محمد طلحہ علوی صاحب سے گفتگو

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • محمد طلحہ علوی صاحب سے گفتگو - قرآن کی بجائے کلام عرب اور ادب جاہلیت بنیاد

КОМЕНТАРІ • 34

  • @alfazalarts
    @alfazalarts День тому +2

    کمال حکمت سے اپ نے اپنا مقدمہ رکھا ہے بیشک یہ طرز گفتگو جس کی بنیاد قران کریم سے ہی ہو ہر کسی کہ بس کی بات نہیں اللہ اپکی عمر صحت میں برکت عطا فرمائے اسلام احمدیت زندہ باد

  • @ishfaqchaudhry654
    @ishfaqchaudhry654 16 годин тому +1

    Zabardast jazakallah ❤❤❤❤Ameen Ameen 👍😍

  • @nik4970
    @nik4970 День тому +4

    ماشا اللہ محترم انصر رضا صاحب زندہ باد

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 18 годин тому +1

    Mashallah, very good

  • @imranakhtar7777
    @imranakhtar7777 День тому

    Superb

  • @zafarkhan955
    @zafarkhan955 20 годин тому

    Ansar Raza sahib is excellent debater. God bless him.

  • @zafarkhan955
    @zafarkhan955 18 годин тому +1

    A seal does not mean a permanent closure in practice. Seal is always applied on secret and important documents or locks etc. One of the purposes of sealing is that only an authorized person can open it. The seal must be broken to see what is inside. Only the authorized person can open the seal and no one else can open it.

  • @Loveforall-v4o
    @Loveforall-v4o День тому +2

    Apna acha andaz sa mudalal guftgu ki

  • @ahmedali252
    @ahmedali252 День тому +1

    Asslam o Alikum bahi yah live kn say Channel pay ata hai?

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 День тому

    آخر میں عنصر صاحب نے احتیاطاً اپنی وکٹری آناووس کر دی کیونکہ مرکز میں واپس بھی جانا تھا۔

    • @alfazalarts
      @alfazalarts День тому

      یہ آپکی غلط فہمی ہے پچھلے ایک سے چالیس سال سے جان و مال قربانیاں دینے والی جماعت کس طرح کسی کو ہار یاں جیت جزا یاں شزا دے سکتی ہے
      باتیں کرنا آسان ہے

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 16 годин тому

      ​@@alfazalarts
      1:07:25
      میں تو مرواتن وِکٹری سپیچ کہ دیا ورنہ بات تو انوں نے اس سے بڑی کی تھی۔

    • @alfazalarts
      @alfazalarts 15 годин тому

      @@spreadingpeace7800 بلکل یہ بات بڑی ہی ہے جب آپ کسی کو قرآن سے بات کرنے کو کہیں اور وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگ جائے

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 9 годин тому

      @@alfazalarts پتہ نہیں آپ لوگ واقعی اتنے بے وقوف ہیں یا موقع پر روٹی کو چوچی کہنا شروع کے دیتے ہیں آپکو نہیں پتہ قرآن ایک زبان پر منحصر ہے اور زبان ایک پورا مضمون ہے۔ اور آپ لوگو کا مکر زبان سے ہی متعلق ہے اور جب آپکو زبان کی طرف بلاؤ تو آگے سے جواب یہ دے رہے ہو کہ ہم تمہیں قرآن کی طرف بلاتے ہیں تم ہمیں قرآن سے دور کرنے کو باتیں کرتے ہوں۔ اؤ بھائی قرآن ہوائی زبان میں ہے؟ جب عربیت کا اختلاف ہے تو پہلے وُہ اختلاف حل کرنا پڑے گا پھر ہی قرآن کی طرف جائیں گے۔ پھر ساتھ ہی عنصر رضا سادگی کہ لبادہ اڑھ لیتے ہیں یہ کہ میری معذوری ہے اس طرح کی بحث نہیں کر سکتا ہے یہ سادگی نہیں جاہلیت ہے۔ کیونکہ اُسے پتہ ہے کے غامدی صاحب نے اُسکا کیا حال کیا تھا زبان کے اصولوں کی بحث میں۔
      ابھی یہ ساری بات میں نے اردو زبان میں کی ہے کیونکہ ہم دونوں اردو جانتے ہیں لیے اس کو پڑھ لینا ہمارے لیے معمولی بات ہے لیکن اگر آپ غور کریں گے تو پوری سائنس ہے اسکے اندر۔ اسی سائنس سے انحراف کرکے
      شیعہ علی ر ض کو قرآن سے نکال لیتے ہیں۔
      محمد شیخ کہتے ہیں کہ "محمد تم میں سے کسی کے باپ نہیں" کا مطلب یہ ہے کہ وہ انسان نہیں۔ اور قادیانی کہتے ہیں یہاں بغیر سیاق کے ایک جملہ اگیا ہے کہ محمد تصدیقی مہر ہیں انبیاء کی۔ جبکہ سیاق اس بات کی اجازت نہیں دے رہا۔
      اس ساری بات کے بعد اگر میں ایسے کہوں کے ایکٹنگ کرنا چھوڑ دیں۔ تو یہ ایکٹنگ کون سے ہوگی جو فلموں میں کی جاتی ہے یا جو ہم ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں وُہ والی ہوگی۔ بتائیں مجھے اوپر جو ساری بات میں نے لکھی ہے اسکے مطابق کون سے ایکٹنگ مراد ہوگی؟ اسی کو زبان کے اصول اور اسلوب کہتے ہیں۔
      امید ہے کچھ نہ کچھ سمجھ ضروری آئی ھوگی۔

  • @MrAhmadimuslim
    @MrAhmadimuslim День тому

    انصر رضا صاحب نے ہر گز یہ نہیں کہا کہ خاتم کا معنی دوسری آیات جس میں خاتم کا لفظ ہے کہ مطابق کرنا ہے۔ انصر صاحب نے تو کہا کہ خاتم النبین سے وہ مراد نہیں لے سکتے جس سے قرآن میں تضاد آ جاے کیونکہ قرآن خود فرماتا ہے تضاد سے پاک۔ افسوس کی بات کہ اِس بات کو آگے نہیں بڑھایا گیا کہ کیسے تضاد آتا ہے۔تو بات آگے بڑھتی

  • @hablalbhat7145
    @hablalbhat7145 День тому

    You are giving the examples of jamba, but why you are afraid from your founder? Kadiyanis are for away from the holy Qura'an but giving the reference of holy Qura'an, but afraid from the writing of kadiyani founder, this is the kadiyaneyat not agreeing with his writing, but accept a lair.

  • @hablalbhat7145
    @hablalbhat7145 День тому

    Ansar Raza is a coward kadyani murabbi, he has hanged a board on his shoulder " No discussion on the writing of kadiyani founder " he knows very well that Mirza ghulam Ahmed kadiyani was grand lair in his various claims, so he puts condition to any ulmah e Deen, " No discussion on the books/writings of kadyani founder" this shows clearly their founder was lair in his claims, so kadyani murabbis are afraid from his writing, and avoid to debate on his writing and life, seerat.

    • @zafarkhan955
      @zafarkhan955 20 годин тому

      So ask Government of Pakistan lift the ban on Ahmadiya literature rather government should publish Ahmadiyya books and distribute so people know themselves truth about Ahmadiyya lies. WHY BANNING?

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 День тому

    ہمارے ایک سادہ لوح فاسٹ بولر نسیم شاہ سے اینکر نے پوچھا آپ کتے بہن بھائی ہیں نسیم نے جواب دیا 5 ۔
    اینکر نے کہاں آپکا کون سا نمبر ہے۔
    نسیم شاہ نے کہاں جاز کا۔
    تو کسی نے اُسے سمجھنا چاہا کہہ دیکھو بات کے تسلسل کو جملے کی تالیف کو سیاق کو سمجھو پھر جواب دو۔
    وہاں عنصر صاحب ہوتے تو کہتے نہیں یہ سب تو علماء اور انٹیلیکچوئل لوگوں کی باتیں ہیں سادہ لوح انسان کے لحاظ سے جاز جواب ٹھیک ہے۔
    تو جناب ثابت یہ ہوا کہ کلام بے شک سادہ ہی لیکن کبھی کبھی پڑھنے والے کی غلطی بڑی باریک ہوتی ہے جیسے دور کرنےکے لیے سطحی علم سے اوپر اٹھنا پڑتا ہے۔

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 День тому

    سادگی والے بھائی کمپیوٹر گیمز کے لیول کی بات نہ کرو عام لوگوں کو سمجھ نہیں آئی گی۔

    • @ansar58
      @ansar58  День тому +1

      @@spreadingpeace7800 آپ تمسخر کرتے رہیں اسی سے آپ اپنے معنوی آباؤاجداد کفار کے ساتھ شامل کئے جائیں گے ان شاء الله

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 День тому

      نیت پر شک محرکات طے کرنا کے ساتھ ساتھ بدعائیں دینا بھی آپکی خوبی ہے پہلے پتہ نا تھا۔

  • @zainshafiq7995
    @zainshafiq7995 День тому

    انصر رضا صاحب بار بار اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ قرآن کی کسی بھی آیت کا وہ مفہوم نہیں لینا چایئے جو کسی دوسرے آیت سے متضاد ہو۔ اُن کے نزدیک قرآن کی تفسیر کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ قرآن کی آیات کا وہ مفہوم لیا جانا چایئے، جو کیس دوسری آیت سے نہ ٹکراتا ہو۔ ظلحہ بھئی نے دو تین مرتبہ واضح انداز میں پوچھا بھی ہے کہ " یہ کیسے طے ہو گا کہ ایک آیت کا جو مفہوم ہم لے رہے ہیں، وہ کسی دوسرے آیت سے متضاد ہے یا نہیں؟"۔ انصر صاحب اس کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ اگر انصر صاحب کا یہ اصول من و عن مان لیا جائے تو پھر یہ اپنی اپنی سوچ اور ذاتی اجتہاد پر منحصر ہو گا کیونکہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس آیت کا یہ معنی میں اس لیے کر رہا ہوں کہ ایسا نہ کرنے سے باقی آیات کی نفی ہو جائے گی۔ اور دوسرق آدمی اس کی نفی کردے گا۔

    • @ansar58
      @ansar58  День тому +1

      @@zainshafiq7995 القرآن یفسر بعضہ بعضا میرا اصول نہیں ہے مفسرین کا متفقہ اصول اور تفسیر قرآن میں سب سے پہلا اصول ہے جس کا طلحہ صاحب نے بھی انکار نہیں کیا کلام عرب اور دیگر باتوں میں بھی یہی جھگڑا ہوسکتا ہے کہ اپنی اپنی تشریح کرکے مخالف کی بات کی نفی کی جاسکتی ہے۔

    • @zainshafiq7995
      @zainshafiq7995 День тому

      @@ansar58 مفسرین کا یہ کوئی متفقہ اصول نہیں ہے۔ یہ بات کافی مفسرین نے بیان کی ہے لیکن اس کو متفقہ کہنا اور اسے سب سے پہلا اصول قرار دینا درست نہیں۔ آپ کی غامدی صاحب کے ساتھ جو گفتگو کوئی تھی تو یہ نقطہ بھی زیر بحث آیا تھا ۔ امام امین احسن اصلاحی، حمیدالدین فراہی اور دوسرے مفسرین صرف جزوی طور پر کچھ شرائط کے ساتھ اس اصول کو مانتے لیکن یہ مقولہ تفسیز بالماثور میں عمومی طور پر بیان ہوتا ہے۔ ہیں یہ سب باتیں اُس کلپ میں سنی جا سکتی ہیں۔ میرا مقصد قطعی طور پر آپ کے ساتھ بلا ضرورت بحث کرنا نہیں۔ یہ بات پہلی بھی تفصیل کے ساتھ بیان ہوئی ہے اور محترم غامدی صاحب نے آپ سے استفسار بھی کیا تھا کہ آیت "خاتم انبین" کو چھوڑ ک کسی ایک جگہ بھی بتائیں جہاں پر انہوں نے اپنے بیان کردہ اصول کی خلاف ورزی کی ہے؟ لیکن آپ نہیں بتا سکے۔ اس کے علاوہ انہنوں نے آپ کو وضاحت بتایا تھا کہ قرآن اپنا مدعا کیسے بیان کرتا ہے۔ اسی اصول پر وہ وفات مسیحؑ کے قائل ہیں۔

    • @ansar58
      @ansar58  23 години тому

      @@zainshafiq7995 میں بارہا وضاحت کرچکا ہوں کہ میں محترم غامدی صاحب سے ختم نبوت پر بحث کرنے نہیں گیا تھا بلکہ چند آیات پیش کرکے پوچھنے گیا تھا کہ ان کی روشنی میں آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ الله تعالی اب کلام نہیں کرتا۔ اس کا محترم غامدی صاحب کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔
      چونکہ میرا مدعا ان سے ختم نبوت پر بحث کرنا نہیں تھا نہ میں اس کی تیاری کرکے گیا تھا بلکہ جس مقصد کے لئے گیا تھا وہ الحمدلله میں نے حاصل کرلیا۔
      اب غامدی مکتبہ فکر جو چاہے اصول گھڑ لے یہ ان کی مرضی ہے۔ قرآن کا اصول یہی ہے کہ اس میں تضاد نہیں ہے۔ آپ جملوں کی ماہیت الفاظ وغیرہ کی بحث جتنی چاہے کرلیں اس حقیقت کا انکار نہیں کرسکتے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ و آلہِ وسلم کا آخری نبی ہونے کا عقیدہ قرآنی دوسری آیات کے بالکل متضاد اور مخالف ہے

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 День тому

    عنصر صاحب اصول میرے آپکے نہیں منتقی ہونے ضروری ہیں۔ آپکے اصولوں سے تو پھر وحدانیت کا دفاع بھی نہیں ہوسکے گا۔
    اصول ایسے ہونے چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پابند رہے بندہ۔۔ آپکے اصول ایسے ہیں جس میں زیادہ سے زیادہ آزادی بے۔ پھر اسی آزادی کی وجہ سے انسان گمراہ ہوجاتا ہے۔
    شیعہ کو دیکھ لیں
    اللہ کی رسی حضرت علی کو کہتے ہیں
    محمد شیخ کو دیکھ لیں
    محمد ص تم میں سےکسی کے باپ نہیں کا مطلب یہ لیتے ہیں کہ محمد ص انسان نہیں
    پرویز صاحب کو دیکھ لیں۔
    نماز کو اچھا کام کرنا بنا دیا۔
    اور قادیانیوں کو دیکھ لیں
    ختم نبوت کی آیت کی بجائے اور اور جگہوں سے جاری نبوت نکالتے ہیں۔
    ان سب میں ایک چیز کامن ہیں کہ اصول وہ والے لیتے جس میں آزادی ہوں۔ قرآن سے قرآن تفسیر اسی آزادی اصول کا حصہ ہے۔

    • @ansar58
      @ansar58  День тому

      @@spreadingpeace7800 آپ کے پاس بے بنیاد جھوٹے الزامات اور تمسخر کے سوا کچھ نہیں ہے۔ آپ کے علماء سامنے آنے کی ہمت نہیں کرتے اور طائف کے اوباش لونڈوں کی طرح آپ کو پتھر پھینکنے پر لگادیا ہے۔

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 День тому

      ​​@@ansar58
      غامدی صاحب نے جب تک آپکی علمی گردن نہیں دبوچي تھی آپ بھی خدا کو بچھڑا بنانے کی فلاسفیاں جھاڑتے تھے۔ پھر اپنے سادگی کہ لبادہ اوڑھ لیا اور غنیمت اسی میں جانی۔