اویس بھائی میں ابرار بھائی کے بعد آپکو بہت شوق ست دیکھتا ہوں گوگل گلیوں میں بھیبے تو سیٹنگ کار پر کر لیا کریں پنجاب کا بھی ڈیٹیلڈ ٹؤر کریں اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@@Owaiskalar آپ جس علاقے میں جائیں تو وہاں کسی لوکل سے مخصوص بول چال کے الفاظ سیکھ لیا کریں اور گفتگو میں وہ استعمال کریں گے تو انکے لوکل اور آپکے کراچی کے لہجہ کا حسین امتزاج بنے گا جسے ویورز پسند کریں گے
آپ جس شہر میں جائیں بارے پہلے معلومات لے لیا کرین جیسے وہاں کی انڈسٹری کاشت مشہور لباس کھیل معروف کھانے ریسٹورنٹ ہوٹل جگہیں کوئی خاص واقعہ بلڈنگ یا اس شہر سے کسی بڑی شخصیت کا تعلق ایسی باتیں کریں گے بیک گراؤنڈ میوزک کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی اقر ہر کمیونٹی کے لوگ اٹیچ ہونگے وہاں کی ذبان، مشہور تکیہ کلام وغیرہ 20:24
حق جیلانی یا جیلانی ساہین عبدالوھاب شاھ جیلانی رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ
Assalamualaikum dear welcome to my city Hyderabad ❤
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Apki video dekh kr Hyderabad dekhna ka dil kr gaya ❤
@@ridewithabdullah ye mosam he sindh or balochistan dekhny ka.. January me plan bana lo
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
@@faisalvibes9263 وعلیکم اسلام♥️
وی ائی پی ستارہ ھلال ریسٹورنٹ دال فرائی اور اس کی چاے کا دیوانہ آپ کا بھائی بس ادھر سے چھ کلومیٹر آگے سعدی گارڈن میں میری رہائش ہے
10:48 You deserved owais bhai ❤
Aap ab jab jab hyderabad aayen ge aapne mere pass hi aana hai ❤
@@MS_MotoVlogs inshALLAH inshALLAH zarur ♥️
Owais bhai a rhy thy is liye road khali karwaya tha humsafar nay
@@NaveedShow 😂😂
5:19 kuttay wala experience mere sath bhi bohot kharab hai 😅
@@MS_MotoVlogs 😂
نہیں کلر بھائی یہ رانی باغ حیدرآباد ہے عسکری نہیں اور وہ جو پھیچے روڈ تھی وہ ٹھنڈی سڑک حیدرآباد کہلاتی ہے
Bahi apne koi security system install Kiya hai apni bike main? Agar haan to konsa or agar nai to kiu nai?
Please reply😊
@@baloch444 Nahi. Q k zarurt nh parti or 2nd ALLAH tawaqal hen sary mamlat.😊
@Owaiskalar Pakistan main b 😆
اویس بھائی میں ابرار بھائی کے بعد آپکو بہت شوق ست دیکھتا ہوں گوگل گلیوں میں بھیبے تو سیٹنگ کار پر کر لیا کریں پنجاب کا بھی ڈیٹیلڈ ٹؤر کریں
اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@@faisalvibes9263 جی انشا اللّہ جلد کریں گے
@@Owaiskalar میں امید کرتا ہوں آپ میری تجاویز کو تنقید نہیں سمجھیں گے اور پازیٹو انداز میں سمجھیں گے
@@Owaiskalar آپ جس علاقے میں جائیں تو وہاں کسی لوکل سے مخصوص بول چال کے الفاظ سیکھ لیا کریں اور گفتگو میں وہ استعمال کریں گے تو انکے لوکل اور آپکے کراچی کے لہجہ کا حسین امتزاج بنے گا جسے ویورز پسند کریں گے
آپ جس شہر میں جائیں بارے پہلے معلومات لے لیا کرین جیسے وہاں کی انڈسٹری کاشت مشہور لباس کھیل معروف کھانے ریسٹورنٹ ہوٹل جگہیں کوئی خاص واقعہ بلڈنگ یا اس شہر سے کسی بڑی شخصیت کا تعلق
ایسی باتیں کریں گے بیک گراؤنڈ میوزک کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی اقر ہر کمیونٹی کے لوگ اٹیچ ہونگے وہاں کی ذبان، مشہور تکیہ کلام وغیرہ 20:24