شباب بھی حجاب بھی۔ یہ عشق بھی حساب بھی۔ وہ تو حسن میں بھی تھی آگ۔ جلے ہم اور شراب بھی۔ کوئی ہے جو دعا کرے ۔ طلب ہے ، اضطراب بھی۔ یہ ہم کو زندگی کا کیا۔ یہ ہونٹوں کا ہو تاب بھی۔ یہ بات ہو کہ دل کی اب ۔ یہ آنکھوں سے ہو آب بھی ۔ شاعر۔عبدالصبور سومرو بحر ۔ہزج مربع مقبوض۔ بحر کے ارکان ۔(مفاعلن مفاعلن) سر : پلیز اگر کوئی گلوکار/گلوکارا اس شاعری کو گانا چاہے تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا۔۔شکریہ۔۔
یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ مرد عورتوں کا روپ دھار کر اور عورت مرد کے روپ میں نظر آئیں گے، یہ ویڈیو اس کا ثبوت ہے، اناللہ واناالیہ راجعون ،
کپل شو نسیم وکی کا ہی آئیڈیا تھا اور کپل کے بولے جانے والے جملے بھی نسیم وکی کے لکھے ہوئے ہوتے تھے نسیم وکی نے شو میں پرفارم بھی کیا تھا آپ شروع کے پروگرام دیکھ سکتے ہیں ہندو انتہا پسندوں کی وجہ سے نسیم وکی کو شو چھوڑنا پڑا
بہترین ڈانس
Itne senior actor or itna kamzor script. Bilkul time pas keya hua ha.
شباب بھی حجاب بھی۔
یہ عشق بھی حساب بھی۔
وہ تو حسن میں بھی تھی آگ۔
جلے ہم اور شراب بھی۔
کوئی ہے جو دعا کرے ۔
طلب ہے ، اضطراب بھی۔
یہ ہم کو زندگی کا کیا۔
یہ ہونٹوں کا ہو تاب بھی۔
یہ بات ہو کہ دل کی اب ۔
یہ آنکھوں سے ہو آب بھی ۔
شاعر۔عبدالصبور سومرو
بحر ۔ہزج مربع مقبوض۔
بحر کے ارکان ۔(مفاعلن مفاعلن)
سر : پلیز اگر کوئی گلوکار/گلوکارا اس شاعری کو گانا چاہے تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا۔۔شکریہ۔۔
Pappu ji
یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ مرد عورتوں کا روپ دھار کر اور عورت مرد کے روپ میں نظر آئیں گے، یہ ویڈیو اس کا ثبوت ہے، اناللہ واناالیہ راجعون ،
Cheap copy of Kapil Show