سمراٹ" نظر آتے ہیں
بنگلہ دیش کی معیشت بہتری کی طرف گامزن رھی کیونکہ وھاں کوئی عمران خان نہیں آیا ھم بھی آج ایشیسین ٹائیگر ھوتے اگر یہ بلآ نہ آتی۔ اللہ تعالی ملک کو ایسے طالع ازماوں سےمحفوظ رکھے آمین۔
السلام علیکم اگر پاکستان کو بچانا ہے تو واپڈا ملازمین کو جو فری یونٹ ملتے ہیں وہ ختم کیے جائیں تاکہ دوسروں پر بوجھ کم پڑے ہمارے پڑوس میں واپڈا کے کئی ملازمین رہتے ہیں ہیں سارا دن اے سی چلاتے ہیں اور ہم غریب ان کے اے سیوں کا بل ہماری جیب سے جاتا ہے
Brother your right , but did you ever think why all of their wealth in foreign country because they these CORRUPT politicians have double nationality & here they extract wealth and give to their baap in west.
بنگلہ دیش اور پاکستان کے حالات بہت مختلف ھیں۔ وہاں اپوزیشن پارلیمنٹ میں نہیں تھی۔ پاکستان میں تمام جماعتوں کو عوام نہیں لاتے لائے جاتے ھیں۔ وہاں اس تبدیلی میں کوئی بڑی طاقت انوال ہوگی ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اصل حقیقت سامنے آ جائے گی۔
حکومت کے پاس ٹائم پے اسے ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔ یہ بات اپنی جگہ پے ٹھیک ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کی وجہ سے حالات خراب ہیں ۔ لیکن معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔ ہر مسئلے کا حل موجود ہے ۔
عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤
ملک۔ندیم۔صاحب۔یہ۔اپکا۔تجزیہ۔ھے۔کہ۔خواھیش۔ھے۔کہ۔حکومت۔جائے
Imran Khan zindabad
ھم بھی بجلی کے بلوں سے بہت پریشان ھیں۔۔۔۔کاروبار بند ھو چکا ھے گھر کا کرایہ اور بجلی کا بل وغیرہ ڈال نوے ھزار بنتا ھے۔۔۔تنخواہ ستر ھزار ھے ۔گھر کی جمع پونجی اور سارا زیور بک چکا ھے۔۔۔۔اب خوف میں مبتلا ھیں
جس کھیت سے د یقا ن کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر گو شہء گند م کو جلا دو
We want imran Khan as a prime minister of pakistan.
احسن اقبال صاحب نے معیشت کی بحالی کے لئے کوئی ایک معقول بات نہیں کی بہت پڑھے لکھے اور معقول انسان ہیں مگر کوئی ٹھوس اقدام اٹھانے کی بات نہیں کی
He wears a fake facade of intellect. He is hollow from within. He never says anything solid ever.
I. Always. Try. To. Find. An. Impartial. Anchor but. Failed. Likewise. Judiciary. Is. Always taking. Partial. Decisions. Just e..mumieer maulvi. Mushtaq. Justice. Khosa bandial. And dam. Walisarkar. Mansoor Ali shah etc.such verdicts. Reate.
Create. Unhealthy. Atmosphere in the society.m.azam.
@@muhammadazam2359 you haven’t had to put a . after every word to tell how much you tried. Also, did you find Qazi essa’s decision impartial? I guess now it’s time for us to take Pakistani judiciary’s decisions to international court cause to me I don’t see a reason why PMLN JUI and PPP who didn’t win in election get to get special seats?
Release Imran Khan love from Bangladesh. We are independent from dictator hasina. Alhamdulliah.
Salute brother
LOVE. U. BHAEE
Imran Khan is a true and honest leader of pakistan.
عوام پارٹیوں سے باہر نکلین۔
حکومت کو اسٹیٹ بینک سے سودی قرض لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حکومت حسب ضرورت کرنسی چھاپ سکتی ہے۔
بنگلہ دیش کی معیشت بہتر اسلئے بہتر ہے وہاں نواز شریف یا زرداری نہیں تھا
Yes justice Naseem Shah we remember how much you honour justice system
When order is against you you deny
Geo♥️Hafiz Naeemurrehman
Ahaliyan e Pakistan ki Jan 💯
حافظ صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہیں
سودی نظام کے خلاف فیصلہ آ چکا ہے۔بظاہر حکمران طبقہ اسے نافذ کرتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ عوام کو خود اپنے مفاد میں اس فیصلے پر عمل کروانا ہو گا
ہم زندہ قوم ہیں بس سورہے ہیں
Hafiza M Naheem sb the voice of all Pakistan
Zabardast Khosa saheb well done 👏 ✔️ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Only and only Imran khan ❤❤❤❤
پاکستان ایک بڑا قبرستان ہے
دو سو روپے یونیٹ بجلی ہزار روپے لیٹر پیٹرول دوسو روپے کلو آٹا ہو جائے تب بھی پاکستانی عوام سوتی رہے گی
پاکستانی بنگلہ دیشی بھائیو۔ بھارت کے پاس وقت نہیں ہے۔ عمران خان پاکستان کی نئی لڑکی کو جلا دو۔ سر پر کپڑا باندھ کر سڑک پر آؤ، فتح انشاء اللہ آئے گی۔
❤ Imran khan Zindabad ❤
Inter national Hero
اور خان بھی نہیں تھا معیشت اس لیے بہتر تھی اور نواز شریف یا زرداری نہیں تھے تو خان بھی نہیں تھا اللہ کا شکر ہے
Imran Khan zindabad Pakistan paindabad is the best country of our in the world 🎉🎉🎉🎉
بالکل پاکستان میں بھی بنگلہ دیش کی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ انقلاب کی اشد ضرورت ھے
جب ہر کوئ اپنے قول مین بند ہو تو تبدیلی کیسے آنے گی۔
release imran khan as soon as possible... If PK students do not learn the lesson from Bangladesh it will be sad thing for pk..
غریب عوام کی چیخیں نکلوانے والوں ظالموں فرعونوں مجرموں کو اللہ تعالیٰ نشان عبرت بناۓ آمین ثم آمین
آمین
AMEEN
Good gi HAFEZ SAB ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاءاللہ اپ انتظار کریں وہ تو بھاگنے ان کو بھاگنے نہیں دیں گے
یہاں بھی بجلی سستی
تھی۔
6 روپے کی روٹی تھی۔
پھر پھر ڈی چوک آباد ھوگیا۔ آور اب ملک سنبھالنا مشکل ھوگیا
Bilkul aisa Hi hona chahie
Masahallah zindabad pakistan zindabad
ملک صاحب جب ہوگا اس سے زیادہ ہوگا کیوں کے PTI کا ہجوم کسی لیڈر شپ کہ بغیر ھے ان کو کون روکے
اگر حکومت آپ سے نہیں چلتی تو اسکو چھوڑ دیں کیا فائدہ اسیی حکومت کرنے کا این کو کچھ نہیں سمجھ آئتی
جن لوگوں نے ipp سے معاهدے پر دستخط کئے ان کو بلا کر عوام کے حوالے کیا جاے,,,صرف اسى وجه سے تمام عوام پریشان هے
Inshallah Falasteen verry soon Aazad ho ga
Hafiz Naheem sb is my beloved personality.Agree to Hafiz sb.
حافظ نعیم آچھے انسان ہیںاور اپنے فائدہ کے لیے نہیں غریب عوام کے لیے بیٹھے ہیں حکومت کے پاس کروڑوں کی نئی گاڑیوں کے لیے پیسے ہیں
میرے قابل احترام عزت ماب ملک صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زرداری نواز لیگ اور مولنا فضلو عمران کو دیکھ لیا ھے اب قوم کو امید صرف جماعت اسلامی پر ھے ار یہ ناکام ھو گیے تو اس پاکستانی قوم کی بد قسمتی ھے اللہ تعالی جماعت اسلامی کو کامیابی عطا فرمایے ماشاءاللہ
میرے قابل احترام عزت ماب ملک صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپ سے دست بستہ عرض اگر اپ طاھر القادری اور مولنا فضل الرحمن کو دعوت دیتے انھوں نے بھی دھرنا دیا تھا اب جماعت اسلامی بھی دھرنا کر رھی ھے
Arto PSRTO
Hafiz Naheem is only the true sprit man
I support Imran Khan ❤️ 💯 🙌 👌 👏 ♥️ ❤️ 💯 🙌 👌 👏
90 دن میں الیکشن نہ کروانا کیا آئیں شکنی نہیں تھی
خواب دیکھنے پر کسی پر کوئ پابندی نہیں۔ خواب بھی ایسا جس میں عمران اور آرمی چیف بس یہی دو افراد طاقت کے ستون نظر آتے ہیں باقی دوسرے سیاست دان "پپو سمراٹ" نظر آتے ہیں
ن لیگ نے ڈرائینگ سے باہر کبھی الیکشن نہیں کراے
Imran khan zindabad ❤
حکومت کو کسی بھی بیرونی ملک یا مالیاتی ادارے سے قرض لینے کی بھی ضرورت نہیں کیونکہ حکومت حسب ضرورت تخلیق زر کر سکتی ہے۔
Hafiza Naheem sb is very serious person,he know difficulties of Pakistani nation
یہاں پر کبھی بھی بنگلا دیش کی طرح نہیں ہوگا ہماری فوج اتنی کمزور ہیں ہے کہ وہ بنگلا دیش کی فوج طرح عوام کے آگے بے بس ہو جاۓ
جو لوگ ملک کی دولت لوٹ کر باھر لے جاتے ھیں انھیں گرفتار کر کے دولت برامد کی جائے
After Bangladesh, Pakistan is next INSHALLAH
Well said!
Hafiz naeem Saheb should support pti workers
Nadeem Bhai kbhi kesi ghreeb ko bhi Bula leaya kreen
اللہ تعالیٰ نے حسینہ واجد کو غرق کر دیا اب پاکستان کی باری ہے مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام جماعت اسلامی
پاکستانی بنگلہ دیشی بھائیو۔ بھارت کے پاس وقت نہیں ہے۔ عمران خان پاکستان کی نئی لڑکی کو جلا دو۔ سر پر کپڑا باندھ کر سڑک پر آؤ، فتح انشاء اللہ آئے گی۔
پہونچی وہیں تھی خاک جہاں کی
ادھر ادھر کی کہانیاں سنائیںگے مگر اپنی عیاشیاں ختم کرنے کی بات نہیں کریں گے
Vote only to Jamat Islami if Pakistani you will bring change in Pakistan
We are from Bangladesh, we have toppled India's puppet Hasina....we want to see Imran khan free now....Love from Bangladesh
Ab awam apna insaf krny ka leay ready ha
بنگلہ دیش کی معیشت بہتری کی طرف گامزن رھی کیونکہ وھاں کوئی عمران خان نہیں آیا ھم بھی آج ایشیسین ٹائیگر ھوتے اگر یہ بلآ نہ آتی۔ اللہ تعالی ملک کو ایسے طالع ازماوں سےمحفوظ رکھے آمین۔
ھم افسوس ھی کرسکتے ھیں کہ حکومت کے وزراء بھی بجلی کے بلوں سے پریشان ھیں
غداروں کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں
We the people must stand for our ownn rights we must.
نعیم رحمان بھی حکومت اور طاقتواروں کا بی ٹیم ثابت ہو رہی ہے
حکومت کی مالی ضرورت کا تعین مونیٹری پالیسی کمیٹی کرتی ہے جو کہ پہلے ہی اسٹیٹ بینک میں اسی مقصد کے تحت قائم ہے اور یہی کام کرتی ہے۔
السلام علیکم اگر پاکستان کو بچانا ہے تو واپڈا ملازمین کو جو فری یونٹ ملتے ہیں وہ ختم کیے جائیں تاکہ دوسروں پر بوجھ کم پڑے ہمارے پڑوس میں واپڈا کے کئی ملازمین رہتے ہیں ہیں سارا دن اے سی چلاتے ہیں اور ہم غریب ان کے اے سیوں کا بل ہماری جیب سے جاتا ہے
احسن اقبال 18میں کیا ھو تھا خدا کا خوف کر سب نے مل کر حکومت گیارہویں تھی 6.5پواٹ۔پر۔تھی۔
جتنا پیسہ ملک سے سیاست دان باہر لے گئے ہیں ۔ وہ اپنے ملک میں کیوں نہیں لے آتے۔ ہر چیز سستی ہو جاتی
Brother your right , but did you ever think why all of their wealth in foreign country because they these CORRUPT politicians have double nationality & here they extract wealth and give to their baap in west.
Iss waqt dherna kafi nahi hy jab tak in ashrafya k saath mujaab wala anjam na hu halat nahi badlain gy
Baqi log Imran Khan k pichy hi karhy hai aur karhy hongy es mulk k liye. Dosry leaders k pichy nhi. Imran Khan ❤
حکومت کو ٹیکس لگانے کی بھی ضرورت نہیں کیونکہ حکومت حسب ضرورت تخلیق زر کر سکتی ہے جو کہ حکومت ہی کا کام ہے
اسٹیٹبینک کا کام نہیں ہے
احسن اقبال اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کو مانتے ھو ایک دن اجے گآ شب جان ھے کس نئیں پتہ کیا
He is responsible for decline in progress.He refused Bill Gate to establish IT training centres in the country .He said what will you pay us .
Nadeem shab apki start me tarif ki ehsan ne to apne counter qution karna bhe karna zarori hi nahi smja great Nadeem sir
بنگلہ دیش اور پاکستان کے حالات بہت مختلف ھیں۔ وہاں اپوزیشن پارلیمنٹ میں نہیں تھی۔ پاکستان میں تمام جماعتوں کو عوام نہیں لاتے لائے جاتے ھیں۔ وہاں اس تبدیلی میں کوئی بڑی طاقت انوال ہوگی ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اصل حقیقت سامنے آ جائے گی۔
احسن اقبال صاحب صرف یہ فروٹوکول کلچر ختم کردے یی بھی عوام کے لیے کافی ہے
Bohat khoob Khosa Sb 🎉
Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤
😅
9 May was the original version of Bangladesh which was crushed by pak govt n Awaam 💥💯💥💯💥💯💥💯💥💯💥
Latif sab good speach awam
I love khan
جی ضرور ھو سکتا ھے یہ سوال عوام سے پوچہو کہ پاکستان کا حال بنگلہ دیش ھو سکتا جے
A great rebuttal by Sardar Khosa and a shut up call to A. Iqbal.
Pti k paa watan frosh hean pr Jan frosh nahee hean
Inshala tala Pakistan k mojoda hukmrano ka hashar hasina wajad jesa he hoga
Hafiz Naeem is correct 💯
Hafz naem ap ko slam
کیا سترہ سیٹوں والے حکمران بن سکتی ؟
I love kjan
عوام کو بجلی کے اضافی ٹیکس کے بارے میں جواب دیں سیاسی باتوں کو سائیڈ پہ رکھی
لفظ بدمعاشیہ اس طبقہ کے لیے بہت موزوں ہے
One solution that is surrender against TTP
Hafiz sb 100 right kahta h
Release Imran Khan
حکومت کے پاس ٹائم پے اسے ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔
یہ بات اپنی جگہ پے ٹھیک ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کی وجہ سے حالات خراب ہیں ۔
لیکن معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔
ہر مسئلے کا حل موجود ہے ۔
Yes one day in Pakistan but Pakistani people’s is sleeping for long time
Jab tak bijli agreements karne walon punishment nahin di jaye ge Pakistan ka kuch nahin ho sakta
shahbaz Sharif made 90 crores Rupees in 3 months through IPP , his son too made crores through IPP !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! WAKE UP !
پورے ملک میں ٹول پلازوں پر جو رقم جمع ہوتی ہے وہ کہاں جاتی ہے منسٹر صاحب
تنگ۔ آمد۔ جنگ آمد
With Jammat i Islami
There is big difference among the Bengales and Pakistaneis