Maulana Fazlur Rehman Warns Govt: Interference in Madrasa Decision to Be Fought in Streets

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 93

  • @FazlUrRahman-t3j
    @FazlUrRahman-t3j 2 години тому +20

    مولانا فضل الرحمن صاحب ہی پاکستان کے تمام مسائل حل کرنے کے قابل ہیں ❤🎉🎉❤❤❤

  • @MuhammadQasim-1112
    @MuhammadQasim-1112 3 години тому +19

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 2 години тому +15

    MashaAllah Allah hifazat farmay

  • @zakirullaha8383
    @zakirullaha8383 Годину тому +10

    قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ❤ زندہ باد

  • @MuhammadShahid-sc8wo
    @MuhammadShahid-sc8wo Годину тому +8

    زبردست مولانا صاحب

  • @HNS786
    @HNS786 3 години тому +14

    Simpy Love you molana sb

  • @Abubakar-ef6ql
    @Abubakar-ef6ql 58 хвилин тому +3

    Mashallah ♥️

  • @khanjqbie2375
    @khanjqbie2375 2 години тому +9

    الله يعطيك الصحة والعافية

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +9

    ❤مولانا❤فضل الرحمن❤

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +8

    ❤علماء❤زندہ باد❤

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +8

    ❤مدارس❤زندہ باد❤

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 2 години тому +12

    Great Maulana ❤❤❤❤

  • @AbdulHaleemJavid
    @AbdulHaleemJavid Годину тому +4

    ❤جیوے مولانا صاحب ❤

  • @azizurrehman3069
    @azizurrehman3069 3 години тому +14

    Wa maulana wa

  • @muhammadnoman5426
    @muhammadnoman5426 2 години тому +9

    Molana zinda bad

  • @user_Khanwaseem
    @user_Khanwaseem Годину тому +5

    With Molana🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +4

    ❤قائد❤زندہ باد❤

  • @babarmushtaq8488
    @babarmushtaq8488 2 години тому +4

    We’re with you molana sahib InshaAllah ❤❤❤

  • @SAhqar
    @SAhqar 3 години тому +12

    ماشاءاللہ مولانا ان شاءاللہ

  • @tanzel95
    @tanzel95 2 години тому +5

    مولانا ❤

  • @abdulghanighani1875
    @abdulghanighani1875 2 години тому +5

    Love you ❤❤❤Mulana Saab...

  • @azizurrehman3069
    @azizurrehman3069 3 години тому +7

    Ha kesi k pass aysa leader jis na 8 seat k sath pora parliament ser per aotaya hu

  • @MAyub-jl7ij
    @MAyub-jl7ij 2 години тому +6

    Good❤❤❤❤

  • @Rehmtullah-p2k
    @Rehmtullah-p2k 2 години тому +3

    Molana zidabad

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +4

    ❤molana ❤

  • @AbbasBacha-k7w
    @AbbasBacha-k7w Годину тому +1

    ❤ Molana

  • @SherAkbar-hb7oh
    @SherAkbar-hb7oh 2 години тому +4

    اور وہ میدان حشر ہو گا۔ ،(یوسف زئی)

  • @AsmatBhai-3685
    @AsmatBhai-3685 2 години тому +5

    Mashallah

  • @WaseemAbid-m9t
    @WaseemAbid-m9t Годину тому +1

    قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں وہ پاکستان میں اسلامی نظریات و تشخص، اسلامیان پاکستان کے عزت اور دینی مدارس میں قران و سنت کے علوم کی تدریس کی جنگ لڑ رہے ہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے ان شاءاللہ حضرت اپ جب ہمیں نکلنے کا حکم فرمائیں گے بلا تفریق مسالک ہم اپ کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے حکومت کے غلامانہ ذہنیت پر مبنی رویوں پالیسیوں کے خلاف اپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں گے

  • @ShenaBaz
    @ShenaBaz Годину тому +1

    Love❤❤❤❤Molana

  • @mehboobahmed3455
    @mehboobahmed3455 Годину тому +1

    جیےمولانا زنداباد

  • @saifbaloch3519
    @saifbaloch3519 27 хвилин тому +1

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد

  • @TawseefArain
    @TawseefArain 2 години тому +3

    Pakistan Zindabad

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +2

    ❤مولانا❤

  • @jehanzeb3354
    @jehanzeb3354 2 години тому +4

    Jui❤

  • @AsmatBhai-3685
    @AsmatBhai-3685 2 години тому +5

    ❤❤❤❤❤❤

  • @SajidZain-wg9jj
    @SajidZain-wg9jj Годину тому +1

    Molana great man

  • @wajidullah4612
    @wajidullah4612 Годину тому +1

    We stand with maulana Fazul Rehman
    Great maulana

  • @shoaibtukdi4815
    @shoaibtukdi4815 2 години тому +2

    ALLAHU AKBER

  • @abdulfatahsarki8351
    @abdulfatahsarki8351 2 години тому +2

    Maulana is great

  • @MushTaq-p8i
    @MushTaq-p8i 43 хвилини тому +1

    Good

  • @RanausmanHaider-i5b
    @RanausmanHaider-i5b 30 хвилин тому

    Very nice molana sahab, tlp with you,
    Very good stand, keep it up

  • @farhanyounis-zi2rw
    @farhanyounis-zi2rw 56 хвилин тому

    MashaAllah ❤
    Aj pehli bar Moulana ko suna hai Alhumdolillah tamam baki siyasi rehnumaon sy Achy hain

  • @FarooqKhi-m1n
    @FarooqKhi-m1n 30 хвилин тому

    Molana saheb Allah Pak ap KO sehat or Iezzat de

  • @SaifulIslam-lo4bd
    @SaifulIslam-lo4bd 2 години тому +1

    ایک مفتی صاحب سے منسوب تجزیہ بحوالہ مدارس رجسٹریشن
    .جامعۃ الرشید کے مفتی عبدالرحیم صاحب چاہتے ہیں کہ مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے چائیے جبکہ مولانا فضل الرحمن اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا مطالبہ یہ ہے کہ مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے چاہئے.
    ہم دونوں پہلو کا جائزہ لیتے ہیں ہاں جائزہ لینے سے پہلے بتادوں کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتے چلے آرہے ہیں اور سکون سے اپنا کام کررہے ہیں
    اب آئیے جائزے کی طرف ۔
    مدارس اگر وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہوتے ہیں تو
    پہلا فائدہ یہ کہ سرکاری فنڈ کا حصول آسان ہوجاتاہے
    دوسرا فائدہ یہ کہ مدارس کے اسناد کی مقبولیت میں اضافہ متوقع ہے
    حالانکہ یہ دونوں فائدے فرضی ہیں مدارس کو چھوڑیے سرکاری تعلیمی اداروں کو فنڈ دستیاب نہیں مدارس کو کک ملیگا ؟
    مدارس کے اسناد کی دور کی بات ہے خود یونیورسٹیز کے فاضل کلرک کی پوسٹ کیلئے ترس رہے ہیں
    جبکہ نقصانات میں سے
    پہلا نقصان یہ ہیکہ کہ سرکار کی مدد لیکر مدارس کی آزادی سلب ہوجائیگی
    دوسرا نقصان یہ کہ نظام تعلیم اور نصاب تعلیم دونوں میں مدارس کی خود مختاری ختم ہو جائیگی ایک سکول اور کالج کی طرح سرکار کا نظام اور نصاب اپنانا پڑیگا
    تیسرا نقصان یہ ہیکہ جن سٹیک ہولڈرز نے پاکستان کے عصری نظام تعلیم کو داو پہ لگا دیاہے وہی لوگ مدارس کے نظام کا کباڑا کردیں گے
    چوتھا نقصان یہ ہیکہ مدارس کو رجسٹریشن رینیول اور آڈٹ کے ان مشکل ترین مراحل کا سامنا کرناہوگا جس کا سوچ بھی نہیں سکتے آپ اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ آج سے کوئی بیس سال پہلے جامعۃ الرشید کےاپنےالبیرونی اسکول کے رجسٹریشن پہ ایک سال کا عرصہ لگاتھا اس وقت بھی صرف کراچی جیسے شہر میں پانچ ہزار سے زائد اسکول رجسٹریشن سے محروم ہیں چار چار سالوں سے انکی فائلیں پینڈنگ میں ہیں
    پانچواں نقصان یہ ہیکہ آپ مدرسے کیلئے کسی قسم کی فنڈنگ اور ذرائع آمدن پیدا کرنے کے مجاز نہیں ہونگے جیسا کہ ایک سکول اور کالج والے چندہ نہیں کرسکتے مدرسوں کا بھی یہی ہوگا
    چھٹا نقصان یہ ہیکہ مدرسے کاکردار محدود ہوگا اس طرح کہ آپ صرف تعلیمی سرگرمی تک محدود رہیں گے یہاں تک آپ کے مدرسے کی مسجد بھی مدرسے کے دائرہ اختیارمیں نہیں آسکے گی
    ساتواں نقصان یہ کہ کسی بھی قومی ایشو پہ مؤقف دینے میں مدرسہ مدرسہ کا دارالافتاء اآزاد نہیں ہوگا جو سرکار کا مؤقف ہوگا وہی مدرسے کو اپنانا پڑیگا
    مدرسہ اگر سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوگاتو
    پہلا نقصان یہ ہوگا کہ اس کو سرکار کی معاونت میسر نہیں ہوگی
    دوسرا نقصان یہ کہ مدارس کے اسناد کو کماحقہ مقبولیت نہیں ملی گی
    حالانکہ یہ فرضی نقصانات ہیں کیونکہ وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کی صورت میں بھی مدرسہ کو سرکاری فنڈ اور مدرسے کے فاضل کو ملازمت ملنے کی کوئی ضمانت نہیں
    جبکہ فوائد اس کے مقابل زیادہ ہیں
    پہلا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے نصاب تعلیم میں آزاد رہیںگے
    دوسرا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں آزاد وخودمختار ہونگے تمام تعلیمی تربیتی تدریسی اور امتحانی ضابطے اپنے ماحول کے مطابق طے کریں گے صرف وفاق المدارس کے امتحانی نظام کی کوئی نظیردنیا بھر میں موجود نہیں
    تیسرا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے ذرائع آمدن پیدا کرنے میں آزاد ہونگے اور دستیاب وسائل کے مطابق کام کرنا ممکن ہوگا
    چوتھا فائدہ یہ ہیکہ رجسٹریشن اور آڈٹ کے نظام میں سرکاری دفاتر کی مروجہ پیچیدگیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا جو ہوگا بھی سادگی سے ہوگا
    پانچواں فائدہ یہ کہ مدارس کا کردار وسیع رہیگا ایک مدرسہ اگر چاہے تو مدرسے کیساتھ ٹرسٹ ، مسجد ، یتیم خانہ ، لنگر ، ڈسپنسری ، ناداروں بیواؤں کی کفالت ، قدرتی آفات میں متأثرین کی بحالی ، ایمبولینس سروس کی فراہمی جیسی درجنوں سرگرمیاں آسانی کیساتھ جاری رکھ سکتاہے جبکہ مدرسہ اگر سکول کالج کی طرح وزارت تعلیم کے ٹحت چلاجاتاہے تو وزارت تعلیم کے تحت ان جیسی سرگرمیوں کا کوئی امکان نہیں
    چھٹا فائدہ یہ کہ قومی اور سرکاری ایشوز پہ مدرسہ کھل کر اپنا مؤقف دے سکے گا قوم اور عوام کی بہتر راہنمائی میں آزاد ہوگا
    یہ جتنے بھی فوائد اور نقصانات گنوائے گئے ہیں وزارت تعلیم اور سول سوسائٹی ایکٹ کے دائرے کو سامنے رکھ کر گنوائے گئے ہیں
    اس کے علاوہ بہت سارے فوائد ونقصانات ہوسکتے ہیں
    سوال یہ ہیکہ پچھلے ستر سالوں سے مدارس اس انداز میں کامیابی کیساتھ اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں تو تعلیم کی ناکام وزارت کے تحت مدارس کو دینے کے تجربے کی کیا ضرورت ہے ؟
    اتنی نالائق وزارت کہ اسی وزارت نے دوہزار انیس میں مدارس کیساتھ رجسٹریشن کا معاہدہ کیاہے آج تک رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا
    یہ بھی مکرر بتادوں کہ دوہزار انیس میں مدارس نے وزارت تعلیم کیساتھ الحاق کا معاہدہ کیاتھا ماتحت کرنے کا معاہدہ نہیں تھا دونوں میں فرق واضح ہے اور وہ بھی اس مجبوری کے تحت کیاتھا کہ حکومت مدارس کو وزارت داخلہ کے تحت لیجانا چاہتی تھی مدارس نے ، اھون البلیتیں ، قبول کرنے کے درجے میں اس کو قبول کیاتھا ورنہ آج بھی مدارس کا فائدہ سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں ہے جس کی بات اتحاد تنظیمات مدارس اور مولانا فضل الرحمن کررہے ہیں۔

  • @qadeerumrani6651
    @qadeerumrani6651 2 години тому +3

  • @muftimuhammadshah
    @muftimuhammadshah 26 хвилин тому

    مولانا انشاء اللہ ہم غالب ہو کر رہیں گے ـ

  • @ArifHasan-p5r
    @ArifHasan-p5r 16 хвилин тому

    مولانا فضل الرحمان صاحب زنده باد

  • @Shaki-l7x
    @Shaki-l7x 57 хвилин тому

    مولانا فضل رحمان ذاندبادہ

  • @M.NOUMAN133-sv2jk
    @M.NOUMAN133-sv2jk Годину тому

    Allhmdulellah me ne hifz mudursa(khyr ul uloom kpt) me Kia ag(Dr.) MBBS final year Ka last month chal rha Hy
    Mere khyl me JB aik student ke deen SE attachment ho to bht SE Fazool cheeso SE bch Jata Hy Jo ajkl universities me chal rha Hy jise SB jante hoge
    Isly dunya k sath sath Deen ke education b zrore hy

  • @MuhammadNawaz-h8s
    @MuhammadNawaz-h8s 2 години тому

    Kia ulmae Karam aur deeni talba ko secular aur labral nizam me Lani ki Koshish ki ja Rai ha❤❤❤❤

  • @HabeebRehman-z1v
    @HabeebRehman-z1v Годину тому

    یہ ارزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے
    ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے

  • @raogm8071
    @raogm8071 2 години тому

    حکومت کی رٹ کے تحت ہر کام ہونا چاہیے
    آہیں کی بالادستی میں ہر کام ہونا چاہیے

  • @MuhammadNawaz-h8s
    @MuhammadNawaz-h8s 2 години тому

    Kbi Yahan qadianiat k qanun ko cheray jata ha kbi ham jinas parasti ka qanun is mulk k Sath Jo kalmay k nam pe bna kia khalwar kia ja Raha ha❤

  • @agriclinics4365
    @agriclinics4365 42 хвилини тому

    جی جناب .۔۔مولانا فضل الرحمن صاحب کی بات سن کر سمجھ میں ائی کہ حکومت ہمیشہ کر کیا رہی ہے ہر لمحے ہر موڑ پہ یو ٹرن ۔۔۔او میرے بھائیو ۔۔۔صرف دو دن کی زندگی ہے باقی اندھیری رات ہی رات ہے وہاں پر روشنی اس کے لیے ہوگی جو اللہ کے نور کی مدد کرے گا جو اس کو بچانے کی کوشش کرے گا وہ خود بجھ جائے گا خبردار اپنی قبروں کو خراب مت کرو ۔۔۔واللہ متم نورہ ولا کری المشرکون ۔۔۔اللہ رب العزت اپنے نور کو مکمل کر کے رہیں گے اگر کہ مشرک لوگوں کو یہ ناپسندی کیوں ہی نہ ہو ۔ُ۔خبردار ۔۔اپنی قبروں کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرو اور اس اگ سے بچ جاؤ جس کا ایندھن بہت سے انسان اور پتھر ہوں گے

  • @MuhammadNawaz-h8s
    @MuhammadNawaz-h8s 2 години тому

    Pakistan ki tawajo Israel k zulmo sitam say hatane k liay Yahan awam aur hakumat ko apas me laraya ja Raha ha❤❤❤❤❤

  • @aliessa8003
    @aliessa8003 2 години тому +2

    مولانا فضل الرحمان صاحب کو چاہئے کہ حکومَت کو بلیک مَیل کرنے سے پہلے علما ئے￷ کرام سے مذاکرات کریں اور اتفاق راہے پیدا کریں ۔

  • @asifali-e6d5x
    @asifali-e6d5x 2 години тому

    Notification issue kia jayi molana Sahb ko naraz na karo shabaz sharif Sahb

  • @MuhammadNawaz-h8s
    @MuhammadNawaz-h8s 2 години тому

    Pakistan ko Mera jisam Meri marzi k agenday ki taraf laya ja Raha ha❤❤❤

  • @Truth-qe6sf
    @Truth-qe6sf 10 хвилин тому

    hukumat se darkhuwast he k in molvion k sath bhi wahi karay jo china kr raha he.
    warna inho ne pakistan ka bera gharaq kr k rakh dia he

  • @NizakatBaloch-k7w
    @NizakatBaloch-k7w 2 години тому +1

    مولانا اب عوام کو بے وقوف نہیں بناے نواز شریف کی حکومت اور زرداری کی حکومت میں ھمیشہ اس نے ڈرامائی رول ادا کیا ہے الحمدللہ اب بھی وہی کر رھے ھے

  • @MuhammadNawaz-h8s
    @MuhammadNawaz-h8s Годину тому

    Hakumat rishwat chori dakay aur behayae mehangae k maslay par tawajo nai day Rai ,aur madrison k Sath kha makha chair char kr Rai ha🎉🎉

  • @nkglobal-y2r
    @nkglobal-y2r 2 години тому

    Release Imran Khan
    ❤ *IMRAN KHAN TIPPU SULTAN*❤
    Aik Din Ki Shair Ki Zindagi ❤( IMRAN KHAN TIPPU SULTAN )❤
    100 Sal Ki Giddar Ki zindagi (Choudary Nizamuddin + Nawab Sherif + Shabaaz Sheirif+ Asif Ali Zardari+BIllawal Bhutto Zardari+ All Pakistan Bhikawo Television Media & Print Media & Social Media)

  • @MuhammadNawaz-h8s
    @MuhammadNawaz-h8s 2 години тому

    In k bachay to america me partay hn in ka Deen say koi lagao nai ha🎉🎉

  • @ZafarSyed-s7b
    @ZafarSyed-s7b 2 години тому

    Sb drama hai sb dikhawa Stablishment maan jai ge...un ko pta hai pti intazar mai bethi hai..stablishment aesi galti nahi krai ge...bill pass ho jai ga..

  • @SaifullahQasim
    @SaifullahQasim Годину тому

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت عمدہ

  • @nabeeullah263
    @nabeeullah263 48 хвилин тому

    Ye ju mulana sahib K right Side per beta he es ne mohsin dawar ka seat mara he 🤔 ye form 47 per Aya he 😂

  • @champakali6666
    @champakali6666 Годину тому

    Bikao mall ha dizel

  • @MuhammadSaleem-ur9ui
    @MuhammadSaleem-ur9ui 20 хвилин тому

    Fazlo kehny waly hi is ko achy lgty hn koi sharm hoti he koi hta hoti he

  • @MohdAbbas-p3r
    @MohdAbbas-p3r Годину тому

    Zeleeloo oar. Ibleesoo ka moluk

  • @RiazAhmed-dq2jf
    @RiazAhmed-dq2jf 3 години тому

    Across the Pakistan 90 per cent pupils are from KPK

  • @raogm8071
    @raogm8071 2 години тому

    فتنہ پٹھان کے پاس لڑائی کے علاوہ اور بات نہیں ہے
    ہر وقت نئے ایشو ڈھونڈنے رہتے ہیں فساد کے لیے

  • @HaroonkharHaroonkhar
    @HaroonkharHaroonkhar 27 хвилин тому

    مولانا اللہ اپکو سلامت رکھے

  • @MdDanish-v2g
    @MdDanish-v2g 2 години тому

    Hukumate Pakistan ko madaris ke upar mudakhilat karne ka haq nahi hai kiyo ki hukumat ki niyyat durust nahi h
    Mai india se hu

  • @NasrullahKhan-zj4js
    @NasrullahKhan-zj4js Годину тому

    مولانا صاحب آنہیں آسان الفاظ میں سمجھا دیں کہ ھمیں اپنی پالیسیاں خود تشکیل دینے کیلئے سرے سے محنت قربانی اور صحیح العقیدہ لوگوں کا چننے کیلئے اٹھنا چاھئے
    کیونکہ انگریز تو چلا گیا مگر اسکے کتے ابھی تک ھماری پالیسیاں بناتے ہیں جو کہ ھمارے لیئے ڈوب مرنے کا مقام ھے

  • @hitman-b5d
    @hitman-b5d Годину тому

    لنّت پاکستانی قوم دیکھو ان کے پاس کس قسم کے لیڈر ہیں۔

  • @muhammadnoman5426
    @muhammadnoman5426 2 години тому +1

    Molana zinda bad

  • @HaiderKhan-f4t
    @HaiderKhan-f4t 43 хвилини тому

    ❤❤❤

  • @HaroonKhan-v6z
    @HaroonKhan-v6z Годину тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @M.usama-x3c
    @M.usama-x3c 40 хвилин тому

    ❤❤❤❤❤