Big Prediction by Imran Khan: Get Ready Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
Вставка
- Опубліковано 12 вер 2024
- Big Prediction by Imran Khan: Get Ready Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
عمران خان کی بڑی پیشن گوئی: تیاری پکڑ لو || آج کی تاریخ میں کون کتنا آگے؟ انصاف کا معیار || بنوں جرگہ کی جیت: گنڈاپور کا دورہ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanUA-camChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Connect with us on TikTok:
www.tiktok.com...
جب سے آپ نے موت کو بہت قریب سے دیکھا ہے عمران ریاض صاحب آپ کا ایمان اور بھی مظبوط ہو گیا ہے اور آپ کے حق بیان کرنے سے فرعون صفت لوگوں کی نیندیں حرام ہو گئ ہے❤ زندگی کو آپ گرزار نہی رہے جی بھر کر جی رہے ہے
Enjoy your life with your family and friends and your فینز ❤❤❤
❤❤عمران خان کی ھر بات حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رهی ھے اور هو گی کیوں کہ آپ اللّه کے ولی ھیں
انشاء اللہ تعالیٰ حق اور سچ کا ھو گا ،،،فری عمران خان 🎉 عمران خان زندہ باد پاکستان تحریک انصاف زندہ 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
انشاءاللہ عمران خان آئے گا ضرور ❤
نصرمن اللہ وفتح قریب
آرٹیکل-6 کن کن لوگوں پر کب سے لگے گا۔؟ 🤔🤔
@@drrahim2521Imran Khan Arif alvi and Qasim sori
انشاءاللہ نصرو من اللہ وفتح قریب ❤❤❤❤❤❤❤
نصرمناللہ وفتح قریب
اگر درست نہی لکھ سکتے تو قرآن کی آیت نہ لکھا کریں ۔ جو آپ نے لکھا اس کا معنی بہت ھی الٹا بنتا ھے پلیز یا تو درست کریں یا ڈیلیٹ کریں ۔ 🙏
@@seemaiftikhar9623 is ayat Shareef ko shi Karyn bhai gan
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اللہ پاک ہمارا مددگار ہو آمین
مجھے لگتا ہے اللہ کا خاص کرم ھے عمران خان پر
جیت انشاءاللہ خق اور سچ کی ھو گی عمران خان زندہ باد ❤
حق اور سچ کی ھی فتح ھو گی انشاءاللہ
اللہ الحق ھے❤❤❤
وزیراعظم عمران خان زندہ باد 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
❤🎉 ماشاءاللہ۔۔۔اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے
إنشاءاللّٰهاَلْحَمْدُلِلّٰهآمین🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
جیتے۔رہو۔اللہ۔تم۔کو۔صحت۔والی۔زندگی۔دے۔تم۔پاکستان۔کافخر۔ہو۔بیٹا❤❤❤❤❤❤🇵🇰
زندہ باد عمران بھائی تن کے رکھ
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
Release Imran Khan ❤❤❤
انشاء اللہ عمران خان صاحب سرخرو ہوگا انشاء اللہ
جتنا آپ نے پاکستانیوں کو شعور اور ہمت دی ہے آپ بےمثال ہیں
💯
عمران خان زندہ باد۔
سیاست کا بادشاہ عمران خان ❤
ہمارے شیر عمران خان کو رہا کرو
اپنے ملک پاکستان کو بچاؤ
کون کون پاکستانی چاہتا ہے ۔۔
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
عمران ریاض بھائی اللہ پاک آ پکو اپنی امان میں رکھے آمین
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
اللہ تعالٰی ہمیشہ صیرات مستقیم پر چلنے والوں کے ساتھ ہے ❤❤
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہادری اور استقامت کی مضبوط اور بلند چٹان
عمران خان
آپ نے جو وجوہات بتائی ہیں وہ بالکل صحیح ہیں
شان پاکستان کا ووٹ عمران خان کا پورے پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ ہے
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آپ نے ہر حالت اور ہرماحول میں ننگی فسطاٸیت کے باوجود حق اور سچ کی آواز بلند کی
نصر من اللہ وفتح قر یب انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان بہت جلد ❤🎉
اللّٰہ عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین 🤲🌹
عمران ریاض صاحب آپ کی ہمت اور جرآت کو سلام۔ آپ اور ارشد شریف بےمثال ہیں۔ اللّٰہ آپکو اپنی امان میں رکھے۔ عمران خان زندہ باد
Ameen 😢
اللہ تعالی دونوں عمرانوں کوسدا خوش اورسلامت رکھیں۔آمین ثم آمین
عمران ریاض خان اللہ تعالی آپکو خوش رکھے آمین ثمہ آمین اور سلامت رہو
آللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے
عمران خان ذندہ باد ❤
خوش رہیں عمران بھائی ❤❤
سیاست کا بادشاہ عمران خان ❤
صحافت کا بادشاہ عمران ریاز 💙
Masha Allah,beshak
الللہ بادشاہ
❤
❤❤❤❤
ماشاءاللہ
سو فیصد درست فرمایا آپ نے
حق کا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہونے والا ہے ان شاءاللہ ❤❤❤❤
ماشاءالله، عمران ریاض قوم کا اصلی والا ہیرو ہے۔ اصل تمغوں کا تو یہ حقدار ہے۔ تمغہ جرأت، تمغہ شجاعت، تمغہ امتیاز آپ کو ملنے چاہئیے۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ان شاء اللہ تعالی عمرانی حکومت آۓ گی تو خود عمران خان یہ تغمات اپنے مبارک ہاتھوں سے عمران ریاض اور دوسرے بھی جفاکش بہادر جرنلسٹ کو لگائیں گے آمین یا رب العالمین ❤
L❤❤❤❤@@naseemkamal2305
عمران ریاض بھائی تینوں رب دیاں رکھاں ❤
عمران خان تو جیت چکا ہے الحمدللّٰہ - اب پاکستانیوں اور پاکستان کے جیتنے کی باری ہے انشاءاللہ
محب وطن صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
Imran Riaz Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
عوام جان گئی ہے موجودہ نظام اور وہ لوگ جو چالیس پچاس سال سے کسی نہ کسی طرح حکومت میں تھے ان لوگوں نے عوام کے سامنے اتنے گڑھے بنا دیا ہیں جن کے اندر سے عوام نکل نہیں سکتے اس کا واحد حل عمران خان ہے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان صاحب بڑے پائے کے نجومی ہیں
لیڈر صرف عمران خان
سلامت رہیں خان صاحب
ماشاءاللہ کیا تبصرہ اور تجزیہ کرتے ہیں ۔دشمنوں کو آگ لگا کر تندور میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔👍💚✌️🇵🇰🇧🇫
جزاک اللہ
ان شاء اللّٰہ
انشاءاللہ Imran Khan❤❤
ان شاءاللہ عزوجل
انشاء اللّٰہ عمران خان پوری طاقت سے واپس آئے گا
INSHA'ALLAH ☝️🌹🙏🌍😇
انشاء اللہ ✌️
Definitely
Imran lead Muslim Brotherhood to.victory
Over West & free Palestine
الات علی عمران ریاض اور عمران خان کو سلامت رکھے امین ثم امین
ماشاءاللہ گریٹ لیڈر خان
انشاءاللہ عمران احمد خان نیازی
اللّٰہ تعالیٰ حق اور سچ کا خدا ہے انشاء اللہ عمران خان بہت جلد باہر آجاے گا
عمران خان ہمارا ہیرو تھا ہیرو ہے اور انشاءاللہ ہیرو رہے گا
I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
شکریہ بھای صاحب اپ کا بہت شکریہ بھای صاحب❤❤❤❤❤❤❤
ا للّہ پاکستان کو آپنے آمان میں رکھے
صحافت کا بادشاہ عمران ریاض ❤
الحمدللہ، علی آمین صاحب کے مطالبات منظور ہو گئے ہیں۔
اللہ اپ کو سلامت رکھے
سچ۔ ہمیشہ کہ لیئے ہوتا ہے
ھاھاھاھاھاھا9 مئی 9مئی 9مئی . . . بلکل
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
الللہ پاک مدد فرمائے پاکستان کی اور کپثان کی اور جو لوگ ایمان آور حق پر ہیں ان کی
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام❤❤❤❤
❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
@@AlikaDes86شکریہ ❤
@@abdulsattar4244شکریہ ❤
وزیراعظم عمران خان گریٹ لیڈر پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤
عمران خان صاحب ایک حقیقت ہے اور اس حقیقت کو جتنا جلدی کر لیا جائے اتنا ہی ملک کے لیئے بہتر ہوگا
Imran Khan zindabad
عمران بھائی اللہ کی ایمان سے جیتے رہو ہزاروں برس عمران خان زندہ باد
انشاء اللہ وتعالیٰ جیت عمران خان کی ھو گا بنوں امن چاہتے ہیں 🌻🌺💕
اللہ تعالیٰ عمران خان کو تمام فرعونوں کے خلاف فتح و نصرت عطا فرمائے آمین
Allah apko khosh raky
آمین یا رب العالمین
Ameen 😢
Jumma Mubarik first comment الحمدللہ
عظیم لیڈر عمران خان اللّہ پاک عمران خان کو اپنی پناہ میں رکھے آ مین
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
Agar Allah ney chaha aisa hoga agar Allah ney nahi chaha nahi hoga chahey insan kitni bhi mehnat karey
یہ ملک ایک ٹراءکا کاقبضہ ہے۔جنمین قاضی فایز عیسے۔سکندر سلطان رأجہ اور تیسری ایک اور بد کردار شخصیت ہے جسکا نام لینا مناسب نہین ہےوقت انے پر وہخود ہی بے نقاب ہو جایگا۔رہے شریف تو یہ خود ہئ بھاگ جایین گے۔اللہ کی رحمت سی ناامید نہین ہونأ چاہے۔نظر رکھ اسکی رحمت
ائی لو یو سر عمران ریاض خان
❤❤ عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو❤❤
شاباش عمران ریاض خان لمبی زندگی عمران کے سنگ۔
Ameen❤
اللّٰہ رب العزت پاکستان پر اپنا کرم فرمائے
میرا دل میری جان عمران خان عمران خان❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واتعزمن تشاء وتزل من تشاء عمران خان زندہ باد آمین یارب العالمین ❤🤲😭🇵🇰
اللہ سچ کا خُدا ہے، مرشد❤
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد اللہ الحق ہے اللہ الحق ہے اللہ الحق ہے عمران ریاض خان صاحب کو اللہ تعالی لمبی زندگی عطا کرے❤❤❤❤ یار ہمارے پاکستان کو اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھنا❤❤❤❤❤
عمران خان نے ۔۔ Absolutly not
کہہ کر ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچالی مگر اس بہادر شیر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے
شچ
نصرو من اللہ وفتح قریب
قوم عمران کے ساتھ ہے اب اسے۔ ھرانا نا ممکن ہے انشاءاللہ
کون کون چاہتا ہے
عمران خان کو قید سے آزاد ہو وزیراعظم بنے اور ملک ترقی کرے ، خان کے جانثار ساتھیوں جو جیل میں ہیں اس کو قوم سلام