جو ٹھیکے کی حرام قسمیں تھیں جن سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منا فرمایا تھا وہ اب والی قسم میں نہیں وہ اور تھیں یہ جو اب پیسوں پر زمین ٹھیکے پر لی جاتیں ہیں اس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ بھی اس طرح فرماتے ہیں ہم زمین ٹھیکے پر دیا اور لیا کرتے تھے
Phaly Ahda pia zingi mot rab dy was ha janwar wely our jab fasal ki bari ati ha to kehta ha haram ha thaky ma nafa bhi ha our nuqsan bhi ha lehaza ye halall ha
Kai dfa thekadar ata hy maslan is dfa jysy Gandum ki price km hoi 225000 theaka tha Jo km ho k 160000 py a gya phir rice ka rate barh gya or makki b 3800 hy ab theeky daar koi theeka ni barha raha ab kon suuud kha raha hy.
Nonsense, theka or contract is just like rent. If someone gets a shop on contract or rent and he gets loss, then the Owner of that shop has nothing to do with this.
اللہ ایسے علماء پر اللہ رحم فرمائے ،زمین ٹھیکہ میں کب مالک نقصان کی صورت میں رقم کا تقاضا کرتا ہے ؟شراکت پر جانور دینا کدھر سے ناجائز ہو گیا؟علامہ صاحب ہتھ ہولا رکھو،دین نال وی تے ساڈے نال وی
بھائی مولانا احمد سعید خان صاحب اہل علم تھے علامہ کی اولاد کے پاس علم نہیں ہے فقہ حنفی کے مسائل سے یہ فارغ بس صرف والد صاحب کے نام سے دوکانیں ان چل رہی ہیں عنقریب وہ بھی بند ہو جائیں گی کیونکہ غلط مسائل پر لوگ محاسبہ کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور سود سے نجات عطا فرمائیں...
آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت خوب جناب ❤️👍
کسی کی دل نہں توڑنا چاہئے تو مصلی تے نہں اس پر لوگ کیوں حسے ہیں
awaam aisy jahhi hazraaat ki beh taqleed krti hay.....
❤❤❤❤❤
Absolutely right ❤
Mashallah, Kaleem Ullah Multani Sahib Daler Nidder, Bahadur beta Ahmed Saeed Multani Rakhmat Ullah Ellahi.
Jo ulma e ikram financial masail py authority rkhty hyn humesha unsy sy financial masail puhchny chahiye
نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
🌹🌹🌹🌹
واہ مولانا واہ اچھی کہانی کہانی کرائی ہے زمین ٹھیکے پر دینا کیسے حرام ہو گیا
کہانی 😂 کسی اور مکتب فکر کے مفتی کا فتویٰ دیکھ لیں ۔متفقہ بات یہی ہے
کہانی 😂 کسی اور مکتب فکر کے مفتی کا فتویٰ دیکھ لیں ۔متفقہ بات یہی ہے
Ring talk
ملاں جی جیڑا گھر کراے تے دیتے ہو وہ حرام نہیں
اس میں کون سا نقصان ہوتا ہے وہ بھی تو نفع ہی نفع ہے
اہ حلال اے کی اہ آپ کا ہے تاں
خیبر کی زمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھیکہ پر دی تھی صحیح البخاری
جو ٹھیکے کی حرام قسمیں تھیں جن سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منا فرمایا تھا وہ اب والی قسم میں نہیں
وہ اور تھیں یہ جو اب پیسوں پر زمین ٹھیکے پر لی جاتیں ہیں
اس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ بھی اس طرح فرماتے ہیں ہم زمین ٹھیکے پر دیا اور لیا کرتے تھے
کوئ جانور کسی کو پالنے کیلے دینا کس طرح حرام ہو گیا
Molvi zahni mareez ha
Molvi zahni mareez ha
Ap Islam ko Parho Aur Phir khena
Agar Kya Mr kae to risk ha na nuksan ka pir Sood kese
ٹھیکہ بیع نہیں ہوتا۔۔۔زمین ٹھیکہ پر دینا ایسے ہی ہے جیسے کوئی مکان کرایہ پر دینا۔۔۔
دوبارہ سنو ۔ٹھیکہ الگ ہے بیع الگ ہے ۔بیع حلال ہے جبکہ ٹھیکہ نہیں
اگر کٹی کی قیمت نہ نکلی جائے تو پھر جائز ھے مولوی صاحب شریعت میں مذاق نہیں
جس نے ٹھیکہ کا ایک لاکھ لیا اس کی زمین کی مالیت 30لاکھ بھی ہے ہر بات کو سامنے رکھیں
Phaly Ahda pia zingi mot rab dy was ha janwar wely our jab fasal ki bari ati ha to kehta ha haram ha thaky ma nafa bhi ha our nuqsan bhi ha lehaza ye halall ha
Kai dfa thekadar ata hy maslan is dfa jysy Gandum ki price km hoi 225000 theaka tha Jo km ho k 160000 py a gya phir rice ka rate barh gya or makki b 3800 hy ab theeky daar koi theeka ni barha raha ab kon suuud kha raha hy.
Ye molvioon ny kbi khod koi karobar ni kia hota logon ki jeboon sy niklwaya hoa hota inko kia pta
Nonsense, theka or contract is just like rent. If someone gets a shop on contract or rent and he gets loss, then the Owner of that shop has nothing to do with this.
پھر تو دوکان بھی کراۓ پر دینا حرام ہوا
Kia musali insan NAHI op UN insalat kar ray ho
اللہ ایسے علماء پر اللہ رحم فرمائے ،زمین ٹھیکہ میں کب مالک نقصان کی صورت میں رقم کا تقاضا کرتا ہے ؟شراکت پر جانور دینا کدھر سے ناجائز ہو گیا؟علامہ صاحب ہتھ ہولا رکھو،دین نال وی تے ساڈے نال وی
Koi sbot
Phr makan aur Dokan bhee rent par dyna Haram ha phr
اس مولوی کو بیع خرید فروخت کا پتہ ہی نہی
اخلاق سے خالی
Theky per zameen dina haram nahein hai balkah sood hai
بھائی اس عالم کو نہی بلواو یہ تو دنیا کے ہر کام کو حرام کہہ دے گا اس کے نزدیک سب حرام ہے
بھائی مولانا احمد سعید خان صاحب اہل علم تھے علامہ کی اولاد کے پاس علم نہیں ہے فقہ حنفی کے مسائل سے یہ فارغ بس صرف والد صاحب کے نام سے دوکانیں ان چل رہی ہیں عنقریب وہ بھی بند ہو جائیں گی کیونکہ غلط مسائل پر لوگ محاسبہ کرتے ہیں
انکے والد کہاں سے اہل علم تھے نبی کی گستاخی کرنے والے کب سے اہل علم ہو گئے ہیں
استغفر اللہ ،،، غلط مسائل بیان کر رہا ہے
Ye wrong number ha
Jahil admi
❤❤❤