آم پکانے کا طریقہ یوں تو کچے آم کو پکانے کے مختلف طریقے صدیوں سے رائج ہیں اور ہمارے آباؤ اجداد انہیں طریقوں سے آم کو پکاتے تھے اس وقت آم کو پکانے کے لئے کییمیکلز کا استعمال شروع نہ ہوا تھا اس لئے آم کو اس کے صحیح موسم میں پکایا جاتا تھا اور آم اپنی اصل اور قدرتی شکل و صورت اور رنگت لے کر تیار ہوتا تھا آم کے پکنے کا موسم اس وقت شروع ہوتا ہے جب اس درخت پر چاروں طرف سے کچھ آم پک کر تیار ہو جائیں اس کو مقامی زبانوں میں آم کا ٹپکا یا شاخ کہتے ہیں کچے آم کے پکانے کو پال کہتے ہیں مثل مشہور ہے کہ "آم پال کا خربوزہ ڈال کا" جس آم کو پال دے کر پکانا ھو لازم ہے کہ اسکا موسم شروع ھوچکا ھو یعنی اس پر ٹپکا آم شروع ھو جائے جب پھل اتارنا ھو اس سے کم از کم ایک ہفتہ قبل پانی بند کر دیں تاکہ اضافی نمی خشک ھو جائے اور رنگت بہترین بنے. آم کو اتار کر اس کو صاف نہ کریں تاکہ اسکا پاؤڈر خراب نہ ھو ورنہ رنگت پیلی نہیں ھو گی. آم کو پلاسٹک کے گٹو یا بوری میں بھر کر نہ لے جائیں. آم اتار کر زمین پر پٹ سن کی بوری یا ٹاٹ بچھا کر اس پر الٹا رکھ دیں تاکہ اسکا دودھیا پانی نکل جائے اور آم Desap ہو جائے پھل اتارنے کے بعد چار سے چھ گھنٹے تک چھاؤں میں خشک ھونے دیں. اگر آپ بغیر مصالحہ کے آم پکائیں گے تو چھ دن بعد پال تیار ہو گی اور آم ہر قسم کے نقصان دہ کیمیکل سے پاک ھو گا. آج کل چائنہ مصالحہ کے ساشے( Ethylene Ripener ) استعمال کئے جا رہے ہیں دس کلو آم کی کریٹ میں دو عدد ساشے رکھنے ہوتے ہیں. ساشے رکھنے سے پہلے پانی میں ڈبو کر فوراً نکال لئے جائیں. پال لگا کر آم کو ہوادار جگہ پر رکھنا چاھئے۔ مکمل بند کمرہ میں نہ رکھیں. آم عموماً پانچ سے چھ دن میں پک کر تیار ہو جاتا ھے. شکریہ
subahan Allah..allah apka or jada behtarin karein nice presentatuon....very nice blog...sir i live in bangladesh i beed a plant of masumi chusha aam how I can get sir help me plz
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Chesham ea ke
Chesham ka aam ke podge parkitneaamaate
Sir aik plant ghar ka lia Lahore me mil gia ga
India may bejega bai jaan👍😘
I wanna buy the seeds
آم پکانے کا طریقہ
یوں تو کچے آم کو پکانے کے مختلف طریقے صدیوں سے رائج ہیں اور ہمارے آباؤ اجداد انہیں طریقوں سے آم کو پکاتے تھے اس وقت آم کو پکانے کے لئے کییمیکلز کا استعمال شروع نہ ہوا تھا اس لئے آم کو اس کے صحیح موسم میں پکایا جاتا تھا اور آم اپنی اصل اور قدرتی شکل و صورت اور رنگت لے کر تیار ہوتا تھا آم کے پکنے کا موسم اس وقت شروع ہوتا ہے جب اس درخت پر چاروں طرف سے کچھ آم پک کر تیار ہو جائیں اس کو مقامی زبانوں میں آم کا ٹپکا یا شاخ کہتے ہیں کچے آم کے پکانے کو پال کہتے ہیں مثل مشہور ہے کہ
"آم پال کا خربوزہ ڈال کا"
جس آم کو پال دے کر پکانا ھو لازم ہے کہ اسکا موسم شروع ھوچکا ھو یعنی اس پر ٹپکا آم شروع ھو جائے
جب پھل اتارنا ھو اس سے کم از کم ایک ہفتہ قبل پانی بند کر دیں تاکہ اضافی نمی خشک ھو جائے اور رنگت بہترین بنے.
آم کو اتار کر اس کو صاف نہ کریں تاکہ اسکا پاؤڈر خراب نہ ھو ورنہ رنگت پیلی نہیں ھو گی.
آم کو پلاسٹک کے گٹو یا بوری میں بھر کر نہ لے جائیں.
آم اتار کر زمین پر پٹ سن کی بوری یا ٹاٹ بچھا کر اس پر الٹا رکھ دیں تاکہ اسکا دودھیا پانی نکل جائے اور آم Desap ہو جائے
پھل اتارنے کے بعد چار سے چھ گھنٹے تک چھاؤں میں خشک ھونے دیں.
اگر آپ بغیر مصالحہ کے آم پکائیں گے تو چھ دن بعد پال تیار ہو گی اور آم ہر قسم کے نقصان دہ کیمیکل سے پاک ھو گا.
آج کل چائنہ مصالحہ کے ساشے( Ethylene Ripener ) استعمال کئے جا رہے ہیں دس کلو آم کی کریٹ میں دو عدد ساشے رکھنے ہوتے ہیں.
ساشے رکھنے سے پہلے پانی میں ڈبو کر فوراً نکال لئے جائیں.
پال لگا کر آم کو ہوادار جگہ پر رکھنا چاھئے۔ مکمل بند کمرہ میں نہ رکھیں.
آم عموماً پانچ سے چھ دن میں پک کر تیار ہو جاتا ھے. شکریہ
Good
I need a grafted plant
👈 Contact available with all india home delivery service available
Sir mujhe bhej do ek tree
👈 sampark kare mil jayega home delivery service.
subahan Allah..allah apka or jada behtarin karein nice presentatuon....very nice blog...sir i live in bangladesh i beed a plant of masumi chusha aam how I can get sir help me plz
ماشاءالله
Are hindi bol na 😭😭
This tree is grafted, ore there is no seed
Grafted
Sir plant milega
Kindly share address of the farm
👈 Contact available with all india home delivery service.
Plz address
Multan
Worst