متکلم اسلام میرے favorite مولانا ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله تعالٰی آپ کو ایسی ہی تبلیغ میں جاری رکھیں تعالٰی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے الله آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اللھم آمین ثم آمین فی امان اللہ🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چوبیس گھنٹے کی صحت و تندرستی والی زندگی میں اگر آپ کو قرآن کریم کی تلاوت کی سعادت نہیں ملی آپ کے لیے بڑے خسارے اور بڑی محرومی کی بات ہے۔ تلاوت قرآن کا روز کا معمول بنائیں کہ جس روز موت آئے تو کلام اللہ کی تلاوت کی سعادت کے ساتھ حاضری ہو۔ اکرام عفی عنہ
ماشاءاللہ بہت خوب بازی صاحب سے ایک عرض ہے اگر ایک کلام حضرت مولانا مفتی محمد عاطف حنفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بارے میں لکھ دیں تو نوازش ہوگی آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
براہ مہربانی اسے پڑھ کر یا پڑھوا کر کے اپلوڈ کر دیں یہ میرا کلام ہے جو متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہ کی محبت میں میں نے لکھا ہے تجھ سے راضی ہوں محمد اور رب ذوالجلال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال تیری محنت تو ہے پیارے مصطفی کی راہ پر اہل باطل کے مقابل تو ہے ایک شیر ببر حق تعالی دے گا تجھ کو حشر میں اس کا ثمر تو سراپا علم و حکمت ذات تیری پر جلال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال ہر برائی ہر کجی سے تیرا دامن دور ہے بس غم امت ہی سینے میں تیرے مستور ہے اس لیے تو نام تیرا دہر میں مشہور ہے ہے سراپا قابل تقلید تیری چال ڈھال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال اہل حق کو کر دیا ہے اہل باطل سے جدا منکرین بو حنیفہ کو کیا دہشت زدہ منکر ختم نبوت کے لیے قہر خدا رافضیت بھی تیری گفتار سے ہے خستہ حال مرشدی الیاس گھمن............ تیرا انداز خطابت اس قدر ہے دل پذیر رزم گاہ جوش میں تیرا نہیں کوئی نظیر تیرے دم سے ہے منور با ضمیروں کا ضمیر قوت گفتار سے تیری, عدو تیرا نڈھال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال علم کے میدان میں تو حجۃ الاسلام ہے اور رشید احمد کے جیسا تو ابو الافہام ہے تیرا ہر نسخہ کما اشرف بلا ابہام ہے تیری طرز زیست شیخ الہند کے جیسی کمال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال کوئی بھی تجھ سا نہیں تو ہے زمانے میں فرید تجھ کو میں شیخ العجم کہہ دوں ہے اس میں کیا بعید تو امام اہل سنت کا ہے تلمیذ رشید اہل بدعت کے لیے تجھ کو سمجھنا ہے محال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال علم قران و حدیث و فقہ تیرے پاس ہے تجھ کو رب کے حکم طرز مصطفی کا پاس ہے تو نشان حق نواز و انور و الیاس ہے ذہن باطل میں اے گھمن تو ہے ایک چبھتا سوال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال خصلت اصحاب احمد پر اڑائے جو بھی دھول تو نے یہ ثابت کیا ہیں اس کی باتیں سب فضول تو نے سکھلائے صحابہ کے مراتب کے اصول اے پیمبر کے صحابہ کا وکیل بے مثال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لا زوال تجھ سے پڑھتے ہیں سبق عامی ہوں وہ یا ہوں خواص ہو گئے تیرے سبب تبدیل ایوان معاص کاش ایسا ہو کہ ہو اکمل ترا تلمیذ خاص تیری دی جائے گی صدیوں تک زمانے میں مثال مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال از حافظ کفیل اکمل سلطانپور یوپی From Hindustan
متکلم اسلام ❤❤❤❤زندباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
میرے شیخ محترم اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو
متکلم اسلام دلائل کے بادشاہ حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
آواز تو زبردست
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
بے تاج بادشاہ ❤
متکلم اسلام میرے favorite مولانا ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله تعالٰی آپ کو ایسی ہی تبلیغ میں جاری رکھیں تعالٰی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے الله آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اللھم آمین ثم آمین فی امان اللہ🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ ہم سے بھی استاد جی جیسے خدمات لے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ. . بہت ہی زبردست
اللہ حضرت کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور انکی کوششوں کو قبول فرمائیں
ماشاءاللہ ❤❤❤
قربان علماء حق
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت 🎉🎉🎉🎉
Allah salamat rakhe۔ Aameen
Masha Allah ❤Masha Allah ❤ Allah pak Hazrat Molana Ilyas Ghuman Sahab ko salaamat rakhe ❤❤❤
Ameen ya rabbul alamin ❤️🤲
ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت خوب
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حضرت عمر میں خوب خوب برکتیں عطاء فرمائے آمین
So nice of you ❣️...
Ghuman is great personality ❤
ماشا ءاللہ بہت ہی عمدہ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Mashaallah bahut hi umda ❤❤
I love mere peer❤❤❤❤❤
چوبیس گھنٹے کی صحت و تندرستی والی زندگی میں اگر آپ کو قرآن کریم کی تلاوت کی سعادت نہیں ملی آپ کے لیے بڑے خسارے اور بڑی محرومی کی بات ہے۔
تلاوت قرآن کا روز کا معمول بنائیں کہ جس روز موت آئے تو کلام اللہ کی تلاوت کی سعادت کے ساتھ حاضری ہو۔
اکرام عفی عنہ
ماشاالله ❤️
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے ،
اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ،
آمین ثم آمین
MashAllah
❤❤❤
Mashallha ❤
💜💜💜💜
Masha Allah
Mashallah
🤲🤲🤲🤲🤲🥀
بہ تاج 👑 بادشاہ
اللہ تعالٰیٰ دین کےلۓمعروف کرے
Ameen 💗❤️
❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
گھمن کے منہج پر ہے تو
یہ ہونا چاہیے
I love hanfi me hanfi
ماشاءاللہ بہت خوب بازی صاحب سے ایک عرض ہے اگر ایک کلام حضرت مولانا مفتی محمد عاطف حنفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بارے میں لکھ دیں تو نوازش ہوگی آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
I love hanfi
براہ مہربانی اسے پڑھ کر یا پڑھوا کر کے اپلوڈ کر دیں
یہ میرا کلام ہے جو متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہ کی محبت میں میں نے لکھا ہے
تجھ سے راضی ہوں محمد اور رب ذوالجلال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
تیری محنت تو ہے پیارے مصطفی کی راہ پر
اہل باطل کے مقابل تو ہے ایک شیر ببر
حق تعالی دے گا تجھ کو حشر میں اس کا ثمر
تو سراپا علم و حکمت ذات تیری پر جلال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
ہر برائی ہر کجی سے تیرا دامن دور ہے
بس غم امت ہی سینے میں تیرے مستور ہے
اس لیے تو نام تیرا دہر میں مشہور ہے
ہے سراپا قابل تقلید تیری چال ڈھال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
اہل حق کو کر دیا ہے اہل باطل سے جدا
منکرین بو حنیفہ کو کیا دہشت زدہ
منکر ختم نبوت کے لیے قہر خدا
رافضیت بھی تیری گفتار سے ہے خستہ حال
مرشدی الیاس گھمن............
تیرا انداز خطابت اس قدر ہے دل پذیر
رزم گاہ جوش میں تیرا نہیں کوئی نظیر
تیرے دم سے ہے منور با ضمیروں کا ضمیر
قوت گفتار سے تیری, عدو تیرا نڈھال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
علم کے میدان میں تو حجۃ الاسلام ہے
اور رشید احمد کے جیسا تو ابو الافہام ہے
تیرا ہر نسخہ کما اشرف بلا ابہام ہے
تیری طرز زیست شیخ الہند کے جیسی کمال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
کوئی بھی تجھ سا نہیں تو ہے زمانے میں فرید
تجھ کو میں شیخ العجم کہہ دوں ہے اس میں کیا بعید
تو امام اہل سنت کا ہے تلمیذ رشید
اہل بدعت کے لیے تجھ کو سمجھنا ہے محال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
علم قران و حدیث و فقہ تیرے پاس ہے
تجھ کو رب کے حکم طرز مصطفی کا پاس ہے
تو نشان حق نواز و انور و الیاس ہے
ذہن باطل میں اے گھمن تو ہے ایک چبھتا سوال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
خصلت اصحاب احمد پر اڑائے جو بھی دھول
تو نے یہ ثابت کیا ہیں اس کی باتیں سب فضول
تو نے سکھلائے صحابہ کے مراتب کے اصول
اے پیمبر کے صحابہ کا وکیل بے مثال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لا زوال
تجھ سے پڑھتے ہیں سبق عامی ہوں وہ یا ہوں خواص
ہو گئے تیرے سبب تبدیل ایوان معاص
کاش ایسا ہو کہ ہو اکمل ترا تلمیذ خاص
تیری دی جائے گی صدیوں تک زمانے میں مثال
مرشدی الیاس گھمن تیری خدمت لازوال
از حافظ کفیل اکمل سلطانپور یوپی
From Hindustan
ماشاء اللہ بہت عمده کلام ہے
الله بہترین جزا عطا فرمائے آپ کو
@@HNAhmad-h5r جزاک اللہ خیرا
Masha Allah umda kalam
Maine hazrat ki muhabbat me apne kalam unhe bhut pahle send Kiya tha
Magar wo abhi tk upload nhi hua
@@KafeelAhmadOfficial7203
ما شاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
Masha Allah
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤
I love hanfi me hanfi
Masha Allah ❤❤❤
Masha Allah
💖
Mashallah
❤
❤❤❤