جو شخص گفتگو میں اپنی گاڑیوں ، پلاٹس، جائیداد، اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اُس سے دُور رہیں ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے. خوشیاں پیسوں سے نہیں ذکر مولا علی (ع) سے ملتی ہیں_❤️😍اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج ❤️🙌*اَشّہَداَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِاّ؏ وَْلِی اللہِ وَ وَصِیُْ رَسُول اللّہﷺ واخَلیفَۃُ بِلافَصل۞*
محترم علامہ ناصر الحسینی صاحب. ماشااللہ. آپ کے خطبات قلب و روح کو طمانیت سے منور کردیتے ہیں. اہل بیت اطہار علیہ السلام کے فضائل، مصائب اور دین متین کے سلیس لہجے میں شائستگی سے مزین بیانات متاع زیست ہیں. امت مسلمہ کوحقائق سے آگاہی ناگزیر ہے. کاش امت 61 ہجری کو حق کو پہچانتے ہوےء ساتھ دیتی. تو آج مسائل سے دو چار نہ ہوتی. اور علماہ بھی حقائق بیان کرتے، میں سنی العقیدہ ہوں. دین متین کے وارث اہل بیت اطہار علیہ السلام ہی ہیں. ان کی محبت و موودت ہی کل ایمان اور راہ نجات ہے. خلاق اکبر آپ کے علم و عمل میں مزید جلا بخشے. آمین. آج کل آپ کے خطبات کی آڈیو و ویڈیو ریکارڈنگ بہتر اپ لووڈ ہو رہی ہے. شکریہ.
Mashallaha mola apko sehat salamti atta farmy ameen
ماشاء اللّٰہ
سلام یا حسین علیہ سلام
MasahAllah🙌🙌🙌🙏🙏🙏
ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں علامہ صاحب ❤️👍۔
ماشاءاللہ
Maashallah moula khush rakhay
❤❤❤❤❤
آپ کی خطابت کو سلام
Mashallah
جو شخص گفتگو میں اپنی گاڑیوں ، پلاٹس، جائیداد، اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اُس سے دُور رہیں ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے. خوشیاں پیسوں سے نہیں
ذکر مولا علی (ع) سے ملتی ہیں_❤️😍اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج ❤️🙌*اَشّہَداَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِاّ؏ وَْلِی اللہِ وَ وَصِیُْ رَسُول اللّہﷺ واخَلیفَۃُ بِلافَصل۞*
محترم علامہ ناصر الحسینی صاحب.
ماشااللہ. آپ کے خطبات قلب و روح کو طمانیت سے منور کردیتے ہیں. اہل بیت اطہار علیہ السلام کے فضائل، مصائب اور دین متین کے سلیس لہجے میں شائستگی سے مزین بیانات متاع زیست ہیں. امت مسلمہ کوحقائق سے آگاہی ناگزیر ہے. کاش امت 61 ہجری کو حق کو پہچانتے ہوےء ساتھ دیتی. تو آج مسائل سے دو چار نہ ہوتی. اور علماہ بھی حقائق بیان کرتے،
میں سنی العقیدہ ہوں. دین متین کے وارث اہل بیت اطہار علیہ السلام ہی ہیں. ان کی محبت و موودت ہی کل ایمان اور راہ نجات ہے.
خلاق اکبر آپ کے علم و عمل میں مزید جلا بخشے. آمین.
آج کل آپ کے خطبات کی آڈیو و ویڈیو ریکارڈنگ بہتر اپ لووڈ ہو رہی ہے. شکریہ.
ماشاءاللہ