آمین ثم آمین یارب العالمین ساتھ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ امام مالک امام محمد امام شافعی رحمہم اللہ اور تمام ایمان والوں کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
Mashallah.allah pak esy logo ko pakistan ka hukmran bnaye .jo islam ko janty bhi hain aur amal bhi karty hain .allah inki umar me barkat ata kary.ameen
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور مزید ترقی عطا فرمائے اور ہر شرور و فتن سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین دلشاد احمد فروز پور نمک میوات ہریانہ انڈیا
ماشاء اللہ! آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے مفتی صاحب اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے. ان باطل فرقوں اور اشخاص کے بارے میں بہت ہی عمدہ معلومات مل گئی
Pehlii baat ye Quraniist Jahiil haiin Kyun Kii Jab Quran Aaya Toh direct Nhii aaya Rasoolullah S.a.w Pe Wahii hua Jo RASOOLULLAH S.a.w Pe Wahii Hua Unhone Amaal Karke Sahaba R.a Ko Diikhaya Wahii din baan gaya ❤☝
bohat zabardast maulana nay chakralvi and pravaizi ko moo tor jawab diya hai.Allah inki umer may barkat dalay aur hmein munkreen e hadees kay fitnay say buchaye.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ سب مسلمانوں سے عرض ھے کہ نماز کا درست طریقہ اور اپنی زبان میں ترجمہ سیکھئے اور اس کا شان دار اجر اور حقیقی لُطف حاصل کیجئے (مشن: با ترجمہ نماز و قرآن)
Quran is complet, detailed and sufficient . So traditional hadith are not needed .traditional hadith is man mad. The Qur'an does not support any man-made doctrine. So every Muslim should follow only quran. At-Taubah 9:11 فَإِن تَابُوا۟ وَأَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَوُا۟ ٱلزَّكَوٰةَ فَإِخْوَٰنُكُمْ فِى ٱلدِّينِۗ وَنُفَصِّلُ ٱلْءَايَٰتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ But if they repent, establish prayer, and give Zakah, then they are your brothers in religion; and We detail the verses for a people who know. Al-'Ankabut 29:51 أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّآ أَنزَلْنَا عَلَيْكَ ٱلْكِتَٰبَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ And is it not sufficient for them that We revealed to you the Book [i.e., the Quran] which is recited to them? Indeed in that is a mercy and reminder for a people who believe Al-Baqarah 2:79 فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ يَكْتُبُونَ ٱلْكِتَٰبَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَٰذَا مِنْ عِندِ ٱللَّهِ لِيَشْتَرُوا۟ بِهِۦ ثَمَنًا قَلِيلًاۖ فَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا يَكْسِبُونَ So woe to those who write the "scripture" with their own hands, then say, "This is from Allah," in order to exchange it for a small price. Woe to them for what their hands have written and woe to them for what they earn.
علامہ حق نواز جھنگوی شہید رحمت اللہ علیہ علامہ ضیا الرحمان فاروقی شہید رحمت اللہ علیہ مولانا اعظم طارق شہید رحمت اللہ علیہ ان سب کی قبروں پر رحمتیں فرما یہ سب حق بات کرنے والے تھے اور موجودہ دور میں مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہ حفظ اللہ حق بات کرنے والے مجاھد ہیں اللہ تعالی سلامت رکھے آمین
لگتا ھے مفت کھانے کی لت کی وجہ سے آپ نے اپنے نام کے ساتھ مفتی لگایا ھے پہلے اپنا شرکیہ نام بدلو اس کے بعد نبی کی حدیثوں پر اپنی زندگیاں نچھاور کرنے والے الحد یثوں پر تنقیدکرو آسمان پر تھوکو گے تو منہ پر آئیں گی گلیاں کھانے کے لئی میرا واٹس اپ نمبر03213732401 حاضر ھے
@@abdulhameedmama6561 bilkul theek bhai 2 '2 takay k log aa gaye hain Hadees ko ghalut kehney. Apni oqat nahi dekhtey. Jo koi Hadees ko nahi manta sub sey pehley wasiyet kerey k us ka namaz janaza na perha jaye becz Hadees hum ko namazejanaza ka batati or koi nahi. Becz Allah ney Nabi kareem salAllah ko taleem p muqrur Kiy hey. Quran bhi Sara Hadees k zerey explain hova.
Almighty Allah bless that whole Muslim community may follow Holy Quran and sunnah of Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait including myself and mine family members. Ameen
جس نے حدیث اور آٹار صحابہ کا انکار کیا، اس نے رسول اللہ کا انکار کیا اور جس نے آپ کا انکار کیا اس قرآن کا انکار کیا۔ قرآن کو بطور کتاب کے ہر شخص اپنی مرضی کی تشریح کر سکتا ہے جیسے سرسید، پرویز، مودودی، اسرار اور غامدی وغیرہ نے کی۔ مگر مسلمان وہ ہے جس نے رسول اللہ کی تشریح ،جو صحابہ کے ذریعے ہم تک پہنچی ، کو من و عن مانا۔
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور امام عصرسیّدابوالاعلیٰ مودودی نے فتنہ انکار حدیث کیخلاف کتابیں لکھیں اور قلمی جہاد کیا ہے ۔ ۔اس فتنے کو اکھاڑ کے رکھ دیا۔ ۔ ۔ سب سے پہلے قادیانی اور پرویزی کیخلاف جہاد کرنے والے کا نام سید مودودی ہے۔ ۔ اس لیے اپنی اصلاح کرو،، علماء حق کیخلاف بات کرنے سے پہلے غور کیا کریں
حنفی اور حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصل ترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
Hazrat Ji Ap se Guzarish hai ki jaise ap madarse me tulaba ko har masle per baat karte hai issi tarah har har masale per ek recorded video upload kijiye jisme tamaam aqaid, ibadaat, muamlaat ke muqammal dalail ho.. jisse aam admi muqammal yakeen karle aur usse pas video ki shaqal me daleel maujood ho
Ap b mashallah Sahi hadees ko zaheef sabit krne me bade maher hain kiyun k ap ko Pata hai k ap ki hawam na ap se hadees ka number pochegi aur kis kitab me hai ye b nai pochegi...
Aligarh India حضرت آپنے تہمت لگائی ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی والے سرسید کو پیغمبر مانتے ہیں ۔ جو سرسید کو مسلمان مانتے ہیں انکی تعداد بس اتنی ہے جیسے آٹے میں نمک۔ میں نے اسی سال علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبئہ معاشیات سے بی اے کی تکمیل کی ہے۔ سرسید کی قبر یونیورسٹی کے جامع مسجد میں ہے ۔اور میرا ہاسٹل اسی جامع مسجد سے متصل تہا۔ میں نے تینوں سال کی پنج وقتہ نمازیں اسی مسجد میں ادا کی ہیں ۔ اس کافر کی قبر پہ کوئی جاتا بھی نہیں ۔ ہاں جو اس عظیم الشان درسگاہ کی سیر کو آتے ہیں وہ اسکی قبر کی زیارت کو ضرور جاتے ہیں کہ اسنے جو کام کیا اس سے قوم بڑا فائدہ حاصل کر رہی ہے۔ اس ارض پہ کئی فرقے ہیں ایسے جو داڑھی اور ٹوپی والے جنکے ذہن میں نیچریت بھرا ہوا ہے وہ اسکے تعلق سے رطب السان رہتے ہیں۔ واللہ تعالٰی اعلم
Bilkul...i also not agree with sir sayed ahmad khan for his belief .....han ye haqeqat hy ke kuch arsa pehly tak university waly unko hero zror maanty thy....
@@syedidrees9966 ۔۔ App iss hazrat ke liye koi aur bahany tarashy....molana ka matlab akk aur dho bando se nahi hy....baat aksariyyat ke bunyad per ki jati hy....aur molana ka matlab bi aksariyyat universety walon ki hy... lekin ajj kal haqeqat asaa nahi hy...pehly tha...ke logg sir syed ke tarafdaar thy....
@@Dr-789 Bhai mein hazrat k liye jawab tarash nahi raha....ooper jo sawal mein tuhmat ki baat thi usi tanazur mein baat ke.....dusri baat ye k sir syed ahmad khan....mein ghalat samajta hun....agar aap saheh samaje hein aap ki marzi..............
حدیث یا قیاس ۔۔۔ملاجیون اصولی حنفی لکھتا ہے کہ …یعنی اگر راوی عادل و ضابط ہو لیکن فقیہ نہ ہو، جیسے انس بن مالک ؓ اور ابو ہریرہ ؓ تواگر ان کی روایت کردہ حدیث قیاس کے مطابق ہے تو عمل کرلیا جائے گا اور اگر قیاس کے خلاف ہے تو بالضرورۃ چھوڑ دی جائے گی، اس لئے کہ اگر (خلاف قیاس) حدیث پر عمل کرلیا جائے تو قیاس کا دروازہ بند ہوجائے گا۔ (نور الانوار، صفحہ ۱۷۹)
Maulana ko main bahot sunta Ho. Lakin huzrat ne Aaj dandi Mari hai. Gulam Ahmed hanfi mukallid tha. Aaj bhi Unki namaz se Aap andaza Laga sakte hai. Allha aapko Ahle Hadees ke mutaaliq husne Jan rakhne ki taufiq aata farmaya. Zazakallha hu khaira
Dandi maarna ghair muqallideen ka kaam hai. Aaddhi hadees laayenge baqi ko zaeef-zaeef chillayenge. Hamare ulema-e-haq aise fitno se pak hain alhamdulillah.
@@laalkhan150 Bhai's is baat ka unmarried nahi ki fatwa lagane me tamam Ke tamam Ek Sath the. Par ye ilzam ki mirza Ahle Hadees tha Ye baat khayanat hai Maulana ki. Samajh Sharif me aaya ki nahi¡¡¡
بہت عمدہ, لیکن مولانا کو ایک غلطی لگ گئی اور وہ یہ کہ غلام احمد قادیانی اہلِ حدیث نہیں تھا بلکہ حمفی تھا, کیوں کہ اگر اہل حدیث ہوتا تو آج بھی تمام مرزائی اہلِ حدیث مکتبۂ فکر کی طرح نماز و متعلقات مخصوص نظریات کے حامی ہوتے, لیکن نہ تو وہ رفع الیدین کرتے ہیں, نہ فاتحہ خلاف الامام, نہ آمین بالجہر و دیگر کرتے ہیں. مزید یہ کہ تحت السرۃ ہاتھ باندھتے ہیں. علماء و اکابرین کو کم از کم تنقید کے معاملات میں حد سے تجاو نہیں کرنا چاہیے.
تحقیق صحیح کر کہ آئیں.. مرزا کہ زیادہ تعلقات غیر مقلدین سے ہی تھے.. چنانچہ اسکی بیوی غیر مقلد تھی اور اسکا نکاح غیر مقلدین کے امام شیخ نذیر حسین نے پڑھایا تھا
درست! رہی بات غلام احمد قادیانی ملعون کی بیوی ملعونہ کی یا اس کے غیر مقلدین ساتھیوں کی تو اس سے مرزا کے عقائد و نظریات کا غیر مقلیدیت پر ہونا جواز نہیں۔
فتنہ انکار حديث کی بنیاد حنفی امام کرخی ( متوفی 340 ) ھجری نے رکھی امام کرخی حنفی فرماتے ہیں : '' ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ ) کے قول کے خلاف ہوگی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے اور اولی یہ ہے کہ اس آیت کی تاویل کرکے اسے (فقہاء کے قول کے) موافق کرلیا جائے۔‘‘ ( اصول کرخی: اصول ۲۸ ) پس اگر کوئی آیت ایسی ہو جو فقہاء حنفیہ کے خلاف ہے تو یہ سمجھ لیا جائے کہ آیت منسوخ ہے۔ ورنہ بہتر یہ ہے کہ آیت کو تاویل سے اپنے آئمہ احناف کے مطابق کرلیا جائے۔ آیت کی تاویل کرکے معنی کو بدلا جاسکتا ہے مگر اپنے آئمہ کی بات نہیں چھوڑی جاسکتی۔ انا للہ وانا علیہ راجعون ) امام کرخی حنفی حدیث نبی ﷺ سے متعلق اصول بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : بے شک ہراس حدیث کو جو ہمارے اصحاب کے خلاف ہوگی اسے منسوخ سمجھا جائے گا اور یا یہ (سمجھا جائے گا کہ ) حدیث کسی دوسری حدیث کے خلاف ہے … یا پھر یہ تصور کیا جائے گا کہ موافقت کی کوئی اور صورت ہوگی (جو ہمیں معلوم نہیں)۔‘‘ (اصول کرخی : اصول ۲۹ )
Ma sa Allah!!! Allah hazrat maulana Manzor Ahmed Maingal ko apni hifz o aman mae rakhy!! Ameen
اللہ تبارک وتعالیٰ مولانا منظور احمد مینگل کی عمر میں بہت بہت برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ہم آپ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں!
اللّٰہ آپ کی حفاظت کریں!
مولانا صاحب آپ ہمارے ❤️ کی دھڑکن ہیں!
koi shak nahi
JAZZAK ALLAH! Khairan Kaseera!! With Due Thanks And Regards: SNR. (FFP). . . . WITH HUMBLE AND KIND PRAYERS!
oh oh ...itna ilm wala maine nahi dekha
Allah hamy aise aalimu ki sahiye mai rakhey
اللہ امام شافعی کو جزاء خیر عطا فرمائے تمام اکابرین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں داخلہ نصیب فرمائے
Aamen
Ameen bhai
💗💗💗💗ماشاءاللہ💗💗بھاٸ سعید نشریات چینل کوبھی سبسکرأیب کریں جزاك اللهُ💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
آمین ثم آمین یارب العالمین
ساتھ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
امام مالک
امام محمد
امام شافعی رحمہم اللہ
اور تمام ایمان والوں کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
اللہ تعالی حضرت مولانا منظور صاحب عم فیوضہ کو بہت لمبی عمر عطا فرمائے اس پر فتن دور میں انکے جیسے علماء کی ہمیں بہت اشد ضرورت ہے
یہ ممکن نہیں کہ کوی اہلحدیث مرتد ہو جاے
@@rabbanidawakhanalahore4787 تو نواب وحیدالزماں حیدرآبادی کو کیا ہوا تھا
اشد لکھو یا بہت لکھو۔ کیسا جملہ ہے؟
bilkul
@@rabbanidawakhanalahore4787 کیوں جھوٹ بولتے ہو؟... مرزا غلام احمد قادیانی کا مسلک پڑھو دعویٰ نبوت سے پہلے.......
میرا پسندید عالم دین مولانا منظور مینگل صاحب
اللہ تعالی امت محمدیہ صلى الله عليه وسلم كو صراط مستقيم پر چلائے آمین
Aamen
آمین آمین آمین
fast comments
میرا پسندید عالم دین مولانا منظور مینگل صاحب
mera molana ilyas ghuman shb h...inko v sunta hu lekin inke byanaat se bahut bate khul k smjh nhi aati
فوٹو لگیا ہے اس دلے جھنگوی کا جو بہت بڑا دہشت گرد تھا
@@ayazahmed5685
حق نواز جھنگوی رحمہ اللہ دشمن روافض شھید اسلام ہے دھشتگرد تیرا باپ دادا اور تو ہوگا حرامی کلمہ پڑھ
اللہ پاک حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
Allah Pak in k ilm men mazeed taraqqiyan aur ieman men mazeed barkaten ataa farmaye. Aameen
الله پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ
Mashallah.allah pak esy logo ko pakistan ka hukmran bnaye .jo islam ko janty bhi hain aur amal bhi karty hain .allah inki umar me barkat ata kary.ameen
Jazak Allah
ماشاءالله زبردستمولاناکےحقبتایاہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا♥️
مولانا صاحب اللہ رب العزت آ پ کو جسمانی اور روحانی طور پر صحت مند رکھے اور زندگی میں خوب برکت عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور مزید ترقی عطا فرمائے اور ہر شرور و فتن سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین دلشاد احمد فروز پور نمک میوات ہریانہ انڈیا
Asalamualikum
Hafiz dilshad sab
اللہ حضرت منظور مینگل کو لمبی، عمر عطا کرے۔۔۔۔۔بہت ہی قیمتی علم کے موتی بکھیرتے ہیں ۔۔۔اللہ جذائے خیر عطا کرے۔۔۔۔
اللہ تعالی آپکو جزا ء خیر عطاء فر ماۓآمین
Allah apki umer me barkat de
Allah pak hazrat ki Umar me barkt dy
ماشاء اللہ! آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے مفتی صاحب اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے.
ان باطل فرقوں اور اشخاص کے بارے میں بہت ہی عمدہ معلومات مل گئی
Aamen
Allah pak aapka haami o nasir ho Ameen summa Ameen
اے راہ حق کے مسافروں ھم آپکے خادم ھیں
MashaAllah a true Alim
Pehlii baat ye Quraniist Jahiil haiin Kyun Kii Jab Quran Aaya Toh direct Nhii aaya Rasoolullah S.a.w Pe Wahii hua Jo RASOOLULLAH S.a.w Pe Wahii Hua Unhone Amaal Karke Sahaba R.a Ko Diikhaya Wahii din baan gaya ❤☝
I ve never seen a sheikh kul hadeed like you I love you
bohat zabardast maulana nay chakralvi and pravaizi ko moo tor jawab diya hai.Allah inki umer may barkat dalay aur hmein munkreen e hadees kay fitnay say buchaye.
Allah Molana Manzoor mengal par apni rehmaton ki barish naazil farmaaye ♥️
Allah enhain hidayat dain
Aameen
Molana M Mengal 🐅 Shere
Islam ☪️.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ سب مسلمانوں سے عرض ھے کہ
نماز کا درست طریقہ اور اپنی زبان میں ترجمہ سیکھئے
اور اس کا شان دار اجر اور حقیقی لُطف حاصل کیجئے
(مشن: با ترجمہ نماز و قرآن)
Quran is complet, detailed and sufficient . So traditional hadith are not needed .traditional hadith is man mad. The Qur'an does not support any man-made doctrine. So every Muslim should follow only quran.
At-Taubah 9:11
فَإِن تَابُوا۟ وَأَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَوُا۟ ٱلزَّكَوٰةَ فَإِخْوَٰنُكُمْ فِى ٱلدِّينِۗ وَنُفَصِّلُ ٱلْءَايَٰتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ
But if they repent, establish prayer, and give Zakah, then they are your brothers in religion; and We detail the verses for a people who know.
Al-'Ankabut 29:51
أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّآ أَنزَلْنَا عَلَيْكَ ٱلْكِتَٰبَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
And is it not sufficient for them that We revealed to you the Book [i.e., the Quran] which is recited to them? Indeed in that is a mercy and reminder for a people who believe
Al-Baqarah 2:79
فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ يَكْتُبُونَ ٱلْكِتَٰبَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَٰذَا مِنْ عِندِ ٱللَّهِ لِيَشْتَرُوا۟ بِهِۦ ثَمَنًا قَلِيلًاۖ فَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا يَكْسِبُونَ
So woe to those who write the "scripture" with their own hands, then say, "This is from Allah," in order to exchange it for a small price. Woe to them for what their hands have written and woe to them for what they earn.
Give the detail of salat from the Quran
سعد نشریات والوں اللہ تم کو قبول فرمائے
Ameen
💗💗💗💗بھاٸ سعید نشریات کو سبسکرأیب کریں جزاك اللهُ💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
اگر ہر ذہین آدمی حدیثوں سے دور بھاگتا ہے تو پھر لازمی بات ہے کہ ان سے اختلاف کرنا جہالت ہو گی۔
ہر ذہین کس نے کہا؟
ہدایت کا تعلق عقل سے نہیں ہے
@@qaflaehaq8500 یہی تو جہالت ہے
Allam anwar shah kashmiri bhi zaheen the. Imaam e bukhari taibeen ka dour ka baad sab se zaheen tareen logoun mein hein. Ye sab ahle haq the
Mashallah mashallah bahut khoob nowlege hai mulana aapki
Jazakumullah ahsanuljaza 🌹🌹🌹🌹🌹
Allama sab bht knowledge a apko
علامہ حق نواز جھنگوی شہید رحمت اللہ علیہ
علامہ ضیا الرحمان فاروقی شہید رحمت اللہ علیہ
مولانا اعظم طارق شہید رحمت اللہ علیہ ان سب کی قبروں پر رحمتیں فرما یہ سب حق بات کرنے والے تھے اور موجودہ دور میں مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہ حفظ اللہ حق بات کرنے والے مجاھد ہیں اللہ تعالی سلامت رکھے آمین
What about Allama Ali Sher Haideri Shaheed.
مولانا منظور مینگل صاحب کو اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Ameeen
Allah hazrat Ki zindagi Main barkat De aameen ♥love you from India Punjab
سب سے زیادہ اہل حدیث منکرین حدیث ہوے اور ہو رہے ہیں، اس بات کا اقرار خود اہل حدیث علماء کر رہے ہیں.
Please koi reference comment kar dennn
Aur Kya Hal hai gulam Bhai
@@indianindian7277 zahir hey kachra nikal jaye ga. Khalis reh jaye ga. Ahadees mubarik p qurban.
لگتا ھے مفت کھانے کی لت کی وجہ سے آپ نے اپنے نام کے ساتھ مفتی لگایا ھے پہلے اپنا شرکیہ نام بدلو اس کے بعد نبی کی حدیثوں پر اپنی زندگیاں نچھاور کرنے والے الحد یثوں پر تنقیدکرو آسمان پر تھوکو گے تو منہ پر آئیں گی گلیاں کھانے کے لئی میرا واٹس اپ نمبر03213732401 حاضر ھے
@@abdulhameedmama6561 bilkul theek bhai 2 '2 takay k log aa gaye hain Hadees ko ghalut kehney. Apni oqat nahi dekhtey. Jo koi Hadees ko nahi manta sub sey pehley wasiyet kerey k us ka namaz janaza na perha jaye becz Hadees hum ko namazejanaza ka batati or koi nahi. Becz Allah ney Nabi kareem salAllah ko taleem p muqrur Kiy hey. Quran bhi Sara Hadees k zerey explain hova.
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا صاحب جزاک اللہ خیرا
Almighty Allah bless that whole Muslim community may follow Holy Quran and sunnah of Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait including myself and mine family members. Ameen
Rawafiz out of Islam ✌️
Allah hazrat ki Umar aur ilm mein brkat frma dey,aur enki brkat se hum ko seedhi raah dekha dey
MashaAllah Apko sunte hue kbhi Bor nhi hote
جزاک اللہ خیراً
سر سید کے بارے میں تو آپ ایک نئ بات بتائے مجھے نہی معلوم تھا..میں آپکے ذہن کو سلام کرتا ہوں حضرت
اللّٰہ حق کہنے کی اور حق سمجھنے کی توفیق دے اور مروجہ اسلام سے بچاے جس میں سواے تفرقہ بازی کے کچھ نہی
MashAllah ♥️
اللہ آپ کو جزاے خیر عطاء فرماے
جس نے حدیث اور آٹار صحابہ کا انکار کیا، اس نے رسول اللہ کا انکار کیا اور جس نے آپ کا انکار کیا اس قرآن کا انکار کیا۔ قرآن کو بطور کتاب کے ہر شخص اپنی مرضی کی تشریح کر سکتا ہے جیسے سرسید، پرویز، مودودی، اسرار اور غامدی وغیرہ نے کی۔ مگر مسلمان وہ ہے جس نے رسول اللہ کی تشریح ،جو صحابہ کے ذریعے ہم تک پہنچی ، کو من و عن مانا۔
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور امام عصرسیّدابوالاعلیٰ مودودی نے فتنہ انکار حدیث کیخلاف کتابیں لکھیں اور قلمی جہاد کیا ہے ۔ ۔اس فتنے کو اکھاڑ کے رکھ دیا۔ ۔ ۔
سب سے پہلے قادیانی اور پرویزی کیخلاف جہاد کرنے والے کا نام سید مودودی ہے۔ ۔
اس لیے اپنی اصلاح کرو،، علماء حق کیخلاف بات کرنے سے پہلے غور کیا کریں
Allah khoob jazae khair de aapko
ڈاکٹر مفتی منظور منگل صاحب زندہ آباد استاد
Allha Pak mulana ki hifazt farmyen
a allah mere akabir ki tu hifazat frmae or inka hm pr ta der qaim frma
MashaAllah.. Zabardast baat farmayi
subhan Allah hazrat Allah ne kya ilm dia hai
حنفی اور حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ
اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصل ترجمہ یہ ہے
کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس
احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
Mashallah allamamanzoormngle
جزاک اللہ خیرا. سعد نشریات.
آپ حضرت کی قیمتی باتیں نشر کرتے رہیں.
💗💗💗ماشاءاللہ💗💗بھاٸ سعید نشریات کو سبسکرأیب کریں جزاك اللهُ💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
Masha allah.
اللّه ہمیں صراط المستقیم عطا فرما
یا اللہ علامہ کی حفاظت فرما یہ ہے ہمارا اصل زخیرا یا اللہ مجھے بھی علامہ کہ ساتھ بیٹھنا نصیب فرما
Kash imam shaafi r.a aaj zinda hote,inlogo ko jawab dete
MasaAllha
We love sir syed Ahmad Khan
Ya Allah madad ❤❤ya Allah hame hidayat de Amin suma Amin
@@shakirsohail1681 یا اللہ ہمیں قرآن کریم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور غیر از قرآن کریم سے ہمیں محفوظ رکھ
Hazrat Ji Ap se Guzarish hai ki jaise ap madarse me tulaba ko har masle per baat karte hai issi tarah har har masale per ek recorded video upload kijiye jisme tamaam aqaid, ibadaat, muamlaat ke muqammal dalail ho.. jisse aam admi muqammal yakeen karle aur usse pas video ki shaqal me daleel maujood ho
bohat achi tehqeq jazakallah
Allah,elm mezafa kre.
ایک ٹی وی چینل ضروری ھے جس میں اخبارات بھی ھو یعنی ساری دنیا کی صحیح خبریں جھوٹ نہیں چاھیئے
Masha Allah bohat A’alim insaan hain Hazrat.
Bhai saad nashriyat wale aap hazrat ka pura dars dala kri bahut zaroort hoti h
Ap b mashallah Sahi hadees ko zaheef sabit krne me bade maher hain kiyun k ap ko Pata hai k ap ki hawam na ap se hadees ka number pochegi aur kis kitab me hai ye b nai pochegi...
Jazakallaah khair Bhaijn please share full video lecture.
Allah hazrat ki uamr me barkat aata farmaye..🇮🇳
Mashallah mufti sab
Quran Pak k bad Hades hi Tu Hai jis SE Har Bat Samjne ki Help Milti Hai.
ماشاءاللہ ❤️
Aligarh India
حضرت آپنے تہمت لگائی ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی والے سرسید کو پیغمبر مانتے ہیں ۔ جو سرسید کو مسلمان مانتے ہیں انکی تعداد بس اتنی ہے جیسے آٹے میں نمک۔
میں نے اسی سال علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبئہ معاشیات سے بی اے کی تکمیل کی ہے۔ سرسید کی قبر یونیورسٹی کے جامع مسجد میں ہے ۔اور میرا ہاسٹل اسی جامع مسجد سے متصل تہا۔ میں نے تینوں سال کی پنج وقتہ نمازیں اسی مسجد میں ادا کی ہیں ۔ اس کافر کی قبر پہ کوئی جاتا بھی نہیں ۔ ہاں جو اس عظیم الشان درسگاہ کی سیر کو آتے ہیں وہ اسکی قبر کی زیارت کو ضرور جاتے ہیں کہ اسنے جو کام کیا اس سے قوم بڑا فائدہ حاصل کر رہی ہے۔ اس ارض پہ کئی فرقے ہیں ایسے جو داڑھی اور ٹوپی والے جنکے ذہن میں نیچریت بھرا ہوا ہے وہ اسکے تعلق سے رطب السان رہتے ہیں۔
واللہ تعالٰی اعلم
Bilkul...i also not agree with sir sayed ahmad khan for his belief .....han ye haqeqat hy ke kuch arsa pehly tak university waly unko hero zror maanty thy....
آپ نے بہت اچھی بات بتائی میرے بھائی.
Agar aik banda b sir sayed ko manta hein tho phir hazrat ne tuhmat nahi lagaye...tasheeh farmaye bhai
@@syedidrees9966 ۔۔
App iss hazrat ke liye koi aur bahany tarashy....molana ka matlab akk aur dho bando se nahi hy....baat aksariyyat ke bunyad per ki jati hy....aur molana ka matlab bi aksariyyat universety walon ki hy... lekin ajj kal haqeqat asaa nahi hy...pehly tha...ke logg sir syed ke tarafdaar thy....
@@Dr-789 Bhai mein hazrat k liye jawab tarash nahi raha....ooper jo sawal mein tuhmat ki baat thi usi tanazur mein baat ke.....dusri baat ye k sir syed ahmad khan....mein ghalat samajta hun....agar aap saheh samaje hein aap ki marzi..............
حدیث یا قیاس ۔۔۔ملاجیون اصولی حنفی لکھتا ہے کہ …یعنی اگر راوی عادل و ضابط ہو لیکن فقیہ نہ ہو، جیسے انس بن مالک ؓ اور ابو ہریرہ ؓ تواگر ان کی روایت کردہ حدیث قیاس کے مطابق ہے تو عمل کرلیا جائے گا اور اگر قیاس کے خلاف ہے تو بالضرورۃ چھوڑ دی جائے گی، اس لئے کہ اگر (خلاف قیاس) حدیث پر عمل کرلیا جائے تو قیاس کا دروازہ بند ہوجائے گا۔ (نور الانوار، صفحہ ۱۷۹)
Muslims Ke Liye Quran Aor Hades Eiman Hai.
V nice
aam log aisi videos ko zaror daikhai. ta k ap ko islam mukhalifin ka pata ho.well done manzoor mengal sahb. ap nai in sb ko beniqab kya
Maulana ko main bahot sunta Ho. Lakin huzrat ne Aaj dandi Mari hai. Gulam Ahmed hanfi mukallid tha. Aaj bhi Unki namaz se Aap andaza Laga sakte hai. Allha aapko Ahle Hadees ke mutaaliq husne Jan rakhne ki taufiq aata farmaya.
Zazakallha hu khaira
meray bahi us hanfi par kuafar ka fatwa lganay walay b hanfi tay
Dandi maarna ghair muqallideen ka kaam hai. Aaddhi hadees laayenge baqi ko zaeef-zaeef chillayenge. Hamare ulema-e-haq aise fitno se pak hain alhamdulillah.
@@laalkhan150 Bhai's is baat ka unmarried nahi ki fatwa lagane me tamam Ke tamam Ek Sath the. Par ye ilzam ki mirza Ahle Hadees tha Ye baat khayanat hai Maulana ki. Samajh Sharif me aaya ki nahi¡¡¡
Agar woh hanfi tha to uska nikah aapke shaikh ul kul ne ku padhaya tha
@@devedshefar4628 hazraat rista hanfio ne Diya tha..
Allah tumhe hadayt de...ameen
Maulana bade aadmi hai. Masha Allah
Sir syed Ahmad khan is first Pakistani,Alighrah created pakistan
پورا بیان کہاں ہے میرے بھائی
براہ کرم لنک شئیر کریں
Jee thanks for sharing this kind information
Excellent
Mashallah allahumma zid fazid hazrat
Any One who likes dr Zakir Naik
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
ماشاءاللہ لاجواب
بہت عمدہ, لیکن مولانا کو ایک غلطی لگ گئی اور وہ یہ کہ غلام احمد قادیانی اہلِ حدیث نہیں تھا بلکہ حمفی تھا, کیوں کہ اگر اہل حدیث ہوتا تو آج بھی تمام مرزائی اہلِ حدیث مکتبۂ فکر کی طرح نماز و متعلقات مخصوص نظریات کے حامی ہوتے, لیکن نہ تو وہ رفع الیدین کرتے ہیں, نہ فاتحہ خلاف الامام, نہ آمین بالجہر و دیگر کرتے ہیں. مزید یہ کہ تحت السرۃ ہاتھ باندھتے ہیں. علماء و اکابرین کو کم از کم تنقید کے معاملات میں حد سے تجاو نہیں کرنا چاہیے.
❤❤
تحقیق صحیح کر کہ آئیں.. مرزا کہ زیادہ تعلقات غیر مقلدین سے ہی تھے.. چنانچہ اسکی بیوی غیر مقلد تھی اور اسکا نکاح غیر مقلدین کے امام شیخ نذیر حسین نے پڑھایا تھا
درست! رہی بات غلام احمد قادیانی ملعون کی بیوی ملعونہ کی یا اس کے غیر مقلدین ساتھیوں کی تو اس سے مرزا کے عقائد و نظریات کا غیر مقلیدیت پر ہونا جواز نہیں۔
اھدنا الصراط المستقیم
Nice
Jini bhe kutub likhi gai hain wo 250 saal k baad likhi gai hai
Masha Allah ❤️🇮🇳
فتنہ انکار حديث کی بنیاد حنفی امام کرخی ( متوفی 340 ) ھجری نے رکھی
امام کرخی حنفی فرماتے ہیں :
'' ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ ) کے قول کے خلاف ہوگی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے
گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے اور اولی یہ ہے کہ اس آیت کی تاویل کرکے اسے (فقہاء کے قول کے) موافق کرلیا جائے۔‘‘ ( اصول کرخی: اصول ۲۸ )
پس اگر کوئی آیت ایسی ہو جو فقہاء حنفیہ کے خلاف ہے تو یہ سمجھ لیا جائے کہ آیت منسوخ ہے۔
ورنہ بہتر یہ ہے کہ آیت کو تاویل سے اپنے آئمہ احناف کے مطابق کرلیا جائے۔ آیت کی تاویل
کرکے معنی کو بدلا جاسکتا ہے مگر اپنے آئمہ کی بات نہیں چھوڑی جاسکتی۔ انا للہ وانا علیہ راجعون
) امام کرخی حنفی حدیث نبی ﷺ سے متعلق اصول بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :
بے شک ہراس حدیث کو جو ہمارے اصحاب کے خلاف ہوگی اسے منسوخ سمجھا جائے گا اور یا یہ (سمجھا
جائے گا کہ ) حدیث کسی دوسری حدیث کے خلاف ہے … یا پھر یہ تصور کیا جائے گا کہ موافقت
کی کوئی اور صورت ہوگی (جو ہمیں معلوم نہیں)۔‘‘ (اصول کرخی : اصول ۲۹ )