Political Collision Looms Amidst Critical Constitutional Battle | Captain's Do or Die Call

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 вер 2024
  • Political Collision Looms Amidst Critical Constitutional Battle | Captain's Do or Die Call
    📣 Connect with me:
    Instagram: / thisisirshadbhatti
    Twitter: / irshadbhatti336
    Facebook: / irshadbhatti01
    Tiktok: / irshadbhatti011
    FAIR-USE COPYRIGHT DISCLAIMER
    *Copyright Disclaimer Under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, commenting, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is permitted by copyright statutes that might otherwise be infringing. Non-profit educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

КОМЕНТАРІ • 453

  • @SayeesKhan
    @SayeesKhan 2 дні тому +14

    ارشاد بھٹی صاحب آپ کے صحافت کو سلام ماشااللہ آپ بہت بڑا دل ولا شخص ہے❤❤❤

  • @guddu333
    @guddu333 2 дні тому +15

    بےشک اللہ تعالیٰ بہترین تدبیر کرنے والا ہے

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 2 дні тому +16

    وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @qazikamran8357
    @qazikamran8357 2 дні тому +18

    بھٹی بھائی فکر نہ کریں کیونکہ ہر رات کے بعد سویرا ہے انشاللہ جیت امران خان صاحب کی ہو گی ۔

  • @ch.rustam5434
    @ch.rustam5434 2 дні тому +21

    بے شک اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ہہ اپنی ہر کوشش کر کے دیکھ لیں میرا رب ان کو زلیل اور رسوا کرے گا۔انشاء اللہ۔

  • @KramatAli-s3y
    @KramatAli-s3y 2 дні тому +46

    جرنیل ملک کا نہیں اپنا سوچ رھے ھیں خدا میرے ملک اور عوام پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین عمران خان زندہ باد

    • @adiltamuri6131
      @adiltamuri6131 2 дні тому +2

      🇨🇦🇵🇰.PAKISTAN kya # 1… CORRUPT LOOG…..GHQ…kya GENERALS…hain…?????

  • @ZeeshanZeeshan-jx9kz
    @ZeeshanZeeshan-jx9kz 2 дні тому +16

    الیکشن کمیشنر تحریک انصاف کو کبھی بھی محسوس نشستیں نہیں دے گا الیکشن کمشنر کو چاہیے کہ ساری جماعتوں کو ساتھ لے کے چلے وہ ایک ہی جماعت کی طرف داری کر رہا ہے

    • @ehsanullah3739
      @ehsanullah3739 2 дні тому

      ادارے ہی بے ایمان ہیں سارا سسٹم بے ایمان اللہ پاك فرماتے ہیں جس میں حیاء نہ رہے جو مذضی کرتا پھرے یہ سور لگڑ بگڑ چیڑ پاڑ کر کھانے وال جانور عوامی راۓ پر سانپ بن کر بیٹھے کوبرا ہر طرف سے عوام پر گھا ت لگاۓ بیٹھے جنگلی نہرے 😢

  • @MuhammadJahangir88-h4r
    @MuhammadJahangir88-h4r 2 дні тому +11

    ❤❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ

  • @sahilrj4627
    @sahilrj4627 2 дні тому +50

    Great leader imran khan ✌️💪🏏

    • @alphasajjad23
      @alphasajjad23 2 дні тому +6

      No

    • @Mismaeel-jk6or
      @Mismaeel-jk6or 2 дні тому +2

      عمران خان زنداباد للھ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @Multivideo141
    @Multivideo141 2 дні тому +12

    عمران خان زندہ باد ۔پاکستان پائندہ باد 💓🇵🇰💓🇵🇰💓🇵🇰🇵🇰

  • @HasnanAfridi-mx8fs
    @HasnanAfridi-mx8fs 2 дні тому +6

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین ارشاد بھٹی بھائی

  • @ZeeshanZeeshan-jx9kz
    @ZeeshanZeeshan-jx9kz 2 дні тому +6

    اپ کے عمران ریاض خان کے اور P N P newz کے تجزیوں سے بہت شعور ملتا ہے

  • @mastermuhammadbilal4054
    @mastermuhammadbilal4054 2 дні тому +17

    ❤❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @khalidmahmood8916
    @khalidmahmood8916 2 дні тому +14

    جلسہ انشاءاللہ ضرور ہوگا اور لاہوری تاریخ رقم کریں گے انشاءاللہ یہاں پہ پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ملے گی لاہور❤ ہی کافی ہے ان کے لیے

    • @ranvirsodha8326
      @ranvirsodha8326 2 дні тому

      Why Imran Khan 😅 😂 is not calling his Two Sons 🤥 😘 from UK 🇬🇧 to Pakistan 🇵🇰 to be part of Agitation ? Imran Khan want's Pakistanies 🇵🇰 to DIE 😢 😮 for him but his Sons should Stay Safe in UK 🇬🇧. Shame on such type of Politicians 🥶 🥵.

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 2 дні тому +9

    یا اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما امین یا رب العالمین

  • @mechayt9176
    @mechayt9176 2 дні тому +11

    Inshallah.the great leader Imran Khan will be back.we.all love Imran khan

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 2 дні тому +16

    اللہ الحق حق کا خدا ہے ❤انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

  • @mahjabeenalam4249
    @mahjabeenalam4249 2 дні тому +6

    Allah pak PAKISTAN ko TA Qeamat Slamat rkhy AMEEN ❤🇵🇰🤲🤲

  • @msaeedakhter
    @msaeedakhter 2 дні тому +10

    اللّہ رحم فرمائے آمین
    جھوٹ ضرور برباد ہو جائے گا

  • @rajasajidhameed4654
    @rajasajidhameed4654 2 дні тому +5

    Great leader Imran Khan zindabad g

  • @wahabmadakhil5419
    @wahabmadakhil5419 2 дні тому +22

    عمران خان زندباد

  • @inayatrahimoon6204
    @inayatrahimoon6204 2 дні тому +17

    عمران خان زنده باد انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی ♥️♥️✌️✌️

  • @SayeesKhan
    @SayeesKhan 2 дні тому +8

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @Top.3-Channel.
    @Top.3-Channel. 2 дні тому +24

    اللہ کرے وہ کام ہو جس میں پاکستان کی بھلائ ہو

  • @sports_worlð
    @sports_worlð 2 дні тому +8

    Love from srinagar kashmir ❤❤❤❤imran khan

  • @MumtazKhan-pc9mv
    @MumtazKhan-pc9mv 2 дні тому +6

    اسلام علیکم اللہ آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️🌹❤️ 🌹❤️🌹

  • @shafattsiddique9531
    @shafattsiddique9531 2 дні тому +2

    ارشاد بھٹی صاحب اللہ تعالی اپ کو بہت بہت جزائے خیر دے ڈھائی سال کے قریب ہو گئے ہیں سمجھ میں نہیں ا رہا ملک کہاں جائے گا ارشاد بھٹی صاحب اس ملک کو چائنہ کو دے دو ہم بہت سکون سے رہیں گے اور یا پھر اگر اس کو دوبارہ ہم پر مسلط کر اس طرح تو ناانصافی نہیں ہوگی اس طرح اس طرح کی جو اج سب ہو رہا ہے بھٹی صاحب ہم نے ویڈیو دیکھی ہے ایک صاحب نے کہا تقریبا 50 لوگ جو ہے خود تشی کر گئے کم سے کم لوگ خود تشی تو نہیں کریں گے حرام موت تو نہیں ماریں گے بہت کچھ تو ہم لکھ بھی نہیں سکتے بھائی ہم تو عام سے ادمی ہیں اپ لوگ اپ سب لوگوں کی ویڈیوز دیکھتا ہوں یقین کریں بھٹی صاحب اتنی ٹینشن تو نہیں ہوگی کبھی کوئی کہتا ہے کہ قاضی فائضہ جا رہا ہے اور دوسرے دن کو ویڈیو بنا کے دیں ہم تک پہنچاتا ہے یہ ہو رہا ہے اور وہ ہو رہا ہے اسی بات ہے سن سن کر کے بہت ٹینشن ہو رہی ہے ہم عام عوام کا کیا بنے گا بعض لوگ اللہ رحم کرے ارے بھائی مجھے تو پھر غصہ اتا ہے بھائی اللہ نے اپ کو عقل دی ہے پہلا قدم اپ اٹھائیں پھر اللہ کی مدد اور نصرت ائی

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 2 дні тому +9

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @MShahid-qf2hi
    @MShahid-qf2hi 2 дні тому +2

    کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین

  • @sanaullahanwar6246
    @sanaullahanwar6246 2 дні тому +7

    We love Imran khan

  • @ArifMaseed-m6y
    @ArifMaseed-m6y 2 дні тому +2

    قربانی سے خطرہ ٹل جاتا ہے اور قربانی صدقہ دینے سے اللہ بھی راضی ہو جاتا ہے

  • @jamalshahid4903
    @jamalshahid4903 2 дні тому +2

    اللہ الحق ھے
    پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو
    یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 2 дні тому +3

    واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم ارشاد احمد بھٹی صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @tajdarekhatamenabuwat4771
    @tajdarekhatamenabuwat4771 2 дні тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ کریم آقا کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے عمران خان اور ہر محب وطن پاکستانی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @AllahBux-j1y
    @AllahBux-j1y 2 дні тому +2

    یا اللہ رحم کر ہمارے پاکستان کو ہر فسادات اور ہر شیطانی
    شر سے محفوظ رکہہ ہمارے اداروں کو بہی محفوظ رکہہ
    آمین

  • @zahidrafiq3299
    @zahidrafiq3299 2 дні тому +3

    Very informative Talks Excellent AND
    ALWAYS
    thanks

  • @ABDULRHEEM-kr1kr
    @ABDULRHEEM-kr1kr 2 дні тому +5

    Finish the soodi system...........

  • @dailyawareness
    @dailyawareness 2 дні тому +3

    Allah pak Imran Khan ki or Pakistan ki hifazat farmay ameen ameen ameen ❤❤❤

  • @IMRANKHAN-se5eh
    @IMRANKHAN-se5eh 2 дні тому +1

    1000+ % Correct Bhatti saab. Khoni Inqilab waqt ka Taqaza hay. Qom bilkul ready hy.

    • @mirzah1162
      @mirzah1162 2 дні тому

      Agar awam na nikle to inqilaab kaise ayega? Awam inqilaab sirf social media mai lana chahte hai.

  • @SqaisarAli
    @SqaisarAli 2 дні тому +1

    ❤ پاکستان میں ایک بار پھر اپنی حکومت قائم کرنے کے لئے جدو جہد کرنا پڑےگا

  • @Bilalashiq-x6s
    @Bilalashiq-x6s 2 дні тому +1

    بھٹی صاحب ھمیں تو آپ کا ڈر ھے کھی یہ لوگ آپ۔کو کوی نقصان نا پھنچا دے

  • @SlabatkhanRaheel
    @SlabatkhanRaheel 2 дні тому +1

    بھٹی صاحب شکریہ حقیقی معلومات فراہم کرنے کا ، آ پ سے درخواست ہے کہ پلیز، بلاول کے نام کے ساتھ لفظ بھٹو نہ لگایا جائے بلکہ زرداری لگایا جائے

  • @muhammadarifgondal8609
    @muhammadarifgondal8609 2 дні тому

    انشاء اللہ ، فتح حق و انصاف کی ھوگی - افواج پاکستان زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد۔ آمین ثم آمین

  • @abdulrafay2994
    @abdulrafay2994 2 дні тому +4

    Great leader imran khan.Realeàse imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mismaeel-jk6or
    @Mismaeel-jk6or 2 дні тому

    ارشادِ بھٹی صاحب اللّٰہ آپ خوش رکھے آمین یارب العالمین

  • @murtazakamal3141
    @murtazakamal3141 2 дні тому +1

    آللہ تعالیٰ خیر کرے ❤❤❤❤❤

  • @asifmehmood9676
    @asifmehmood9676 2 дні тому +1

    Agree 100% Sir Allah pak ap ko estqamat dy ❤❤

  • @Khalidmahmood-eh8pj
    @Khalidmahmood-eh8pj 2 дні тому +1

    بھٹی صاحب ایسا پاکستان میں ہوا ہے آئین میں ترمیم میں کا قانون بھی ایسے ہی پاس ہوا ہے جس کا اطلاق پچھلے گناہ معاف کروا ئےہیں اور سب پچھلے کیس ختم ہو چکے ہیں

  • @wahidbaz3522
    @wahidbaz3522 2 дні тому +1

    میری دلی خواہش ہے میں اس جلسے میں شریک ہوں اللّٰہ مجھے اس کی توفیق دے

  • @MuhammadJahangir88-h4r
    @MuhammadJahangir88-h4r 2 дні тому +1

    کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ

  • @SyedNasar-c7s
    @SyedNasar-c7s 2 дні тому +1

    ملک بنتا ہے عوام سے آور عوام اپنے معاملات کو چلانے کے لئے اہک ائیںں کے تحد ادارے بنا ے. جاتے ہیں آور ائیں کے تحد کام کر نے کے پابند ہوتے ہیں اگر ائیں کو بدلنا ہوتو عوام کے مرضی کے خلاف بدل نہیں سکتے. اگر کوئی ایسا کام کرے تو پھر عوام کو اس پر احتجاج کرنے. پوری اجازت ہوتی ہے.

  • @NasiraRaza-u2c
    @NasiraRaza-u2c 2 дні тому +1

    Great leader hamay AP ki zarorat ha

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh 2 дні тому +1

    وَعَلَیٌکُم سَّلّٰام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکٰاتُہ بھائی صاحب❤
    کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا کہ آگے خطرناک موڑ ہے ذرہ سنبھل کے چلنا
    (صبح بخیر میرے دوست)

  • @muhammadmehrban7201
    @muhammadmehrban7201 2 дні тому

    پاکستان کی اللہ تعالیٰ حفاظت کریے اور عمران خان کی مدد کریں آپ کو بھی سلامت رکھے اور سب ساتھیوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا

  • @mastermuhammadbilal4054
    @mastermuhammadbilal4054 2 дні тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سلامت رہیں جناب

  • @khalidanjam5267
    @khalidanjam5267 2 дні тому +1

    یہ کام جتنی جلدی ھو ھو جانا چاہیے تاکہ آگے کچھ تو سکون ھو گا

  • @muhammadmazhar1573
    @muhammadmazhar1573 2 дні тому +1

    All institutions must obey Supreme Court orders..

  • @yousifrehmani6206
    @yousifrehmani6206 2 дні тому +1

    یہ کیسی پارلیمنٹ ہے کہ وقت کے فرائون حکمران اپنے مطلب کی قانون سازی منٹوں میں پاس کرا لیتے ہیں عوام بھوک سے مر رہی ہے کبھی کیا ان حکمرانوں کو مرنا نہیں ھے

  • @ishratkahloon586
    @ishratkahloon586 2 дні тому +1

    Allah pak humray mulk ke ahffazt kary

  • @SqaisarAli
    @SqaisarAli 2 дні тому

    ❤یہ جلسہ لاہور یادگار ہوگا

  • @GhulamMujtaba-f6h
    @GhulamMujtaba-f6h 2 дні тому

    اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ھو آمین

  • @SyedNasar-c7s
    @SyedNasar-c7s 2 дні тому +1

    سر عمران خان نے سب کی سیاست کو ختم کرکے رکھ دیا چاہے سیاستدان ہو یہ ادارے سب کو بے نقاب کر دیا. اب عوام کو چاہیے کے اس. بوسیدہ نظام کو چلنے دیں یا بدلے. خان کا ساتھ دینا ہوگا.

  • @akramuzma62
    @akramuzma62 2 дні тому

    لگتا ہے قاضی فراڈ کو اپنی عزت کا جنازہ نکلتا دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ عزت بھی کوئی ظرف والا ہضم کر سکتا ہے۔

  • @talatmehmood8810
    @talatmehmood8810 2 дні тому +3

    Geo Bhatti Sb

  • @roneelashahzad3288
    @roneelashahzad3288 2 дні тому +1

    Bhatti sahib God bless you

  • @mehboobahmed2393
    @mehboobahmed2393 2 дні тому

    Masha Allah very very nice 👍 Beuteful 🥰 beshak Right 👍 Imran khan zindabad Pakistan paindabad 💪🔥💯 llanat hi aisi hukumat par

  • @ahsanahmednaziran2425
    @ahsanahmednaziran2425 2 дні тому

    Imrankhan zindabad Bhatti.king. zindabad. Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰 ♥️

  • @FaizKhan-hz9lb
    @FaizKhan-hz9lb 2 дні тому +1

    Imran khan ❤❤❤ zindabad

  • @saminakhan112
    @saminakhan112 2 дні тому

    Irshad Bhatti Zindabad. long live. Be protected from this Corrupt criminal crazy greedy pagal ruling GANG.

  • @mjunaid999
    @mjunaid999 2 дні тому

    Allah Hmary mulk and hmary leader ki hifazat kry

  • @adiltamuri6131
    @adiltamuri6131 2 дні тому

    🇨🇦🇵🇰..ALLAH …PAKISTAN..ki hifazat karay aameen..🤲🤲🤲

  • @mshabeer5172
    @mshabeer5172 2 дні тому +1

    Is hokomat ke or is fog ke MOT mohat kreeb ha insha'Allah

  • @scienceeducation7759
    @scienceeducation7759 2 дні тому

    وکلاء اور ججز پہلے سے اس ملک کے لیے لڑ رہے ہیں اب سٹوڈنٹس کو نکلنا چاہیے کیونکہ سب سے زیادہ نقصان ان کے مستقبل کو پہنچا یا جا رہا ہے ۔۔

  • @jahangirchattha5152
    @jahangirchattha5152 2 дні тому

    زندہ باد عمران خاں زندہ باد

  • @shamsuaman2094
    @shamsuaman2094 2 дні тому +1

    Ye ayaz sadiq bol raha tha muje sochna prega is parliament m bethon ya resign kron ye sab compromised hen awam ko beoquf bna rehe hen . Sare form 47 wale .

  • @arshadmahmood1546
    @arshadmahmood1546 2 дні тому +1

    Bhatti SB the 👍 Great

  • @KamalKhanzada-wu1dt
    @KamalKhanzada-wu1dt 2 дні тому

    بھٹی صاحب عمران خان صاحب نے تحریک عدم اعتماد کو نہ مان کر شعور دے دیا ھے کہ ایسا بھی کیا جاسکتا ھے۔

  • @AmjadAli-gg7ki
    @AmjadAli-gg7ki 2 дні тому

    True talking God bless u

  • @mynethfd
    @mynethfd 2 дні тому

    اسلام علیکم !
    جناب بھٹی صاحب آپ کے تجزیہ بہت اچھے اور حقائق پر مبنی ہوتے ہیں اور آپ نے ہمیشہ ہر بات ڈنکے کی چوٹ پر کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آپ ہمارے علاقہ سے ہیں ۔ اس لیے بھی آپ سے پیار ہے ۔
    آج آپ سے ایک بات کرنی ہے ؟
    آپ کی آج کی ویڈیو میں بھی آپ کے بازو پر ایک تسبیح اور شائد تعویز ہے ؟؟؟؟ برائے مہربانی جب آپ ویڈیو بنائیں تو اس کو اتار کر سائیڈ پر رکھ لیا کریں۔

  • @malikrifat3473
    @malikrifat3473 2 дні тому

    Allah pak establishment ko hadayat dy aur Allah pak Pakistan ke hefazat farmye. ❤

  • @saqlainhussain3756
    @saqlainhussain3756 2 дні тому +1

    بھٹی صاحب میری دعا ہے کہ اللہ کرے اپ کی یہ دعا قبول نہ ہو اور پاکستان میں انقلاب ائے بالکل ائے اور اپ بھی یہی چاہتے ہیں لیکن ہمیں بھی پتہ ہے کہ انقلاب میں بہت کچھ ہو جائے گا جو نہیں ہونا چاہیے لیکن جب تک یہ نہیں ہوگا تب تک ہم ازاد نہیں ہوں گے ہم پوری دنیا کے غلام رہیں گے اور پوری دنیا کے بھکاری رہیں گے جب تک انقلاب نہیں ائے گا پاکستان ازاد نہیں ہوگا

  • @wahidbaz3522
    @wahidbaz3522 2 дні тому +1

    ایاز صادق سے یہ توقع نہیں تھی
    پر ہیں تو وہ بھی سانپوں کی برادری سے اسے بھی تو اپنا کردار ادا کرنا تھا

  • @SqaisarAli
    @SqaisarAli 2 дні тому +1

    ❤,عمران خان کی قیادت کرتے ہیں

  • @NadeemAhmad-n1k
    @NadeemAhmad-n1k 2 дні тому

    Bhati sahib you are good person ❤️ ♥️ 💕 💙 💛 💗 ❤️ ♥️ 💕 💙

  • @DidarEfi
    @DidarEfi 2 дні тому +1

    I love you Imran Khan is good for pti

  • @tamoorhussain2781
    @tamoorhussain2781 2 дні тому +1

    ❤ik❤ zendabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @azkaalvi4498
    @azkaalvi4498 2 дні тому +1

    Bhatti saab aaj preshan ho gy hain

  • @yasmeenlunpefarid7894
    @yasmeenlunpefarid7894 2 дні тому +1

    True

  • @IjazBacha-p2h
    @IjazBacha-p2h 2 дні тому

    ہمارا پورا ملگ ذاتی مفادات پر چل رہا ھے عوام بیچارے اور ملک کنہی بھی نہیں ھے ۔۔؟؟؟؟

  • @AhmadRaza-rk1lv
    @AhmadRaza-rk1lv 2 дні тому

    *واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
    🤲 *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن* *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین** 🤲 🌻 *احمد رضا*
    *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں*

  • @saadsaab447
    @saadsaab447 2 дні тому

    Imran Khan zindabad
    Pakistan zindabad
    Allah pak Pakistan ki hifazat farmai. Ameen

  • @engrnazirraja4319
    @engrnazirraja4319 2 дні тому

    Allah Khair Karaiy - Allah Hiffazat Fermaiy!!

  • @malikaftab8946
    @malikaftab8946 2 дні тому

    جناب یہ عوام سے بدلہ دونوں پارٹیوں لیے ری ہیں کیونکہ عوام نے ان دونوں پارٹیوں کو ریجیکٹ کر دیا تھا لیکن جب ظلم ہد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ے

  • @MehmoodAhmed-lj7pi
    @MehmoodAhmed-lj7pi 2 дні тому +1

    Love you Khan ❤️❤❤❤❤❤

  • @saidmasood9441
    @saidmasood9441 2 дні тому

    عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤ مولانا فضل الرحمان صاحب محمود خان اچکزئی پائندہ باد 🎉

  • @yawarhassan9670
    @yawarhassan9670 2 дні тому +1

    Very good block yes I think so you are right😅😮😮

  • @raheela66jahangir60
    @raheela66jahangir60 2 дні тому

    ❤BEHTREEN ANALYSIS ❤IRSHAD BHATTI BETA❤ ALLAH HAMRAY PAKISTAN KE 🇵🇰 HIFAZAT KARAIN ❤AMEEN SUMMA AMEEN ❤

  • @syedbuilders4544
    @syedbuilders4544 2 дні тому

    قاضی صاحب کہتے ہیں آئین پہلے ھے اور اسلام بعد میں اور حکومت کہتی ھے ھم پارلیمنٹ پہلے ھیں اور آئین بعد میں پھر اسلام تو بہت پیچھے رہ گیا

  • @UmairShokat-l3k
    @UmairShokat-l3k 2 дні тому

    Great Arshad bhatti bhai

  • @zuhaibbhatti-gb7vf
    @zuhaibbhatti-gb7vf 2 дні тому

    Irshad bhatti zindabad 🌹