السلام علیکم بھائی صاحب عمران خان صاحب کے لیے یہ ایک اعزاز ھو گا اور نجات ھو گا آخرت میں اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
پی ٹی آئی کو طعنہ نہ دیں بیرسٹر گوہر وکیل ہیں سیاست دان نہیں ، جب ساری قیادت جیلوں میں بند ہو ، کچھ سہمی ہوئی ہو ، تو پھر مجبوراً کسی کو تو چئیرمن بنانا تھا ، خان نے ایک مرتبہ بھی رہائ کی درخواست نہیں کی ، آپ اچھی طرح جانتے ہیں اگر وہ کمپرومائز کرلیتا تو ڈیڑھ سال سے پنجرے میں بند ہوتا ، آپ کے کمنٹ سے شاید کچھ پٹواری خوش ہو جائیں لیکن افسوسناک ہے ،
یہاں ہسپتال بنانا جرم یونیورسٹیاں بنانا جرم پناہ گائیں بنانا جرم سیرت النبی اتھارٹی بنانا جرم لیکن شوگر ملیں لگانا منی لانڈرنگ کرنا منصوبوں میں کمیشن کھانا اور سب سے بڑھ کر لندن سمیت پانچ براعظموں میں فلیٹس اور جائیدادیں بنانا عین حلال اور ثواب کا کام ہے ۔ واہ میرے اللہ
ہم گواہی دیتے ہیں کہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب سچے عاشق رسول اور مرد مومن ہیں عمران خان صاحب جیسا عظیم بیٹا مائیں صدیوں میں پیدا کرتی ہیں سلام ہے عمران خان صاحب اور انکی غیرت مند اہلیہ کو پاکستان زندہ باد 🇵🇰🤲💔
اسد طور باریک واردات ڈال گیا آخر میں یونیورسٹی اس نے بنائ اس کو کیا فائدہ ہوا۔ پاکستان میں ہر کوئ کرپٹ ہے وہ کیا کرے پھر ۔ اس سسٹم کے ساتھ چلنا پڑے گا اس کو بدلنا پڑھے گا۔ جب تک لوگ نہیں بدلیں گئے معاشرہ تبدیل نہیں ہو گا
کہیں نہ کہیں اسد طور کا PTI سے بغض ضرور ظاہر ہو جاتا ہے۔ جنکےپاس اختیار ہو گا انہی سے ہی بات ہو سکتی ہے۔ اس غیر جمہوری ملک اور معاشرے میں یہ ایک کھلا راز ہے۔
bahi jitna is aadmi nay pti k khilaf honay walay zulam par awaz uthai hai utna kisi or nay nahi uthai, mai bhi pti ka supporter magar asad toor ki baatein sahi hai. barrister gohar ko kya zuroorat thi army chief say milnay ki or chalo agar mil bhi liya tou media par a kr ye shadyanay bajanay ki kya zuroorat thi k ab maamlat behtar hongy. jab imran khan khud deal nahi krna chah raha tou ye kyun maray ja rahay hai
عمران خان کا نعرہ ھونا چاہیئے ۔انصاف ۔ تعلیم اور صحت اور اس پر کام کریں۔ ریاست مدینہ کے مالک جانیں اور ان کا کام جانے ۔ ھم اپنے گھر پاکستان پر کام کریں اور اسے خوبصورت بنائیں
گو کہ یہ فیصلہ بہت کمزور ھے لیکن بطور انصافین میں یہ سمجھتا ھوں کہ عمران خان کو ملک ریاض جیسے مشکوک بندے سے جڑنا ھی نہیں چاہیئے تھا ۔ ایسے ٹرسٹ کے لئے اور بہت مخیر حضرات ان کو مل جاتے ۔
اسد طور سمیت سب جانتے ہیں کہ سویلین بالادستی فوج کے خلاف عوام روڈوں پر مکمل ملک جام ہو تو انقلاب آسکتا ہے ورنہ فوج جس طرح سے اس ملک کی تمام رگوں شہہ رگ پر دانت گاڑھ کر بیٹھی ہے اس میں لا محالہ آپ کو فوج سے ہی مذاکرات کرنا ہوں گے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں وہ پی ٹی آئی ہو یا اس ملک کی تمام سیاسی جماعتیں فوج سے مذاکرات کیے بغیر پاکستان میں کسی کا گزارا نہیں پی پی یا آل شریف آجائیں میدان میں کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں فوج خود ملک چلا لے؟ اب اکیلا عمران خان ایک طرف تمام سیاسی جماعتیں میڈیا عدلیہ ایک طرف تو پھر یہاں مسلح جدو جہد ہی باقی بچتی ہے صرف سیاسی جماعت وہ بھی اکیلی کچھ نہیں کر سکتی
طور صاحب، جب جرنیلوں نے پاکستان میں ہر محکمے، ہر ادارے پر قابض ھو گئے ہیں تو پی ٹی آئی کی جو اس وقت جیلوں سے باھر موجود لنگڑی لولی، ڈری ھوئی ، خوفزدہ قیادت ھے تو اس نے وردی میں ملبوس مافیا ڈان کے پاس ھی جانا ھے۔ چلیں آپ بتا دیں وہ کس کے پاس جائیں، ھر کوئی تو خان نہیں ھے
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بہت تحفے دیئے ہیں اور عمران نےخوشی سے قبول کئے ہیں ۔ توشہ خانہ ۔ ریاست مدینہ کی گردان ۔ القادر ٹرسٹ ۔ یہ بہت ھی محدود سوچ والی عورت ھے ۔لیکن عمران کی بیوی ھے ☹️
اس نے تو تمام کیس یقینا انشاءاللہ جیتنے ہیں لیکن سب کو پتہ ہے کہ اسٹییبلشمنٹ نے انہیں کیوں اندر رکھا ہے سب کو پتہ ہے۔پھر وہ چیف کے علاوہ کس سے بات کرے گا؟
At start of this case is one theif sharif family and at the end is another theif zardari but the person who has nothing to do with whole scam has been punished .This is no law or justice,rather it shows how powerful these both family have become along with their touts..This order needs to be taught in law colleges of world..Congratulations to the judges of our judiciary for clearing all our illusions of being a law ful country....
I don't think that 'Barrister Gohar requested Army chief to release IK'. Did anyone have any reason/statement from Barrister Gohar to believe what Asad Toor is reporting here ? ? ?
At first when they announced on all tv channel that imran khan has won the case i felt sad because i thought that maybe a deal has been signed between army chief and Imran khan.no pti supporter ever feel happy on this deal we want our leader out with his own beliefs and strength insha'Allah and make a proud nation
اسد علي طور صاحب اڄ وري توھان جي ويلاگ وي پي اين کان سواءِ نٿي ھلي توھان جي پويان ڪا سازش ضرور آھي الله پاڪ اوهان کي پنھنجي ٻاجھ ۾رکي اسان دعاگو آھيون توھان جھڙن سلجھل پنجابين سان اسان جا بھترين دوست آھن پنجابي ڪجھه پنجابي جرنيل جي ڪري سڄيءَ پاڪستان جي عوام پنجابين سان نفرت ڪن ٿا
No mistake Bhai Jan agr ye na be hota to inho NY case banana tha Imran khan ke eag ye 72 btata hy.Hmari phopho es ke Dai (padash KY waqat Jo orat man KY sath Hoti the) os NY btya hy Imran Khan to 82 sal ka hy es lya es NY jhot bola hy
This verdict will be overturned by another stupid verdict of high court. I would not be surprised if Aamir Farooque convert 14 years imprisonment into 28 years of sentence, and Ameen will turn it into 56.
Asad's judgment is clouded by his bias, despite Qazi Essa's past history of his behavior in Hudabiya paper case he supported that destroyer of Judicial system. Today he cannot get over his 'BUGHZ E IMRAN' and gave statements like 'Barrister Gohar asked Asim Munir for IK's release' . Asad plz show proof of that statement in your next VLOG as a good journalist, otherwise show moral courage and apologize.
Nobody celebrating from PTI supporters side. Get the facts right. If some compromised leader s are then its not pti as today pti is under maximum repression of state.
وعليڪم السلام ادا اسد علي طور صاحب الله پاڪ سلامت رکي توھان سدائين سچ چوندا آھيو پيئسن جي پويان جج جرنيل سياستدان سڀئي اگھاڙا ٿي ويندا آھن ملڪ رياض سڀني جو پي آھي ٿڪ لعنت ھجين اھڙن بيغيرت تي آئون عمران خان جو وڏو ناقد آھيان پر توھان جيڪو چوندا آھيو اھو بلڪل صحيح آهي
السلام علیکم بھائی صاحب عمران خان صاحب کے لیے یہ ایک اعزاز ھو گا اور نجات ھو گا آخرت میں اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
❤🇵🇰 و علیکم اسلام ❤🇵🇰
انصاف اور قانون کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے 😢
پی ٹی آئی کو طعنہ نہ دیں بیرسٹر گوہر وکیل ہیں سیاست دان نہیں ، جب ساری قیادت جیلوں میں بند ہو ، کچھ سہمی ہوئی ہو ، تو پھر مجبوراً کسی کو تو چئیرمن بنانا تھا ، خان نے ایک مرتبہ بھی رہائ کی درخواست نہیں کی ، آپ اچھی طرح جانتے ہیں اگر وہ کمپرومائز کرلیتا تو ڈیڑھ سال سے پنجرے میں بند ہوتا ، آپ کے کمنٹ سے شاید کچھ پٹواری خوش ہو جائیں لیکن افسوسناک ہے ،
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
یہاں ہسپتال بنانا جرم
یونیورسٹیاں بنانا جرم
پناہ گائیں بنانا جرم
سیرت النبی اتھارٹی بنانا جرم
لیکن شوگر ملیں لگانا منی لانڈرنگ کرنا منصوبوں میں کمیشن کھانا اور سب سے بڑھ کر لندن سمیت پانچ براعظموں میں فلیٹس اور جائیدادیں بنانا عین حلال اور ثواب کا کام ہے ۔
واہ میرے اللہ
ہم گواہی دیتے ہیں کہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب سچے عاشق رسول اور مرد مومن ہیں
عمران خان صاحب جیسا عظیم بیٹا مائیں صدیوں میں پیدا کرتی ہیں
سلام ہے عمران خان صاحب اور انکی غیرت مند اہلیہ کو
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🤲💔
انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم ھو گا اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے
وعلیکم سلام اسد طور جی ✌🏻 بلجیم
اگر عمران خان صاحب کردار نہیں تو مرے بچے پھر یہاں کوئی بھی صاحب کردار نہیں
اسد طور باریک واردات ڈال گیا آخر میں
یونیورسٹی اس نے بنائ اس کو کیا فائدہ ہوا۔
پاکستان میں ہر کوئ کرپٹ ہے وہ کیا کرے پھر ۔
اس سسٹم کے ساتھ چلنا پڑے گا اس کو بدلنا پڑھے گا۔
جب تک لوگ نہیں بدلیں گئے معاشرہ تبدیل نہیں ہو گا
یار آپ ت سچی سچی باتیں کہاں سے نکال لاتے ہیں ❤❤❤❤❤
عمران خان آپ کی جرات کو سلام
پہلا نمبر پہ قبضہ گروپ (غدارجنرلز)
دوسرا نمبر قبضہ گروپ (ملک ریاض)
تیسرا نمبر نواز گروپ (نوازفیمیلی)
کہیں نہ کہیں اسد طور کا PTI سے بغض ضرور ظاہر ہو جاتا ہے۔ جنکےپاس اختیار ہو گا انہی سے ہی بات ہو سکتی ہے۔ اس غیر جمہوری ملک اور معاشرے میں یہ ایک کھلا راز ہے۔
bahi jitna is aadmi nay pti k khilaf honay walay zulam par awaz uthai hai utna kisi or nay nahi uthai, mai bhi pti ka supporter magar asad toor ki baatein sahi hai. barrister gohar ko kya zuroorat thi army chief say milnay ki or chalo agar mil bhi liya tou media par a kr ye shadyanay bajanay ki kya zuroorat thi k ab maamlat behtar hongy. jab imran khan khud deal nahi krna chah raha tou ye kyun maray ja rahay hai
عمران خان کا نعرہ ھونا چاہیئے ۔انصاف ۔ تعلیم اور صحت اور اس پر کام کریں۔ ریاست مدینہ کے مالک جانیں اور ان کا کام جانے ۔ ھم اپنے گھر پاکستان پر کام کریں اور اسے خوبصورت بنائیں
گیم خان صاحب کے ہاتھ میں ہے ان کو کسی بھی قسم کے مزاکرات نہیں کرنے چاہیے
حسن نواز کو رشوت دی گئی ھوگی ھاں جی پتہ ھے کون قبضہ مافیا ھے
Appreciated your bravery.
Allah Imran Khan ke hifazat farma Ameen
اسد صاحب آپ نے بالکل درست کہا کہ عمران خان کو۔ ملک ریاض جیسے بدنام زمانہ بندے سے کوئی مفاد نہیں لینا چاہیئے تھا
❤imran khan Zindabad pti
گو کہ یہ فیصلہ بہت کمزور ھے لیکن بطور انصافین میں یہ سمجھتا ھوں کہ عمران خان کو ملک ریاض جیسے مشکوک بندے سے جڑنا ھی نہیں چاہیئے تھا ۔ ایسے ٹرسٹ کے لئے اور بہت مخیر حضرات ان کو مل جاتے ۔
وزیراعظم عمران خان زنده باد ❤❤
Asad Toor ..thank u for your analysis on this sad day . Lawless society ..
he has good fashion sense
ویلڈن سر
Imran khan zindabad ❤
They all knows what they are doing but Allah always do justice ⚖️ Inshallah Imran Khan zindabad Imran Khan will be released soon InshaAllah
Imran Khan ❤..
❤❤❤❤❤😊😅😊😊😊😊
عمران خان ❤❤❤❤😊😊😊😊
Imran khan zindbaad ❤❤❤
Imran khan zindabad
Totally agree with you
النادر ٹرسٹ۔۔۔
حسن نواز کو رشوت دی گئی ھوگی
Thanks for sharing
ناصر جاوید رانا کا تعلق سرگودھا سے ھے ان موصوف کو سائیکل چوری کرتے ھوئے لوگوں نے پکڑ کر پھنٹی لگائی تھی اور جناب سائیکل چور کے نام سے مشہور تھے
اسد طور سمیت سب جانتے ہیں کہ سویلین بالادستی فوج کے خلاف عوام روڈوں پر مکمل ملک جام ہو تو انقلاب آسکتا ہے ورنہ فوج جس طرح سے اس ملک کی تمام رگوں شہہ رگ پر دانت گاڑھ کر بیٹھی ہے اس میں لا محالہ آپ کو فوج سے ہی مذاکرات کرنا ہوں گے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں وہ پی ٹی آئی ہو یا اس ملک کی تمام سیاسی جماعتیں فوج سے مذاکرات کیے بغیر پاکستان میں کسی کا گزارا نہیں
پی پی یا آل شریف آجائیں میدان میں کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں فوج خود ملک چلا لے؟
اب اکیلا عمران خان ایک طرف تمام سیاسی جماعتیں میڈیا عدلیہ ایک طرف تو پھر یہاں مسلح جدو جہد ہی باقی بچتی ہے صرف سیاسی جماعت وہ بھی اکیلی کچھ نہیں کر سکتی
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا۔
Toor Sahib you are brilliant
بیرسٹر گوہر جیسی لیڈرشپ ہی ڈرو ہیں
Ap ki bat sahi ha imran khan sab ko espay qoom say mafi mangni chaya
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan ❤❤❤ Imran Khan zindabad
Asad sb your biasness towards PTI is always crystal clear 🎉
you can't even spell biasness 😂 jou sach bolei wou pti ka wah
@@Cine95 ⚘️
Thanks bro
Rona shoro😂
God bless imran khan always Ameen 🙏
اسد طور بھائی آپ خان کی نیت پر شک نہ کرو ، وہ
بڑی عدالت بھی اسی طرح فیصلہ دیگی جیسے اس نے دیا۔نظام سے امید رکھنا بے کار ہے
We love Imran khan ❤
asad bhai deal hoty to faisla imran khan k haq mein hota lazmi nai k high court ja k larna parta
Well done you
طور صاحب، جب جرنیلوں نے پاکستان میں ہر محکمے، ہر ادارے پر قابض ھو گئے ہیں تو پی ٹی آئی کی جو اس وقت جیلوں سے باھر موجود لنگڑی لولی، ڈری ھوئی ، خوفزدہ قیادت ھے تو اس نے وردی میں ملبوس مافیا ڈان کے پاس ھی جانا ھے۔ چلیں آپ بتا دیں وہ کس کے پاس جائیں، ھر کوئی تو خان نہیں ھے
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بہت تحفے دیئے ہیں اور عمران نےخوشی سے قبول کئے ہیں ۔ توشہ خانہ ۔ ریاست مدینہ کی گردان ۔ القادر ٹرسٹ ۔ یہ بہت ھی محدود سوچ والی عورت ھے ۔لیکن عمران کی بیوی ھے ☹️
Good effort toor sb
اس نے تو تمام کیس یقینا انشاءاللہ جیتنے ہیں لیکن سب کو پتہ ہے کہ اسٹییبلشمنٹ نے انہیں کیوں اندر رکھا ہے سب کو پتہ ہے۔پھر وہ چیف کے علاوہ کس سے بات کرے گا؟
Imran Khan zendabad Pakistan paendabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ میں Business Empoire سے نفرت اپنے اگلی نسل میں منتقل کر چکا ہوں۔۔
Well said
At start of this case is one theif sharif family and at the end is another theif zardari but the person who has nothing to do with whole scam has been punished .This is no law or justice,rather it shows how powerful these both family have become along with their touts..This order needs to be taught in law colleges of world..Congratulations to the judges of our judiciary for clearing all our illusions of being a law ful country....
جرنیل جرنیل جرنیل جرنیل
عوام بھاڑ میں جائے
You are brave person
I don't think that 'Barrister Gohar requested Army chief to release IK'. Did anyone have any reason/statement from Barrister Gohar to believe what Asad Toor is reporting here ? ? ?
Asif Munir and the Sharif Mafia should be tried in the criminal court violating human rights.
always at the end when you don't get anything to speak on just start victim blaming!!
Great analysis 👍
At first when they announced on all tv channel that imran khan has won the case i felt sad because i thought that maybe a deal has been signed between army chief and Imran khan.no pti supporter ever feel happy on this deal we want our leader out with his own beliefs and strength insha'Allah and make a proud nation
👍👍
❤❤❤❤
👌
Excellent 👌 Asad Bhai
We love Imran khan
Gole q chali we warning ch nizam Release Imran Khan zindabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Toor sb hood Wali jarsy ha ya upper bht acha lg rha ha Bai ❤
Good❤
🎉🎉🎉🎉🎉
اسد علي طور صاحب اڄ وري توھان جي ويلاگ وي پي اين کان سواءِ نٿي ھلي
توھان جي پويان ڪا سازش ضرور آھي
الله پاڪ اوهان کي پنھنجي ٻاجھ ۾رکي
اسان دعاگو آھيون توھان جھڙن سلجھل پنجابين سان
اسان جا بھترين دوست آھن پنجابي ڪجھه پنجابي جرنيل جي ڪري سڄيءَ پاڪستان جي عوام پنجابين سان نفرت ڪن ٿا
❤
Qdir trust mistak
No mistake Bhai Jan agr ye na be hota to inho NY case banana tha Imran khan ke eag ye 72 btata hy.Hmari phopho es ke Dai (padash KY waqat Jo orat man KY sath Hoti the) os NY btya hy Imran Khan to 82 sal ka hy es lya es NY jhot bola hy
Ik zindabad
This verdict will be overturned by another stupid verdict of high court. I would not be surprised if Aamir Farooque convert 14 years imprisonment into 28 years of sentence, and Ameen will turn it into 56.
Unho na kab kaha Army Chief sa ka Imran Khan ko raha kar do.....
عمران خان کے خلاف فیصلہ عسکری عدالت نے کیا یا پھر مسخری عدالت نے؟؟؟؟
Red salute dear Asad tor
Brother you are really unsensor you have no filter you are real hero brother
Asad's judgment is clouded by his bias, despite Qazi Essa's past history of his behavior in Hudabiya paper case he supported that destroyer of Judicial system. Today he cannot get over his 'BUGHZ E IMRAN' and gave statements like 'Barrister Gohar asked Asim Munir for IK's release' . Asad plz show proof of that statement in your next VLOG as a good journalist, otherwise show moral courage and apologize.
May Allah protect you from evil eyes.
pti koi jashan nai mna rahy k army chife sy bt ho jis k pass power hai bt usy sy hogy bs yahi bt hai
Love u Asad bhai
ALLAH Yazeed ur General Maryam ki Qabrain ur in kay Anay wali Nasloon Ki Qaiser Benam wa Nishan hoon 🙏🏼😰🤲🏼
DHA
Khuda ap ko such bolna ke tofeeq da great sahafee
Asad Toor is really really biased
Q >N
کیا اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو شٹ اپ کال دی ہے ؟؟؟
Accusing Hassan Nawaz does not absolve Imran Khan. Someone making Madina ki Riasat should not go anywhere near corrupt businessmen.
Only Imran Khan sb ❤❤
Nobody celebrating from PTI supporters side. Get the facts right. If some compromised leader s are then its not pti as today pti is under maximum repression of state.
وعليڪم السلام ادا اسد علي طور صاحب الله پاڪ سلامت رکي توھان سدائين سچ چوندا آھيو
پيئسن جي پويان جج جرنيل سياستدان سڀئي
اگھاڙا ٿي ويندا آھن ملڪ رياض سڀني جو پي آھي ٿڪ لعنت ھجين اھڙن بيغيرت تي
آئون عمران خان جو وڏو ناقد آھيان پر توھان جيڪو چوندا آھيو اھو بلڪل صحيح آهي
اسلام علیکم ناظرین میں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک فوج ہے لمبر 1 پر لانت اس ناپاک غلاظت پر