In Ka Gunah Qaabil-E-Muaafi Nhn..!! | Allama Anwar Ali Najafi | 4K
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2021
- ➽ Subscribe ➽ bit.ly/2Mvzif5 🔔 Stay updated!
Do subscribe this channel to get all updates about our new videos.
Social Media Official Links:
---------------------------------------------------------
/ fiqahejaffaria
---------------------------------------------------------
/ fiqahejaffaria
-----------------------------------------------------------
www.fiqahejaffaria.com
-------------------------------------------------
#FiqahEJaffaria: #AllamaAnwarAliNajafi #KamranAbbasBA #QaziWaseemAbbasBaloch
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Contact Us On Facebook.
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
ماشااللہ سلامت رہیں آ مین۔۔۔۔
مولا آپکو صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے لئے ھمیشہ سلامت رکھیں آمین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّاعَۃ وَفي كُلِّ ساعَۃ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَہ اَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَہ فيہا طَويلاً۔
خدا یا ہو جا اپنے ولی حجۃ بن الحسن کے لیے، تیرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاہرین پر اس وقت میں اور ہر وقت میں سرپرست، محافظ، قائد، مددگار، رہنما اور نگہبان تاکہ ان کو اپنی زمین پر سکونت دے اور ان کو زیادہ زمانہ تک بہرہ مند کرتا رہے۔
Salam ha Ali pa
ماشاءالله مولانا صاحب 🌺
بالکل صحیح کہا آغا جان آپ نے
اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم
الحمد للہ ہم اس مجلس میں تھے
Subscribe plz
Ya Ali as madad Hmara azadari ka channel hai or ap azadaron se guzarsh hai subscribe kr den 🚩
Ye konsi khoobi hae jahil.
@@AbdullahKhan-jc3nh حلا لہ کے علاوہ تمہیں کوئی خوبی نظر نہیں آتی....
Full video khn sy milygi
زبردست شیخ صاحب سلامت رہیں جزاک اللہ
Really it’s absolute truth. Where are we aheading? Salute to Allama Saheb Najafi ko.
اللهم صل علی محمد و ال محمد وعجل فرجهم 🌹
ماشااللہ & جزاک اللہ خہر قبلا صاحب🤲
Ma sha Allah alaa bayan
⚘بسم اللہ الرحمن الرحیم⚘
🚩ماشاءاللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ🚩
❤اللھمہ صلی علی محمد و آل محمد❤
Ya Ali as madad Hmara azadari ka channel hai or ap azadaron se guzarsh hai subscribe kr den 🚩
Subhan Allah
Qibla sahab Mola salamt rakhe Ameen
علامہ صاحب دراصل انہیں جہاں امیرالمومنین کی مخالفت کسی بھی انداز میں نظر آےُ یہ وہاں اِ کھٹے نہیں ہوتے
Ya Ali as madad Hmara azadari ka channel hai or ap azadaron se guzarsh hai subscribe kr den 🚩
Salam ya maula Husain a.s
Masha Allah
Laraib Laraib
🌹🌹🌹🌹🌹
بہت خوب سلامت رہیں ❤️
Allah humma swalli ala Muhammad wa aali Muhammad sallallahu alaihi wa aali wasallam
Beshk❤ Masha allha 💐🌹💐👌👌
Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤
Masahallah tallah, thanks.
Mashallah
Masha Allah..Jazak Allah.❤❤❤❤❤
YA Ali as Madad Hmara Azadari ka Channel hai Or ap Azadaron se Guzarsh hai Subscribe kr Den 🚩
MaashaAllah
Masha Allah Agha Jan😭
🌷❤💚💜💙💖🌷 جب تک کسی تلاوت قرآن۔ حمد خدا س۔ نعت رسول ص۔ نوحے یا قصیدے یا منقبت کی طرزوں اور سروں کا فحاشی و عریانی کی محافل سے تعلق رکھنے والی (گانے یا ماہیئے یا غزلوں وغیرہ) کی طرزوں پہ ہونے کا 100 فیصد یقین نہ ہوجائے۔۔۔ اس وقت تک۔۔۔ ان چیزوں کا سننا ، پڑھنا اور پڑھانا نہ صرف شرعن جائز ہے بلکہ مستحب ہے۔۔۔۔۔۔۔ 🖐🖐🖐 بشرطیکہ تلاوت قرآن کے علاوہ دیگر سابق الذکر چیزوں کے مطالب و مضمون میں کوئی خلاف شرعیت مطلب نہ ہو۔۔
True..fiqa.jaffria knowledge
Subscribe plz
Masha Allah Subhan Allah bless you Agha sahib ba haq e 5tn Pak 14th Masumeen A. S 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏💐💐💐💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🙏👍
Mashallah maula(as)salamat rakhe
𝐌𝐚𝐒𝐡𝐀𝐋𝐥𝐀𝐡
Mashaallah bahut khub allama sb sahi bat.
Subhanallah
Alhamdulillah
Allahu Akbar
ماشااللہ
MashaAllah❤
Mashallah agha jan
Mashallah bilkul
Subscribe plz
بیشک
MashaAllah Allama slamat rahain Abad rahain khush rahain
I agree.
beshak jazakallah haq hai
MashaAllah
بے شک یہ وہ لوگ( نام نہاد ذاکر ) ہیں جو بغیر علم کے ممبر پر آ کر لوگوں کو دین دے رہے ہیں اور گمراہ کر رہے ہیں انکا جرم کوئی چھوٹا نہیں ۔۔
Beashak
MashaAllah ALLAH PAK MOLA PANJTAN PAK ky sadqy ap ko sehat or umre khizar ata frmay ameen
Mashallah 💖💕💕🌹🌹💕💕🌹🌹
Subhanallah❤
Very True
Mashaallah
👍👍👍👍ماشاءاللّٰه
Excetly right
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آل عمران آیت 61| فَمَنۡ حَآجَّکَ فِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَکُمۡ وَ اَنۡفُسَنَا وَ اَنۡفُسَکُمۡ ۟ ثُمَّ نَبۡتَہِلۡ فَنَجۡعَلۡ لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ﴿۶۱﴾
۶۱۔ آپ کے پاس علم آجانے کے بعد بھی اگر یہ لوگ (عیسیٰ کے بارے میں) آپ سے جھگڑا کریں تو آپ کہدیں: آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی بیٹیوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی بیٹیوں کو بلاؤ، ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر دونوں فریق اللہ سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔
61۔ چوتھی صدی کے مقتدر عالم جناب ابوبکر جصاص احکام القرآن ص 15 میں لکھتے ہیں: رواۃ السیر و نقلۃ الاثر لم یختلفوا فی ان النبی صلی اللّہ علیہ (والہ) وسلم اخذ بید الحسن و الحسین و علی و فاطمہ رضی اللّہ عنھم ثم دعی النصاریٰ الذین حاجوہ الی المباھلۃ سیرت نگاروں اور مورخین میں کسی کو اس بات سے اختلاف نہیں کہ جناب رسولِ خداؐ نے حسنین فاطمہ اور علی علیہم السلام کے ہاتھ پکڑ کر نصاریٰ کو مباہلے کی دعوت دی ۔ علامہ زمحشری نے اس جگہ ایک اہم نکتہ بیان کیا ہے کہ وَ نِسَآءَنَا اور اَنۡفُسَنَا میں ایک ایک ہستی حضرت فاطمہ (س) اور حضرت علی علیہ السلام پر اکتفا کیا گیا، لیکن اَبۡنَآءَنَا میں ایک ہستی پر اکتفا نہیں کیاگیا۔ چونکہ فاطمہ (س) اور علی علیہ السلام کی کوئی نظیر نہیں تھی، لہٰذا ان کے ساتھ کسی اور کے لیے کوئی گنجائش نہ تھی، لیکن اَبۡنَآءَنَا میں دو ہستیاں ایک دوسرے کی نظیر تھیں، اس لیے یہاں دونوں کو بلایا۔
سید بن طاؤس سعد السعود میں لکھتے ہیں: میں نے محمد ابن العباس ابن مروان کی کتاب انزل من القرآن فی النبی و اہل بیت ہمیں دیکھا کہ حدیث مباہلہ پچاس سے زائد صحابیوں سے مروی ہے۔ بعض ترجمہ نگاروں نے اَنْفُسَـنَا کا یہ ترجمہ کیا ہے: آؤ ہم اور تم خود بھی آ جائیں ۔ جبکہ آیت میں آنے کا نہیں بلانے کا ذکر ہے اور انسان اپنے آپ کو نہیں بلاتا۔ اگر نفس سے مراد خود رسول اللہؐ ہیں تو حضرت زھرا اور حسنین علیہم السلام کو ساتھ لینے سے حکم خدا کی تکمیل ہو گئی لیکن حضرت علی علیہ السلام کو ساتھ رکھنے کی آیت میں کس طرح گنجائش ہو سکتی ہے؟ تفسیر المنار نے علامہ عبدہ کا یہ قول اپنے صفحات پر ثبت کر کے محدثین، خاص طور پر اربابِ صحاح کے علمی مقام کو مخدوش کر دیا: مباہلہ میں حضور (ص) نے صرف علی، فاطمہ اور حسنین علیہم السلام کو ساتھ لیا۔ یہ متفقہ روایت ہے، لیکن یہ شیعوں کی روایت ہے اور انہوں نے اپنے خاص مقصد کے لیے اسے ہوا دی ہے۔ حتیٰ کہ بہت سے اہل سنت میں بھی یہ بات رائج ہو گئی اور اس حدیث کو گھڑنے والوں نے آیت کی تطبیق کا خیال بھی نہیں رکھا، کیونکہ عربی محاورہ میں نساء کہ کر اپنی بیٹی مراد نہیں لی جاتی۔(المنار 3: 322)۔
جواب : 1۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اربابِ صحاح مثلاً صحیح مسلم اور صحیح ترمذی، محدثین ، مؤرخین اور مفسرین کے پاس کوئی معیار نہیں ہے کہ وہ ایک من گھڑت روایت پر متفق ہو جاتے ہیں۔ اس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ اس کے بعد کسی صحیح محدث، کسی راوی اور کسی جرح و تعدیل کرنے والے پر وثوق نہیں رہتا ۔ 2۔کوئی شخص یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ نساء کے معنی بیٹی ہیں اور روایات کا مفہوم بھی یہ نہیں ہے بلکہ روایات اس بات کو بالاتفاق بیان کرتی ہیں کہ حضور(ص) نے عملاً مباہلہ کے لیے نِسَآءَنَا کی جگہ صرف حضرت فاطمہ (س) کو اور اَنۡفُسَنَا کی جگہ صرف حضرت علی علیہ السلام کو ساتھ لیا۔ لہٰذا یہ حضرات ان الفاظ کے مصداق قرار پائے، نہ کہ مفہوم۔ ورنہ مفہوم و معنی میں گنجائش کے باوجود ان کے علاوہ کسی کو مباہلہ میں شریک نہیں کیا۔
RIGHT ✅
Madha allah
Allah o Akbar
Masha'allah
Mashallah.
Subhanallah
Haq Biyaan Qibla 💐🌺❤️
Beshak beshak beshak beshak 💞
Masha Allah
گیس بھائی میرا چینل سبسکرائب کرے مولا علی اپ کو زندگی عطا فرمائے محمد و آل محمد کے صدقے میں
Wow
Slmt raho
سلام علیکم
خدا آپ کو سلامت رکھے
استاد محترم
❤
Subhan Allah
MashaAllah bht khoob biyan kiya
14 masumins a.s. Zindabaad
بات سمجھ آ گئی۔
زبردست
جنت واجب دو آنسوؤں پر
اور استغاثہ سن لیا ہے
تو نصرت واجب
قیامت تک جہاں جہاں ظلم ہو
وہاں حسین علیہ الصلوۃ والسلام کا وہی استغاثہ رہے گا
اور اگر وہ استغاثہ سن کر بھی کوئی ظلم کے خلاف نہیں اٹھتا تو وہ حسینی نہیں ہے
AllahuMaSalyAla Mohammadin Wa Aly Mohammad SAWW
Mohammad SAWW Wa Aly Mohammad SAWW K ChotyBary NayPurany Hr Trha K Dushmanoon Pr Lanat Beshumar .
امامت خدایی منصب ہے ..................... قران کی ایت
قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 124
وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ
ترجمہ .... (اے رسول ﷺ بنی اسراییل کو وہ وقت بھی یا دلاو ) جب ابراھیم ع کو ان کے پروردگار نے چند باتوں میں ازمایا اور انہوں نے پورا کردیا تو خدا نے فرمایا میں تم کو (لوگوں ) کا پیشوا امام بنانے والا ھوں (حضرت ابرھیم ع نے ) عرض کی اور میری اولاد میں سے فرمایا (ھاں مگر) میرے اس عہد پر ظالموں میں سے کویی شخص فایز نہیں ھوسکتا .................
اس ایت مندرجہ ذیل نتایج نکلتے ہیں
(1) امامت خدایی منصب ھوتا ہے .ایک بندہ ایک ھی وقت میں امام بھی ھوسکتا ہے اور رسول ﷺ بھی ... جیسا کہ اس ایت
سے واضح ہے کہ ابراھیم ع نبی اللہ بھی ہے اور امام بھی ہے .
(2) امام پر ازمایشات اور امتحانات بھی ھوتے ہیں ( جیسا کہ ایمہ اھل بیت ع پر مصایب کے پہاڑ توڑ دیے گیے وہ تاریخ گواہ ہے )
(3) قال انی جاعلک للناس اماما یعنی میں
(خدا ) تمہیں امام بنا رھا ہے .... پھر حضرت ابرھیم ع نے فرمایا ....
(4) قال ومن ذریتی کیا میرے اولاد میں بھی (یہ عھدہ امامت ) جواب میں اللہ نے کہا
(5) قال لا ینال عھدی الظلمین میرا عہد ظالموں تک نہیں پہنچے گا (یعنی امام ظالم نہیں ھوگا معصوم ھوگا پہلے مشرک نہیں رھا ھوگا . )
ابراھیم ع کی ذریت محمد رسول ﷺ ہے اور رسول ﷺ کے اھل بیت ع ہے جس پر نماز میں درود واجب ہے ...............
_________________________________
اب امامت علی ع پر چند مستند احادیث کو ملاخطہ کریں ................
امام حاکم نے حضرت جابر رض سے روایت کیا ہے .........
عن جابر ان النبی ﷺ قال علی امام البررہ و قاتل الفجرہ منصور من نصرہ مخدول من خذلہ اخرجہ الحاکم ........
ترجمہ ..... حضرت جابر رض سے روایت ہے کہ بیشک حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ علی ع امام البررہ ہے اور فاجروں کو قتل کرنے والا ہیں ...........
امام دیلمی نے فردوس الاخبار میں حضرت جابر بن عبداللہ رض سے روایت نقل کیا ہے
عن جابر بن عبداللہ قال قال رسول اللہ ﷺ ان اللہ عزو جل او حی الی فی علی انہ امام المتقین اخرجہ الدیلمی فی فردوس الاخبار
ترجمہ .... حضرت جابر بن عبداللہ رض سے رویت ہے کہ حضور انور ﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ اللہ تعالی ا کی طرف سے مجھ پر وحی
نازل ھویی ہے علی ع کے بارے میں کہ حضرت علی ع تمام متقیوں کا امام ہے ،
🌠امام دیلمی نے حضرت انس بن مالک رض سے روایت کیا ہے عن انس بن مالک رض والنواس بن سمعان قالا قال رسول اللہ
ﷺ لعلی سید المسلمین و امام المتقین اخرجہ الدیلمی
ترجمہ ... حضرت انس بن مالک رض اور نواس بن سمعان رض سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے حضرت علی ع سے فرمایا کہ شاباش اے مسلمانوں کے سردار اور ایے متقیوں کے امام .......
🌠امام دیلمی حضرت علی ع سے روایت کرتے ہیں عن علی ع قال قال رسول اللہ ﷺ یا انک سید المسلین و یعسوب المومنین و امام المتقین و قاید اللغرالحجلین اخرجہ الدیلمی
ترجمہ ...... حضرت ع سے روایت ہے کہ حضور انور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اے علی ع تم مسلمانوں کے سردار مومنوں کے بادشاہ اور سفید ہاتھوں اور چہرے والوں
کے امام ھو ..... اس طرح بیشمار احادیث
ہے لیکن دلیل کے طور پر یہ کافی ہے
🌠
Iltms dua ju
❤️❤️❤️💯
Mukamal video ka link dein plz
Lakin agar pta na ho ky ya tarz gany ki hy bi ky ni to phir kia parh skty hn??
🌷 جب تک کسی تلاوت قرآن۔ حمد خدا س۔ نعت رسول ص۔ نوحے یا قصیدے یا منقبت ۔۔۔ کی طرزوں اور سروں کا فحاشی و عریانی کی محافل سے تعلق رکھنے والی (گانے یا ماہیئے یا غزلوں وغیرہ) کی طرزوں پہ ہونے کا 100 فیصد یقین نہ ہوجائے۔۔۔ اس وقت تک۔۔۔ ان چیزوں کا سننا ، پڑھنا اور پڑھانا نہ صرف شرعن جائز ہے بلکہ مستحب ہے۔۔۔۔۔۔۔ 🖐🖐🖐 بشرطیکہ تلاوت قرآن کے علاوہ دیگر سابق الذکر چیزوں کے مطالب و مضمون میں کوئی خلاف شرعیت مطلب نہ ہو۔۔
Salam Molana Shb. Aap nein bilkul theek furmaya. Kuch zakir member PUR Aa kur Bahoot ACTING,air Drama Bazee kirty hein sirf Daad wasool kirby k wasty. Jin mein Sara fehrist Kamran BA,WASEEM, MUNTIZER, HATA K FARHAN ALI WAARIS BHEE AUR DEEGUR NOHA MARDYA KHAWAN. JB HUM LOOGON KO ENN KI ACTING BAHOOT NA GAWAR GUZARTEE HY TU MERY MASOMEEN KA KIA HAAL HOTA HO GA...
Deen e ahlebet ko badnam krne walo pe lanat
بیشمار
ya log kon hain jo thumbnail mai
Assalamualaikum
First of all k asy thumbnail na banaya kryn , kvh tou khof kryn khuda ka ,in Allam ny kab thumbnail waly zakroun ko point out kya ???Inhoun overall bat ke ha tmam logon ky lye jo gany ke trz pr prna haram ha, Bagair kuch jany dosron ko point out krny mat lag jaye kryn.Or jo asy thumbnail banaty hyn , isy faqt hamry shia he apny shiyoun ky khilaf hjaye gy,Ap sawab kamany k bajaye, Gunah kama ry hyn kch tou khoof kryn
Or gany ki trz pr qaseeda prna jahan tak suna mainy haram ha
Agr ap logon ko koi dout ha tou ap dosron ko sunany k bajaye khud books mein dkh lyn,
Agr apny parna he ha , tou gano ky trz py lazmi parna ha?? Shany Muhammad O Aly Muhammad A.S ko baghr trz k b bayan kya jaskta ha
علیکم السلام۔۔ آپ ان دونوں تاجران خون حسین یعنی جاہل ذاکروں کے پڑھے ہوئے کئی جشن اور مجالس سنو۔۔۔۔ ان کے قصیدے سنو۔۔۔ اور وہ قصیدے ایسے چند لوگوں کو چیک کراو کہ جو لوگ بہت زیادہ انڈین و پاکستانی گانے اور ماہیئے سنتے ہوں۔۔۔۔ تو۔۔۔ میں شرطیہ کہتا ہوں کہ۔۔ ان کے پڑھے ہوئے 80 فیصد سے زیادہ قصیدے کسی نہ کسی گانے یا ماہیئے کی طرز پہ ہوں گے۔۔۔۔۔ مجھے کچھ سال پہلے والا واقعہ اچھی طرح یاد ہے کہ۔۔۔ جب یہ گانا نیا نیا ہوٹلوں گاڑیوں وغیرہ پہ عام ہوا تھا۔۔۔۔۔ ((کنے کنے جانا بلو دے گھر۔۔۔۔۔۔۔)) تو 2 ہفتے کے اندر اندر حسینی ع سٹیج پہ ایک تاجر خون حسین ع یعنی جاہل ذاکر اس کی طرز پہ قصیدہ لے آیا کہ۔۔ کنے کنے جانا حیدر دے گھر۔۔۔۔۔۔
لہذا۔۔ جب تک معصومین طاہرین ع کے پاک ذکر کو فحاشی و عریانی و گندی محفلوں میں گائی و بجائی جانیوالی خالص حرام طرزوں سے پاک نہیں کیا جائے گا۔۔ اس وقت تک۔۔۔ ہمارے لیئے ایسی حرام طرزوں والی مجالس و جشن میں شرکت کرنا معصومین ع کی توہین والی محافل میں شرکت کرنے جیسا ہو گا۔۔۔۔۔۔ 💖💖معصومین ع کا ذکر اللہ س کی خالص عبادت ہے۔۔ جو کہ عیاشی و فحاشی۔ عریانی و بے حیائی والی محافل کی کسی چیز سے پاک و پاکیزہ ہونی چاہیئے۔۔۔۔۔ چاہے وہ ایکٹنگ ہو۔ پڑھی اور سنی جانے والی کلام کی طرزیں ہوں۔ یا شرکت کنندگان کا لباس و حلیہ یا حرکات و سکنات وغیرہ ہوں۔۔۔۔۔۔
علامه صاحب لوگ اگر قصیدے یا نوحه كي طرز پر گانا بنا لین تو پھر پھر پھر پھر
غلط ہے۔ بہت غلط ہے۔
آپ جس متعلق بات کر رہے ہیں۔ وہ شاید شاذ و نادر ہی ہوتا ہو۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ 95 فیصد سے زیادہ کیسز میں گانے کی طرزوں پہ ہی قصیدے بنائے جاتے ہیں۔۔۔۔
Allah gafurur Rahim zise chhahe bakasfe
اللہ س کے غفور و رحیم ہونے کا کیا یہ مطلب ہے کہ ہم جان بوجھ کے گناہ کرتے رہیں۔ یا گناہ والی محافل و مجالس میں جاتے رہیں؟؟؟
Aap phone karke unko bata do. Babuji gane ke tarj per qasida achcha nahin lagta.yah gunah hai .🙏
Ya Ali as madad Hmara azadari ka channel hai or ap azadaron se guzarsh hai subscribe kr den 🚩
Murgae tumhy kya pata ilm e ahlbait as ka
@@rashidkotdiji lagta hai tumko sab kuchh pata hai 😳
Bar mukasar lanat
Molana saheb maqsar hain
😆😆😆 واہ تیرا ڈگری دینا۔۔
ویسے قرآن کی تلاوت سے بھی جاہل لوگ بھی علماء کو ڈگریاں دیتے ہیں؟؟؟؟
bara ilm hy😂😂😂😂😂 khud aaky poochay ............. adab kro phir jawab dunga😂😂👍👍👍
your three caliphs didn't even have the slightest knowledge.
@@syedmuhammadtaqi2467he is also your chalipahs
@@h.socractanzala1655 ok bro
@@Laila-vm2ix bhai sahab jooht hai yah sab aapke zakiroon jhoot bolte hai aap se
@@syedmuhammadtaqi2467 yes bro
Tum loago na gana suna hyn to pata hy na k gana ki tarz ma hy
تم خود اتنے پاکیزہ ہو کہ تمہارے کانوں میں آج تک ایک گانا بھی نہیں گیا؟؟؟ یعنی۔۔۔ وہ عالم دین معصومین ع کے ذکر کی توہین سے روک رہے ہیں۔۔۔ تو۔۔۔ تم جواب میں کیا فلسفہ جھاڑ رہے ہو؟؟؟؟شرم کرو یار۔۔۔ عقل مندوں والا جواب دو۔۔۔۔
کہیں تم بھی تو نہیں چاہتے کہ انڈین و پاکستانی کنجروں کی طرزیں حسینی ع اسٹیج پہ ہونے والے پاکیزہ ذکر میں گونجتی رہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ اورمعصومین ع اور انکے پاکیزہ ذکر کی توہین ہوتی رہے؟؟؟؟
Toba kar len Allah maaf kary ga
توبہ کی امید پہ گناہ کرتے رہو پھر۔۔۔۔
گانے کی طرز پر قصیدہ ایسے ہے جیسے شراب کو دودھ میں ملا کر پیا جائے،جیسے شراب میں خاک شفا ملا کر پی لی جائے،جیسے کسی پاک اور مقدس نام کو ٹوائلٹ یا غلاظت پر رکھ دیا جائے۔
آپ نمازِ جعفریہ دیکھ لیں واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ گانے کی طرز پر قصیدہ پڑھنا حرام ہے۔
Kia Qaseeday parhnaa gunah he.?
Ye Kia baat he??
Gano ki tarz par gunah hai .kya sun rhe ho bhai ..suno pahle
Yaar vo log gulu Kar chuke hein isliye
@@pubgguru1834
Ji me smajhta hun Ghulu to gunah he mgr jb ek Qaseeday me Ghulu na ho to phir kia masla he...
@@mazhartarar9132 ghor kro ghuluv ho ya na ho jiss qaseedy ko gaany ki tarz pr likhha aur parrha jaye wo jayz nhn haraam hai
گانے کی طرز پر قصیدہ کی مذمت ہے ناکہ قصیدہ کی
Disagreed. Even if someone commits Shirk which is the grandest of sins, and asks for repentance, Allah might forgive him. It's written clearly:
“Say: ‘O ‘Ibaadi (My slaves) who have transgressed against themselves (by committing evil deeds and sins)! Despair not of the Mercy of Allaah, verily, Allaah forgives all sins. Truly, He is Oft‑Forgiving, Most Merciful’”
[al-Zumar 39:53]
People please not let religious clerics misguide you. They cannot quote something without proper references, on minbar e rasool (saw) and get away with it.
Dushmanane elehbaith per lanat
@@lubna7186
بے شمار
😆😆😆😆 لطیفہ۔۔۔۔ اللہ س کے جسم کے قائلین اور بخاری کی روشنی میں قیامت کے دن اللہ س کی ٹانگ کو جہنم میں ڈالنے والے اور خود جنت کی امید رکھنے والے تکفیری نواصب خوارج بھی توحید کے ٹھیکیدار ہیں۔۔۔ واہ۔۔۔
@@lubna7186
بے شمار
Kia ilm sirf dhari mai hey ?,aap apna kaam karain.ahlebait.a s ki tareef mai qaseeda parna behtreen tareeqah ijazat hey..mullan ka Iran wala qanoon Pakistan Q lata jaraha hey ,?
Pehlay apna gunah to muaf karwao. Kia tum shiaon mein koi hay jis ki maiyat sahi salamat ho 50 saal kay bad bhi. Go to sakhi hasan qabrustan and ask goorkan about a grave which was opened in 1977 rains body and kafan was just like as if the person is just buried now. Please tell some example of Shia.
Pls go to Wadi e Hussain graveyard & observe the calm and peaceful atmosphere over there.
@@syedmuhammadtaqi2467 jhoota hai ttu sirf SHION K qabr zinda rehti hai RASOOL E AZAM ki hadees hai ALI se mohabbat rakhne wale nahi marte SHAHEED hain
@@snht6249 mai ne kia jhoot bola bhai
قرآن میں بتاے گے قانون کے مطابق صرف ایک ہی گناہ قابل معافی نہی اور وہ ہے اللہ کا شریک بالزات یا بلصفات کسی کو ٹھرانا " انلشرک لظلم عظیم"،. یا " اللہ جو بھی گناہ ہو گا معاف کر دے گا لیکن شرک کو معاف نہی کرے گا"، اسکے علاوہ کوی بھی انسانی گناہ، توبہ و استغفار کے ساتھ معاف کیے جانے سے منسلک ہے اور کوئ ان دو قانون رب، کو اپنی مرضی اور فرقہ کی بنا پر توڑ موڑ کر نہی بتا سکتا کہ یہ نہی ہو سکتا یا ان کا گناہ قابل معافی نہی ہے،. معافی دینے والے نے اپنے دونوں قانون بتا دہیے ہیں، پھر یہ کیا بات ہوئ 🤔🤐
بیٹا۔ قرآن کی تفسیر میں مختلف گناہوں کے متعلق متفق علیہ صحیح احادیث پہ بھی ایمان لاو۔۔۔ رسول ص اور انکی عترت طاہرہ ع کی سنت کو فضول نہ سمجھو۔۔۔ ۔۔ گناہان کبیرہ اور قیامت کے دن ہم پہ گناہان کبیرہ کے اثرات کا بھی علم حاصل کرو۔۔۔۔ صرف قرآن کی ایک آیت کافی نہیں ہے ۔۔۔ دیگر آیات اور سینکڑوں احادیث بھی دین کا حصہ ہیں۔۔۔
حسد بھی بڑی ظالم چیز ہے قسم سے۔ افسوس ہے اس جیسے ملاؤں پر جو پوری پوری مجلس ہی زاکرین کے حسد میں پڑھ جاتے ہیں،
or khuda hidayat de tum jesa jahilo ko jo mujtahid k dushman hn or b.a pass zakiro k hami yeah haqeeqat bta raha ha azadari ibadat ha kya usey gaana ki tarz pr karo ga ya zakir k peecha lag kr azaadari mola hussain us tarah karo ga jis tarah hindu ganpati visarjan karte hn
جاہل اور بے عمل۔ بد عمل ذاکرین۔۔۔۔ ذاکرین نہیں ہوتے بلکہ۔۔۔ تاجران خون حسین ع ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ گانوں ۔ ماہیئوں کی طرز پہ قصیدے اور نوحے پڑھنے والے معصومین ع کی توہین کرتے ہیں۔۔۔ یہ جہلاء ذاکرین اور ان کو دعوتیں دینے والے مال حرام ان پہ لٹانے والے اور مزے لے لے کے ان کے گانوں کی طرزوں کو سننے والے شمر اور عمر سعد سے بھی بد تر ہوتے ہیں۔۔۔
جنت ہو کہ دوزخ یہ سب انسان کے اعمال پر منحصر ہے۔ دین میں محور و مرکز قرآن اور محمدرسول اللہ ہیں۔ باقی کوئی نہیں۔
بیٹا جی۔ رسول الخاتم ص کی وصیت نہ بھولنا۔۔۔ سنی اور شیعہ کتابوں میں متواتر حدیث ہے۔ کہ۔ 💖💖((میں تم میں دو خلیفے۔ دو گرانقدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں۔ قرآن اور میری (پاکیزہ) اولاد ۔ اہل بیت ع۔۔۔۔ جب تک تم ان دونوں سے متمسک رہو گے۔ اس وقت تک گمراہ نہ ہوگے۔ اور بھی حوض کوثر تک ایک دوسرے کے ساتھ متصل رہیں گی۔۔۔))
مولانا محترم حضورپرنور صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلبیت رسول کی بیویاں ہیں۔ جو بھی حضورپرنور پر ایمان لایا وہ صحابی و صحابہ قرار پائے۔ حضورپرنور نے دین سب کے سامنے کھول کھول کر قرآن اور عمل(سنت) کی صورت پیش کر دیا۔ اولاد غیر اولاد کا اسلام میں ایشو نہیں ہے۔ باقی جذباتی باتوں سے کوئی بھی فلسفہ لوگ منوانے ہی رہتے ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
Chhotya molvi h.
Tumare zuban bta rhe hy tum kya ho
Hahaha lantai insan sharm kro apny he Shia ke klf bool rahe hoo
Bhai Jaan Galat ko Galat Khana hi Adal hai
Wo Galat Kaam Chaye koi Shiya hi Kune na kar raha hoo
bewaqoof quran samjha na ke bakwaas
بکواس تو نے کیا ہے۔ ان عالم دین نے قرآن اور معصومین ع کے ذکر والی مجالس و محافل کی توہین سے روکا ہے کہ ان عبادات والی محافل میں انڈین و پاکستانی کنجروں کی طرزیں نہ لایا کرو۔۔۔
ویسے بکواس تو تم کر رہے ہو
Tera asal masla tarz nahi balky muqaseriyat hai
bibi kuch khuda ka khof kr hr bt p muqasiriyat ye kia hota h ??
allah aap ko hidayat de haad kar di jihalat ki aap ne
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّاعَۃ وَفي كُلِّ ساعَۃ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَہ اَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَہ فيہا طَويلاً۔
خدا یا ہو جا اپنے ولی حجۃ بن الحسن کے لیے، تیرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاہرین پر اس وقت میں اور ہر وقت میں سرپرست، محافظ، قائد، مددگار، رہنما اور نگہبان تاکہ ان کو اپنی زمین پر سکونت دے اور ان کو زیادہ زمانہ تک بہرہ مند کرتا رہے۔