Medical Psychological Neurological Social Benefits of Ramadan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 бер 2024
  • #psych #medic #social #Neuro
    agar ham Ramdan ke rozy yeh soch Kar rakhein ke is se hamien jismanai psychological neurological social faaidy bhi hongay to boaht faaidy hongay
    rozon Sayam se hamara Will pawer increase Hoga control Acha Hoga apni bhook par apni khawahishon par apni bolny par
    jab hamara control Acha hojaye ga to ham mein discipline ajaega jis se hamari life smooth hojaye gi

КОМЕНТАРІ • 4

  • @teenagers_glow
    @teenagers_glow 4 місяці тому

    اپ نے کہا ھے کہ 100اور400شوگر اسپاک کرتی ھے جسم کے اعضاء کو نقصان پہنچا سکتی ھے یہ ٹایپ 1 یا ٹائپ 2 پیشنٹ کے لیے ھے جو میڈسن نہیں لیتے ھیں اپ واضع کردیں

    • @drarshadkibaatain
      @drarshadkibaatain  4 місяці тому

      بڑھی ہوئی شوگر تو سب کے لئے نقصاندہ ہے

  • @teenagers_glow
    @teenagers_glow 4 місяці тому

    ٹایپ 2 شوگر پیشنٹ جو میڈسن نہیں لیتے ھیں ایکسرسائز اور کھانے پینے میں احتیاط کرتے ہیں انکی شوگر کتنی نارمل ھونی چاھیے کتنی کم اور کتنی زیادہ نقصان پہنچا سکتی ھے۔ میں میڈسن نہیں لیتی ھوں الحمدللہ میری شوگر کنٹرول رھتی ھے

    • @drarshadkibaatain
      @drarshadkibaatain  4 місяці тому

      شوگر کے مریض کھانے کے 2 گھنٹے بعد 180 سے کم رکھنے کی کوشش کریں اور کھانے سے پہلے 115 سے کم رکھیں تو بہتر ہے