پاکستان تحریک انصاف کے سر کردہ کارکن اقبال نبی نے تحصیل مئیر عزیز اللہ خان سے ناراضگی
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- پاکستان تحریک انصاف کے سر کردہ کارکن اقبال نبی نے تحصیل مئیر عزیز اللہ خان سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ مئیر صاحب پر ہم نے اور نورنگ عوام نے محبت سے اور بذات خود میں نے اپنی پارٹی کی ناراضگی لیتے ہوۓ سپورٹ کیا تھا لیکن مئیر صاحب عوام کے امنگوں پر پورا نہیں اترے۔۔۔۔
میں نے پاکستان انصاف کو سراۓ نورنگ میں ایک پہچان دی ہے۔عام انتخابات میں عوام فصلی بٹیروں کو پہچانیں۔۔۔ان کے چکنی چپڑی باتوں میں نہ ائیں۔۔اپنے مستقبل کے ذمہ دار اپ خود ہیں۔۔۔۔۔