Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba thank you for another heart touching story feeling regret for Abdul Ghafoor Chacha Sahib 😢 a beautiful natural Scenery with dancing emerald trees 🌳 feeling hypnosis to listening and watching 👍👏🇵🇰🙏🏻
@tariqshah9818 بیشک تنقید انسان مزید نکھارتی ہے آپ میری اردو اصلاح کے لیے آپ کا انتہائی قیمتی وقت صرف کرتے میرے لیے یہ بہت مسرت اور فخر کی بات ہے بہت بہت نوازش ہے جو آج میں اردو کو ٹھیک سے پڑھتی ہوں سب آ پ سب سے سیکھا ہے۔🌹

وعلیکم السلام
بہت شکریہ ۔۔😍
Zabrdast sadia g hamesha khush rahen ap...... ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
Sadia lajawab allah kay wastay amna say jan choradain khalid bangladesh
یہ آمنہ کون ہے
Sum-e-qaatil ghalt h, sahi lafz Sim-e-qaatil sahi h....
نوازش راہنمائی کے لیے۔🌹
😮 ❤
Is series ko shayre karo. 005 _ لاش کی بیداری از قانون والا .pdf
یہ۔کونسی کہانی ہے
Toba YaAllah ashey hi talaq Nahi hoti
میڈیم ۔۔۔لفظ پُشت ہوتا ہے "پست"نہیں ۔
آپ نے مثبت تنقید سے گھبرانا نہیں ہے ۔ یہ تنقید برائے اصلاح ہے ۔