Khawaja Mujeeb Ahmed about Sialkoti Pigeons History | Lala Hans & Master Abdullah wale kabootar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 сер 2024
  • Sialkoti Pigeons or Sialkoti Kabootar are the best and old high flying pigeons of Pakistan. Khawaja Mujeeb Ahmed Interview is latest discussion on Sialkoti Breeds which are Chuhe kabootar, Batere Kabootar, 35 wale kabootar, Bank wale Kabootar, Jonsire Kabootar, Motiyon Wale Kabootar, Ali Walay Kabootar.
    #pigeonlover #viralvideo #khawajamujeeb #kabootarbazi

КОМЕНТАРІ • 28

  • @shashikapoor5844
    @shashikapoor5844 4 місяці тому +1

    Nice information

  • @syedalimustehsan
    @syedalimustehsan 5 місяців тому +1

    Nice ❤

  • @syedadilkirmani2816
    @syedadilkirmani2816 11 місяців тому +1

    Ali bhai jan good work 🎉🎉❤❤

  • @salmanhassan9558
    @salmanhassan9558 11 місяців тому +2

    Salam ya Ali madaa mola ap ko salamat rakay amee King 👑💖💯 ustad hy

  • @ranajeet5224
    @ranajeet5224 11 місяців тому +1

    Masha Allah
    Great ustad

  • @AhmadTradersSteelStore
    @AhmadTradersSteelStore 11 місяців тому +1

    good video Muhammad Ali

  • @touqeerashrafspall7394
    @touqeerashrafspall7394 9 місяців тому +1

    Apka yelm naqs ha mazrt k sath

  • @ahmeddhillon1932
    @ahmeddhillon1932 9 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @naeemulhaq1721
    @naeemulhaq1721 8 місяців тому +1

    Pti zindabad ❤️

  • @Jimmy-ky3lu
    @Jimmy-ky3lu 3 місяці тому +1

    Kon see sham dhaltty hain

  • @ahmeddhillon1932
    @ahmeddhillon1932 9 місяців тому +1

    Lakhy kobotro ki histri pr bi bat ho

  • @ajmalcheema2084
    @ajmalcheema2084 4 місяці тому +1

    جی السلام علیکم یہ استاد بہت اچھے ہیں ان کے پاس جوک کبوتر ہے وہ ٹیڈی قصوری کبوتر ہے ابھی ہمارے بزرگ استاد سیالکوٹی کبوتروں کے بارے میں علم کی بات بتا رہے ہیں ہمارے لئے ہمارے بزرگ استاد ہیں بڑوں کی جگہ پر ہیں بات ہوتی ہے پریکٹیکلی جہاں تک میرا علم ہے استاذ جی کو سیالکوٹی کبوتروں کے نام اتے ہیں پہچان کے بارے میں پتا نہیں کون سی بلڈ لائن کیسی دکھتی ہے اگر ان کو پتہ ہوتا تو ان کے کھڈے میں ٹیڈی نہیں سیالکوٹی بھی ہوتے سیالکوٹی کبوتروں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ دکھتے ہیں اور ان کی انکھ کیسی ہوتی ہے ہر بلڈ لائن میں انکھ کا فرق ہے ابھی سیالکوٹی کبوتروں کی قیمت بہت زیادہ ہے ہر کبوتر پرور سیالکوٹی کبوتر حاصل نہیں کر سکتا یہ کبوتر ہزاروں لاکھوں میں ملتے ہیں اور جو چیز مارکیٹ میں زیادہ ہو اوسکی قیمت کم ہوتی ہے سیالکوٹی کبوتروں کی پہچان ہو تو یہ دو 40 500 میں بھی مل جاتا ہے کبوتر دوکان سے بات یہ ہے کہ پہچان ہونا بہت ضروری ہے سیالکوٹی کبوتر خوبصورتی میں سب کبوتروں سے اگے ہیں میرے کچھ بھائی بات کو نہیں مانیں گے سیالکوٹی بلڈ لائن میں کچھ ایسے کبوتر ہیں جو ایک ہی رنگ میں پائے جاتے ہیں اس لئے یہ خوبصورتی میں سب سے اگے ہوتے ہیں پرواز واپسی اور جوڑے بازی میں ان کا کوئی ثانی نہیں ابھی بھائی پھر نہیں مانیں گے جو نئے شوقین میرے دوست ہیں ان کے لئے علم میں اضافہ کرتا چلوں ایک رنگ میں کبوتر کونسا ہوتا ہے وحشی جونسرے سفید کبوتر ہرے کبوتر اور ٹونے کبوتر ابھی کچھ بھائی کہیں گے کہ جو سفید کبوتر ہیں گردن میں کافی گہرے رنگ کے سبز بال ہوتے ہیں ایسا نہیں ہے ان کبوتروں میں چاندی کے رنگ کے موتی ہوتے ہیں اب موتی ہونا اور چاندی کے رنگ کے ہونا یہ جونسرے پھیکے کبوتر ہوتے ہیں گردن کے جو موتی چاندی رنگ کے یہاں سبز رنگ کے لال رنگ کے یہ ایک جگہ پر اکٹھے نہیں ہوتے ان کے اندر فاصلہ ہوتا ہے اسی لئے یہ موتی کہلاتے ہیں ایسے کبوتر نایاب اور بڑے خاص کبوتر ہوتے ہیں اور میرے نے دوست جو اس شوق میں ہیں میرے بھائیوں یہ مٹی کا مٹکا جی بناوٹ رکھتے ہیں جیسے پانی کی سراہی پتلی گردن سر موٹا اور چوڑی چھاتی کے کبوتر ہوتے ہیں قلم دم ہوتے ہیں اور ان کبوتروں میں ایک خاص پر دم یا پلے میں سلیٹی کلر کا ہوتا ہے وہ پر ایک رنگ کا نہیں ہوتا اس پار پر بھی موتی کے جیسا شیڈ ہوتا ہے اور ایک اور بات ان کی انکھیں صاف ہوتی ہیں عام الفاظ میں اپ کہہ سکتے ہو کہ یہ سفید انکھ رکھتے ہیں جن کو ہم چاندی انکھ یہاں سفید جاری دار انکھ کے ہوتے ہیں میرے تجربے میں جو بات گزری دو بھائی یا استاد سیالکوٹی کو برا کہتے ہیں قسم سے ان کو سیالکوٹی کبوتروں کی پہچان ہی نہیں ان استاد اور دوستوں کا کوئی قصور نہیں اور میرے پیارے دوست جو اس شوق میں نئے ہیں قسم سے دو ہی کبوتر زیادہ پرواز دیتے ہیں سیالکوٹی سفید انکھیں اور قصوری سفیدار کے سب سے بیسٹ کبوتر ہیں نام اب کوئی سا بھی رکھ لو ان کا انکھ کا سفید ہونا بہت ضروری ہے اب جیسے سیالکوٹی جونسے کبوتر وحشی کبوتر اور بٹیرے کبوتر جو اب جو اس نے نہیں رہے اب ان کو بٹیرا کہہ دیا جاتا ہے کراس ہمیشہ ہی غلط ہوتا ہے وہ کسی بھی چیز کا ہو جوڑا ہمیشہ اصل ہی لگانا چاہیے❤ اصل میں سے جو بچے اصل نہیں نکلتے ان کو اپ کراس میں کہہ سکتے ہو کراس انکھ سے پکڑا جاتا ہے گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے خچر خچر ہوتا ہے اب بڑی ایک عام سی بات ہوگئی ہے کے جوڑا کراس میں لگانا چاہیے اصل میں میرے نئے شکیل دوست بھائی بات یہ ہے کہ بہت سارے دوستوں کے پاس نار مادہ ایک بلڈ لائن میں ہونا بہت مشکل ہوتا ہے پھر جوڑا کراس میں لگتا ہے مجبوری سے اب وہ نہ باپ پہ گیا نہ ماں پے سینٹر میں ایک نئی بلڈ لائن بن جاتی ہے اس لئے 24 کیرٹ گولڈ جو کبوتر ہوتے ہیں وہ ایک ہی رنگ کی انکھ رکھتے ہیں جب ان کی انکھ میں دوسرا رنگ ائے تو وہ کراس کہلاتا ہے

    • @zauq-e-kabootarparwari8058
      @zauq-e-kabootarparwari8058  3 місяці тому

      Main ney apka comment poora parha hai. Mashallah apka knowledge bohat waseeh hai sialkoti breed ke hawale sey. Apna ilm hum sub bhaiyon ke sath share karne ke liyeh bohat bohat shukariya.. ♥️♥️♥️

  • @humayunkabir2602
    @humayunkabir2602 Місяць тому +1

    Khawaja uncle Ka WhatsApp number please?